ch
Feedback

不要被骗子欺骗!Telemetrio 会找到并标记这些频道 👉 如果想查看标记,请订阅

Imam Reza Shrine (as) UR

Imam Reza Shrine (as) UR

前往频道在 Telegram

روضہ منورہ امام علی رضا علیه السلام کا آفیشل اردو چینل Contact us: 🆔 @ImamRezaUr_Admin Whatsapp: +98 937 8888966 https://zil.ink/imamrezaur

显示更多
1 856
订阅者
-224 小时
-97 天
-530 天

正在加载数据

标签云
无数据
有任何问题?请刷新页面或联系我们的客服。
进出提及
---
---
---
---
---
---
吸引订阅者
10月 '26
十月 '26
+12
在0个频道中
九月 '26
+46
在0个频道中
Get PRO
八月 '26
+26
在0个频道中
Get PRO
七月 '26
+29
在0个频道中
Get PRO
六月 '26
+24
在0个频道中
Get PRO
五月 '26
+28
在0个频道中
Get PRO
四月 '26
+28
在0个频道中
Get PRO
三月 '26
+25
在0个频道中
Get PRO
二月 '26
+25
在0个频道中
Get PRO
一月 '26
+25
在0个频道中
Get PRO
十二月 '25
+17
在0个频道中
Get PRO
十一月 '25
+22
在0个频道中
Get PRO
十月 '25
+49
在0个频道中
Get PRO
九月 '25
+32
在0个频道中
Get PRO
八月 '25
+37
在0个频道中
Get PRO
七月 '25
+16
在0个频道中
Get PRO
六月 '25
+35
在0个频道中
Get PRO
五月 '25
+48
在0个频道中
Get PRO
四月 '25
+27
在0个频道中
Get PRO
三月 '25
+51
在0个频道中
Get PRO
二月 '25
+31
在1个频道中
Get PRO
一月 '25
+55
在0个频道中
Get PRO
十二月 '24
+80
在0个频道中
Get PRO
十一月 '24
+94
在0个频道中
Get PRO
十月 '24
+104
在0个频道中
Get PRO
九月 '24
+96
在0个频道中
Get PRO
八月 '24
+114
在0个频道中
Get PRO
七月 '24
+113
在0个频道中
Get PRO
六月 '24
+98
在0个频道中
Get PRO
五月 '24
+124
在0个频道中
Get PRO
四月 '24
+116
在0个频道中
Get PRO
三月 '24
+122
在0个频道中
Get PRO
二月 '24
+60
在0个频道中
Get PRO
一月 '24
+60
在0个频道中
Get PRO
十二月 '23
+74
在0个频道中
Get PRO
十一月 '23
+20
在0个频道中
Get PRO
十月 '23
+32
在0个频道中
Get PRO
九月 '23
+21
在0个频道中
Get PRO
八月 '23
+22
在0个频道中
Get PRO
七月 '23
+46
在0个频道中
Get PRO
六月 '23
+30
在0个频道中
Get PRO
五月 '23
+44
在0个频道中
Get PRO
四月 '23
+16
在0个频道中
Get PRO
三月 '23
+22
在0个频道中
Get PRO
二月 '23
+19
在0个频道中
Get PRO
一月 '23
+40
在0个频道中
Get PRO
十二月 '22
+29
在0个频道中
Get PRO
十一月 '22
+21
在0个频道中
Get PRO
十月 '22
+23
在0个频道中
Get PRO
九月 '22
+23
在0个频道中
Get PRO
八月 '22
+22
在0个频道中
Get PRO
七月 '22
+19
在0个频道中
Get PRO
六月 '22
+43
在0个频道中
Get PRO
五月 '22
+19
在0个频道中
Get PRO
四月 '22
+23
在0个频道中
Get PRO
三月 '22
+28
在0个频道中
Get PRO
二月 '22
+24
在0个频道中
Get PRO
一月 '22
+35
在0个频道中
Get PRO
十二月 '21
+19
在0个频道中
Get PRO
十一月 '21
+13
在0个频道中
Get PRO
十月 '21
+30
在0个频道中
Get PRO
九月 '21
+20
在0个频道中
Get PRO
八月 '21
+40
在0个频道中
Get PRO
七月 '21
+25
在0个频道中
Get PRO
六月 '21
+52
在0个频道中
Get PRO
五月 '21
+33
在0个频道中
Get PRO
四月 '21
+44
在0个频道中
Get PRO
三月 '21
+44
在0个频道中
Get PRO
二月 '21
+42
在0个频道中
Get PRO
一月 '21
+234
在0个频道中
Get PRO
十二月 '20
+650
在0个频道中
日期
订阅者增长
提及
频道
17 十月0
16 十月0
15 十月0
14 十月+1
13 十月0
12 十月+1
11 十月0
10 十月0
09 十月+2
08 十月+2
07 十月+1
06 十月+1
05 十月0
04 十月+1
03 十月0
02 十月+1
01 十月+2
频道帖子
🌹 ولادت باسعادت حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا پر حرم امام رضا علیہ السلام جگمگا گیا۔ •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖

2
