en
Feedback
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

Open in Telegram

اقوال زریں ، مختصر قیمتی نصیحتیں ، اردو تحریریں ، اسلاف کے علم و ادب کے نایاب موتی اس چینل میں ارسال ہونگے علم کے متلاشیوں https://whatsapp.com/channel/0029VaALWQF1Hsq2W2nQYF3a

Show more

📈 Analytical overview of Telegram channel ✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

Channel ✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ (@ilm_o_adab) in the Urdu language segment is an active participant. Currently, the community unites 11 164 subscribers, ranking 8 102 in the Religion & Spirituality category and 35 519 in the India region.

📊 Audience metrics and dynamics

Since its creation on невідомо, the project has demonstrated rapid growth, gathering an audience of 11 164 subscribers.

According to the latest data from 28 July, 2026, the channel demonstrates stable activity. Although there has been a change in the number of participants by -222 over the last 30 days and by -12 over the last 24 hours, overall reach remains high.

  • Verification status: Not verified
  • Engagement rate (ER): The average audience engagement rate is 7.28%. Within the first 24 hours after publication, content typically collects 2.62% reactions from the total number of subscribers.
  • Post reach: On average, each post receives 813 views. Within the first day, a publication typically gains 293 views.
  • Reactions and interaction: The audience actively supports content: the average number of reactions per post is 3.

📝 Description and content policy

The author describes the resource as a platform for expressing subjective opinions:
اقوال زریں ، مختصر قیمتی نصیحتیں ، اردو تحریریں ، اسلاف کے علم و ادب کے نایاب موتی اس چینل میں ارسال ہونگے علم کے متلاشیوں https://whatsapp.com/channel/0029VaALWQF1Hsq2W2nQYF3a

Thanks to the high frequency of updates (latest data received on 29 July, 2026), the channel maintains relevance and a high level of publication reach. Analytics show that the audience actively interacts with content, making it an important point of influence in the Religion & Spirituality category.

11 164
Subscribers
-1224 hours
-657 days
-22230 days
Posts Archive
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇440#* *حسن البصری رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* "✍🏻جو کوئی موت کو یاد کرنے کی عادت بنا دے تو اس کی ن
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇440#* *حسن البصری رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* "✍🏻جو کوئی موت کو یاد کرنے کی عادت بنا دے تو اس کی نظر میں دنیا بےوقعت ہوجاتی ہے" *[[📚کتاب مختصر منہاج القاصدین، ص ٣٨٣]]* 🍃🌹🍃🌹🍃🌹

*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇439#* *سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* "✍🏻غیبت ،قرض سے بدتر ہے قرض چکایا جاسکتا ہے لیکن
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇439#* *سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* "✍🏻غیبت ،قرض سے بدتر ہے قرض چکایا جاسکتا ہے لیکن غیبت کا ازالہ نہیں کیا جاسکتا" *[[📚حلیة الاولیاء ٧/٢٧٥]]* 🍃🌹🍃🌹🍃

*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇438#* *شقیق بن ابراہیم رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* "✍🏻مجھے مہمان کی مہمان نوازی سے بڑھ کر کوئی چیز
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇438#* *شقیق بن ابراہیم رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* "✍🏻مجھے مہمان کی مہمان نوازی سے بڑھ کر کوئی چیز محبوب نہیں کہ، اس کا رزق اللہ کی طرف سے ہے اور اس کا اجر میرے لیے" *[[سیر اعلام النبلاء، ٩/٣١٥]]* 🍀💐🍀💐🍀

*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇437#* *امام شافعی رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* ✍🏻"جو تمھارے سامنے (لوگوں کی) غیبت بیان کرے گا وہ تم
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇437#* *امام شافعی رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* ✍🏻"جو تمھارے سامنے (لوگوں کی) غیبت بیان کرے گا وہ تمھاری بھی غیبت کرے گا" *[[📚سیر اعلام النبلاء، ٤/٥٥٠]]* ☘️🌹☘️🌹☘️

