ar
Feedback
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

الذهاب إلى القناة على Telegram

اقوال زریں ، مختصر قیمتی نصیحتیں ، اردو تحریریں ، اسلاف کے علم و ادب کے نایاب موتی اس چینل میں ارسال ہونگے علم کے متلاشیوں https://whatsapp.com/channel/0029VaALWQF1Hsq2W2nQYF3a

إظهار المزيد

📈 نظرة تحليلية على قناة تيليجرام ✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

تُعد قناة ✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ (@ilm_o_adab) في القطاع اللغوي الأردو لاعباً نشطاً. يضم المجتمع حالياً 11 144 مشتركاً، محتلاً المرتبة 8 172 في فئة الدين والقيم الروحية والمرتبة 35 845 في منطقة الهند.

📊 مؤشرات الجمهور والحراك

منذ تأسيسه في невідомо، حقق المشروع نمواً سريعاً وجمع 11 144 مشتركاً.

بحسب آخر البيانات بتاريخ 01 أغسطس, 2026، تحافظ القناة على نشاط مستقر. خلال آخر 30 يوماً تغيّر عدد الأعضاء بمقدار -213، وفي آخر 24 ساعة بمقدار -5، مع بقاء الوصول العام مرتفعاً.

  • حالة التحقق: غير موثّقة
  • معدل التفاعل (ER): يبلغ متوسط تفاعل الجمهور 6.46‎%. وخلال أول 24 ساعة من النشر يحصد المحتوى عادةً 2.40‎% من ردود الفعل نسبةً إلى إجمالي المشتركين.
  • وصول المنشورات: يحصل كل منشور على متوسط 720 مشاهدة. وخلال اليوم الأول يجمع عادةً 268 مشاهدة.
  • التفاعلات والاستجابة: يتفاعل الجمهور بانتظام؛ متوسط التفاعلات لكل منشور يبلغ 3.

📝 الوصف وسياسة المحتوى

يصف المؤلف القناة بأنها مساحة للتعبير عن الآراء الذاتية:
اقوال زریں ، مختصر قیمتی نصیحتیں ، اردو تحریریں ، اسلاف کے علم و ادب کے نایاب موتی اس چینل میں ارسال ہونگے علم کے متلاشیوں https://whatsapp.com/channel/0029VaALWQF1Hsq2W2nQYF3a

بفضل وتيرة التحديث المرتفعة (أحدث البيانات بتاريخ 02 أغسطس, 2026) تحافظ القناة على حداثتها ومستوى وصول مرتفع. وتُظهر التحليلات تفاعلاً نشطاً من الجمهور، ما يجعلها نقطة تأثير مهمة ضمن فئة الدين والقيم الروحية.

11 144
المشتركون
-524 ساعات
-337 أيام
-21330 أيام

جاري تحميل البيانات...

