ru
Feedback
Imam Reza Shrine (as) UR

Imam Reza Shrine (as) UR

Открыть в Telegram

روضہ منورہ امام علی رضا علیه السلام کا آفیشل اردو چینل Contact us: 🆔 @ImamRezaUr_Admin Whatsapp: +98 937 8888966 https://zil.ink/imamrezaur

Больше
1 864
Подписчики
Нет данных24 часа
+17 дней
-430 дней

Загрузка данных...

Облако тегов
Нет данных
Возникли проблемы? Пожалуйста, обновите страницу или обратитесь к нашему support-менеджеру .
Входящие и исходящие упоминания
---
---
---
---
---
---
Привлечение подписчиков
сентябрь '26
сентябрь '26
+5
в 0 каналах
август '26
+26
в 0 каналах
Get PRO
июль '26
+29
в 0 каналах
Get PRO
июнь '26
+24
в 0 каналах
Get PRO
май '26
+28
в 0 каналах
Get PRO
апрель '26
+28
в 0 каналах
Get PRO
март '26
+25
в 0 каналах
Get PRO
февраль '26
+25
в 0 каналах
Get PRO
январь '26
+25
в 0 каналах
Get PRO
декабрь '25
+17
в 0 каналах
Get PRO
ноябрь '25
+22
в 0 каналах
Get PRO
октябрь '25
+49
в 0 каналах
Get PRO
сентябрь '25
+32
в 0 каналах
Get PRO
август '25
+37
в 0 каналах
Get PRO
июль '25
+16
в 0 каналах
Get PRO
июнь '25
+35
в 0 каналах
Get PRO
май '25
+48
в 0 каналах
Get PRO
апрель '25
+27
в 0 каналах
Get PRO
март '25
+51
в 0 каналах
Get PRO
февраль '25
+31
в 1 каналах
Get PRO
январь '25
+55
в 0 каналах
Get PRO
декабрь '24
+80
в 0 каналах
Get PRO
ноябрь '24
+94
в 0 каналах
Get PRO
октябрь '24
+104
в 0 каналах
Get PRO
сентябрь '24
+96
в 0 каналах
Get PRO
август '24
+114
в 0 каналах
Get PRO
июль '24
+113
в 0 каналах
Get PRO
июнь '24
+98
в 0 каналах
Get PRO
май '24
+124
в 0 каналах
Get PRO
апрель '24
+116
в 0 каналах
Get PRO
март '24
+122
в 0 каналах
Get PRO
февраль '24
+60
в 0 каналах
Get PRO
январь '24
+60
в 0 каналах
Get PRO
декабрь '23
+74
в 0 каналах
Get PRO
ноябрь '23
+20
в 0 каналах
Get PRO
октябрь '23
+32
в 0 каналах
Get PRO
сентябрь '23
+21
в 0 каналах
Get PRO
август '23
+22
в 0 каналах
Get PRO
июль '23
+46
в 0 каналах
Get PRO
июнь '23
+30
в 0 каналах
Get PRO
май '23
+44
в 0 каналах
Get PRO
апрель '23
+16
в 0 каналах
Get PRO
март '23
+22
в 0 каналах
Get PRO
февраль '23
+19
в 0 каналах
Get PRO
январь '23
+40
в 0 каналах
Get PRO
декабрь '22
+29
в 0 каналах
Get PRO
ноябрь '22
+21
в 0 каналах
Get PRO
октябрь '22
+23
в 0 каналах
Get PRO
сентябрь '22
+23
в 0 каналах
Get PRO
август '22
+22
в 0 каналах
Get PRO
июль '22
+19
в 0 каналах
Get PRO
июнь '22
+43
в 0 каналах
Get PRO
май '22
+19
в 0 каналах
Get PRO
апрель '22
+23
в 0 каналах
Get PRO
март '22
+28
в 0 каналах
Get PRO
февраль '22
+24
в 0 каналах
Get PRO
январь '22
+35
в 0 каналах
Get PRO
декабрь '21
+19
в 0 каналах
Get PRO
ноябрь '21
+13
