Imam Reza Shrine (as) UR
Open in Telegram
روضہ منورہ امام علی رضا علیه السلام کا آفیشل اردو چینل Contact us: 🆔 @ImamRezaUr_Admin Whatsapp: +98 937 8888966 https://zil.ink/imamrezaur
Show more1 866
Subscribers
No data24 hours
+27 days
-430 days
Data loading in progress...
Similar Channels
Tags Cloud
No data
Any problems? Please refresh the page or contact our support manager.
Incoming and Outgoing Mentions
---
---
---
---
---
---
Attracting Subscribers
September '26
September '26
+8
in 0 channels
August '26
+26
in 0 channels
Get PRO
July '26
+29
in 0 channels
Get PRO
June '26
+24
in 0 channels
Get PRO
May '26
+28
in 0 channels
Get PRO
April '26
+28
in 0 channels
Get PRO
March '26
+25
in 0 channels
Get PRO
February '26
+25
in 0 channels
Get PRO
January '26
+25
in 0 channels
Get PRO
December '25
+17
in 0 channels
Get PRO
November '25
+22
in 0 channels
Get PRO
October '25
+49
in 0 channels
Get PRO
September '25
+32
in 0 channels
Get PRO
August '25
+37
in 0 channels
Get PRO
July '25
+16
in 0 channels
Get PRO
June '25
+35
in 0 channels
Get PRO
May '25
+48
in 0 channels
Get PRO
April '25
+27
in 0 channels
Get PRO
March '25
+51
in 0 channels
Get PRO
February '25
+31
in 1 channels
Get PRO
January '25
+55
in 0 channels
Get PRO
December '24
+80
in 0 channels
Get PRO
November '24
+94
in 0 channels
Get PRO
October '24
+104
in 0 channels
Get PRO
September '24
+96
in 0 channels
Get PRO
August '24
+114
in 0 channels
Get PRO
July '24
+113
in 0 channels
Get PRO
June '24
+98
in 0 channels
Get PRO
May '24
+124
in 0 channels
Get PRO
April '24
+116
in 0 channels
Get PRO
March '24
+122
in 0 channels
Get PRO
February '24
+60
in 0 channels
Get PRO
January '24
+60
in 0 channels
Get PRO
December '23
+74
in 0 channels
Get PRO
November '23
+20
in 0 channels
Get PRO
October '23
+32
in 0 channels
Get PRO
September '23
+21
in 0 channels
Get PRO
August '23
+22
in 0 channels
Get PRO
July '23
+46
in 0 channels
Get PRO
June '23
+30
in 0 channels
Get PRO
May '23
+44
in 0 channels
Get PRO
April '23
+16
in 0 channels
Get PRO
March '23
+22
in 0 channels
Get PRO
February '23
+19
in 0 channels
Get PRO
January '23
+40
in 0 channels
Get PRO
December '22
+29
in 0 channels
Get PRO
November '22
+21
in 0 channels
Get PRO
October '22
+23
in 0 channels
Get PRO
September '22
+23
in 0 channels
Get PRO
August '22
+22
in 0 channels
Get PRO
July '22
+19
in 0 channels
Get PRO
June '22
+43
in 0 channels
Get PRO
May '22
+19
in 0 channels
Get PRO
April '22
+23
in 0 channels
Get PRO
March '22
+28
in 0 channels
Get PRO
February '22
+24
in 0 channels
Get PRO
January '22
+35
in 0 channels
Get PRO
December '21
+19
in 0 channels
Get PRO
November '21
+13
in 0 channels
Get PRO
October '21
+30
in 0 channels
Get PRO
September '21
+20
in 0 channels
Get PRO
August '21
+40
in 0 channels
Get PRO
July '21
+25
in 0 channels
Get PRO
June '21
+52
in 0 channels
Get PRO
May '21
+33
in 0 channels
Get PRO
April '21
+44
in 0 channels
Get PRO
March '21
+44
in 0 channels
Get PRO
February '21
+42
in 0 channels
Get PRO
January '21
+234
in 0 channels
Get PRO
December '20
+650
in 0 channels
| Date | Subscriber Growth | Mentions | Channels | |
| 05 September | 0 | |||
| 04 September | +3 | |||
| 03 September | +1 | |||
| 02 September | +2 | |||
| 01 September | +2 |
Channel Posts
🤲 کس وقت دعا کا بہترین وقت کب ہے
🔷️ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں:
خيرُ وقتٍ دَعَوْتم اللهَ عزوجلّ فيه، الأسحارُ.
