cookie

Ми використовуємо файли cookie для покращення вашого досвіду перегляду. Натиснувши «Прийняти все», ви погоджуєтеся на використання файлів cookie.

avatar

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

اقوال زریں ، مختصر قیمتی نصیحتیں ، اردو تحریریں ، اسلاف کے علم و ادب کے نایاب موتی اس چینل میں ارسال ہونگے علم کے متلاشیوں https://whatsapp.com/channel/0029VaALWQF1Hsq2W2nQYF3a

Більше
Рекламні дописи
10 928Підписники
+2724 години
+1227 днів
+53330 днів

Триває завантаження даних...

Приріст підписників

Триває завантаження даних...

:: *D A I L Y - D U A - D A Y - 12* ☞❦ *•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈• 📍DUA FOR LAYLATUL QADR DUA for when Afflicted time of Calamity ... 📌📌 " إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اللَّهُمَّ أْجُرْنِي فِي مُصِيبَتِي وَأَخْلِفْ لِي خَيْرًا مِنْهَا ." 🔹"O Allah! reward me for my affliction and give me something better than it in exchange for it." 🔹" یقینا ہم اللہ ہی کی ملکیت ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں اے اللہ ! مجھے میری مصیبت کا اجر عطا فرما اور مجھے اس کے عوض اس سے بہتر عطا فرما ۔" 🔹"Beshak ham Allah hi ki Malkiyat hain aur usi ki tarf kr lot kr jaane waale hain. Ae Allah ! Mujhe meri museebat ka ajar de aur Mujhe uske badle mein us se bhi behtar ata farma." •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈• *❥ Talib-E-Dua ❥* *❥ Asad, Bilal & Ehsan ❥* *︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾* *Note :- Agar koi Daily message hasil karna chahta hai WhatsApp Per tu mera number apny pass save kar lo aur mujhe whatsapp per apna naam city send karo. Muhammad Usman +92-3334133586*
Показати все...
👍 7
*رشتوں میں دو الفاظ (شکریہ) اور (معذرت) کو اپنائیں، حقیقت میں یہی دو لفظ ہیں جو رشتوں کو ٹوٹنے سے بچاتے ہیں* 💐💞🌹
Показати все...
👍 9 8😢 1
*اللّٰه قدم قدم پر آزماتے ہیں,,* دل کا جائزہ لیتے ہیں، کیا واقعی میرا بندہ اپنے دعوے میں سچا ہے؟ کیا واقعی میرے بندے کو میرا دین ہی چاہیے یا دنیا کی چکاچوند اور سٹیٹس دیکھ کر میرا بندہ دین کو ڈیڈ لائن کر دیتا ہے؟ جنت کا راستہ قربانی مانگتا ہے، *چھری سب سے پہلے اپنی ہی خواہشات پر چلانی پڑتی ہے*،🍂 تبھی میں کہتی ہوں، ٹوٹے بغیر کچھ نہیں ملتا ! *نہ اللّٰه !*I *نہ اللّٰه کی محبت !* *نہ ہی جنت !*🌹🌹🌹
Показати все...
👍 9
الہیٰ دل سخت ہو جائیں تو گناہ ، گناہ نہیں لگتا ، گناہ محسوس ہو بھی جائے تو دل اُس پر لرزتا نہیں ، یا الٰہی دل کی ایسی سختی سے پناہ مانگتے ہے آمین •┈•❀•🤎🩵♥️•❀•┈
Показати все...
😢 9 4
"القوی" پوری دنیا کا وجود میں آنا، اس میں انسانوں کا سسٹم ڈرائیو کرنا، ایک ایک انسان کی ایک ہی ٹائم میں فریاد سننا، لاکھوں لوگوں کی فریاد میں کسی ایک سے بھی غافل نہ ہونا، کسی قوت والے کا ہی کمال ہو سکتا ہے ۔۔۔ اور تم سمجھتے ہو وہ تمھاری فریادیں نہیں سن رہا ؟
Показати все...
💯 6👍 3
*‏کوئی انسان کتنا بھی گہنگار کیوں نہ ہو ﷲاس کے لیے ، دعا کا وسیلہ ، توبہ کا راستہ اور رزق کا دروازہ کبھی بند نہیں کرتا۔*🙏🏻😞❤‍🩹
Показати все...
8💯 1
*بہترین دوستی وہ ہے جہاں دونوں دوست ایک دوسرے کو اللّٰهﷻ کے قریب ہونے کی ترغیب دیں۔ اور نیک کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کریں ...*✨🤍
Показати все...
9
بہت سی بچیاں بہت سے ظلم فقط اسلیے بھی برداشت کر رہی ہوتی ہیں کہ اپنے حق کی بات کرنے کی پاداش میں انکی کردار کشی کی جائے گی ۔ اپنے کردار کو بچانے کی خاطر وہ خود قربان ہوجاتی ہیں ۔
Показати все...
😢 5👍 4
*🕌ISHA REMINDER 🎗️* 🌸💐🌸 *رکیں ! زرامڑ کے دیکھیں ! دیکھیں کہ آپ نے اتنا سفر کتنی ہمت اور صبر کے ساتھ طے کر لیا ہے ۔ دیکھیں کہ کتنی بڑی بڑی آزمائشیں پیچھے رہ گئی اور آپ یہاں تک پہنچ آئے ہیں ۔ ہر نئے موڑ پر لگا تھا کہ اب نہیں چل سکیں گے اور پھر اللہ کی مدد سے کیسے قدم بڑھے ہیں ۔ جب اتنا طویل سفر کر لیا ، اب تو ہمت نہ ہاریں ، نا جانے آپ منزل کے کتنا قریب پہنچ چکے ہیں ۔ ہمت کریں ، ہار نہ مانیں🤍❤️*
Показати все...
👍 3😢 3
سنومعصوم دل !💞 تم تو صبرکےقائل تھے، رضاۓرب پہ مائل تھے پھر یہ شکایتیں کیسی؟ یہ رنجشیں کیسی؟ انسانی فطرت ہےکہ ایک گہرادُکھ ہوتایےتوکئی آنسـومچلتےہیں اور کئی شکوےنکلتے ہیں۔ اِضطراب مسلسل ہے۔ کئی جذبوں کی ہلچل ہے۔ مگر ہر حال میں اللّٰه تعالیٰ کاشُکراداکرنےکاجوحَلف آپ نےاُٹھایاتھاکیا اُسکونِبھایاہے؟ کیا ربّ سےبڑھ کر آپ نےیہاں کسی کو مُخلص پایا ہے؟ 💖💦
Показати все...
4👍 2