✸•• ؏ــلم و أدب ••✸
اقوال زریں ، مختصر قیمتی نصیحتیں ، اردو تحریریں ، اسلاف کے علم و ادب کے نایاب موتی اس چینل میں ارسال ہونگے علم کے متلاشیوں https://whatsapp.com/channel/0029VaALWQF1Hsq2W2nQYF3a
Show more📈 Analytical overview of Telegram channel ✸•• ؏ــلم و أدب ••✸
Channel ✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ (@ilm_o_adab) in the Urdu language segment is an active participant. Currently, the community unites 10 988 subscribers, ranking 8 207 in the Religion & Spirituality category and 35 123 in the India region.
📊 Audience metrics and dynamics
Since its creation on невідомо, the project has demonstrated rapid growth, gathering an audience of 10 988 subscribers.
According to the latest data from 08 September, 2026, the channel demonstrates stable activity. Although there has been a change in the number of participants by -120 over the last 30 days and by -9 over the last 24 hours, overall reach remains high.
- Verification status: Not verified
- Engagement rate (ER): The average audience engagement rate is 9.58%. Within the first 24 hours after publication, content typically collects 3.08% reactions from the total number of subscribers.
- Post reach: On average, each post receives 1 053 views. Within the first day, a publication typically gains 338 views.
- Reactions and interaction: The audience actively supports content: the average number of reactions per post is 5.
📝 Description and content policy
The author describes the resource as a platform for expressing subjective opinions:
“اقوال زریں ، مختصر قیمتی نصیحتیں ، اردو تحریریں ، اسلاف کے علم و ادب کے نایاب موتی اس چینل میں ارسال ہونگے علم کے متلاشیوں
https://whatsapp.com/channel/0029VaALWQF1Hsq2W2nQYF3a”
Thanks to the high frequency of updates (latest data received on 09 September, 2026), the channel maintains relevance and a high level of publication reach. Analytics show that the audience actively interacts with content, making it an important point of influence in the Religion & Spirituality category.
Data loading in progress...
| Date | Subscriber Growth | Mentions | Channels | |
| 09 September | 0 | |||
| 08 September | 0 | |||
| 07 September | 0 | |||
| 06 September | +1 | |||
| 05 September | 0 | |||
| 04 September | +3 | |||
| 03 September | 0 | |||
| 02 September | 0 | |||
| 01 September | +3 |
| 2 | ☞❦ *Aaj Ki Baat* ❦☜
•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•
*❂ _ Jab Alfaaz Dil Se Nikalte hai'n Sahab To hi Dil Tak Pahu'nchte hai'n Varna Jo Alfaaz Sirf Zubaan Se Nikalte hai'n Unki To Kaano Se Aage Pahu'nch Mumkin hi Nahi_,*
•••✦✿✦•••
*❂_ جب الفاظ دل سے نکلتے ہیں صاحب تو ہی دل تک پہنچتے ہیں ورنہ جو الفاظ صرف زبان سے نکلتے ہیں انکی تو کانوں سے آگے پہنچ ممکن ہی نہیں _,*
•••✦✿✦•••
*❂ _ जब अल्फाज़ दिल से निकलते हैं साहब तो ही दिल तक पहुंचते हैं वरना जो अल्फाज़ सिर्फ जुबान से निकलते हैं उनकी तो कानों से आगे पहुंच मुमकिन ही नहीं_,*