*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇436#* *محمد بن یوسف رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ سفیان الثوری رحمہ اللہ ہمیں تہجد کی نماز میں کھڑا کرتے اور کہ
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇436#* *محمد بن یوسف رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ سفیان الثوری رحمہ اللہ ہمیں تہجد کی نماز میں کھڑا کرتے اور کہتے 🌹:* "🖊️کھڑے ہو جاؤ اے نوجوانوں اور مسلسل (اس تہجد کی نماز کو اپنی جوانی کے سالوں میں جاری رکھو)" ✍🏻محمد بن یوسف رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ سفیان الثوری رحمہ اللہ ہمیں تہجد کی نماز میں کھڑا کرتے اور کہتے : *[[📚الجرح و تعدیل، ابن ابی حاتم الرازی ١/٩٦]]* *📝وضاحت :* ✍🏻سفیان الثوری رحمہ اللہ کی یہ بات کہ اپنی جوانی کے سالوں میں تہجد پڑھو میں حکمت یہ ہے کہ جو کوئی جوانی میں تہجد کی نماز کو قائم کرے گا بڑھاپے میں اس کی یہ عادت مستحکم ہو جائے گی کیونکہ تجربے کی بات ہے کہ جوانی کا عمل پڑھاپے میں ضرور اثر انداز ہوتا ہے... 🍀🌸🍀🌸🍀

🌹🎗️#اقــوال_صـحــــابـہ_رضـی_الـلــــہ_عنـہم (256)🌷🎗️ *🌸عمر رضی اللہ عنہ کا قول مبارک ہے* "حق کی طرف لوٹ آنا باطل پہ ڈٹے رہنے سے بہتر ہے" *📗 شرح السنہ ١٠/١١٤-الإمام البغوی رحمہ اللہ*

‎*A a J - K i - B a a t - D A Y 1648* ‎ ‎         •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈• ‎ ‎*❂_ Insaan Ki Asal Pehchan Sirf Zinda Hona Nahi Balki Doosro'n Ke Liye Raham Muhabbat aur Ahsaas Rakhna bhi hai Agar Kisi Ke Dil Se Ahsaas Khatm Ho Jaye To insaniyat Ki khoobi Kho Deta hai Sahab _,* ‎ •••✦✿✦••• ‎*❂_‏انسان کی اصل پہچان صرف زندہ ہونا نہیں بلکہ دوسروں کے لیے رحم محبت اور احساس رکھنا بھی ہے اگر کسی کے دل سے احساس ختم ہو جائے تو وہ انسانیت کی خوبی کھو دیتا ہے صاحب _,* ‎ •••✦✿✦••• ‎*❂_ इंसान की असल पहचान सिर्फ ज़िंदा होना नहीं बल्कि दूसरों के लिए रहम मुहब्बत और एहसास रखना भी है अगर किसी के दिल से एहसास ख़त्म हो जाए तो इंसानियत की खूबी खो देता है साहब _,* ‎ ‎         •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈• ‎ ‎*یہ میسیج واٹساپ پر حاصل کرنے کے لئے نیچے لینک پر کلیک کر کے جوائن کر لو شکریہ (سب بہن بھی جوائن کر سکتی ہیں کسی کو آپ کا نمبر نظر نہیں آئے گا)* ‎https://chat.whatsapp.com/K1UcE2fJIaV81SatUlZfE3?mode=ems_copy_t ‎زرش:- میرے بھائی اسد، بلال، اور احسان اور جو اِس دنیا سے جاچکے ہیں ان کے لیے دعا کریں ‎ے اللہ بے شک ہمارے پاس ایسے بھائی اور محبوب ہیں جو ہم سے پہلے آپ کے پاس گئے اور وہ آپ کی موجودگی میں مہمان بن کر آئے ہیں یہ ان کا معاملہ آپ سے چھپا ہوا نہیں ہے اے اللہ انہیں معاف کر اور ان پر رحم فرما اور ان کی مغفرت فرما، اور ان کی غلطیوں کو* معاف کر ، *اور ان کی مہمان نوازی کو عزت دے اور ان کی قبروں کو جنت کے باغات میں سے ایک باغ بنادے اور ہمیں ان کے ساتھ ملا دے، اے ہمارے رب، تیری جنتوں میں ، نعمتوں کی جنت۔* ‎━━━━━⊱✿⊰━━━━━━─* ‎