📃 اللہ تعالیٰ سے دعا کرنے کا بہترین وقت سحر کا وقت ہے۔
📚 اصول کافی، ج 2، ص 477
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
👇
https://zil.ink/imamrezaur
Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖
| 2 | 🤲 توبہ کا دروازہ ہمیشہ کھلا ہے
🔷️ پیغمبر اسلام صلیالله علیه و آله و سلم فرماتے ہیں:
اَلتّوبةُ معَروضَةٌ فیالجَسَدِ مادامَ الروُّحُ فیها.
📃 جب تک انسان کے بدن میں روح باقی ہے اس وقت تک توبہ کا امکان باقی ہے
📚 بحارالانوار، ج 63، ص220
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
👇
https://zil.ink/imamrezaur
Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖ | 43 |
| 3 | 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام میں اردو زبان زائرین کے لئے رواق غدیر میں اس ہفتہ منعقد ہونے والے پروگرامز کا شیڈول۔
🗓 5 تا 4 ستمبر 2026 بمطابق 23 تا 29 ربیع الاول 1448ھ
🕌 Haram E Hazarat Imam Ali Raza a.s Me Urdu Zaban Zaireen Ke Liye Is Hafte Munaqid Hone Waly Programs Ka Schedule.
🗓 5 To 11 September 2026 Bamutabiq 23 To 29 Rabi Al Awwal 1448h
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
👇
https://zil.ink/imamrezaur
Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖ | 45 |
| 4 | 🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
وَجَعَلَنِي مُبَارَكاً أَيْنَ مَا كُنتُ وَأَوْصَانِي بِالصَّلَاةِ وَالزَّكَاةِ مَا دُمْتُ حَيّاً (31)
ترجمہ: اور جہاں بھی رہوں بابرکت قرار دیا ہے اور جب تک زندہ رہوں نماز اور زکوِٰکی وصیت کی ہے.
📕تفســــــــیر قــــرآن📕
1️⃣ الله تعالى نے حضرت عيسی(ع) كو متبرک پيغمبر خوش قدم اور خير و بركت كا باعث قرار ديا، حضرت عيسی(ع) نے بچپن ميں اپنے ميں خير و خوبى كے فراوان ہونے اور بڑھنے كو الله تعالى كى طرف سے عطا شدہ صفات شمار كيا.
2️⃣ حضرت عيسی(ع) كے وجود كى خير و بركت كسى خاص مكان يا خاص لوگوں تک محدود نہيں تھی، سارى زندگى نماز قائم كرنا اور زكواة ادا كرنا، اللہ كى حضرت عيسی(ع) كو ان كى زندگى كے ابتدائی دنوں ميں نصيحت تھی.
3️⃣ نماز اور زكواة حضرت عيسی(ع) كى شريعت ميں دينى ذمہ داريوں ميں تھيں، حضرت مريم(س) كے زمانہ كے لوگ نماز اور زكواة كے مفاہيم سے آشنائی ركھتے تھے، الله كى طرف حضور پيدا كرنے كے ساتھ ساتھ لوگوں كى طرف توجہ بھى لازم ہے.