•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈• | 152 |
| 3 | ☞❦ *Aaj Ki Baat* ❦☜
•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•
*❂ _ Sach Bolne Se Darna Har Baat me Maslihat Talash Karna aur Taqatwar Logo'n Ki Naraazgi Se Bachna insaan Ko Aahista Aahista Zehni Gulam Bana deta hai Sahab Jab Buzdili Ko Hikmat aur Khamoshi Ko Maslihat Samajh liya jaye To insaan Apni Azaadi Fikr aur Haq goi kho deta hai_,*
•••✦✿✦•••
*❂_ سچ بولنے سے ڈرنا ہر بات میں مصلحت تلاش کرنا اور طاقتور لوگوں کی ناراضی سے بچنا انسان کو آہستہ آہستہ ذہنی غلام بنا دیتا ہے صاحب، جب بزدلی کو حکمت اور خاموشی کو مصلحت سمجھ لیا جائے تو انسان اپنی آزادیِ فکر اور حق گوئی کھو دیتا ہے _,*
•••✦✿✦•••
*❂ _ सच बोलने से डरना हर बात में मसलिहत तलाश करना और ताक़तवर लोगों की नाराज़गी से बचना इंसान को आहिस्ता आहिस्ता ज़हनी गुलाम बना देता है साहब जब बुज़दिली को हिकमत और ख़ामोशी को मसलिहत समझ लिया जाए तो इंसान अपनी आज़ादी फ़िक्र और हक़ खो देता है_,*
•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈• | 156 |
| 4 | ✍️بچوں کی اصلاح کا سہل طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے بچے کی پورے طور پر تربیت کر دی جائے , پھر سارے بچے اس جیسے اٹھیں گے ۔ جیسے کام کرتا ہوا اسکو دیکھیں گے ، اگلے بچے (یعنی اسکے چھوٹے بہن بھائی) بھی وہی کام کریں گے اور اسکی عادتیں اور خصلتیں سیکھ لیں گے ۔
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ | 153 |
| 5 | امام احمد رحمہ اللہ سے پوچھا گیا: "ایک آدمی مسجد میں داخل ہوتا ہے اور کچھ لوگوں کو دیکھ کر اپنی نماز کو زیادہ اچھے انداز میں ادا کرنے لگتا ہے، کیا یہ ریاکاری ہے؟"
انہوں نے فرمایا: "نہیں۔ یہ تو ایک مسلمان کی دوسرے مسلمان پر برکت ہے۔"
(کتاب: الفروع - 2/298) | 692 |
| 6 | اگر کوئی آپ سے دل کی بات کرتا ہے تو سمندر بنیں اخبار نہیں | 643 |
| 7 | ایک شخص امام مالک رحمہ اللّٰہ (١٧٩ھ) سے رخصت ہونے لگا تو آپ نے اسے دعا دیتے ہوئے فرمایا : ”اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ایسا رزق دے جس میں کسی کا آپ پر احسان نہ ہو۔“
(الثقات لابن حبان : ١١٠/٨) | 892 |
| 8 | اور گویا مجھے اس لیے پیدا کیا گیا ہے کہ جس چیز سے بھی محبت کروں، اسے کھو دوں۔۔🥀 | 960 |
| 9 | *ہم تو بس مسافر ہیں*🌸✨
دنیا کو اتنا مضبوطی سے مت پکڑو کہ بھول جاؤ کہ لوٹ جانا ہی ہماری منزلِ آخر ہے | 940 |
| 10 | زندگی کے دن اچھے ہوں یا نہ ہوں، تسلی اس بات کی ہے کہ
ایک دن میری روح نے پرواز کرنی ہی ہے۔
کتنی خوبصورت تسلی ہے نا:•
"کہ ہمیں اس دکھ بھری انجان سی دنیا میں صدیاں نہیں گزارنی"❤️🩹🥀 | 1 018 |
| 11 | *A a J - K i - B a a t - D A Y 1664*
•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•
*❂ _ Kabhi Gunaah Karne Ko Dil Chahe To Apni Un Duao'n Ke bare me Socho Jinki Tum Shiddat Se Qubooliyat Chahte Ho Kyu'nki Duao'n Ki Qubooliyat Ki Raah me Sabse Badi Rukawat Hamare Apne hi Gunaah Hote Hai'n Sahab _,*
•••✦✿✦•••
*❂_ کبھی گناہ کرنے کو دل چاہے تو اپنی ان دعاؤں کے بارے میں سوچو جن کی تم شدت سے قبولیت چاہتے ہو کیونکہ دعاؤں کی قبولیت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہمارے اپنے ہی گناہ ہوتے ہیں صاحب _,*
