es
Feedback
Imam Reza Shrine (as) UR

Imam Reza Shrine (as) UR

Ir al canal en Telegram

روضہ منورہ امام علی رضا علیه السلام کا آفیشل اردو چینل Contact us: 🆔 @ImamRezaUr_Admin Whatsapp: +98 937 8888966 https://zil.ink/imamrezaur

Mostrar más
1 881
Suscriptores
+124 horas
+47 días
-1430 días

Carga de datos en curso...

Nube de Etiquetas
Sin datos
¿Algún problema? Por favor, actualice la página o contacte a nuestro gerente de soporte.
Menciones Entrantes y Salientes
---
---
---
---
---
---
Atraer Suscriptores
julio '26
julio '26
+16
en 0 canales
junio '26
+24
en 0 canales
Get PRO
mayo '26
+28
en 0 canales
Get PRO
abril '26
+28
en 0 canales
Get PRO
marzo '26
+25
en 0 canales
Get PRO
febrero '26
+25
en 0 canales
Get PRO
enero '26
+25
en 0 canales
Get PRO
diciembre '25
+17
en 0 canales
Get PRO
noviembre '25
+22
en 0 canales
Get PRO
octubre '25
+49
en 0 canales
Get PRO
septiembre '25
+32
en 0 canales
Get PRO
agosto '25
+37
en 0 canales
Get PRO
julio '25
+16
en 0 canales
Get PRO
junio '25
+35
en 0 canales
Get PRO
mayo '25
+48
en 0 canales
Get PRO
abril '25
+27
en 0 canales
Get PRO
marzo '25
+51
en 0 canales
Get PRO
febrero '25
+31
en 1 canales
Get PRO
enero '25
+55
en 0 canales
Get PRO
diciembre '24
+80
en 0 canales
Get PRO
noviembre '24
+94
en 0 canales
Get PRO
octubre '24
+104
en 0 canales
Get PRO
septiembre '24
+96
en 0 canales
Get PRO
agosto '24
+114
en 0 canales
Get PRO
julio '24
+113
en 0 canales
Get PRO
junio '24
+98
en 0 canales
Get PRO
mayo '24
+124
en 0 canales
Get PRO
abril '24
+116
en 0 canales
Get PRO
marzo '24
+122
en 0 canales
Get PRO
febrero '24
+60
en 0 canales
Get PRO
enero '24
+60
en 0 canales
Get PRO
diciembre '23
+74
en 0 canales
Get PRO
noviembre '23
+20
en 0 canales
Get PRO
octubre '23
+32
en 0 canales
Get PRO
septiembre '23
+21
en 0 canales
Get PRO
agosto '23
+22
en 0 canales
Get PRO
julio '23
+46
en 0 canales
Get PRO
junio '23
+30
en 0 canales
Get PRO
mayo '23
+44
en 0 canales
Get PRO
abril '23
+16
en 0 canales
Get PRO
marzo '23
+22
en 0 canales
Get PRO
febrero '23
+19
en 0 canales
Get PRO
enero '23
+40
en 0 canales
Get PRO
diciembre '22
+29
en 0 canales
Get PRO
noviembre '22
+21
en 0 canales
Get PRO
octubre '22
+23
en 0 canales
Get PRO
septiembre '22
+23
en 0 canales
Get PRO
agosto '22
+22
en 0 canales
Get PRO
julio '22
+19
en 0 canales
Get PRO
junio '22
+43
en 0 canales
Get PRO
mayo '22
+19
en 0 canales
Get PRO
abril '22
+23
en 0 canales
Get PRO
marzo '22
+28
en 0 canales
Get PRO
febrero '22
+24
en 0 canales
Get PRO
enero '22
+35
en 0 canales
Get PRO
diciembre '21
+19
en 0 canales
Get PRO
noviembre '21
+13
en 0 canales
Get PRO
octubre '21
+30
en 0 canales
Get PRO
septiembre '21
+20
en 0 canales
Get PRO
agosto '21
+40
en 0 canales
Get PRO
julio '21
+25
en 0 canales
Get PRO
junio '21