в 0 каналах
Get PRO
октябрь '21
+30
в 0 каналах
Get PRO
сентябрь '21
+20
в 0 каналах
Get PRO
август '21
+40
в 0 каналах
Get PRO
июль '21
+25
в 0 каналах
Get PRO
июнь '21
+52
в 0 каналах
Get PRO
май '21
+33
в 0 каналах
Get PRO
апрель '21
+44
в 0 каналах
Get PRO
март '21
+44
в 0 каналах
Get PRO
февраль '21
+42
в 0 каналах
Get PRO
январь '21
+234
в 0 каналах
Get PRO
декабрь '20
+650
в 0 каналах
Дата
Привлечение подписчиков
Упоминания
Каналы
04 сентября0
03 сентября+1
02 сентября+2
01 сентября+2
Посты канала
🔷 اخلاق و اعمال میں حضرت (عج) کی اقتدا اور پیروی 💐 حضرت امام مہدی (عج) کی پیروی کرنا اور اخلاق و اعمال میں انہیں اپنا نمونۂ عمل قرار دینا، اس حد تک کہ ایک مؤمن اپنے حالات و شرائط کے مطابق ان کی پیروی کر سکے، تشیع کے مفہوم اور حقیقی معنوں میں مأموم و پیروکار ہونے کی حقیقت ہے۔ 👈 ایسا کرنے سے ایمان کا کمال، امام کی ولایت پذیری کی تکمیل، قیامت کے دن امام کے ہمراہ ہونا اور جنت میں ان کی قربت و ہم جواری حاصل ہوتی ہے۔ 🌺 چنانچہ امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے اپنے گورنرِ بصرہ، عثمان بن حنیف کے نام خط میں ارشاد فرمایا: 🔵 آگاہ رہو! ہر مأموم کا ایک امام ہوتا ہے جس کی وہ اقتدا کرتا ہے اور اس کے علم کے نور سے روشنی حاصل کرتا ہے۔ 📚 ماخذ: نہج البلاغہ، مکتوبات

2
💐 جمعہ کا دن سجنے سنورنے کا دن ہے 🔷 امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: لِيَتَزَيَّنْ أَحَدُكُمْ يَوْمَ اَلْجُمُعَةِ يَغ+3
💐 جمعہ کا دن سجنے سنورنے کا دن ہے 🔷 امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: لِيَتَزَيَّنْ أَحَدُكُمْ يَوْمَ اَلْجُمُعَةِ يَغْتَسِلُ وَ يَتَطَيَّبُ وَ يُسَرِّحُ لِحْيَتَهُ وَ يَلْبَسُ أَنْظَفَ ثِيَابِهِ وَ لْيَتَهَيَّأْ لِلْجُمُعَةِ وَ لْيَكُنْ عَلَيْهِ فِي ذَلِكَ اَلْيَوْمِ اَلسَّكِينَةُ وَ اَلْوَقَارُ وَ لْيُحْسِنْ عِبَادَةَ رَبِّهِ وَ لْيَفْعَلِ اَلْخَيْرَ مَا اِسْتَطَاعَ۔ 👈 تم سب کو جمعہ کے روز سجنا، سنورنا چاہیئے، اس دن غسل کریں اور خوشبو لگائیں، داڑھی کو کنکھی کریں، پاکیزہ ترین لباس پہنیں اور اپنے آپ کو نماز جمعہ کے لئے آمادہ کریں اور اس روز پر سکون اور باوقار رہیں اور اللہ کی اچھی طرح عبادت کریں اور جہاں تک ممکن ہو نیک کام انجام دیں۔ 📚 فروع کافی، ج 3، ص 417 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
44
3
🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام ┄─┅━━━━━━━━━━━┅─ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ قَالَ إِنِّي عَبْدُ اللَّهِ آتَانِيَ الْكِتَابَ وَجَعَلَنِي نَبِيّاً (30) ترجمہ: گہوارے میں بچہ نے کہا دى كہ ميں اللہ كا بندہ ہوں اس نے مجھے كتاب دى ہے اور مجھے نبى بنايا ہے . 