💐 زینب علیہا السلام عالمہ غیر معلمہ ہیں 🔷 امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں: أنت بحمد اللّه عالمة غير معلّمة، و فهمة
💐 زینب علیہا السلام عالمہ غیر معلمہ ہیں 🔷 امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں: أنت بحمد اللّه عالمة غير معلّمة، و فهمة غير مفهّمة 📃 الحمد اللہ آپ (جناب زینب سلام اللہ علیہا) ایسی عالمہ ہیں کہ جس کو کسی نے تعلیم نہیں دی اور ایسی فہم وفراست رکھتی ہیں کہ جسے آپ نے کسی سے نہیں سیکھا۔ 📚 سفینة البحار، ج، 4، ص، 315 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
58
3
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام میں اردو زبان زائرین کے لئے رواق غدیر میں اس ہفتہ منعقد ہونے والے پروگرامز کا شیڈ
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام میں اردو زبان زائرین کے لئے رواق غدیر میں اس ہفتہ منعقد ہونے والے پروگرامز کا شیڈول۔ 🗓  17 تا 23 اکتوبر 2026 بمطابق 6 تا 12 جمادی الاول 1448ھ 🕌 Haram E Hazarat Imam Ali Raza a.s Me Urdu Zaban Zaireen Ke Liye Is Hafte Munaqid Hone Waly Programs Ka Schedule. 🗓  17 To 23 October 2026 Bamutabiq  6 Ta 12 Jamadi Al Awwal  1448h •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
63
4
🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام ┄─┅━━━━━━━━━━━┅─ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ وَإِذَا تُتْلَىٰ عَلَيْهِمْ آيَاتُنَا بَيِّنَاتٍ قَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِلَّذِينَ آمَنُوا أَيُّ الْفَرِيقَيْنِ خَيْرٌ مَّقَامًا وَأَحْسَنُ نَدِيًّا (73) ترجمہ: اور جب ان کے سامنے ہماری کِھلی ہوئی آیتیں پیش کی جاتی ہیں تو ان میں کے کافر صاحبان ایمان سے کہتے ہیں کہ ہم دونوں میں کس کی جگہ بہتر اور کس کی منزل زیادہ حسن ہے. 📕تفســــــــیر قــــرآن📕 1️⃣ الله كى طرف سے پيش كى جانى والى دليليں روشن اور ابہام سے خالى ہيں، الہى روشن دلائل اور آيات كو قبول نہ كرنے كا سرچشمہ ،كفر ہے، عصر بعثت كے مسلمان اقتصادى، معاشرتى اور زندگى كى كھٹن مشكلات كا شكار تھے. 2️⃣ بعثت كے آغاز ميں كفار مكہ ،اقتصاد ى اور معاشرتى لحاظ سے مسلمانوں كى نسبت بہتر وضعيت كے حامل تھے، عصر بعثت كے كفار اپنى بہترين اقتصادى وضعيت اور اپنے ظاہرى طور پر آراستہ ہم محفلوں پر بہت خوش تھے. 3️⃣ عصر بعثت كے كفار كا توحيد اور اسلام كے حوالے سے روشن و واضح آيات اور كافى دلائل كے مقابل جواب يہ تھا كہ ہمارى مؤمنين كى نسبت اقتصادى و اجتماعى حالت بہتر ہے، وہ اپنى اقتصادى اور معاشرتى معثيت كى برترى كو اپنے عقائد كى حقانيت کی علامت جانتے تھے. 4️⃣ اقتصادى اور معاشرتى ترقى اور اس كا كمال پانا لازمى نہيں ہے كہ يہ ايک فكر اور دين كى حقانيت كى نشانى ہو، اقتصادى اور معاشرتى طور بلند مقام اور بھر پور مادى فائدے حق سے غفلت كرنے اور آيات قرآن سے بہرہ مند نہ ہونے كا پيش خيمہ ہيں. •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 📚 تفسیر راہنما، سورہ مریم •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen. 🥏+989378888966 👉 YouTube https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR 👉 Twitter x https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09 👉 Instagram https://www.instagram.com/imamrezaur 👉 Facebook https://www.facebook.com/imamrezaur/ 👉 Telegram https://t.me/ImamRezaUR 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L ➖➖➖➖➖➖➖