+52
en 0 canales
Get PRO
mayo '21
+33
en 0 canales
Get PRO
abril '21
+44
en 0 canales
Get PRO
marzo '21
+44
en 0 canales
Get PRO
febrero '21
+42
en 0 canales
Get PRO
enero '21
+234
en 0 canales
Get PRO
diciembre '20
+650
en 0 canales
Fecha
Crecimiento de Suscriptores
Menciones
Canales
13 julio+1
12 julio+2
11 julio+2
10 julio+1
09 julio+6
08 julio0
07 julio0
06 julio+1
05 julio0
04 julio0
03 julio+1
02 julio+1
01 julio+1
Publicaciones del Canal
امام رضا علیہ السلام کا رضا کار گھر بیٹھے رضا کار امام رضا علیہ السلام بنیے اگر آپ سوشل میڈیا میں مہارت رکھتے ہیں تو حرم امام
امام رضا علیہ السلام کا رضا کار گھر بیٹھے رضا کار امام رضا علیہ السلام بنیے اگر آپ سوشل میڈیا میں مہارت رکھتے ہیں تو حرم امام رضا علیہ السلام کے واٹس اپ نمبر پر اپنی مہارت کے متعلق آگاہ کریں +989378888966

2
🏴 گریہ اللہ کی رحمت ہے 🔷 امام حسین علیه السلام فرماتے ہیں: بُکاءُ العُیونِ وَ خَشیَةُ القُلوبِ مِن رَحمَةِ اللهِ۔ 😭 آنکھوں
🏴 گریہ اللہ کی رحمت ہے 🔷 امام حسین علیه السلام فرماتے ہیں: بُکاءُ العُیونِ وَ خَشیَةُ القُلوبِ مِن رَحمَةِ اللهِ۔ 😭 آنکھوں کا گریہ اور دلوں کا خوف، اللہ کی رحمت ہے۔ جامع الاخبار، ص97 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
48
3
⚫️ امام حسن و حسین (ع) سے محبت کرو 🔷 رسول الله صلی الله علیه و آله وسلم فرماتے ہیں: مَنْ أَرَادَ أَنْ یتَمَسَّک بِعُرْوَةِ ا
⚫️ امام حسن و حسین (ع) سے محبت کرو 🔷 رسول الله صلی الله علیه و آله وسلم فرماتے ہیں: مَنْ أَرَادَ أَنْ یتَمَسَّک بِعُرْوَةِ اللَّهِ الْوُثْقَى الَّتِی قَالَ اللَّهُ تَعَالَى فِی کتَابِهِ فَلْیوَالِ عَلِی بْنَ أَبِی طَالِبٍ وَ الْحَسَنَ وَ الْحُسَینَ 📃 جو شخص خدا کی اس مضبوط رسّی کو تھامنا چاہتا ہے جس کا ذکر خدا نے قرآن میں کیا ہے اسے چاہیے کہ وہ علی ابن ابی طالب(علیہ السلام) حسن اور حسین (علیہما السلام) سے محبت کرے۔ 📚 کامل الزیارات، ص 50 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
60
4
🌸 نیک لوگوں کی ہمنشینی اختیار کرو 🔷 امام سجّاد عليه السلام فرماتے ہیں: مُجالَسَةُ الصَّالِحیِنَ داعِیَةٌ إلی الصَّلاحِ، وَ
🌸 نیک لوگوں کی ہمنشینی اختیار کرو 🔷 امام سجّاد عليه السلام فرماتے ہیں: مُجالَسَةُ الصَّالِحیِنَ داعِیَةٌ إلی الصَّلاحِ، وَ اَداَبُ الْعُلَمأ زِیادَةٌ فِی الْعَقْلِ۔ 📜 نیک اور صالح لوگوں کی ہمنشینی انسان کو نیکی و اچھائی کی طرف کھینچ لیتی ہے، اور علماء کی صحبت عقل کی زیادتی کا سبب ہے۔ 📚 بحارالا نوار، ج 1، ص 141 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
65
5
🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام ┄─┅━━━━━━━━━━━┅─ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ وَأَمَّا مَنْ آمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا فَلَهُ جَزَاءً الْحُسْنَىٰ ۖ وَسَنَقُولُ لَهُ مِنْ أَمْرِنَا يُسْرًا (88) ترجمہ: اور جس نے ایمان اور عمل صالح اختیار کیا ہے اس کے لئے بہترین جزا ہے اور میں بھی اس سے اپنے امور میں آسانی کے بارے میں کہوں گا. 