سحابة العلامات
لا توجد بيانات
هل تواجه مشاكل؟ يرجى تحديث الصفحة أو الاتصال بمدير الدعم الخاص بنا.
الإشارات الواردة والصادرة
---
---
---
---
---
---
جذب المشتركين
أغسطس '26
أغسطس '26
+5
في 0 قنوات
يوليو '26
+13
في 74 قنوات
Get PRO
يونيو '26
+14
في 77 قنوات
Get PRO
مايو '26
+28
في 80 قنوات
Get PRO
أبريل '26
+10
في 78 قنوات
Get PRO
مارس '26
+1
في 39 قنوات
Get PRO
فبراير '26
+30
في 81 قنوات
Get PRO
يناير '26
+3
في 80 قنوات
Get PRO
ديسمبر '25
+40
في 81 قنوات
Get PRO
نوفمبر '25
+21
في 81 قنوات
Get PRO
أكتوبر '25
+28
في 42 قنوات
Get PRO
سبتمبر '25
+7
في 83 قنوات
Get PRO
أغسطس '25
+40
في 83 قنوات
Get PRO
يوليو '25
+26
في 82 قنوات
Get PRO
يونيو '25
+25
في 85 قنوات
Get PRO
مايو '25
+57
في 90 قنوات
Get PRO
أبريل '25
+113
في 89 قنوات
Get PRO
مارس '25
+95
في 86 قنوات
Get PRO
فبراير '25
+40
في 92 قنوات
Get PRO
يناير '25
+65
في 94 قنوات
Get PRO
ديسمبر '24
+316
في 91 قنوات
Get PRO
نوفمبر '24
+138
في 91 قنوات
Get PRO
أكتوبر '24
+222
في 88 قنوات
Get PRO
سبتمبر '24
+188
في 89 قنوات
Get PRO
أغسطس '24
+358
في 87 قنوات
Get PRO
يوليو '24
+909
في 90 قنوات
Get PRO
يونيو '24
+708
في 86 قنوات
Get PRO
مايو '24
+748
في 81 قنوات
Get PRO
أبريل '24
+714
في 84 قنوات
Get PRO
مارس '24
+917
في 83 قنوات
Get PRO
فبراير '24
+619
في 108 قنوات
Get PRO
يناير '24
+504
في 107 قنوات
Get PRO
ديسمبر '23
+462
في 108 قنوات
Get PRO
نوفمبر '23
+264
في 110 قنوات
Get PRO
أكتوبر '23
+145
في 112 قنوات
Get PRO
سبتمبر '23
+170
في 0 قنوات
Get PRO
أغسطس '23
+297
في 0 قنوات
Get PRO
يوليو '23
+442
في 0 قنوات
Get PRO
يونيو '23
+197
في 0 قنوات
Get PRO
مايو '23
+295
في 0 قنوات
Get PRO
أبريل '23
+191
في 0 قنوات
Get PRO
مارس '23
+160
في 0 قنوات
Get PRO
فبراير '23
+160
في 0 قنوات
Get PRO
يناير '23
+144
في 0 قنوات
Get PRO
ديسمبر '22
+126
في 0 قنوات
Get PRO
نوفمبر '22
+299
في 0 قنوات
Get PRO
أكتوبر '22
+162
في 0 قنوات
Get PRO
سبتمبر '22
+277
في 0 قنوات
Get PRO
أغسطس '22
+271
في 0 قنوات
Get PRO
يوليو '22
+385
في 0 قنوات
Get PRO
يونيو '22
+158
في 0 قنوات
Get PRO
مايو '22
+151
في 0 قنوات
Get PRO
أبريل '22
+304
في 0 قنوات
Get PRO
مارس '22
+423
في 0 قنوات
Get PRO
فبراير '22
+151
في 0 قنوات
Get PRO
يناير '22
+665
في 0 قنوات
Get PRO
ديسمبر '21
+451
في 0 قنوات
Get PRO
نوفمبر '21
+150
في 0 قنوات
Get PRO
أكتوبر '21
+307
في 0 قنوات