📕تفســــــــیر قــــرآن📕 1️⃣ حضرت مريم(س) كے نومولود نے اپنى والدہ كے اشارہ كے ساتھ ہى لوگوں كے مجمع ميں بات كرنى شروع كى، الله تعالى كى بندگى حضرت عيسی(ع) كا پہلا اعتراف اور ان كى نگاہ ميں سب سے بڑا مقام ہے. 2️⃣ حضرت عيسی(ع) نومولودى كے زمانہ ميں الہى كتاب اور مقام نبوت كے حامل تھے، حضرت عيسی(ع) نے بچپن ميں اپنا الله كا بندہ ہونا،آسمانى كتاب كا حامل اور الہى پيغمبر ہونے كى حيثيت سے تعارف كروايا، آسمانى كتاب اور مقام نبوت كى عطا، الله كے ہاتھ ميں ہے. 3️⃣ حضرت عيسی(ع) كا گہوارے ميں كلام كرنا اور اپنا تعارف كروانا ان كے معجزات ميں ہونے كے ساتھ ساتھ حضرت مريم(س) كى پاكيزہ ہونے اور لوگوں كى تہمتوں سے برى الذمہ ہونے پر كفايت كرنے والا برہان تھا، مقام نبوت كے حامل ہونے كے لئے كسى خاص عمر كى قيد نہيں ہے. •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 📚 تفسیر راہنما، سورہ مریم •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen. 🥏+989378888966 👉 YouTube https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR 👉 Twitter x https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09 👉 Instagram https://www.instagram.com/imamrezaur 👉 Facebook https://www.facebook.com/imamrezaur/ 👉 Telegram https://t.me/ImamRezaUR 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L ➖➖➖➖➖➖➖
51
4
🌹 شب جمعہ مخصوص ہے زیارت امام حسین علیہ السلام سے 💠 آئیں دور سے مولا امام حسین علیہ السلام کی خدمت میں سلام کا نذرانہ پیش ک
🌹 شب جمعہ مخصوص ہے زیارت امام حسین علیہ السلام سے 💠 آئیں دور سے مولا امام حسین علیہ السلام کی خدمت میں سلام کا نذرانہ پیش کریں۔ ☝️ اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یا اَباعَبْدِاللَّهِ اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یَابْنَ رَسُولِ اللَّهِ اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یا خِیَرَةَ اللَّهِ و ابْنَ خِیَرَتِهِ اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یَابْنَ اَمیرِالْمُؤْمِنینَ و ابْنَ سَیِّدِ الْوَصِیّینَ اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یَابْنَ فاطِمَةَ سَیِّدَةِ نِساَّءِ الْعالَمینَ •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
73
5
زیارت امام حسین
1
6
🌸 صرف نماز روزہ عبادت نہیں ہے 🔷 امام حسن عسکری علیه السلام فرماتے ہیں: لَیْسَتِ الْعِبادَهُ کَثْرَهُ الصّیامِ وَالصَّلاهِ،
🌸 صرف نماز روزہ عبادت نہیں ہے 🔷 امام حسن عسکری علیه السلام فرماتے ہیں: لَیْسَتِ الْعِبادَهُ کَثْرَهُ الصّیامِ وَالصَّلاهِ، وَ إنَّمَا الْعِبادَهُ کَثْرَهُ التَّفَکُّرِ فی أمْرِ اللهِ 🧾 عبادت کا مطلب بہت زیادہ نماز اور روزہ رکھنا نہیں ہے، بلکہ عبادت کا مطلب خدا کی قدرت، امور خدا کے بارے میں سوچنا اور فکر  کرنا ہے۔ 📚 مستدرک الوسائل، ج 11، ص 183، ح 12690 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
64
7
🌷 بُرا پڑوسی بڑی مصیبت ہے 🔷 امام حسن عسكرى عليه السلام فرماتے ہیں: مِنَ الْفَواقِرِ الَّتي تَقْصِمُ الظَّهْرَ جارٌ إِنْ رَأ