4️⃣ نماز اور زكواة (بندگى كا اظہار اور انفاق) الہى تكاليف ميں خصوصى اہميت كى حامل ہيں، الہى تكاليف، انسان كى دنياوى زندگى تک محدود ہيں، نماز اور زكواة كسى صورت ميں بھى ترک نہيں ہونى چاہيے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ مریم
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
🥏+989378888966
👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR
👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09
👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur
👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/
👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
➖➖➖➖➖➖➖ | 48 |
| 5 | 🔷 اخلاق و اعمال میں حضرت (عج) کی اقتدا اور پیروی
💐 حضرت امام مہدی (عج) کی پیروی کرنا اور اخلاق و اعمال میں انہیں اپنا نمونۂ عمل قرار دینا، اس حد تک کہ ایک مؤمن اپنے حالات و شرائط کے مطابق ان کی پیروی کر سکے، تشیع کے مفہوم اور حقیقی معنوں میں مأموم و پیروکار ہونے کی حقیقت ہے۔
👈 ایسا کرنے سے ایمان کا کمال، امام کی ولایت پذیری کی تکمیل، قیامت کے دن امام کے ہمراہ ہونا اور جنت میں ان کی قربت و ہم جواری حاصل ہوتی ہے۔
🌺 چنانچہ امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے اپنے گورنرِ بصرہ، عثمان بن حنیف کے نام خط میں ارشاد فرمایا:
🔵 آگاہ رہو! ہر مأموم کا ایک امام ہوتا ہے جس کی وہ اقتدا کرتا ہے اور اس کے علم کے نور سے روشنی حاصل کرتا ہے۔
📚 ماخذ: نہج البلاغہ، مکتوبات | 77 |
| 6 | 💐 جمعہ کا دن سجنے سنورنے کا دن ہے
🔷 امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:
لِيَتَزَيَّنْ أَحَدُكُمْ يَوْمَ اَلْجُمُعَةِ يَغْتَسِلُ وَ يَتَطَيَّبُ وَ يُسَرِّحُ لِحْيَتَهُ وَ يَلْبَسُ أَنْظَفَ ثِيَابِهِ وَ لْيَتَهَيَّأْ لِلْجُمُعَةِ وَ لْيَكُنْ عَلَيْهِ فِي ذَلِكَ اَلْيَوْمِ اَلسَّكِينَةُ وَ اَلْوَقَارُ وَ لْيُحْسِنْ عِبَادَةَ رَبِّهِ وَ لْيَفْعَلِ اَلْخَيْرَ مَا اِسْتَطَاعَ۔
👈 تم سب کو جمعہ کے روز سجنا، سنورنا چاہیئے، اس دن غسل کریں اور خوشبو لگائیں، داڑھی کو کنکھی کریں، پاکیزہ ترین لباس پہنیں اور اپنے آپ کو نماز جمعہ کے لئے آمادہ کریں اور اس روز پر سکون اور باوقار رہیں اور اللہ کی اچھی طرح عبادت کریں اور جہاں تک ممکن ہو نیک کام انجام دیں۔
📚 فروع کافی، ج 3، ص 417
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
👇
https://zil.ink/imamrezaur
Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖ | 70 |
| 7 | 🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
قَالَ إِنِّي عَبْدُ اللَّهِ آتَانِيَ الْكِتَابَ وَجَعَلَنِي نَبِيّاً (30)
ترجمہ: گہوارے میں بچہ نے کہا دى كہ ميں اللہ كا بندہ ہوں اس نے مجھے كتاب دى ہے اور مجھے نبى بنايا ہے .
📕تفســــــــیر قــــرآن📕
1️⃣ حضرت مريم(س) كے نومولود نے اپنى والدہ كے اشارہ كے ساتھ ہى لوگوں كے مجمع ميں بات كرنى شروع كى، الله تعالى كى بندگى حضرت عيسی(ع) كا پہلا اعتراف اور ان كى نگاہ ميں سب سے بڑا مقام ہے.
2️⃣ حضرت عيسی(ع) نومولودى كے زمانہ ميں الہى كتاب اور مقام نبوت كے حامل تھے، حضرت عيسی(ع) نے بچپن ميں اپنا الله كا بندہ ہونا،آسمانى كتاب كا حامل اور الہى پيغمبر ہونے كى حيثيت سے تعارف كروايا، آسمانى كتاب اور مقام نبوت كى عطا، الله كے ہاتھ ميں ہے.