Get PRO
سبتمبر '21
+299
في 0 قنوات
Get PRO
أغسطس '21
+212
في 0 قنوات
Get PRO
يوليو '21
+203
في 0 قنوات
Get PRO
يونيو '21
+337
في 0 قنوات
Get PRO
مايو '21
+185
في 0 قنوات
Get PRO
أبريل '21
+340
في 0 قنوات
Get PRO
مارس '21
+250
في 0 قنوات
Get PRO
فبراير '21
+604
في 0 قنوات
Get PRO
يناير '21
+569
في 0 قنوات
Get PRO
ديسمبر '20
+2 991
في 0 قنوات
التاريخ
نمو المشتركين
الإشارات
القنوات
02 أغسطس+2
01 أغسطس+3
منشورات القناة
‎*A a J - K i - B a a t - D A Y 1652* ‎ ‎         •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈• ‎ ‎*❂_ Jab Andar Ki Fiza Pur Sukoon Ho To Tez Hawae'n bhi Saaz Ban Jati hai'n Haqeeqat To Ye hai K Hamari Aa'nkhe Nahi Hamara Dil Dekhta hai Jo Apne Andar Ki Baarish Ko Sa'mbhal Le Uske Liye Har Mausam Bahaar hai Khushi Ka Raaz Kahi'n Bahar Nahi Apne Hi Vajood Ke Mausam Ko Sa'nwarne me Poshida hai Sahab_,* ‎ •••✦✿✦••• ‎*❂_‏ جب اندر کی فضا پرسکون ہو تو تیز ہوائیں بھی ساز بن جاتی ہیں حقیقت تو یہ ہے کہ ہماری آنکھیں نہیں ہمارا دل دیکھتا ہے جو اپنے اندر کی بارش کو سنبھال لے اس کے لیے ہر موسم بہار ہے خوشی کا راز کہیں باہر نہیں اپنے ہی وجود کے موسم کو سنوارنے میں پوشیدہ ہے صاحب_,* ‎ •••✦✿✦••• ‎*❂_ जब अंदर की फ़िज़ा पुर सुकून हो तो तेज़ हवाएँ भी साज़ बन जाती हैं हक़ीक़त तो ये है कि हमारी आँखें नहीं हमारा दिल देखता है जो अपने अंदर की बारिश को संभाल ले उसके लिए हर मौसम बहार है खुशी का राज़ कहीं बाहर नहीं अपने ही वजूद के मौसम को संवारने में पोशीदा है साहब_,* ‎ ‎         •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈• ‎ ‎*یہ میسیج واٹساپ پر حاصل کرنے کے لئے نیچے لینک پر کلیک کر کے جوائن کر لو شکریہ (سب بہن بھی جوائن کر سکتی ہیں کسی کو آپ کا نمبر نظر نہیں آئے گا)* ‎https://chat.whatsapp.com/K1UcE2fJIaV81SatUlZfE3?mode=ems_copy_t ‎زرش:- میرے بھائی اسد، بلال، اور احسان اور جو اِس دنیا سے جاچکے ہیں ان کے لیے دعا کریں ‎ے اللہ بے شک ہمارے پاس ایسے بھائی اور محبوب ہیں جو ہم سے پہلے آپ کے پاس گئے اور وہ آپ کی موجودگی میں مہمان بن کر آئے ہیں یہ ان کا معاملہ آپ سے چھپا ہوا نہیں ہے اے اللہ انہیں معاف کر اور ان پر رحم فرما اور ان کی مغفرت فرما، اور ان کی غلطیوں کو* معاف کر ، *اور ان کی مہمان نوازی کو عزت دے اور ان کی قبروں کو جنت کے باغات میں سے ایک باغ بنادے اور ہمیں ان کے ساتھ ملا دے، اے ہمارے رب، تیری جنتوں میں ، نعمتوں کی جنت۔* ‎━━━━━⊱✿⊰━━━━━━─* ‎