*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇435#* *ابن العربی المالکی رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں 🌸:* ✍🏻"پانچ فرض نمازیں ایک عابد کو گناہوں سے پاک
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇435#* *ابن العربی المالکی رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں 🌸:* ✍🏻"پانچ فرض نمازیں ایک عابد کو گناہوں سے پاک کر دیتی ہیں یہاں تک کہ کوئی بھی ایسا گناہ نہیں بچتا الا یہ کہ وہ جھڑ نہ گیا ہو" *[[📚فتح الباری ٢/٢٨٨،ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ]]* ☘️🌹☘️🌹☘️

*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇434#* *ابن تیمیہ رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌸 :* 🖊️"میں کسی شے کو اس سے ذیادہ نہیں جانتا جو عقل اور رو
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇434#* *ابن تیمیہ رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌸 :* 🖊️"میں کسی شے کو اس سے ذیادہ نہیں جانتا جو عقل اور روح کو غذا دے اور جسم کی جس سے حفاظت ہو اور جس سے تسکین حاصل ہو سوائے کتاب اللہ عزوجل کے بار، بار دیکھنے سے.. *[[📚مجموع الفتاوىٰ، ٨/٤٩٣]]* *📝وضاحت :* ✍🏻یعنی یہ تمام سعادتیں اور نعمتیں قرآن کریم کو بار، بار پڑھنے اور دیکھنے سے حاصل ہوتی ہیں کہ قرآن کو پڑھنا بھی سعادت، اسے دیکھنا بھی سعادت، چھونا بھی سعادت، اور سننا بھی سعادت، 🍀💐🍀💐🍀

*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇433#* *ابن تیمیہ رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* 🖊️"سب سے فائدہ مند اور عظیم دعا سورہ فاتحہ ہے" *[[📚م
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇433#* *ابن تیمیہ رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* 🖊️"سب سے فائدہ مند اور عظیم دعا سورہ فاتحہ ہے" *[[📚مجموع الفتاوىٰ ،٨/٢١٥]]* 🌸🍃🌸🍃🌸

*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇432#* 🖊️بکر بن عبداللہ المزنی رحمہ اللہ سے کہا گیا کہ آپ اکثر اوقات چُپ رہتے ہیں (اس کی وجہ؟) *تو آپ ر
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇432#* 🖊️بکر بن عبداللہ المزنی رحمہ اللہ سے کہا گیا کہ آپ اکثر اوقات چُپ رہتے ہیں (اس کی وجہ؟) *تو آپ رحمہ اللہ نے فرمایا :* " ✍🏻میری زبان ایک خونخوار جانور کی مانند ہے اگر میں اسے کھلا چھوڑوں گا تو یہ مجھے تباہ کر دے گی" *[[📚بھجة المجالس و أنس المجالس،ص ٧٩]]* ☘️💐☘️💐☘️

*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇431#* *سعید بن جبیر تابعی رحمہ اللہ کھبی بھی اپنی موجودگی میں کسی (مسلمان) کی غیبت نہیں سنتے تھے جب کوئ
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇431#* *سعید بن جبیر تابعی رحمہ اللہ کھبی بھی اپنی موجودگی میں کسی (مسلمان) کی غیبت نہیں سنتے تھے جب کوئی غیبت کرتا تو کہتے :* "✍🏻تم نے جو کُچھ کہنا ہے (یعنی جس کی غیبت کر رہے ہو) اس کے منہ پر کہو" *📚[[ابن سعد فی الطبقات، ص ٩١١٢]]* 🍀🌹🍀🌹🍀

*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇430#* *امام الاوزاعی رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹* : "🖊️جو کوئی اپنی قیام اللیل کی نماز کو جتنا لمبا ک
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇430#* *امام الاوزاعی رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹* : "🖊️جو کوئی اپنی قیام اللیل کی نماز کو جتنا لمبا کرے گا اُتنا ہی اللہ اس کے لیے قیامت والے دن کھڑا ہونے میں آسانی کر دیں گے" *[[📚سیر اعلام النبلاء، ٧/١١٩ ]]* *📝وضاحت :* ♥️قیام اللیل سے مراد تہجد کی نماز ہے جو اس کو خشوع و خضوع سے ادا کرے گا طوالت کے ساتھ تو قیامت والے دن جس کا دورانیہ پچاس ہزار سال جتنا ہے اُس دن اللہ ایسے شخص کے لیے آسانی کر دیں گے.... 🌸🍃🌸🍃🌸