🌷 بُرا پڑوسی بڑی مصیبت ہے 🔷 امام حسن عسكرى عليه السلام فرماتے ہیں: مِنَ الْفَواقِرِ الَّتي تَقْصِمُ الظَّهْرَ جارٌ إِنْ رَأي حَسَنَةً أَطْفَأَها وَ إِنْ رَأي سَيِّئَةً أَفْشاها. 📜 انسان کی کمر توڑ مصیبتوں میں سے اس کا وہ پڑوسی ہے جو اس کی نیکی کو دیکھے تو اسے مخفی کرے اور اس کی برائی دیکھے تو اسے ظاہر کر دے۔ 📚 تحف العقول، ج 1، ص 487 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
70
8
🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام ┄─┅━━━━━━━━━━━┅─ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ فَأَشَارَتْ إِلَيْهِ قَالُوا كَيْفَ نُكَلِّمُ مَن كَانَ فِي الْمَهْدِ صَبِيّاً (29) ترجمہ: انھوں نے اس بچہ كى طرف اشارہ كرديا تو قوم نے كہا كہ ہم اس سے كيسے بات كريں جو گہوارے ميں بچہ ہے. 📕تفســــــــیر قــــرآن📕 1️⃣ حضرت مريم (س) نے اپنے نو مولود ( حضرت عيسى(ع) كى طرف اشارہ كرتے ہوئے اپنے او پر لگائی تہمت كے جواب كى ذمہ دارى ان كے حوالے کےحضرت مريم (س) اپنى قوم كى تہمتوں كا سامنا كرتے وقت روزہ سے تھيں اور بات نہيں كر رہى تھيں. 2️⃣ لوگوں نے جب ديكھا كہ حضرت مريم (س) نے تہمتوں كے جواب كى ذمہ دارى اپنے نومولود حضرت عيسی(ع) كے كندھوں پر ڈال دى ہے تو وہ حيران رہ گئے انہوں نے اس چيز كو تسليم نہ كيا، حضرت مريم(س) پر بہت سے لوگوں نے زنا كى تہمت لگائی تھى. 3️⃣ گہوارے ميں ليٹے ہوئے بچے كا زبان كھو لنا اور اپنى ولادت كے ماجرا كى وضاحت كرنا، حضرت مريم(س) كى قوم كے لئے قابل تصور نہ تھا، دين يہود ميں مرد كا اجنبى عورت سے كلام كرنا جائز تھا، نامحرم كى باتيں سننا اور اس سے گفتگو كرنا جائز ہے. •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 📚 تفسیر راہنما، سورہ مریم •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen. 🥏+989378888966 👉 YouTube https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR 👉 Twitter x https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09 👉 Instagram https://www.instagram.com/imamrezaur 👉 Facebook https://www.facebook.com/imamrezaur/ 👉 Telegram https://t.me/ImamRezaUR 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L ➖➖➖➖➖➖➖
69
9
🌹 دین کو اپنی خواہشات پر مقدم رکھیں 🔷 امام محمد تقی علیہ السلام فرماتے ہیں: لَنْ يَسْتَكْمِلَ الْعَبْدُ حَقيقَةَ الإيمانِ ح
🌹 دین کو اپنی خواہشات پر مقدم رکھیں 🔷 امام محمد تقی علیہ السلام فرماتے ہیں: لَنْ يَسْتَكْمِلَ الْعَبْدُ حَقيقَةَ الإيمانِ حَتّى يُؤْثِرَ دينَهُ عَلى شَهْوَتِهِ، وَلَنْ يَهْلِكَ حَتّى يُؤْثِرَ شَهْوَتَهُ عَلى دينِهِ۔ 📃 کوئی بندہ ایمان کی حقیقت کے کمال پر اس وقت تک ہرگز فائز نہیں ہوسکتا، جب تک کہ وہ دین کو اپنی شہوت اور نفسانی خواہشوں پر مقدم نہ رکھے، لوگ اپنی نفسانی خواہشات کو اپنے دین پر مقدم رکھے کی وجہ سے ہلاک ہوتے ہیں۔ 📚 بحارالانوار، ج 75، ص 80، ح 63 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
72
10