71
5
🌹 روضہ منّورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی جانب سے عالمہ غیر معلمہ، نائبۃ الزھراء، شریکۃ الحسین، صدیقہ صغری، ثانیہ زہراء
🌹 روضہ منّورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی جانب سے عالمہ غیر معلمہ، نائبۃ الزھراء، شریکۃ الحسین، صدیقہ صغری، ثانیہ زہراء، عقیلہ بنی ہاشم، حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کی ولادت با سعادت کے پر مسرت موقع پر تمام مومنین کی خدمت میں مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ ••┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
75
6
🌹 امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کہاں ہیں؟ 💠 ایک پنڈت کا بہترین واقعہ جس نے امام زمانہ عجل کا مکان بتایا۔ •┈•┈•⊰✿✿⊱
🌹 امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کہاں ہیں؟ 💠 ایک پنڈت کا بہترین واقعہ جس نے امام زمانہ عجل کا مکان بتایا۔ •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
70
7
💐 ظہور کا منتظر رسول کا مدافع ہے 🔷 امام جعفر صادق عليہ السلام فرماتے ہیں: المُنتَظِرُ لِلثّاني عَشَرَ كَالشّاهِرِ سَيفَهُ ب
💐 ظہور کا منتظر رسول کا مدافع ہے 🔷 امام جعفر صادق عليہ السلام فرماتے ہیں: المُنتَظِرُ لِلثّاني عَشَرَ كَالشّاهِرِ سَيفَهُ بَينَ يَدَي رَسولِ اللّه ِ يَذُبُّ عَنهُ 📃 بارہویں امام کے ظہور کا منتظر، اس شخص کی طرح ہے جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ہمراہ تلوار چلائی ہو اور ان کا دفاع کیا ہو۔ 📚 كمال الدّين، ص 647 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
77
8
🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام ┄─┅━━━━━━━━━━━┅─ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ثُمَّ نُنَجِّي الَّذِينَ اتَّقَوا وَّنَذَرُ الظَّالِمِينَ فِيهَا جِثِيًّا (72) ترجمہ: اس کے بعد ہم متقی افراد کو نجات دے دیں گے اور ظالمین کوجہّنم میں چھوڑ دیں گے. 📕تفســــــــیر قــــرآن📕 1️⃣ الله سب انسانوں كے جہنم ميں داخل ہونے كے بعد متقى لوگوں كو اس سے نجات دے گا، تقوى انسان كے جہنم سے نجات پانے كا سبب ہے، الله، ظالموں كو جہنم ميں زمين پر زانو لگائے چھوڑ دے گا. 2️⃣ ظالمين، ذلت و رسوائی كى گہرائی ميں جاكر عذاب دوزخ ميں گرفتار ہوں گے، تقوى كو ترک كرنا ظلم ہے اور ظلم بے تقوى ہونے كى علامت ہے، حقائق اور الہى معارف كے در مقابل سركشى اور گردن اكڑانا ظلم ہے. 3️⃣ معاد كے منكرين، ظالمين كے زمرے ميں آتے ہيں، ظلم، جہنم كے استحقاق كا باعث ہے، جہنم، متقى افراد كے گزرنے اور ظالموں كے رہنے كى جگہ ہے، تقوى اختيار كرنا اور ظلم سے پرہيز ضرورت ہے. •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 📚 تفسیر راہنما، سورہ مریم •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen. 