3️⃣ حضرت عيسی(ع) كا گہوارے ميں كلام كرنا اور اپنا تعارف كروانا ان كے معجزات ميں ہونے كے ساتھ ساتھ حضرت مريم(س) كى پاكيزہ ہونے اور لوگوں كى تہمتوں سے برى الذمہ ہونے پر كفايت كرنے والا برہان تھا، مقام نبوت كے حامل ہونے كے لئے كسى خاص عمر كى قيد نہيں ہے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ مریم
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
🥏+989378888966
👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR
👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09
👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur
👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/
👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
➖➖➖➖➖➖➖ | 71 |
| 8 | 🌹 شب جمعہ مخصوص ہے زیارت امام حسین علیہ السلام سے
💠 آئیں دور سے مولا امام حسین علیہ السلام کی خدمت میں سلام کا نذرانہ پیش کریں۔
☝️ اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یا اَباعَبْدِاللَّهِ اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یَابْنَ رَسُولِ اللَّهِ اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یا خِیَرَةَ اللَّهِ و ابْنَ خِیَرَتِهِ اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یَابْنَ اَمیرِالْمُؤْمِنینَ و ابْنَ سَیِّدِ الْوَصِیّینَ اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یَابْنَ فاطِمَةَ سَیِّدَةِ نِساَّءِ الْعالَمینَ
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
👇
https://zil.ink/imamrezaur
Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖ | 87 |
| 9 | زیارت امام حسین | 1 |
| 10 | 🌸 صرف نماز روزہ عبادت نہیں ہے
🔷 امام حسن عسکری علیه السلام فرماتے ہیں:
لَیْسَتِ الْعِبادَهُ کَثْرَهُ الصّیامِ وَالصَّلاهِ، وَ إنَّمَا الْعِبادَهُ کَثْرَهُ التَّفَکُّرِ فی أمْرِ اللهِ
🧾 عبادت کا مطلب بہت زیادہ نماز اور روزہ رکھنا نہیں ہے، بلکہ عبادت کا مطلب خدا کی قدرت، امور خدا کے بارے میں سوچنا اور فکر کرنا ہے۔
📚 مستدرک الوسائل، ج 11، ص 183، ح 12690
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
👇
https://zil.ink/imamrezaur
Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖ | 78 |
| 11 | 🌷 بُرا پڑوسی بڑی مصیبت ہے
🔷 امام حسن عسكرى عليه السلام فرماتے ہیں:
مِنَ الْفَواقِرِ الَّتي تَقْصِمُ الظَّهْرَ جارٌ إِنْ رَأي حَسَنَةً أَطْفَأَها وَ إِنْ رَأي سَيِّئَةً أَفْشاها.
📜 انسان کی کمر توڑ مصیبتوں میں سے اس کا وہ پڑوسی ہے جو اس کی نیکی کو دیکھے تو اسے مخفی کرے اور اس کی برائی دیکھے تو اسے ظاہر کر دے۔
📚 تحف العقول، ج 1، ص 487
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
👇
https://zil.ink/imamrezaur
Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖ | 77 |
| 12 | 🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
فَأَشَارَتْ إِلَيْهِ قَالُوا كَيْفَ نُكَلِّمُ مَن كَانَ فِي الْمَهْدِ صَبِيّاً (29)
ترجمہ: انھوں نے اس بچہ كى طرف اشارہ كرديا تو قوم نے كہا كہ ہم اس سے كيسے بات كريں جو گہوارے ميں بچہ ہے.
📕تفســــــــیر قــــرآن📕
1️⃣ حضرت مريم (س) نے اپنے نو مولود ( حضرت عيسى(ع) كى طرف اشارہ كرتے ہوئے اپنے او پر لگائی تہمت كے جواب كى ذمہ دارى ان كے حوالے کےحضرت مريم (س) اپنى قوم كى تہمتوں كا سامنا كرتے وقت روزہ سے تھيں اور بات نہيں كر رہى تھيں.
2️⃣ لوگوں نے جب ديكھا كہ حضرت مريم (س) نے تہمتوں كے جواب كى ذمہ دارى اپنے نومولود حضرت عيسی(ع) كے كندھوں پر ڈال دى ہے تو وہ حيران رہ گئے انہوں نے اس چيز كو تسليم نہ كيا، حضرت مريم(س) پر بہت سے لوگوں نے زنا كى تہمت لگائی تھى.