🕋 اللہ سے اپنا رابطہ کیسے برقرار رکھیں؟ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام فرماتے ہیں: مَن قَصدَ اِلیہ رجلُ مِّن اِخوانِہ مُستَجِیر
🕋 اللہ سے اپنا رابطہ کیسے برقرار رکھیں؟ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام فرماتے ہیں: مَن قَصدَ اِلیہ رجلُ مِّن اِخوانِہ مُستَجِیراً بہ فی بَعضِ اِحوالِہ فَلَم یَجرہُ بَعد اَن یقدرَ علیہ فَقَد قَطَعَ وِلایةُ اللهِ عزّوجلَّ 📃 جس کے پاس اس کا کوئی مومن بھائی اپنی کسی ضرورت کے تحت جائے اور وہ طاقت اور امکان رکھنے کے باوجود اس کی ضرورت پوری نہ کرے تو اس نے اس فعل سے خداوند عالم سے اپنا رابطہ توڑ لیا۔ 📚 کافی ج 4، ص 366، ح 4 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
63
11
🌸 صلہ رحمی کا انسان کی زندگی پر اثر 🔷 امام علی رضا علیہ السلام فرماتے ہیں: یَکوُنُ الرَّجُلُ یَصِلُ رَحِمَهُ، فَیَکُونُ قَد
🌸 صلہ رحمی کا انسان کی زندگی پر اثر 🔷 امام علی رضا علیہ السلام  فرماتے ہیں: یَکوُنُ الرَّجُلُ یَصِلُ رَحِمَهُ، فَیَکُونُ قَد بَقِیَ مِن عُمرِہ ثَلاثُ سِنینَ، فَیُصَیِّرهَا اللهُ ثَلاثینَ سَنهً، وَ یَفعَلُ اللهُ ما یَشاءِ 📜 کوئی شخص صلہ رحم کرتا ہے، اور اس کی زندگی کے تین سال باقی ہوتے ہیں، پس اللہ صلہ رحم کی وجہ سے اس کی تین سالہ زندگی کو تیس سالوں میں بدل دیتا ہے اور اللہ جو چاہتا ہے وہ انجام دیتا ہے 📚 اصول کافی، ج 2، ص 150 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
79
12
🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام ┄─┅━━━━━━━━━━━┅─ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ يَا أُخْتَ هَارُونَ مَا كَانَ أَبُوكِ امْرَأَ سَوْءٍ وَمَا كَانَتْ أُمُّكِ بَغِيّاً (28) ترجمہ: ہارون كى بہن نہ تمھارا باپ برا آدمى تھا اور نہ تمھارى ماں بدكردرا تھى. 📕تفســــــــیر قــــرآن📕 1️⃣ حضرت مريم(س) كى قوم نے ان كے والدين كى عفت و پاكيزگى بيان كرتے ہوئے انہيں بغير نكاح كے بچہ دار ہونے پر سرزنش كىا، حضرت مريم(س) كى قوم كے درميان ہارون ايسى صالح شخصيت تھى كہ پاكيزہ افراد كو ان كى طرف منسوب كيا جاتا تھا. 2️⃣ ہارون مريم(س) كے ايک پاک سيرت بھائی ، تھے، حضرت مريم كے والدين، اپنے زمانہ كے لوگوں ميں پاكيزگى اور نيک نامى كے حوالے سے مشہور تھے، بيت المقدس كے لوگوں نے حضرت مريم(س) پر زنا كى تہمت لگائی. 3️⃣ دوسرے كى نسبت صالح والدين كى اولاد سے كہ جس كہ رشتہ دار بھى عظيم ہوں اگر برے افعال صادر ہوں تو وہ زيادہ مذمت اور شرم كے قابل ہيں، حضرت مريم(س) اور ان كا خاندان اپنے زمانہ ميں لوگوں كے درميان مشہور ومعروف تھا. •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 📚 تفسیر راہنما، سورہ مریم •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen. 🥏+989378888966 👉 YouTube https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR 👉 Twitter x https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09 👉 Instagram https://www.instagram.com/imamrezaur 👉 Facebook https://www.facebook.com/imamrezaur/ 👉 Telegram https://t.me/ImamRezaUR 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L ➖➖➖➖➖➖➖