2
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇465#* *امام القرطبی رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* "🖊️مومنہ عورت کا جنت میں مقام جنت کی خوبصورت حوروں
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇465#* *امام القرطبی رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* "🖊️مومنہ عورت کا جنت میں مقام جنت کی خوبصورت حوروں سے ذیادہ ہو گا (جس میں حور العین بھی شامل ہے جو حسن و جمال میں دیگر حوروں سے بڑھ کر ہے) اس سے بھی درجے میں اور خوبصورتی میں (مومنہ عورت) بڑھ کر ہو گی" *[[تفسیر القرطبی، ١٦/١٥٤]]* 🌹🍃🌹🍃🌹
160
3
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇464#* *حسن البصری رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* 🔥شر کے تین اصول ہیں : 1)حسد 2)حرص 3)حب دنیا اس کی آگ
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇464#* *حسن البصری رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* 🔥شر کے تین اصول ہیں : 1)حسد 2)حرص 3)حب دنیا اس کی آگے چھ شاخیں ہیں : 1)بہت ذیادہ سونے سے محبت 2)خود کو بہت ذیادہ خوراک کھلانے کی محبت 3)بہت ذیادہ راحت سے محبت 4)رئيس بننے کی محبت 5)اپنی تعریفیں سننے کی محبت 6)فخر (شیخی خوری) سے محبت *[[العقد الفرید ١٥١/٢]]* 🍃🌹🍃🌹🍃
151
4
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇463#* *معاویہ بن قرہ تابعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں 🌹:* "✍🏻میں نے محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کے ستر صحا
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇463#* *معاویہ بن قرہ تابعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں 🌹:* "✍🏻میں نے محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کے ستر صحابہ کرامؓ کو پایا ہے، بالفرض اگر وہ تمھارے پاس دنیا میں واپس آجائیں تو تمہاری آذان کے سوا آج تمہاری کسی چیز کو بھی پہچان نہ سکیں گے جن پر تم عمل کرتے ہو" *{{📚حلیة الاولیاءحصہ دوم ،ص: ٥٨٠}}* *📝وضاحت :* ✍🏻معاویہ بن قرہ رحمہ اللہ نے تو اُس وقت کی بات کی جو بہترین دور تھا اگر آج کوئی صحابی بالفرض آجائے تو وہ دیکھ لیں گے کہ بدعات اور رسومات نے اتنی جگہ پکڑ لی کہ آذان تک میں بعض لوگوں نے تبدیلی کر دی جو آذان محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دور مبارک میں دی جاتی تھی اس میں بھی آج کے بعض لوگ تبدیلی کے ساتھ اضافہ کر چکے ہیں، دین پہ لوگ عمل نہیں کر رہے ذیادہ تر لوگ رسمی مسلمان رہ گئے ہیں یہ سب دیکھ کر صحابہ کا طرز عمل ہمارے ساتھ کیا ہوتا؟ آپ خود فیصلہ کر لیں... 🍃🌹🍃🌹🍃
125
5
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇462#* *مالک بن دینار رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* "اہل دنیا، (دنیادار) اس دنیا سے تو چل بسے مگر دنیا
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇462#* *مالک بن دینار رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* "اہل دنیا، (دنیادار) اس دنیا سے تو چل بسے مگر دنیا میں رہتے ہوئے پاکیزہ ترین چیز نہ چکھ سکے، لوگوں نے پوچھا وہ کونسی چیز ہے؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا : *" اللہ تعالیٰ کی معرفت"* *[[📚حلیة الاولیاء (اردو) حصہ دوم، ص:٦٢٤]]* ☘️🌹☘️🌹☘️
135
6
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇461#* امام مالک رحمہ اللہ سے کسی نے پوچھا آپ نے کس حال میں آج صبح کی؟ *تو آپ رحمہ اللہ نے (بطور تواضع)
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇461#* امام مالک رحمہ اللہ سے کسی نے پوچھا آپ نے کس حال میں آج صبح کی؟ *تو آپ رحمہ اللہ نے (بطور تواضع) ارشاد فرمایا :* "اس حال میں کہ میری عُمر گھٹ رہی ہے اور میرے گناہ بڑھ رہے ہیں" *[[طبقات المالکیہ، ١/٨٢]]* 🌸☘️🌸☘️🌸