🥏+989378888966 👉 YouTube https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR 👉 Twitter x https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09 👉 Instagram https://www.instagram.com/imamrezaur 👉 Facebook https://www.facebook.com/imamrezaur/ 👉 Telegram https://t.me/ImamRezaUR 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L ➖➖➖➖➖➖➖
80
9
🌹 حبّ حسین(ع) اللہ کی طرف سے ہے 🔷 امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: منْ أَرَادَ اللَّهُ بِهِ الْخَيْرَ قَذَفَ فِي قَلْ
🌹 حبّ حسین(ع) اللہ کی طرف سے ہے 🔷 امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: منْ أَرَادَ اللَّهُ بِهِ الْخَيْرَ قَذَفَ فِي قَلْبِهِ حُبَّ الْحُسَيْنِ وَ حُبَّ زِيَارَتِه. 📜 خدا جس بندے کے لئے خیر کا ارادہ کرتا ہے اس کے دل میں امام حسین علیہ السلام کی محبت اور زیارت کا شوق ڈال دیتا ہے۔ 📚 كامل الزيارات، ص142 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
69
10
💐 دینی والد کو ہر چیز پر ترجیح دیں 🔷 امام حسن عسكرى عليہ السلام فرماتے ہیں: مَنْ آثَرَ طاعَهَ أبَوَىْ دینِهِ مُحَمَّد وَ عَ
💐 دینی والد کو ہر چیز پر ترجیح دیں 🔷 امام حسن عسكرى عليہ السلام فرماتے ہیں: مَنْ آثَرَ طاعَهَ أبَوَىْ دینِهِ مُحَمَّد وَ عَلىٍّ عَلَیْهِمَاالسَّلام عَلى طاعَهِ أبَوَىْ نَسَبِهِ، قالَ اللهُ عَزَّ وَ جَلَّ لِهُ: لاَؤَثِرَنَّكَ كَما آثَرْتَنى، وَلاَشَرِّفَنَّكَ بِحَضْرَہِ أبَوَىْ دینِكَ كَما شَرَّفْتَ نَفسَكَ بِإیثارِ حُبِّهِما عَلى حُبِّ أبَوَیْ نَسَبِكَ 📃 جو شخص اپنے دینی والد، حضرت محمد مصطفی اور امام علی علیہما السلام کی اطاعت و پیروی کو اپنے والد پر ترجیح دیتا ہے اللہ اس سے مخاطب ہوکر کہتا ہے کہ جس طرح تم نے میرے احکام کو ہر چیز پر فوقیت و ترجیح دی ہے، میں بھی تم کو اچھائی و برکات میں مقدم کروں گا اور میں تم کو دونوں دینی والد کے ساتھی قرار دوں گا، بالکل اسی طرح جس طرح تم نے ان سے محبت کی وجہ سے انہیں ہر چیز پر مقدم کیا تھا۔ 📚 تحف العقول، ص 49 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
74
11
🌷 اللہ کے نزدیک کون بلند مرتبہ ہے 🔷 امام حسن عسکری علیہ السلام فرماتے ہیں: أعْرَفُ النّاسِ بِحُقُوقِ إخْوانِهِ، وَأشَدُّهُم
🌷 اللہ کے نزدیک کون بلند مرتبہ ہے 🔷 امام حسن عسکری علیہ السلام فرماتے ہیں: أعْرَفُ النّاسِ بِحُقُوقِ إخْوانِهِ، وَأشَدُّهُمْ قَضاءً لَها، أعْظَمُهُمْ عِنْدَاللهِ شَأناً. 📜 جو اپنے دینی بھائیوں کے حقوق کو سب سے زیادہ پہچاننے والا اور انہیں ادا کرنے میں سب سے بڑھ کر کوشش کرنے والا ہے، وہ اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ بلند مرتبہ کا حامل ہے۔ 📚 احتجاج طبرسی، ج 2، ص 517، ح 340 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