78
13
🌹 کونسا عمل ایک ہزار حج و عمرہ سے بہتر ہے 🔷 امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: قَضاءُ حاجَةِ الْمُۆْمِنِ اَفْضَلُ مِنْ
🌹 کونسا عمل ایک ہزار حج و عمرہ سے بہتر ہے 🔷 امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: قَضاءُ حاجَةِ الْمُۆْمِنِ اَفْضَلُ مِنْ الْفِ حَجَّةٍ مُتَقَبَّلةٍ بِمَناسِكِها وَ عِتْقِ الْفِ رَقَبَةٍ لِوَجْهِ اللّهِ وَ حِمْلانِ الْفِ فَرَسٍ فى سَبيلِ اللّهِ بِسَرْجِها وَ لَحْمِها. 📃 مومن کی حوائج اور ضروريات کو پورا کرنا ايک ہزار مقبول حجوں، ایک ہزار غلاموں کو آزاد کرنے اور ايک ہزار گھوڑے راہ خدا ميں دینے سے زیادہ افضل ہے۔ 📚 امالی شیخ صدوق، ص 197 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
81
14
💐 پانچویں امام کی تین نصیحتیں 🔷 امام محمد باقر عليه السلام فرماتے ہیں: ثَلاثَةٌ مِن مَكارِمِ الدُّنيا وَالآخِرَةِ أن تَعفُو
💐 پانچویں امام کی تین نصیحتیں 🔷 امام محمد باقر عليه السلام فرماتے ہیں: ثَلاثَةٌ مِن مَكارِمِ الدُّنيا وَالآخِرَةِ أن تَعفُوَ عَمَّن ظَلَمَكَ و تَصِلَ مَن قَطَعَكَ و تَحَّلَمَ إذا جُهِلَ عَلَيكَ۔ 📜 تین چیزیں دنیا اور آخرت کی خوبیوں میں سے ہیں: 1️⃣ جس نے تم پر ظلم کیا ہے تم اسے معاف کر دو۔ 2️⃣ جو تم سے (قطع رحم) تعلقات توڑے، تم اس سے (صلہ رحم) تعلقات برقرار کرو۔ 3️⃣ اور جو تمہاری توہین کرے، تو تم تحمل سے کام لو۔   📚 تحف العقول، ج 1 ص 293 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
85
15
🌸 پروردگارا! مجھے ثابت قدم رکھ 🔷 امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں: اللّهُمَّ وثَبِّت في طاعَتِكَ نِيَّتي، وأَحكِم في عِبادَ
🌸 پروردگارا! مجھے ثابت قدم رکھ 🔷 امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں: اللّهُمَّ وثَبِّت في طاعَتِكَ نِيَّتي، وأَحكِم في عِبادَتِكَ بَصيرَتي، و وَفِّقني مِنَ الأَعمالِ لِما تَغسِلُ بِهِ دَنَسَ الخَطايا عَنّي، وتَوَفَّني عَلى مِلَّتِكَ ومِلَّةِ نَبِيِّكَ مُحَمَّدٍ عَلَيهِ السَّلامُ إذا تَوَفَّيتَني. 🤲 اے اللہ! اپنی اطاعت میں میری نیت کو ثابت قدم رکھ، اور اپنی عبادت میں میری بصیرت کو مضبوط بنا دے، اور مجھے ان کاموں میں کامیاب کر جو میرے گناہوں کی غلاظت کو دھو ڈالیں۔ 🤲 خدایا مجھے اس دنیا سے اس حال میں موت دے کہ میں تیرے اور تیرے نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دین پر ہوں۔ 📚 صحيفة سجاديه، دعا 31 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
84
16
🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام ┄─┅━━━━━━━━━━━┅─ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ فَأَتَتْ بِهِ قَوْمَهَا تَحْمِلُهُ قَالُوا يَا مَرْيَمُ لَقَدْ جِئْتِ شَيْئاً فَرِيّاً (27) ترجمہ: اس كے بعد مريم بچہ كو اٹھائے ہوئے قوم كے پاس آئيں تو لوگوں نے كہا كہ مريم يہ تم نے بہت برا كام كيا ہے. 📕تفســــــــیر قــــرآن📕 1️⃣ حضرت مريم(س) نے اپنے نو مولود عيسی(ع) سے راہنمائی لينے كے بعد اسے اعلانيہ اپنى گود ميں ليا اور اپنى قوم كى طرف گئيں، حضرت مريم(س) لوگوں كى طرف لوٹنے كے وقت ہر قسم كے خوف اور پريشانى سے خالى تھيں. 2️⃣ لوگوں نے حضرت مريم(س) كو اپنے بچے كے ہمراہ ديكھتے ہى بغير سوال وجواب كے ان پر زنا كى تہمت لگائی، حضرت مريم(س) اپنى قوم ميں ماضى ميں بھى صحيح و سالم اور ہر قسم كى بدنامى سے پاكيزہ تھيں. •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 📚 تفسیر راہنما، سورہ مریم •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen. 🥏+989378888966 👉 YouTube https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR 👉 Twitter x https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09 👉 Instagram https://www.instagram.com/imamrezaur 👉 Facebook https://www.facebook.com/imamrezaur/ 👉 Telegram https://t.me/ImamRezaUR 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L ➖➖➖➖➖➖➖
88
17
💐 حق آگیا اور باطل مٹ گیا 🔷 امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں: لَمّا وُلِدَ رَسُولُ اللّهِ صَلّیَ اللّهُ عَلَیهِ وَ آله القِی
💐 حق آگیا اور باطل مٹ گیا 🔷 امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں: لَمّا وُلِدَ رَسُولُ اللّهِ صَلّیَ اللّهُ عَلَیهِ وَ آله القِیَتِ الاَصنامُ فِی الکَعبَةِ عَلی وُجُوهِها فَلَمّا اَمسی سُمِعَ صَیحَةٌ مِنَ السَّماء: جاءَ الحَقُّ وَ زَهَقَ الباطِلُ اِنَّ الباطِلَ کان زَهُوقاً۔ 📜 جب رسول خدا حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت ہوئی تو خانۂ کعبہ میں موجود تمام بت اوندھے منہ گر پڑے، پھر جب رات ہوئی تو آسمان سے ایک آواز آئی: "حق آ گیا اور باطل مٹ گیا، بے شک باطل کو مٹ ہی جانا ہے"۔ 📚 بحار الانوار، ج 15، ص 274 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
89
18
🌺 رسول اللہ کی تربیت خدا نے کی 🔷 امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں: اِنَّ اللّهَ عَزَّ وَ جَلَّ أدَّبَ نَبیّهُ فَاَحسَنَ أَدَ
🌺 رسول اللہ کی تربیت خدا نے کی 🔷 امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں: اِنَّ اللّهَ عَزَّ وَ جَلَّ أدَّبَ نَبیّهُ فَاَحسَنَ أَدَبَهُ فَلَمّا اَکمَلَ لَهُ الاَدَبَ قالَ: وَ اِنَّکَ لَعَلی خُلقٍ عَظیمٍ 📃 بے شک اللہ عزوجل نے اپنے نبی کی تربیت فرمائی اور انہیں بہترین ادب و اخلاق سے آراستہ کیا، پھر جب اللہ نے آپ کے اخلاق و ادب کو کامل کر دیا تو فرمایا: "بے شک آپ عظیم اخلاق کے بلند مرتبے پر فائز ہیں"۔ 📚 بحارالانوار، ج 17، ص 4 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
92
19
🌹 رسول اللہ نے امت کو متحد کیا 🔷 امام امیرالمومنین علی علیہ السلام فرماتے ہیں: أَلَّفَ بِهِ إِخْوَاناً وَ فَرَّقَ بِهِ أَقْ