162
7
‎*A a J - K i - B a a t - D A Y 1651* ‎ ‎         •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈• ‎ ‎*❂_Kabhi Kabhi Bager kisi Khas Vajah Ke bhi Allah Ta'ala Ka Shukr Ada Kiya Kare'n Sahab Na Jane Kitni Musibate'n Aap Tak Pahu'nchne Se Pehle Hi Tal Jati hai'n Kitne Gam Aapko Chhor Kar Guzar Jate Hai'n aur Kitni Ni'amate'n Bager Maa'nge Aapko ata Ho Jati Hai'n _,* ‎ •••✦✿✦••• ‎*❂_‏ کبھی کبھی بغیر کسی خاص وجہ کے بھی اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا کریں صاحب نہ جانے کتنی مصیبتیں آپ تک پہنچنے سے پہلے ہی ٹل جاتی ہیں کتنے غم آپ کو چھو کر گزر جاتے ہیں اور کتنی نعمتیں بغیر مانگے آپ کو عطاء ہو جاتی ہیں _,* ‎ •••✦✿✦••• ‎*❂_कभी कभी बगैर किसी ख़ास वजह के भी अल्लाह तआला का शुक्र अदा किया करें साहब ना जाने कितनी मुसीबतें आप तक पहुंचने से पहले ही टल जाती हैं कितने गम आपको छोड़ कर गुज़र जाते हैं और कितनी नियामतें बगैर मांगे आपको अता हो जाती हैं _,* ‎ ‎         •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈• ‎ ‎*یہ میسیج واٹساپ پر حاصل کرنے کے لئے نیچے لینک پر کلیک کر کے جوائن کر لو شکریہ (سب بہن بھی جوائن کر سکتی ہیں کسی کو آپ کا نمبر نظر نہیں آئے گا)* ‎https://chat.whatsapp.com/K1UcE2fJIaV81SatUlZfE3?mode=ems_copy_t ‎زرش:- میرے بھائی اسد، بلال، اور احسان اور جو اِس دنیا سے جاچکے ہیں ان کے لیے دعا کریں ‎ے اللہ بے شک ہمارے پاس ایسے بھائی اور محبوب ہیں جو ہم سے پہلے آپ کے پاس گئے اور وہ آپ کی موجودگی میں مہمان بن کر آئے ہیں یہ ان کا معاملہ آپ سے چھپا ہوا نہیں ہے اے اللہ انہیں معاف کر اور ان پر رحم فرما اور ان کی مغفرت فرما، اور ان کی غلطیوں کو* معاف کر ، *اور ان کی مہمان نوازی کو عزت دے اور ان کی قبروں کو جنت کے باغات میں سے ایک باغ بنادے اور ہمیں ان کے ساتھ ملا دے، اے ہمارے رب، تیری جنتوں میں ، نعمتوں کی جنت۔* ‎━━━━━⊱✿⊰━━━━━━─* ‎
346
8
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇460#* *امام المرعشی رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* "✍🏻دل کی سختی سے بڑھ کر کوئی اور مصیبت کسی کے لیے
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇460#* *امام المرعشی رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* "✍🏻دل کی سختی سے بڑھ کر کوئی اور مصیبت کسی کے لیے نہیں ہو سکتی" *[[📚حلیة الاولیاء ،٨/٢٦٩]]* 🍃💐🍃💐🍃
297
9
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇459#* *امام ابن رجب رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹* : 🖊️"اے میرے بھائی! اگر تم حج سے اس سال محدود یا پاب
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇459#* *امام ابن رجب رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹* : 🖊️"اے میرے بھائی! اگر تم حج سے اس سال محدود یا پابند کر دیے گئے تو اپنے نفس کے مجاہدے کی طرف لوٹ آؤ کہ یہ سب سے بڑا مجاہدہ ہے" *[[📚لطائف المعارف ص ٥٥٧]]* 🌸🍃🌸🍃🌸
282
10
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇458#* *بشر الحافی رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🍃 :* "🌸نیکیاں کرنے والے کتنے (ذیادہ) ہیں،تب بھی سچے کتنے
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇458#* *بشر الحافی رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🍃 :* "🌸نیکیاں کرنے والے کتنے (ذیادہ) ہیں،تب بھی سچے کتنے تھوڑے" *[[📚سیر اعلام النبلاء، ٩/٣٤١]]*
242
11
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇457#* 🖊️يوسف بن اسباط رحمہ اللہ سے کسی نے سوال کیا کہ تواضع کا سب سے بلند درجہ کیا ہے؟ *آپ رحمہ اللہ ن