•••✦✿✦•••
*❂ _ कभी गुनाह करने को दिल चाहे तो अपनी उन दुआओं के बारे में सोचो जिनकी तुम शिद्दत से कुबूलियत चाहते हो क्योंकी दुआओं की कुबूलियत की राह में सबसे बड़ी रुकावट हमारे अपने ही गुनाह होते हैं साहब_,*
•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•
*یہ میسیج واٹساپ پر حاصل کرنے کے لئے نیچے لینک پر کلیک کر کے جوائن کر لو شکریہ (سب بہن بھی جوائن کر سکتی ہیں کسی کو آپ کا نمبر نظر نہیں آئے گا)*
https://chat.whatsapp.com/K1UcE2fJIaV81SatUlZfE3?mode=ems_copy_t
زرش:- میرے بھائی اسد، بلال، اور احسان اور جو اِس دنیا سے جاچکے ہیں ان کے لیے دعا کریں
ے اللہ بے شک ہمارے پاس ایسے بھائی اور محبوب ہیں جو ہم سے پہلے آپ کے پاس گئے اور وہ آپ کی موجودگی میں مہمان بن کر آئے ہیں یہ ان کا معاملہ آپ سے چھپا ہوا نہیں ہے اے اللہ انہیں معاف کر اور ان پر رحم فرما اور ان کی مغفرت فرما، اور ان کی غلطیوں کو* معاف کر ، *اور ان کی مہمان نوازی کو عزت دے اور ان کی قبروں کو جنت کے باغات میں سے ایک باغ بنادے اور ہمیں ان کے ساتھ ملا دے، اے ہمارے رب، تیری جنتوں میں ، نعمتوں کی جنت۔*
━━━━━⊱✿⊰━━━━━━─*
| 966 |
| 12 | _*دنـیـا کـا خــاتــمــہ💥*_
*قـیـامـت کـی چـھـوٹـی نـشـانـیـاں*
_(1)رســـول اکـرم ﷺ کـی بعثـت_ :-
اس بابت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں مطلع فرمایا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت قرب ِقیامت کی نشانیوں میں سے ایک ہے۔ اور یہ کہ آپ کی بعثت قیامت کی چھوٹی نشانیوں میں سے سب سے پہلی نشانی ہے۔ سیّدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے : ’’ میں اور قیامت اس طرح ( ساتھ ساتھ ) بھیجے گئے ہیں ؛ یہ فرماکر آپ نے درمیانی اور اس کے ساتھ والی "انگشت شہادت ‘‘ کو آپس میں ملا لیا۔
( *بخاری و مسلم* )
امام قرطبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ’’سب سے پہلی چھوٹی نشانی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ، اس لیے کہ آپ نبی آخر الزمان ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو مبعوث کردیا گیا ہے، آپ کے اور قیامت کے مابین کوئی اور نبی نہیں آئے گا۔
( *التذکرۃ* : ۱/۷۱۰)
پیشکش :-
فطوبی للغرباء گروپس | 726 |
| 13 | *ابن القیم رحمہ اللہ اپنی کتاب حادی الأرواح الی بلاد الأفراح میں ارشاد فرماتے ہیں :-*
"اللہ تعالیٰ نے جنتوں میں سے ایک گھر کو اپنے لیے چنا ہے اور اس کو اپنے عرش کے قرب سے مخصوص فرمایا ہے اور اس میں بذات خود درخت لگائے ہیں وہ جنت تمام جنتوں کی سردار ہے اور اللہ تعالٰی ہر نوع سے اعلیٰ کو پسند فرماتے ہیں، جیسا کہ فرشتوں میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کو اور بشر میں محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کو ،اور آسمانوں میں سب سے اونچے آسمان کو اور شہروں میں سے شہرِ مکہ کو، اور مہینوں میں سے ماہ محرم کو، اور راتوں میں لیلتہ القدر کو، اور دنوں میں جمعہ کے دن کو، اور رات میں سے اس کا وسط اور اوقات میں سے نماز کے اوقات کو چنا ہے"
📗 *محافل جنت، از مفتی نظام الدین شامزئی رحمہ اللہ.. ص نمبر* ١٧٩ | 711 |