3️⃣ گہوارے ميں ليٹے ہوئے بچے كا زبان كھو لنا اور اپنى ولادت كے ماجرا كى وضاحت كرنا، حضرت مريم(س) كى قوم كے لئے قابل تصور نہ تھا، دين يہود ميں مرد كا اجنبى عورت سے كلام كرنا جائز تھا، نامحرم كى باتيں سننا اور اس سے گفتگو كرنا جائز ہے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ مریم
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
🥏+989378888966
👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR
👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09
👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur
👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/
👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
➖➖➖➖➖➖➖ | 74 |
| 13 | 🌹 دین کو اپنی خواہشات پر مقدم رکھیں
🔷 امام محمد تقی علیہ السلام فرماتے ہیں:
لَنْ يَسْتَكْمِلَ الْعَبْدُ حَقيقَةَ الإيمانِ حَتّى يُؤْثِرَ دينَهُ عَلى شَهْوَتِهِ، وَلَنْ يَهْلِكَ حَتّى يُؤْثِرَ شَهْوَتَهُ عَلى دينِهِ۔
📃 کوئی بندہ ایمان کی حقیقت کے کمال پر اس وقت تک ہرگز فائز نہیں ہوسکتا، جب تک کہ وہ دین کو اپنی شہوت اور نفسانی خواہشوں پر مقدم نہ رکھے، لوگ اپنی نفسانی خواہشات کو اپنے دین پر مقدم رکھے کی وجہ سے ہلاک ہوتے ہیں۔
📚 بحارالانوار، ج 75، ص 80، ح 63
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
👇
https://zil.ink/imamrezaur
Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖ | 76 |
| 14 | 🕋 اللہ سے اپنا رابطہ کیسے برقرار رکھیں؟
امام موسیٰ کاظم علیہ السلام فرماتے ہیں:
مَن قَصدَ اِلیہ رجلُ مِّن اِخوانِہ مُستَجِیراً بہ فی بَعضِ اِحوالِہ فَلَم یَجرہُ بَعد اَن یقدرَ علیہ فَقَد قَطَعَ وِلایةُ اللهِ عزّوجلَّ
📃 جس کے پاس اس کا کوئی مومن بھائی اپنی کسی ضرورت کے تحت جائے اور وہ طاقت اور امکان رکھنے کے باوجود اس کی ضرورت پوری نہ کرے تو اس نے اس فعل سے خداوند عالم سے اپنا رابطہ توڑ لیا۔
📚 کافی ج 4، ص 366، ح 4
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
👇
https://zil.ink/imamrezaur
Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖ | 72 |
| 15 | 🌸 صلہ رحمی کا انسان کی زندگی پر اثر
🔷 امام علی رضا علیہ السلام فرماتے ہیں:
یَکوُنُ الرَّجُلُ یَصِلُ رَحِمَهُ، فَیَکُونُ قَد بَقِیَ مِن عُمرِہ ثَلاثُ سِنینَ، فَیُصَیِّرهَا اللهُ ثَلاثینَ سَنهً، وَ یَفعَلُ اللهُ ما یَشاءِ
📜 کوئی شخص صلہ رحم کرتا ہے، اور اس کی زندگی کے تین سال باقی ہوتے ہیں، پس اللہ صلہ رحم کی وجہ سے اس کی تین سالہ زندگی کو تیس سالوں میں بدل دیتا ہے اور اللہ جو چاہتا ہے وہ انجام دیتا ہے
📚 اصول کافی، ج 2، ص 150
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
👇
https://zil.ink/imamrezaur
Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖ | 85 |
| 16 | 🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
يَا أُخْتَ هَارُونَ مَا كَانَ أَبُوكِ امْرَأَ سَوْءٍ وَمَا كَانَتْ أُمُّكِ بَغِيّاً (28)
ترجمہ: ہارون كى بہن نہ تمھارا باپ برا آدمى تھا اور نہ تمھارى ماں بدكردرا تھى.
📕تفســــــــیر قــــرآن📕
1️⃣ حضرت مريم(س) كى قوم نے ان كے والدين كى عفت و پاكيزگى بيان كرتے ہوئے انہيں بغير نكاح كے بچہ دار ہونے پر سرزنش كىا، حضرت مريم(س) كى قوم كے درميان ہارون ايسى صالح شخصيت تھى كہ پاكيزہ افراد كو ان كى طرف منسوب كيا جاتا تھا.
2️⃣ ہارون مريم(س) كے ايک پاک سيرت بھائی ، تھے، حضرت مريم كے والدين، اپنے زمانہ كے لوگوں ميں پاكيزگى اور نيک نامى كے حوالے سے مشہور تھے، بيت المقدس كے لوگوں نے حضرت مريم(س) پر زنا كى تہمت لگائی.
3️⃣ دوسرے كى نسبت صالح والدين كى اولاد سے كہ جس كہ رشتہ دار بھى عظيم ہوں اگر برے افعال صادر ہوں تو وہ زيادہ مذمت اور شرم كے قابل ہيں، حضرت مريم(س) اور ان كا خاندان اپنے زمانہ ميں لوگوں كے درميان مشہور ومعروف تھا.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ مریم
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
🥏+989378888966
👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR
👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09
👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur
👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/
👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
➖➖➖➖➖➖➖ | 85 |
| 17 | 🌹 کونسا عمل ایک ہزار حج و عمرہ سے بہتر ہے
🔷 امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:
قَضاءُ حاجَةِ الْمُۆْمِنِ اَفْضَلُ مِنْ الْفِ حَجَّةٍ مُتَقَبَّلةٍ بِمَناسِكِها وَ عِتْقِ الْفِ رَقَبَةٍ لِوَجْهِ اللّهِ وَ حِمْلانِ الْفِ فَرَسٍ فى سَبيلِ اللّهِ بِسَرْجِها وَ لَحْمِها.