🌹 رسول اللہ نے امت کو متحد کیا 🔷 امام امیرالمومنین علی علیہ السلام فرماتے ہیں: أَلَّفَ بِهِ إِخْوَاناً وَ فَرَّقَ بِهِ أَقْرَاناً، أَعَزَّ بِهِ الذِّلَّةَ وَ أَذَلَّ بِهِ الْعِزَّةَ، کَلَامُهُ بَیَانٌ وَ صَمْتُهُ لِسَانٌ۔ 📜 اللہ نے رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ذریعہ بکھرے ہوئے بھائیوں کو آپس میں جوڑ دیا اور باطل کے ساتھیوں کو ایک دوسرے سے جدا کر دیا، آپ کے ذریعہ پست اور کمزور لوگوں کو عزت و سربلندی عطا فرمائی اور غرور و طاقت کے نشے میں چور لوگوں کو ذلیل کیا، آپ کا ہر کلام حق و حقیقت کو روشن کرنے والا ہے اور آپ کی خاموشی بھی حکمت و معرفت تھی۔ 📚 نہج البلاغہ، خطبه 96 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
91
20
🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام ┄─┅━━━━━━━━━━━┅─ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ فَكُلِي وَاشْرَبِي وَقَرِّي عَيْنًا ۖ فَإِمَّا تَرَيِنَّ مِنَ الْبَشَرِ أَحَدًا فَقُولِي إِنِّي نَذَرْتُ لِلرَّحْمَٰنِ صَوْمًا فَلَنْ أُكَلِّمَ الْيَوْمَ إِنسِيًّا (26) ترجمہ: پس تو (خرمے) کھا اور پی اور اپنی آنکھیں ٹھنڈی کر پھر اگر کسی آدمی کو دیکھے اور (وہ تم سے کچھ پوچھے) تو (اشارہ سے) کہہ دینا کہ میں نے خدائے رحمن کے لئے (چپ کے) روزہ کی منت مانی ہے تو میں آج کسی آدمی سے بات نہیں کروں گی. 📕تفســــــــیر قــــرآن📕 1️⃣ حضرت عيسی(ع) كا اپنى والدہ سے تكلم كرنا اور پانى و غذا كى ضرورت معجزاتى طريقہ سے پورا ہونا حضرت مريم(س) كى مسرت اور آنكھوں كى ٹھنڈک اور ساتھ ہى آيندہ آنے والے مشكلات كے دور ہونے كا باعث تھا، بچے كا پيدا ہونا، ماں كى آنكھوں كى روشنى اور دل كے سكون كا باعث ہے. 2️⃣ حضرت عيسی(ع) نے لوگوں كى تہمتوں كے مقابل اپنى والدہ كے دفاع كى ذمہ داري سنبھالی، حضرت عيسی(ع) نے اپنى والدہ حضرت مريم(س) كو لوگوں سے مقابلہ كرنے كى روش اور ان كى تہمتوں كے مقابلہ ميں رد عمل كا طريقہ سكھايا. 3️⃣ حضرت عيسی(ع) نے اپنى والدہ حضرت مريم(س) كو لوگوں كا سامنا كرنے كى صورت ميں سكوت كے روزہ كى نذر ماننے كى نصيحت كى، حضرت مريم(س) كے سكوت كا روزہ ايک دن كا تھا اور يہ وہى وقت تھا كہ جب وہ اپنى قوم كى طرف لوٹی تھيں. 4️⃣ سكوت كے روزہ كا پسنديدہ ہونا اور اس كے ساتھ نذر كا تعلق حضرت مريم(س) كے دينى احكام ميں سے تھا، روزہ كى مدت ميں انسانوں سے كلام كا ترک كرنا، حضرت مريم(س) كے دين ميں روزہ كے احكام ميں سے تھا. •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 📚 تفسیر راہنما، سورہ مریم •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen. 🥏+989378888966 👉 YouTube https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR 👉 Twitter x https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09 👉 Instagram https://www.instagram.com/imamrezaur 👉 Facebook https://www.facebook.com/imamrezaur/ 👉 Telegram https://t.me/ImamRezaUR 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L ➖➖➖➖➖➖➖
106