✸•• ؏ــلم و أدب ••✸
اقوال زریں ، مختصر قیمتی نصیحتیں ، اردو تحریریں ، اسلاف کے علم و ادب کے نایاب موتی اس چینل میں ارسال ہونگے علم کے متلاشیوں https://whatsapp.com/channel/0029VaALWQF1Hsq2W2nQYF3a
نمایش بیشتر📈 تحلیل کانال تلگرام ✸•• ؏ــلم و أدب ••✸
کانال ✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ (@ilm_o_adab) در بخش زبانی اردو بازیگری فعال است. در حال حاضر جامعه شامل 10 920 مشترک است و جایگاه 8 191 را در دسته دین و مذهبی و رتبه 34 964 را در منطقه الهند دارد.
📊 شاخصهای مخاطب و پویایی
از زمان ایجاد در невідомо، پروژه رشد سریعی داشته و 10 920 مشترک جذب کرده است.
بر اساس آخرین دادهها در تاریخ 01 اکتبر, 2026، کانال فعالیت پایداری دارد. در ۳۰ روز گذشته تغییر اعضا برابر -97 و در ۲۴ ساعت گذشته برابر 1 بوده و همچنان دسترسی گستردهای حفظ شده است.
- وضعیت تأیید: تأیید نشده
- نرخ تعامل (ER): میانگین تعامل مخاطب 9.95% است و در ۲۴ ساعت نخست پس از انتشار، محتوا معمولاً 3.37% واکنش نسبت به کل مشترکان کسب میکند.
- دسترسی پستها: هر پست به طور میانگین 1 087 بازدید دریافت میکند. در اولین روز معمولاً 368 بازدید جمعآوری میشود.
- واکنشها و تعامل: مخاطبان بهطور فعال حمایت میکنند؛ میانگین واکنش به هر پست 9 است.
📝 توضیح و سیاست محتوایی
نویسنده این فضا را محل بیان دیدگاههای شخصی توصیف میکند:
“اقوال زریں ، مختصر قیمتی نصیحتیں ، اردو تحریریں ، اسلاف کے علم و ادب کے نایاب موتی اس چینل میں ارسال ہونگے علم کے متلاشیوں
https://whatsapp.com/channel/0029VaALWQF1Hsq2W2nQYF3a”
به لطف بهروزرسانیهای پرتکرار (آخرین داده در تاریخ 02 اکتبر, 2026)، کانال همواره بهروز و دارای دسترسی بالاست. تحلیلها نشان میدهد مخاطبان بهطور فعال با محتوا تعامل دارند و آن را به نقطه اثرگذاری مهم در دسته دین و مذهبی تبدیل کردهاند.
در حال بارگیری داده...
| تاریخ | رشد مشترکین | اشارات | کانالها | |
| 02 اکتبر | 0 | |||
| 01 اکتبر | +2 |
| 2 | ۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات 📜📚*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
*✍️ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: یتیم کی کفالت کرنے والا اور میں جنت میں ساتھ ساتھ ہوں گے، جیسے شہادت کی انگلی اور درمیانی انگلی ساتھ ساتھ ہیں۔*
*(بخاری و مسلم) ۔!!!🌴*
*_مثبت لفظ، مثبت جملہ، مثبت سوچ شئیر کریں... آپ کا دل سے نکلا ہوا ایک لفظ، ایک جملہ کسی کے بھی دل کی دنیا میں اتر جائے اور آپ کے لئے صدقہ جاریہ بن جائے...!!!_* | 621 |
| 3 | جن گھروں میں بے روزگاری کی وجہ سے
سے خاموشی چھا چکی ہے یا اللہ ان
گھروں کو روزگار اور خوشیوں سے آباد فرمادے۔ | 821 |
| 4 | رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
تمہارا رب بہت حیا والا اور بڑا کریم ہے
جب اس کا بندہ اس کی طرف اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتا ہے
تو اسے حیا آتی ہے کہ وہ انہیں خالی اور نامراد لوٹادے
حوالہ : جامع الترمذی، حدیث نمبر : 3556 | 870 |
| 5 | باپ
باپ ، وہ نعمت ہے جس کی جوتی بھی
دروازے پر ہو تو سکون دیتی ہے | 737 |
| 6 | 🌹🎗️#اقــوال_صـحــــابـہ_رضـی_الـلــــہ_عنـہم (268)🌷🎗️
*🌸*حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی محمد ﷺ سے محبت*