📕تفســــــــیر قــــرآن📕 1️⃣ ذوالقرنين نے نيک كردار مؤمنين كو بہترين جزا دينے كا وعدہ کيا، ذوالقرنين كا ظالم كفار كو سزا دينے ميں جلدى نہ كرنا، در حقيقت ان كو ايمان كى طرف ميلان پيدا كرنے كے لئے ايک مہلت تھى، ذو القرنين كى حكومت، ايمان اور عمل صالح كى ترويج كے لئے تھی. 2️⃣ ذوالقرنين نے مؤمنين كے ليے اپنے فرامين اور حكومتى تقاضوں كے ابلاغ ميں نرمى اور اچھے سلوک كى رعايت كا وعدہ كيا، ظالموں كے ساتھ سختى اور نيک مؤمنين كے ساتھ نرمى سے پيش آنا، ذوالقرنين كے حكومتى نظام ميں بہترين اور منتحب روش تھی. 3️⃣ الہى حكومتوں پر ضرورى ہے كہ وہ ظالموں سے جنگ كريں اور مؤمنين كے معاشرتى قوانين سھل بنائيں، ذوالقرنين مغربى كى سرزميں ساحل نشينوں كے ليے عمل صالح اور ظلم كو ترک كرنے كے لئے مناسب زمينہ فراہم تھا۔ 4️⃣ ايمان اور عمل كا ساتھ ساتھ ہونا، بہترين جزا ء كے حصول كے لئے شرط ہے، ذوالقرنين كى كوشش سے الہى دين اس كى سرزمين كے مغربى حصہ كى آخري حدّ تک پھيل گيا، جزا دينے ميں جلدى اور سزا دينے ميں تاخير كرنا ضرورى ہونا. •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 📚 تفسیر راہنما، سورہ کهف •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen. 🥏+989378888966 👉 YouTube https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR 👉 Twitter x https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09 👉 Instagram https://www.instagram.com/imamrezaur 👉 Facebook https://www.facebook.com/imamrezaur/ 👉 Telegram https://t.me/ImamRezaUR 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L ➖➖➖➖➖➖➖
73
6
🚩 حضرت زینب علیہا السلام سب کا سہارا تھیں •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کر
🚩 حضرت زینب علیہا السلام سب کا سہارا تھیں •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
88
7
https://www.youtube.com/watch?v=qX457qZjgT4
88
8
🕋 اللہ پر بھروسہ کرو 🔷️ امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں: اللَّهُمَّ مَنْ أَصْبَحَ لَهُ ثِقَةٌ أَوْ رَجَاءٌ غَيْرُك
🕋 اللہ پر بھروسہ کرو 🔷️ امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں: اللَّهُمَّ مَنْ أَصْبَحَ لَهُ ثِقَةٌ أَوْ رَجَاءٌ غَيْرُكَ، فَقَدْ أَصْبَحْتُ وَ أَنْتَ ثِقَتِي وَ رَجَائِي فِي الْأُمُورِ كُلِّهَا، فَاقْضِ لِي بِخَيْرِهَا عَاقِبَةً، وَ نَجِّنِي مِنْ مَضَلَّاتِ الْفِتَنِ بِرَحْمَتِكَ يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ. 🤲 خدایا! جو لوگ صبح اٹھتے ہیں اور تیرے علاوہ کسی اور پر اعتماد اور امید رکھتے ہیں، لیکن میں نے اس حال میں صبح کی کہ میں نے اپنے تمام معاملات میں تجھ پر اعتماد کیا اور تجھ سے امید لگائی، میرے لئے ختم با خیر قرار دے اور مجھے گمراہ کن فتنوں سے بچائے رکھ، تجھے تیری رحمت کا واسطہ اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔ 📚 صحیفہ سجادیہ دعا 54 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
92
9
🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام ┄─┅━━━━━━━━━━━┅─ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ قَالَ أَمَّا مَن ظَلَمَ فَسَوْفَ نُعَذِّبُهُ ثُمَّ يُرَدُّ إِلَىٰ رَبِّهِ فَيُعَذِّبُهُ عَذَابًا نُّكْرًا (87) ترجمہ: ذوالقرنین نے کہا کہ جو ظلم و سرکشی کرے گا ہم اسے ضرور سزا دیں گے اور پھر وہ اپنے پروردگار کی طرف پلٹایا جائے گا تو وہ اسے سخت سزا دے گا. 📕تفســــــــیر قــــرآن📕 1️⃣ ذوالقرنين نے مغربى ساحل پر رہنے والوں كى سزا سے چشم پوشى كى اور صرف ان كو سزا كى دھمكى دى كہ جو اپنے ظلم پر باقى رہ جائيں، ايمان اور عمل صالح سے دورى اختيار كرنا، ظلم ہے . 2️⃣ دريائی ساحل پر رہنے والى قوم، مكمل طور پر ذوالقرنين كے زير تسلط آچكى تھى، ذوالقرنين، دريا كے ساحل پر رہنے والے ظالموں كے ايمان لانے اور ان كے ظلم اور فساد چھوڑنے پر اميد ركھے ہوئے تھے لہذا ان كو سزا دينے ميں جلدى نہيں كر رہے تھے. 3️⃣ ظالموں كو قيامت ميں سخت عذاب ميں جكڑا جائے گا، ذوالقرنين كى حكومت ظلم وكفر كو ختم كرنے كے لئے تھی، ذوالقرنين، معاد اور ظالموں كے آخرت ميں سخت عذاب پر عقيدہ ركھتے تھے، ظالموں كى اخروى سزا، الہى ربوبيت كا ايک جلوہ ہے۔ 4️⃣ آخرت وہ زمانہ ہے كہ جب ظالموں كافروں اور غير صالح افراد كو الله كى بارگاہ ميں لوٹايا جائے گا اور ان كے اعمال كا محاسبہ كيا جائے گا، ذوالقرنين كى حكومت ايک دينى اور الہى حكومت تھی، جہنم كا عذاب، بہت سخت اور بڑا عذاب ہے. •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 📚 تفسیر راہنما، سورہ کهف •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen. 🥏+989378888966 👉 YouTube https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR 👉 Twitter x https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09 👉 Instagram https://www.instagram.com/imamrezaur 👉 Facebook https://www.facebook.com/imamrezaur/ 👉 Telegram https://t.me/ImamRezaUR 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L ➖➖➖➖➖➖➖
100
10
⚫ شہید رہبر انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای قدس سرہ کی تدفین کی غمگین تصاویر •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منو
⚫ شہید رہبر انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای قدس سرہ کی تدفین کی غمگین تصاویر •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
96
11
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام میں اردو زبان زائرین کے لئے رواق غدیر میں اس ہفتہ منعقد ہونے والے پروگرامز کا شیڈ
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام میں اردو زبان زائرین کے لئے رواق غدیر میں اس ہفتہ منعقد ہونے والے پروگرامز کا شیڈول۔ 🗓  11 تا 17 جولائی 2026 بمطابق 26 محرم الحرام تا 2 صدر  1448ھ 🕌 Haram E Hazarat Imam Ali Raza a.s Me Urdu Zaban Zaireen Ke Liye Is Hafte Munaqid Hone Waly Programs Ka Schedule. 🗓  11 Ta 17 July 2026 Bamutabiq 26 Moharram Al Haram Ta 2 Safar 1448h •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
100
12
⚫️ روضۂ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کی جانب سے امام العارفین، رہبر سالکین، زین العابدین، سید الساجدین، محافظ خون حسینؑ، ق
⚫️ روضۂ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کی جانب سے امام العارفین، رہبر سالکین، زین العابدین، سید الساجدین، محافظ خون حسینؑ، قافلہ سالار اسیران کربلا، عزادار شہداء کربلا، شاہد نینوا، ابو الحسن، حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت پر تمام مومنین کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖