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇457#* 🖊️يوسف بن اسباط رحمہ اللہ سے کسی نے سوال کیا کہ تواضع کا سب سے بلند درجہ کیا ہے؟ *آپ رحمہ اللہ نے فرمایا :* "🖊️تم کسی سے اس حال میں نہ ملو جب تک کہ اسے خود سے بہتر نا جان لو" *[[📚سیر اعلام النبلاء، ٩/١٧٠]]* *📝وضاحت :* 🍃یعنی دوسرے مسلمانوں کو خود سے بہتر سمجھنا عاجزی کا بلند ترین درجہ ہے، جبکہ تکبر کا بلند درجہ اس کے برعکس ہے کہ خود کو دوسرے مسلمانوں سے افضل سمجھنا.. ☘️💐☘️💐☘️
240
12
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇456#* *ابو حاتم البُستی رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌸 :* "✍🏻بہت ذیادہ پچھتاؤ ذیادہ بولنے میں ہے، جبکہ ک
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇456#* *ابو حاتم البُستی رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌸 :* "✍🏻بہت ذیادہ پچھتاؤ ذیادہ بولنے میں ہے، جبکہ کم بولنے والے کا پچھتاوا بھی کم ہو گا" *[[📚روضة العقلاء ،ص ٤٣]]* 🍃🌸🍃🌸🍃
250
13
‎*A a J - K i - B a a t - D A Y 1650* ‎ ‎         •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈• ‎ ‎*❂_ Jis Din Banda Apne Nafs Ki Haqeeqat Jaan Leta hai Sahab Usi Din Use Apne Rab Ki Azmat aur Rehmat bhi Nazar aa Jati hai, Jisne Apne Nafs Ko Pehchana Usne Rab Ko Pehchan Liya_,* ‎ •••✦✿✦••• ‎*❂_‏ جس دن بندہ اپنے نفس کی حقیقت جان لیتا ہے صاحب اسی دن اسے اپنے رب کی عظمت اور رحمت بھی نظر آ جاتی ہے، جس نے اپنے نفس کو پہچانا اس نے رب کو پہچان لیا _,* ‎ •••✦✿✦••• ‎*❂_जिस दिन बंदा अपने नफ़्स की हक़ीक़त जान लेता है साहब उसी दिन उसे अपने रब की अज़मत और रहमत भी नज़र आ जाती है, जिसने अपने नफ़्स को पहचाना उसने रब को पहचान लिया _,* ‎ ‎         •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈• ‎ ‎*یہ میسیج واٹساپ پر حاصل کرنے کے لئے نیچے لینک پر کلیک کر کے جوائن کر لو شکریہ (سب بہن بھی جوائن کر سکتی ہیں کسی کو آپ کا نمبر نظر نہیں آئے گا)* ‎https://chat.whatsapp.com/K1UcE2fJIaV81SatUlZfE3?mode=ems_copy_t ‎زرش:- میرے بھائی اسد، بلال، اور احسان اور جو اِس دنیا سے جاچکے ہیں ان کے لیے دعا کریں ‎ے اللہ بے شک ہمارے پاس ایسے بھائی اور محبوب ہیں جو ہم سے پہلے آپ کے پاس گئے اور وہ آپ کی موجودگی میں مہمان بن کر آئے ہیں یہ ان کا معاملہ آپ سے چھپا ہوا نہیں ہے اے اللہ انہیں معاف کر اور ان پر رحم فرما اور ان کی مغفرت فرما، اور ان کی غلطیوں کو* معاف کر ، *اور ان کی مہمان نوازی کو عزت دے اور ان کی قبروں کو جنت کے باغات میں سے ایک باغ بنادے اور ہمیں ان کے ساتھ ملا دے، اے ہمارے رب، تیری جنتوں میں ، نعمتوں کی جنت۔* ‎━━━━━⊱✿⊰━━━━━━─* ‎
392
14
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇455#* *امام ابن القيم رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌸 :* "✍🏻یہ کہا جاتا ہے کہ دنیا کے طلب گار کی مثال ایس
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇455#* *امام ابن القيم رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌸 :* "✍🏻یہ کہا جاتا ہے کہ دنیا کے طلب گار کی مثال ایسی ہے کہ گویا ایک شخص سمندر کا کھارا پانی پیے جتنا وہ پیے گا اتنی اس کی پیاس بڑھ جائے گی یہاں تک کہ وہ اسی کے ذریعے سے ہلاک ہو جائے" *[[📚مختصرمنہاج القاصدین، ص ١٩٣]]* ☘️💐☘️💐☘️
361
15
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇454#* *سعید بن جبیر تابعی رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* "✍🏻میں اپنی اولاد کا سوچتا ہوں تو اپنی نمازو