حضرت اسلم رحمہ اللہ (جو عمر رضی اللہ عنہ کے خادم تھے) فرماتے ہیں کہ:-
عمر رضی اللہ عنہ حضور اکرم ﷺ کی صاحبزادی حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کے پاس تشریف لے گئے اور فرمایا :-
"اے فاطمہ رضی اللہ عنہا اللہ کی قسم! میں نے ایسا کوئی نہیں دیکھا جس سے حضور اکرم ﷺ کو آپ سے ذیادہ محبت ہو اللہ کی قسم! آپ کے والد محترم ﷺ کے بعد آپ (یعنی محمد ﷺ) سے ذیادہ مجھے کسی سے (اُس درجے کی ) محبت نہیں ہے"
*اخرجہ حاکم کزا فی کنز العمال جلد ٧ ص ١١١📗* | 908 |
| 7 | 🌹🎗️#اقــوال_صـحــــابـہ_رضـی_الـلــــہ_عنـہم (267)🌷🎗️
*🌸*حضرت قتادہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں* :-
"ہمیں یہ بتایا گیا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے اگر میں چاہتا تو سب سے زیادہ عمدہ کھانا، کھاتا اور تم سب سے زیادہ نرم کپڑے پہنتا، لیکن میں اپنی نیکیوں کا بدلہ یہاں نہیں لینا چاہتا بلکے آخرت میں لینا چاہتا ہوں، اور ہمیں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ جب عمر بن الخطاب رضی اللــــــہ عنــہ مُلک شام آئے تو اُن کے لیے ایسا عُمدہ کھانا تیار کیا گیا کہ انہوں نے اس جیسا کھانا پہلے کھبی نہیں دیکھا تھا تو اسے دیکھ کر فرمایا ہمیں تو یہ کھانا مل گیا لیکن وہ مسلمان فقراء جو اس حال میں فوت ہوئے کہ اُن کو پیٹ بھر کر جُو کی روٹی بھی نہ ملتی تھی اُن کو کیا ملے گا؟ اس پر عمر ابن الولید رضی اللہ عنہ نے کہا اُنہیں جنت ملے گی یہ سُن کر عمر بن الخطاب رضی اللــــــہ عنــہ کی آنکھیں ڈبڈبا آئیں اور فرمایا اگر ہمارے حصے میں دنیا کا یہ مال و متاع ہے اور وہ جنت لے جائیں تو وہ ہم سے بہت آگے نکل گئے اور بڑی فضیلت حاصل کر لی "
*اخرجہ ابن جریر کزا فی المنتخب جلد ٤ ص ٤٠٦📕* | 824 |
| 8 | اپنے خلاف ہونے والی باتیں خاموشی سے سن لیا کرو
یقین جانو، وقت بہترین جواب دے گا۔ | 1 100 |
| 9 | چھوٹے ہمیشہ اپنے بڑوں سے سیکھتے ہیں
عادتیں ، عبادتیں ، محبتیں اور نفرتیں | 1 085 |
| 10 | حضرت علیؓ نے فرمایا
جب تک تمہاری ماں کے ہونٹ
تمہارے لیے دعا کے لیے ہل رہے ہیں
تو تم دنیا کے امیر ترین انسان ہو | 986 |
| 11 | کتنی بھی بڑی یونیورسٹی یا کالج سے پڑھ لو
انسان بننے کے لیے قرآن پڑھنا ہی پڑتا ہے۔ | 869 |
| 12 | ہم ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں ڈرامہ دیکھ کر لوگ روتے ہیں اور حقیقت میں
روتا دیکھ کر کہتے ہیں سب ڈرامہ ہے | 1 171 |
| 13 | انتظار
دیر سے ملنے والی چیز میں اکثر زیادہ قیمتی ہوتی ہیں
. حضرت یعقوب کا انتظار لمبا تھا مگر ملاقات بھی عام نہیں تھی | 1 173 |
| 14 | جانور کو انسان نے قید کیا ہوا ہے
انسان کو خواہشوں نے قید کیا ہوا ہے
دونوں ہی پنجرے میں ہیں۔ | 1 227 |
| 15 | ہمارے ہاں صلح کی بیٹھک کا مطلب اکثر مظلوم
کو اپنا حق چھوڑنے پر راضی کرنا ہوتا ہے | 1 234 |
| 16 | https://t.me/ilm_o_adab | 1 151 |
| 17 | 📎 @WeSave_bot | 1 190 |
| 18 | Photo | 1 065 |
| 19 | منٹو کہتے تھے مجھے رات بہت پسند ہے اور جیسے جیسے صبح ہوتی ہے ایک خوف سا آتا ہے پھر دنیا داری ، پھر مکاری ، پھر اداکاری
اور پھر غداری ۔
ادا کار نبیل ظفر
منٹو کہتے تھے مجھے رات بہت پسند ہے
اور جیسے جیسے صبح ہوتی ہے ایک خوف سا آتا ۔
پھر دنیا داری، پھر مکاری،
پھر اداکاری اور پھر غداری | 1 388 |
| 20 | وقت برا ہو تو محنت کرنا۔
اور وقت اچھا ہو تو مدد کرنا۔ | 1 129 |
