cookie

Мы используем файлы cookie для улучшения сервиса. Нажав кнопку «Принять все», вы соглашаетесь с использованием cookies.

avatar

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

اقوال زریں ، مختصر قیمتی نصیحتیں ، اردو تحریریں ، اسلاف کے علم و ادب کے نایاب موتی اس چینل میں ارسال ہونگے علم کے متلاشیوں https://whatsapp.com/channel/0029VaALWQF1Hsq2W2nQYF3a

Больше
Рекламные посты
11 068
Подписчики
+2024 часа
+2087 дней
+62330 дней

Загрузка данных...

Прирост подписчиков

Загрузка данных...

✅✅✅✅✅✅✅
DOCTOR ISRAR AHMED SAHAB
ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کا چینل جوائن کریں جس میں مرحوم کے مختصر و مفصل بیانات اور آپکی تفسیرِ قرآن نشر کی جاتی ہے۔
💬 𝗝𝗼𝗶𝗻 𝗗𝗿 𝗜𝘀𝗿𝗮𝗿 𝗔𝗵𝗺𝗲𝗱 𝗧𝗲𝗹𝗲𝗴𝗿𝗮𝗺 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹 https://t.me/DrIsrarahmedra
💬 𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝗗𝗿 𝗜𝘀𝗿𝗮𝗿 𝗔𝗵𝗺𝗲𝗱 𝗦𝗮𝗵𝗮𝗯 𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗔𝗽𝗽 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹 https://whatsapp.com/channel/0029VaEaOv81yT2GA6y4sJ3q
Показать все...
:: *A a J - K i - B a a t - D A Y 1031* ☞❦ *•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•* *🍃_ Apni Zindgi Uske Hawale Kar Do Jiska Pehle hi Tumhari Saa'nso aur Lamho Per Akhtyar hai _,* *🍃_ اپنی زندگی اُس کے حوالے کر دو وو جس کا پہلے ہی تمہاری سانسوں اور لمحوں پر اختیار ہے _,* *Surrender your life to Him who already has control over your breaths and moments.* *🍃_ अपनी ज़िंदगी उसके हवाले कर दो जिसका पहले ही तुम्हारी सांसो और लम्हों पर अख्तियार है _,* •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈• *❥ Talib-E-Dua ❥* *❥ Asad, Bilal & Ehsan ❥* *︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾* *Note :- Agar koi Daily message hasil karna chahta hai WhatsApp Per tu mera number apny pass save kar lo aur mujhe whatsapp per apna naam city send karo. Muhammad Usman +92-3334133586*
Показать все...
1🤩 1💯 1
کبھی کبھی انسان یہ خود نہیں جانتا کہ وہ کس کیفیت سے گزر رہا ہے، اور ان لمحوں میں ”کیسے ہیں آپ؟“ سب سے مشکل سوال محسوس ہوتا ہے۔۔۔
Показать все...
😢 10💯 5👍 1
میں نے صرف قبرستانوں ہسپتالوں اور بڑھاپے کی دہلیز پر سچی محبت کی جھلکیاں دیکھی ہیں!!
Показать все...
👍 5
:: *A a J - K i - B a a t - D A Y 1029* ☞❦ *•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•* *🍃_ Kabhi Kabhi Chup rehna Shikayat Karne se behtar hota hai Kyu'nki Jinko Hamari Shikayat se Farq Nahi Padta Unke Saamne Apne Alfaaz Zaaya karne Ka Kya Faayda _,* *🍃_کبھی کبھی چپ رہنا شکایت کرنے سے زیادہ بہتر ہوتا ہے کیونکہ جن کو ہماری شکایت سے فرق نہیں پڑتا ان کے سامنے اپنے الفاظ ضائع کرنے کا کیا فائدہ _,* *🍃_Sometimes silence is better than complaining because what is the use of wasting our words in front of those who don't care about our complaints_,* *🍃_ कभी कभी चुप रहना शिकायत करने से बेहतर होता है क्योंकि जिनको हमारी शिकायत से फर्क नहीं पड़ता उनके सामने अपने अल्फाज ज़ाया करने का क्या फ़ायदा _,* •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈• *❥ Talib-E-Dua ❥* *❥ Asad, Bilal & Ehsan ❥* *︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾* *Note :- Agar koi Daily message hasil karna chahta hai WhatsApp Per tu mera number apny pass save kar lo aur mujhe whatsapp per apna naam city send karo. Muhammad Usman +92-3334133586*
Показать все...
👍 3
اپنی دعاؤں کو بڑھا چڑھا کر پیش کریں، کیونکہ آپ ناممکن کے رب سے مانگ رہے ہیں۔
Показать все...
💯 12👍 2
باباجی نے اپنی پہلی بیوی کے ہوتے ہوئے ایک خوبصورت اور جوان عمر مریدنی لا کر سوکن ڈال رکھی تھی۔ معاشی حالات خراب ہوئے تو اس کے علاوہ کوئی اور چارہ نا رہا کہ ایک کو طلاق دے دیں۔ کس کو دیں، یہ بہت ہی مشکل مرحلہ تھا۔ ایک طرف عمر بھر کا ساتھ تھا تو دوسری طرف ثقافت اور حُسن کی معراج۔ تاکہ کسی پر ظلم نا ہو، باباجی نے امتحان لینے کا فیصلہ کیا۔ باباجی نے اپنی دونوں بیویوں کو دس دس ہزار روپے دیئے اور دو ہفتوں کیلئے کہیں چلے گئے۔ واپسی پر انہوں نے دیکھا کہ انکی پہلی بیوی نے دو ہفتوں میں اپنا گزارہ کر کے بھی پینتیس سو بچا رکھے تھے جبکہ جوان و حسین بیوی نے نا صرف دس ہزار خرچ کر دیئے تھے بلکہ ادھر اُدھر سے لیکر خرچ کرنے کیلئے پانچ ہزار کا قرضہ بھی اٹھا رکھا تھا۔ باباجی نے فیصلہ کیا کہ ان کی پہلی بیوی انتہائی کفایت شعار اور سلیقہ مند ہے، کسی نا کسی طرح اپنا گزارہ اور خرچہ چلا لے گی۔ مگر یہ بیچاری نوجوان بیوی ان کے بغیر بھوکی مر جائے گی ، اس لیئے انہوں نے اپنی پہلی بیوی کو طلاق دیدی۔
Показать все...
👍 7😢 7 2
محمّد امجد رضا قادری آفیشل پاکستانی سنی، صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور یوٹیوبر ہیں۔ وہ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر کے لیے قابل ذکر ہیں۔ https://t.me/MuhammdAjmalRazaQadriOfficial
Показать все...
8
Reminder ✨ ❣️امام ابن قدامهؒ سے پوچھا گیا خوش قسمت کون ہے؟ فرمایا: "وہ شخص جِس کی سانسیں رُک جائیں لیکن اُس کی نیکیاں نہ رُکیں!"❣️ Imam Ibn Qudama was asked. Who is lucky? He said: "A person whose breath stops" But his good deeds do not stop!" ❣️
Показать все...
💯 9 7👍 2
Beautiful Reminder✨ غلطی ماننے اور گناہ چھوڑنے میں کبھی دیر مت کرو کیونکہ سفر جتنا طویل ہوتا جائے گا وآپسی اتنی ہی دشوار ہوگی....!!!💯🥀 Never be late in admitting mistakes and forsaking sins because the longer the journey and the more difficult the return....!!!💯🥀
Показать все...