75
12
🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام ┄─┅━━━━━━━━━━━┅─ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ وَإِن مِّنكُمْ إِلَّا وَارِدُهَا ۚ كَانَ عَلَىٰ رَبِّكَ حَتْمًا مَّقْضِيًّا (71) ترجمہ: اور تم میں سے کوئی ایسا نہیں ہے جسے جہّنم کے کنارے حاضر نہ ہونا ہو کہ یہ تمہارے رب کا حتمی فیصلہ ہے. 📕تفســــــــیر قــــرآن📕 1️⃣ ہر آدمى بلا استثناء روز قيامت جہنم ميں داخل ہوگا، تمام افراد بشريت كا جہنم ميں داخل ہونا قضا اور الله تعالى كا حكم قطعى ہے. 2️⃣ الله كے پاس حتمى سنتيں اور ناقابل نقض، قوانين ہيں، سب لوگوں كا جہنم ميں داخل ہونا، الله كى ربوبيت كا تقاضا ہے، قيامت كے مراحل اور مقامات پروگرام كے مطابق اور بہت دقيق اجرا كے حامل ہيں. •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 📚 تفسیر راہنما، سورہ مریم •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen. 🥏+989378888966 👉 YouTube https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR 👉 Twitter x https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09 👉 Instagram https://www.instagram.com/imamrezaur 👉 Facebook https://www.facebook.com/imamrezaur/ 👉 Telegram https://t.me/ImamRezaUR 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L ➖➖➖➖➖➖➖
72
13
🕌 زیارت امام رضا علیہ السلام کا عظیم ثواب 🔷️ امام موسی کاظم علیہ السلام فرماتے ہیں: من زار قبر ولدی کان له عندالله سبعین حج
🕌 زیارت امام رضا علیہ السلام کا عظیم ثواب 🔷️ امام موسی کاظم علیہ السلام فرماتے ہیں: من زار قبر ولدی کان له عندالله سبعین حجة مبرورة قال: قلت: سبعین حجّة؟ قال: نعم و سبعمأة حجّة، قلت سبعمأة حجة؟! قال: نعم وسبعین ألف حجة، قلت: وسبعین الف حجة؟! قال: نعم، ورب حجّة لاتقبل۔ 📜 جو میرے فرزند(امام رضا(ع)) کی زیارت کرے گا اللہ اسے ستر حج مقبولہ کا ثواب عطا کرے گا، راوی نے تعجب سے کہا: ستر حجوں کا ثواب! ؟ آپ نے فرمایا: ہاں بلکہ سات سو حج کا ثواب! راوی نے پھر تعجب سے عرض کی سات سو حج کا ثواب؟! امام نے فرمایا: ستر ہزار حج کا ثواب، پھر راوی نے تعجب سے سوال کیا؟ آپ نے جواب میں فرمایا: ہاں اور اکثر حج ایسے ہیں جو قبول نہیں ہوتے ہیں۔ 📚 کامل الزیارات، ص307 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
85
14
🕌 اردو زبان زائرین حرم امام رضا علیہ السلام کے اس رواق میں ضرور جائیں •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ ا
🕌 اردو زبان زائرین حرم امام رضا علیہ السلام کے اس رواق میں ضرور جائیں •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
81
15
💐 حرم امام رضا(ع) زمیں پر جنت ہے 🔷 امام علی نقی علیہ السلام فرماتے ہیں: إنَّ مَوضِعَ قَبرِهِ لَبُقعَةٌ مِن بِقاعِ الجَنَّةِ