📃 مومن کی حوائج اور ضروريات کو پورا کرنا ايک ہزار مقبول حجوں، ایک ہزار غلاموں کو آزاد کرنے اور ايک ہزار گھوڑے راہ خدا ميں دینے سے زیادہ افضل ہے۔
📚 امالی شیخ صدوق، ص 197
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
👇
https://zil.ink/imamrezaur
Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖ | 85 |
| 18 | 💐 پانچویں امام کی تین نصیحتیں
🔷 امام محمد باقر عليه السلام فرماتے ہیں:
ثَلاثَةٌ مِن مَكارِمِ الدُّنيا وَالآخِرَةِ أن تَعفُوَ عَمَّن ظَلَمَكَ و تَصِلَ مَن قَطَعَكَ و تَحَّلَمَ إذا جُهِلَ عَلَيكَ۔
📜 تین چیزیں دنیا اور آخرت کی خوبیوں میں سے ہیں:
1️⃣ جس نے تم پر ظلم کیا ہے تم اسے معاف کر دو۔
2️⃣ جو تم سے (قطع رحم) تعلقات توڑے، تم اس سے (صلہ رحم) تعلقات برقرار کرو۔
3️⃣ اور جو تمہاری توہین کرے، تو تم تحمل سے کام لو۔
📚 تحف العقول، ج 1 ص 293
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
👇
https://zil.ink/imamrezaur
Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖ | 93 |
| 19 | 🌸 پروردگارا! مجھے ثابت قدم رکھ
🔷 امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں:
اللّهُمَّ وثَبِّت في طاعَتِكَ نِيَّتي، وأَحكِم في عِبادَتِكَ بَصيرَتي، و وَفِّقني مِنَ الأَعمالِ لِما تَغسِلُ بِهِ دَنَسَ الخَطايا عَنّي، وتَوَفَّني عَلى مِلَّتِكَ ومِلَّةِ نَبِيِّكَ مُحَمَّدٍ عَلَيهِ السَّلامُ إذا تَوَفَّيتَني.
🤲 اے اللہ! اپنی اطاعت میں میری نیت کو ثابت قدم رکھ، اور اپنی عبادت میں میری بصیرت کو مضبوط بنا دے، اور مجھے ان کاموں میں کامیاب کر جو میرے گناہوں کی غلاظت کو دھو ڈالیں۔
🤲 خدایا مجھے اس دنیا سے اس حال میں موت دے کہ میں تیرے اور تیرے نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دین پر ہوں۔
📚 صحيفة سجاديه، دعا 31
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
👇
https://zil.ink/imamrezaur
Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖ | 90 |
| 20 | 🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
فَأَتَتْ بِهِ قَوْمَهَا تَحْمِلُهُ قَالُوا يَا مَرْيَمُ لَقَدْ جِئْتِ شَيْئاً فَرِيّاً (27)
ترجمہ: اس كے بعد مريم بچہ كو اٹھائے ہوئے قوم كے پاس آئيں تو لوگوں نے كہا كہ مريم يہ تم نے بہت برا كام كيا ہے.
📕تفســــــــیر قــــرآن📕
1️⃣ حضرت مريم(س) نے اپنے نو مولود عيسی(ع) سے راہنمائی لينے كے بعد اسے اعلانيہ اپنى گود ميں ليا اور اپنى قوم كى طرف گئيں، حضرت مريم(س) لوگوں كى طرف لوٹنے كے وقت ہر قسم كے خوف اور پريشانى سے خالى تھيں.
2️⃣ لوگوں نے حضرت مريم(س) كو اپنے بچے كے ہمراہ ديكھتے ہى بغير سوال وجواب كے ان پر زنا كى تہمت لگائی، حضرت مريم(س) اپنى قوم ميں ماضى ميں بھى صحيح و سالم اور ہر قسم كى بدنامى سے پاكيزہ تھيں.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ مریم
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
🥏+989378888966
👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR
👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09
👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur
👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/
👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
➖➖➖➖➖➖➖ | 93 |