*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇429#* *بشر بن السری رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* "📕قرآن کی ہر آیت ایک کھجور کی مانند ہے کہ (کھجور ک
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇429#* *بشر بن السری رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* "📕قرآن کی ہر آیت ایک کھجور کی مانند ہے کہ (کھجور کو جتنا) چھباؤ گے اتنی شیرینی نکلے گی" *[[📚البرھان فی علوم القرآن ١/٤٧١]]* *📝وضاحت :* ✍🏻یعنی قرآن کی کسی بھی آیت میں جتنا تدبر، تفکر کرو گے اتنا ہدایت و رشد کے راستے منور ہوں گے،اور ساتھ ہی سکون کی مٹھاس بھی سینے میں پہنچے گی، جیسے کھجور کی مٹھاس ذیادہ چبھانے سے حاصل ہوتی ہے 💐🍃💐🍃💐

*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇428#* *ابن القیم رحمہ اللہ ارشاد فرماتے🌹 :* ✍🏻"لا حول ولا قوۃ الا باللہ کہنا حیرت انگیز طور پر فقر کو
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇428#* *ابن القیم رحمہ اللہ ارشاد فرماتے🌹 :* ✍🏻"لا حول ولا قوۃ الا باللہ کہنا حیرت انگیز طور پر فقر کو دور کرتا ہے" *[[📚وابل الصيب، ص ١٦]]*

*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇427#* *ابن القیم رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں 🌹:* "✍🏻کتنے ہی کم ہیں وہ لوگ جو نیک اعمال کو خالصتاً اللہ
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇427#* *ابن القیم رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں 🌹:* "✍🏻کتنے ہی کم ہیں وہ لوگ جو نیک اعمال کو خالصتاً اللہ عزوجل کے لیے سرانجام دیتے ہیں، جبکے ذیادہ تر لوگ تو اپنی کی ہوئی عبادات (و نیک اعمال) کی تشہیر میں لگے رہتے ہیں" *[[صید الخاطر، ص 251]]* 💐🍃💐🍃💐

*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇426#* *وہب بن منبہ رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں :🌸* 🖊️"اگر تم یہ دیکھو کہ کوئی تمھاری ایسی تعریف کر رہا
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇426#* *وہب بن منبہ رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں :🌸* 🖊️"اگر تم یہ دیکھو کہ کوئی تمھاری ایسی تعریف کر رہا ہے (جس کے تم اہل نہیں) جو تم میں پائی نہیں جاتی تو سمجھ لو کہ وہ ضرور تمھیں اُس معاملے میں بھی ملامت کرے گا جو تُم میں پائی ہی نہیں جاتی" *[[📚سیر اعلام النبلاء، ٤/٥٥٠]]* 🍀💐☘️💐☘️

عقلمند اپنے عیب خود دیکھتا ہے اور بے وقوف کے عیب د نیاد دیکھتی ہے
عقلمند اپنے عیب خود دیکھتا ہے اور بے وقوف کے عیب د نیاد دیکھتی ہے

*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇424#* *ابن القیم رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* 🖊️"پریشانی (ڈپریشن) کے پیدا ہونے کا سبب گناہ والے اعم
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇424#* *ابن القیم رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* 🖊️"پریشانی (ڈپریشن) کے پیدا ہونے کا سبب گناہ والے اعمال ہیں" *📚[[الداء والدواء ،ص ٢١]]* ❤️🍃❤️🍃

*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇423#* *حسن البصری رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں :🌹* ✍🏻"آدمی اپنی زبان سے ہو سکتا ہے غصے میں ایسا لفظ بول
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇423#* *حسن البصری رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں :🌹* ✍🏻"آدمی اپنی زبان سے ہو سکتا ہے غصے میں ایسا لفظ بول دے جس سے اس کے ٦٠،٧٠ سال کے نیک اعمال ضائع ہو جائیں" *📚[[فتح الباری ١/٢٠٠]]* 🍃🌹🍃🌹🍃