💐 حرم امام رضا(ع) زمیں پر جنت ہے 🔷 امام علی نقی علیہ السلام فرماتے ہیں: إنَّ مَوضِعَ قَبرِهِ لَبُقعَةٌ مِن بِقاعِ الجَنَّةِ، لا یزورُها مُؤمِنٌ إلاّ أعتَقَهُ اللّهُ مِنَ النّارِ وأحَلَّهُ إلی دارِ القَرارِ. 📃 امام رضا علیہ السلام کی قبر کی جگہ جنت کا ایک ٹکڑا ہے، جو مومن آپ کی زیارت کرے گا خدا اسے جہنم کی آگ سے آزاد کرکے جنت میں ابدی جگہ عطا کرے گا۔ 📚 عیون أخبار الرضا(ع)، ج 2 ص 262 ح 32 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
84
16
🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام ┄─┅━━━━━━━━━━━┅─ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ثُمَّ لَنَحْنُ أَعْلَمُ بِالَّذِينَ هُمْ أَوْلَىٰ بِهَا صِلِيًّا (70) ترجمہ: پھر ہم ان لوگوں کو بھی خوب جانتے ہیں جو جہّنم میں جھونکے جانے کے زیادہ سزاوار ہیں. 📕تفســــــــیر قــــرآن📕 1️⃣ خدائے رحمان كے مد مقابل متكبر اور سركش افراد، جہنم كى آگ كا ايندھن بننے كے لائق ہيں، مغرور اور سركش افراد كےلئے جہنم كى آگ كے حقدار ہونے ميں درجات كا فرق، ہر كوئی اپنے استحقاق اور اولويت كى بناء پر جہنم كے عذاب كا ذائقہ چكھے ہے. 2️⃣ الله تمام سركش اور نافرمان افراد كے جہنم كے حوالے سے استحقاق كے معيار اور مرتبہ كو خو ب جاننے والا ہے، پروردگار كا علم، جہنم كے حوالے سے ہر كسى كے درجہ استحقاق اور دقيق ميزان كاضامن اور نگہبان ہے. 3️⃣ جہنم كاعذاب، ايک حساب شدہ اور دقيق نظام كا حامل ہے، انسانوں كے جرائم كے معيار اور ان كے عذاب كے درجات سے آگاہی، الہى ربوبيت كى صفات ميں سے ہے، الله نے اپنى ربوبيت كى قسم كھا كر مجرمين كے معيار عذاب سے اپنى دقيق آگاہى پر تاكيد فرمائی ہے. •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 📚 تفسیر راہنما، سورہ مریم •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen. 🥏+989378888966 👉 YouTube https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR 👉 Twitter x https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09 👉 Instagram https://www.instagram.com/imamrezaur 👉 Facebook https://www.facebook.com/imamrezaur/ 👉 Telegram https://t.me/ImamRezaUR 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L ➖➖➖➖➖➖➖
79
17
🌷 تین چیزوں میں دنیا و آخرت ہے 🔷 امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: ثَلاَثَةٌ مَنْ تَمَسَّكَ بِهِنَّ نَالَ مِنَ اَلدُّن
🌷 تین چیزوں میں دنیا و آخرت ہے 🔷 امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: ثَلاَثَةٌ مَنْ تَمَسَّكَ بِهِنَّ نَالَ مِنَ اَلدُّنْيَا وَ اَلْآخِرَةِ بُغْيَتَهُ مَنِ اِعْتَصَمَ بِاللَّهِ وَ رَضِيَ بِقَضَاءِ اَللَّهِ وَ أَحْسَنَ اَلظَّنَّ بِاللَّهِ 📃 جو شخص تین چیزوں پر عمل کرے گا وہ دنیا اور آخرت میں اپنا مقصد حاصل کر لے گا: جو اللہ سے تمسک کرے گا، اور اللہ کے حکم پر راضی رہے گا، اور اللہ کے بارے میں حسن ظن رکھتا ہوگا۔ 📚 تحف العقول، ج1 ص315 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
83
18
🌸 شکر نعمت سے غافل نہ ہونے دے 🔷 امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں: اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَ آلِهِ، وَ لَا