| 14 | *ابن القیم رحمہ اللہ اپنی مشہور تصنیف حادی الأرواح الی بلاد الأفراح میں چند اشعار کی صورت میں حور عین کا تزکرہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں :-*
"وہاں جنت میں کتنی ہی خوبصورت حوریں ہیں اگر وہ ہنسیں تو اس سے ایسا نور چمکے گا جس کی روشنی چاند اور سورج سے بڑھ کر ہو گی، اُن آنکھوں کو کیسی لذت ملے گی جن کے سامنے وہ آئیں گیں، اور کانوں کی لذت کا کیا کہنا جس وقت وہاں حوریں بات کرینگی، کیا ہی اچھا منظر ہو گا کہ جب وہ حور جھکے تو سبز ٹہنی اس سے شرما جائے اور جب وہ مسکرائے تو چاند و سورج اس سے شرمائے، اگر آپ اس کی محبت میں بیمار دل رکھتے ہیں تو اس کا وصال ہی تیرے لیے مرہم ہے، اس حور کی محبت کی وجہ سے (غیر محرم دھوکے باز خائن عورتوں ) سے بغض رکھ اور اسی (حور) کو اپنا حصہ بنا لے اور نعمت پا لے "
📘 *محافل جنت،از مفتی نظام الدین شامزئی رحمہ اللہ صفحہ نمبر ٢٥ تا* ٤٠ | 616 |
| 15 | *🌸امام ابن القيم رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں :-*
"جو کوئی کثرت سے اللہ کی ثناء بیان کرے گا سبحان اللہ کہے گا اُس کی مشکلات آسان ہو جائیں گیں، اور جو کوئی کثرت سے اللہ کی حمد بیان کرے گا، الحمد للہ کہے گا اللہ کی نعمتیں اس پر نازل ہوتی رہیں گی، اور جو کوئی کثرت سے معافی کا خواستگار ہو گا استغفراللہ کہے گا بند دروازے اس کے لیے کھل جائیں گے"
*الداء والدواء، ص ١٨٧-١٨٨📘*
Al-Imam Ibn al-Qayyim,
[may Allāh have mercy on him], said:
“Whosoever persists in glorifying Allāh, uttering ‘Subhān Allāh’, his difficulties will be eased. Whosoever persists in praising Allāh, uttering ‘Alhamdulillāh’, blessings will continue to be bestowed upon him and whosoever persists in seeking forgiveness, uttering ‘Astagfir-Allāh’, previously locked doors will be opened for him.”
Ad-Dā’a wad-Dawā’a | Page 187-188 | Al-Imām ibn al-Qayyim [may Allāh have mercy on him]
Translation: Authentic Quotes | 683 |
| 16 | ناکامی کے اندھیرے اور بدنامی کے دور میں جو ہاتھ نہ چھوڑیں،وہی مخلص ترین ہیں۔۔ 🥀🤎 | 813 |
| 17 | جو لوگ مشکل وقت میں ساتھ نہیں ہوتے، بعد میں ان کی موجودگی کی کوئی خاص اہمیت نہیں رہتی۔ کیونکہ اصل ساتھ وہی ہوتا ہے جو وقتِ ضرورت نظر آئے۔زندگی میں ہر انسان کے اچھے اور برے دونوں وقت آتے ہیں۔ اچھے وقت میں تو اکثر لوگ ساتھ ہوتے ہیں، کیونکہ وہاں خوشی، فائدہ یا آسانی ہوتی ہے۔ لیکن جب انسان مشکل، دکھ، یا آزمائش میں ہوتا ہے تو اس وقت اصل لوگوں کی پہچان ہوتی ہے۔اسی لیے زندگی ہمیں سکھاتی ہے کہ لوگوں کی اصل قدر ان کے الفاظ سے نہیں بلکہ مشکل وقت میں ان کے عمل سے پہچانی جاتی ہے۔ | 1 122 |
| 18 | ”غصہ جسم میں اندر سے باہر کی طرف حرکت کرتا ہے، اور غم جسم کے باہر سے اندر کی طرف جاتا ہے۔ اسی لیے غم سے لوگ مرتے ہیں، مگر غصے سے کوئی نہیں مرتا؛ کیونکہ غصہ باہر نکل آتا ہے، اور غم اندر رہ جاتا ہے۔“
(أدب الدنيا والدين للماوردي : ٢٥٨) | 1 051 |
| 19 | سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں :
> «عَلَيْكُمْ بِالشِّفَاءَيْنِ: الْقُرْآنِ وَالْعَسَلِ».
”دو شِفا بخش چیزوں کو لازم پکڑ لو: قرآن اور شہد کو۔“
- فضائل القرآن - أبو عبيد، ص : ٥٧ | 1 062 |
| 20 | جب صلح کا مطلب انصاف نہیں، صرف کمزور کی خاموشی رہ جائے… تو ایسی صلح کس کام کی؟
🔎 | 1 291 |