95
13
🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام ┄─┅━━━━━━━━━━━┅─ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ حَتَّىٰ إِذَا بَلَغَ مَغْرِبَ الشَّمْسِ وَجَدَهَا تَغْرُبُ فِي عَيْنٍ حَمِئَةٍ وَوَجَدَ عِندَهَا قَوْمًا ۗ قُلْنَا يَا ذَا الْقَرْنَيْنِ إِمَّا أَن تُعَذِّبَ وَإِمَّا أَن تَتَّخِذَ فِيهِمْ حُسْنًا (86) ترجمہ: یہاں تک کہ وہ غروبِ آفتاب کے مقام پر پہنچ گیا تو اسے ایک سیاہ چشمے میں غروب ہوتا ہوا پایا۔ اور اس کے پاس ایک قوم کو پایا۔ ہم نے کہا اے ذوالقرنین! خواہ انہیں سزا دو یا ان کے ساتھ حسن سلوک کا رویہ اختیار کرو. 📕تفســــــــیر قــــرآن📕 1️⃣ ذوالقرنين نے مغرب كى طرف خشكى كى انتہا تک پہنچنے كے بعد اپنے سامنے كيچڑ والا سياہى مائل پانى ديكھا، مغرب كى جانب ذوالقرنين كے سفر كى آخر، منزل پر سورج كے غروب ہونے كا منظر يوں تھا كہ جيسے وہ سياہى مائل چشمہ ميں غرق ہو گيا ہے. 2️⃣ مغرب كى طرف ذوالقرنين كے سفر كى حد سياہ سمندر تک تھى، ذوالقرنين نے اپنى سرزمين كے مغرب كى طرف آخرى منزل پر ايک خاص وضع وقطع اور قوم والے لوگوں كو پايا، سرزمين كے مغرب ميں ساحل پر رہنے والے لوگ كافر اور ظالم تھے. 3️⃣ ذوالقرنين كو الله كى طرف سے مغربى ساحل پر رہنے والوں كو سزا يا معافى كى صورت ميں اختيار ملا، ذوالقرنين كے كام، الله كى راہنمائی كے تحت انجام پاتے تھے، ذوالقرنين انبياء ميں سے تھے اور الہى كلام دريافت كرنے كے مقام پر فائز تھے۔ 4️⃣ ذوالقرنين كى سرزمين كے مغرب كى طرف تمدن كا وجود ذوالقرنين لوگوں كے معاشرتى نظام كو منظم كرنے ميں الہى اختيارات ركھتے تھے، زمين پر سير و سياحت اور مجرم قوموں كو سزا دينا، ايک اچھى بات ہے. •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 📚 تفسیر راہنما، سورہ کهف •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen. 🥏+989378888966 👉 YouTube https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR 👉 Twitter x https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09 👉 Instagram https://www.instagram.com/imamrezaur 👉 Facebook https://www.facebook.com/imamrezaur/ 👉 Telegram https://t.me/ImamRezaUR 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L ➖➖➖➖➖➖➖
106
14
💐 ظہور کے بعد شیعہ طاقتور ہوں جائیں گے 🔷 امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں: إذا قامَ قائِمُنا أذْهَبَ اللّهُ عَزَوَج
💐 ظہور کے بعد شیعہ طاقتور ہوں جائیں گے 🔷 امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں: إذا قامَ قائِمُنا أذْهَبَ اللّهُ عَزَوَجَلّ عَنْ شيعَتِنا الْعاهَةَ، وَ جَعَلَ قُلُوبَهُمْ كُزُبُرِ الْحَديدِ، وَجَعَلَ قُوَّةَ الرَجُلِ مِنْهُمْ قُوَّةَ أرْبَعينَ رَجُلاً 📃 جب ہمارا قائم (عج) قیام اور خروج فرمائیں گے تو خداوند شیعوں اور ہمارے پیروکاروں سے بلا اور آفت کو دور کر دے گا اور ان کے دلوں کو لوہے کی مانند مضبوط بنا دے گا، اور ان میں سے ہر ایک کی طاقت چالیس افراد کی طاقت کے برابر ہو جائے گی۔ 📚 بحارالأنوار، ج 52، ص316، ح 12 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖
120
15
موت زندگی کا اختتام نہیں ہے •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://z
موت زندگی کا اختتام نہیں ہے •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖
119
16
🏴 رہبر کی تدفین کے بعد ضریح امام رضا علیہ السلام کے پاس مجلس عزاء •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلا
🏴 رہبر کی تدفین کے بعد ضریح امام رضا علیہ السلام کے پاس مجلس عزاء •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖
139
17
🌺 منتظرین ظہور سب سے برتر ہیں 🔷️ امام سجاد عليه السلام فرماتے ہیں: یا أبا خالِدٍ! إنَّ أهْلَ زَمانِ غَیْبَتِهِ، القائِلیِنَ
🌺 منتظرین ظہور سب سے برتر ہیں 🔷️ امام سجاد عليه السلام فرماتے ہیں: یا أبا خالِدٍ! إنَّ أهْلَ زَمانِ غَیْبَتِهِ، القائِلیِنَ بِإمامَتِهِ، المُنْتَظِرینَ لِظُهُورِهِ، أفْضَلُ مِنْ أهْلِ کُلِّ زَمانٍ۔ 📜 اے ابا خالد! غیبت کے زمانے میں جو لوگ امام زمانہ (عجل اللہ تعالی فرجہ) کی امامت پر ایمان رکھتے ہوں اور ان کے ظہور کے منتظر رہیں، وہ تمام زمانوں کے لوگوں سے برتر و افضل ہیں۔ 📚 کمال الدین و تمام النّعمة، ص 320 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖
135
18
🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام ┄─┅━━━━━━━━━━━┅─ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ فَأَتْبَعَ سَبَبًا (85) ترجمہ: پھر اس نے (ایک مہم کیلئے) ساز و سامان کیا. 📕تفســــــــیر قــــرآن📕 1️⃣ ذوالقرنين، نے مغرب كى طرف سفر كرنے كے لئے اپنے وسيع الہى ذرائع ميں سے بعض سے فائدہ اٹھايا، ذوالقرنين ان مادى وسائل كے ساتھ ان سے كام لينے كا علم بھى ركھتا تھا. •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 📚 تفسیر راہنما، سورہ کهف •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen. 🥏+989378888966 👉 YouTube https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR 👉 Twitter x https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09 👉 Instagram https://www.instagram.com/imamrezaur 👉 Facebook https://www.facebook.com/imamrezaur/ 👉 Telegram https://t.me/ImamRezaUR 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L ➖➖➖➖➖➖➖
128
19
🏴 آج مشہد مقدس میں رہبر شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای قدس سرہ کو مومنین نے نم آنکھوں سے وداع کیا #ہمیں_اٹھنا_ہوگا #س
🏴 آج مشہد مقدس میں رہبر شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای قدس سرہ کو مومنین نے نم آنکھوں سے وداع کیا #ہمیں_اٹھنا_ہوگا #سردار_شہدائے_ایران_الوداع #الوداع_رفیق •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖
145
20
🏴 آج رات نماز وحشت پڑھیں برای رہبر شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای قدس سرہ #ہمیں_اٹھنا_ہوگا #سردار_شہدائے_ایران_الوداع
🏴 آج رات نماز وحشت پڑھیں برای رہبر شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای قدس سرہ #ہمیں_اٹھنا_ہوگا #سردار_شہدائے_ایران_الوداع #الوداع_رفیق •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖
148