🌸 شکر نعمت سے غافل نہ ہونے دے 🔷 امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں: اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَ آلِهِ، وَ لَا تَجْعَلْنِی نَاسِیاً لِذِکْرِکَ فِیمَا أَوْ لَیْتَنِی، وَ لَا غَافِلًا لِإِحْسَانِکَ فِیمَا أَبْلَیْتَنِی. 🤲 خدایا! محمد و آل محمد پر درود نازل فرما، اور جو نعمتیں تو نے مجھے عطا فرمائی ہیں، اُن کا شکر ادا کرنے سے مجھے غافل نہ ہونے دے، اور جو احسانات تو نے مجھ پر فرمائے ہیں، اُنہیں فراموش نہ کرنے دے۔ 📚 صحیفہ سجادیہ دعا 21 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
83
19
🌹 نعمتیں کیوں سلب ہو جاتی ہیں؟! 🔷 امام محمد باقر عليہ السلام فرماتے ہیں: إنَّ اللهَ قَضَى قَضاءً حَتْماً أَلاّ یُنْعِمَ عَل
🌹 نعمتیں کیوں سلب ہو جاتی ہیں؟! 🔷 امام محمد باقر عليہ السلام فرماتے ہیں: إنَّ اللهَ قَضَى قَضاءً حَتْماً أَلاّ یُنْعِمَ عَلَى الْعَبْدِ بِنِعْمَة فَیَسْلُبُها إیّاهُ حَتّى یُحْدِثَ الْعَبْدُ ذَنْباً یَسْتحِقُّ بِذلِک النَّقِمَةِ۔ 📜 اللہ کا یہ حتمی فیصلہ ہے کہ جو نعمتیں اس نے اپنے بندوں کو عطا کی ہیں وہ ان سے کبھی نہیں لے گا مگر یہ کہ وہ گناہوں کے مرتکب ہوں اور گناہ کی وجہ سے وہ نعمتیں ان سے سلب ہو جائیں۔ 📚 اصول کافى، ج2 ص 273 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
83
20
🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام ┄─┅━━━━━━━━━━━┅─ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ثُمَّ لَنَنزِعَنَّ مِن كُلِّ شِيعَةٍ أَيُّهُمْ أَشَدُّ عَلَى الرَّحْمَٰنِ عِتِيًّا (69) ترجمہ: پھر ہم ہر گروہ میں سے اس شخص کو جدا کریں گے جو خدائے رحمن کے مقابلہ میں زیادہ سرکش تھا. 📕تفســــــــیر قــــرآن📕 1️⃣ ميدان قيامت ميں لوگ مسلک اور عقيدہ كى بناء پر مختلف دستوں ميں تقسيم اور آپس ميں جدا ہوں گے، روز قيامت ہر مسلک ميں سے ظالم اور سركش افراد كو نكالا جائے گا، رحمان (وسيع رحمت والا) الله كے اسماء و صفات ميں سے ہے. 2️⃣ قيامت كے مراحل ظلم و تجاوز ميں سبقت كرنے والوں كےلئے بہت مشكل اور ان كى سزا دوسروں كى نسبت بہت زيادہ سنگين ہوگی، قيامت كے دن گناہ گاروں اور سركشوں ميں سے ہر ايک اپنے اپنے كردار كے مناسب عذاب ميں گرفتار ہوں گے. 3️⃣ روز قيامت گناہ گار لوگوں كى ان كے گناہ كے درجوں كے مطابق تقسيم، الہى ربوبيت كى عظمتوں ميں سے ہے، اللہ تعالى نے اپنى ربوبيت كى قسم كے ساتھ روز قيامت گناہ گاروں كى يقينى طبقہ بندى پر تاكيد كى ہے. •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 📚 تفسیر راہنما، سورہ مریم •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen. 🥏+989378888966 👉 YouTube https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR 👉 Twitter x https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09 👉 Instagram https://www.instagram.com/imamrezaur 👉 Facebook https://www.facebook.com/imamrezaur/ 👉 Telegram https://t.me/ImamRezaUR 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L ➖➖➖➖➖➖➖
97