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇454#* *سعید بن جبیر تابعی رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* "✍🏻میں اپنی اولاد کا سوچتا ہوں تو اپنی نمازوں کو لمبا کر دیتا ہوں ان کی خاطر" *ھشام رحمہ اللہ کہتے ہیں :* "✍🏻یہ اسلیے (اور اس امید پہ کہ اس عمل سے اللہ) ان کی اولاد کی حفاظت کرے گا" *[[📚حلیة الاولیاء، ٤/٢٧٩]]* *📝وضاحت :* 🖊️قرآن کی سورہ کہف کی آیت "و کان ابوھما صالحا"کہ تحت یہ قاعدہ اور قانون ہے اللہ کا کہ نیک لوگوں کی اولاد کی اللہ حفاظت فرماتا ہے ☘️🌸☘️🌸☘️
323
16
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇453#* *امام ابن حبان رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* 🖊️"سب سے بڑا دھوکہ یہ ہے کہ تم جہنم کے بیچ بو کر
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇453#* *امام ابن حبان رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* 🖊️"سب سے بڑا دھوکہ یہ ہے کہ تم جہنم کے بیچ بو کر ان (بیچوں سے) جنت کے پھل (اُگنے) کی امید رکھو" *[[📚روضة العقلاء، ١/٢٨٣]]* *📝وضاحت :* 🖊️یعنی تم اللہ کی نافرمانی بھی کرتے جاؤ توبہ بھی نہ کرو عمل بھی نہ کرو جہنمیوں جیسے کام بھی کرو اور پھر جنت میں جانے کے خواب بھی دیکھو اور دعوے بھی کرو بھلا ایسا کھبی ممکن ہے؟ ہرگز نہیں 🌹🍃🌹🍃🌹
278
17
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇452#* *امام الشافعی رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* "✍🏻علم وہ ہے جو نفع دے، علم وہ نہیں جو ذیادہ حفظ ک
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇452#* *امام الشافعی رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* "✍🏻علم وہ ہے جو نفع دے، علم وہ نہیں جو ذیادہ حفظ کر لیا جائے" *[[📚سیر اعلام النبلاء، ٨٩/١٠]]* 🍃💐🍃💐🍃
273
18
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇451#* *حسن البصری رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں 🌹:* "🖊️تواضع (عاجزی) یہ ہے کہ جب تم اپنے گھر سے نکلو اور
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇451#* *حسن البصری رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں 🌹:* "🖊️تواضع (عاجزی) یہ ہے کہ جب تم اپنے گھر سے نکلو اور راستے میں کسی بھی مسلمان کو پاؤ تو اسے خود سے بہتر تصور کرو" *[[📚التواضع ص، ١٥٢.. ابن ابی الدنیا]]* 🍃🌸🍃🌸🍃
305
19
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇450#* *ابن القیم رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* 🔗"گناہ اُس زنجیر کی مانند ہیں جو گنہگار کے گلے میں (ب
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇450#* *ابن القیم رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* 🔗"گناہ اُس زنجیر کی مانند ہیں جو گنہگار کے گلے میں (بطور پھندے کے) لٹکے رہتے ہیں اور یہ اُس وقت تـک اس سے جدا نہیں ہوتے جب تک کہ توبہ و استغفار نہ کر لی جائے" *[[📚التذكرة في الوعظ، ص ٩٦]]* ❤️🍃❤️🍃❤️
444
20
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇449#* *بشر الحافی رحمہ اللہ سے کسی نے کہا🌹 :* "✍🏻ایسے لوگ بھی ہیں جو اللہ کی عبادت کو اور نیک اعمال ک
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇449#* *بشر الحافی رحمہ اللہ سے کسی نے کہا🌹 :* "✍🏻ایسے لوگ بھی ہیں جو اللہ کی عبادت کو اور نیک اعمال کو صرف رمضان میں ہی سرانجام دیتے ہیں ( رمضان کے بعد غافل ہوجاتے ہیں) بشر الحافی رحمہ اللہ نے جواب دیا کہ🌸 : "✍🏻 کتنے ہی برے ہیں ایسے لوگ جو اللہ کے حق سے غافل ہیں سوائے رمضان کے،(پورا سال غفلت میں گزار دیتے ہیں،) یقیناً نیک آدمی تو اللہ کی عبادت پر خود کو سارا سال لگائے رکھتا ہے" *[[📚لطائف المعارف لابن رجب ،٢٢٢]]* 🌹🍃🌹🍃🌹
430