en
Feedback

Don't get caught by a cheater! Telemetrio finds and tags such channels 👉 If you want to see the tag, subscribe

Imam Reza Shrine (as) UR

Imam Reza Shrine (as) UR

Open in Telegram

روضہ منورہ امام علی رضا علیه السلام کا آفیشل اردو چینل Contact us: 🆔 @ImamRezaUr_Admin Whatsapp: +98 937 8888966 https://zil.ink/imamrezaur

Show more
1 858
Subscribers
-124 hours
-17 days
+330 days
Posts Archive
🌷 پاکیزگی اسلام کی بنیاد ہے 🔷 پیغمبر اکرم صلی الله عليه وآله وسلم فرماتے ہیں:. تَنَظَّفُوا بِكُلِّ مَا اسْتَطَعْتُمْ، فَإنّ
🌷 پاکیزگی اسلام کی بنیاد ہے 🔷 پیغمبر اکرم صلی الله عليه وآله وسلم فرماتے ہیں:. تَنَظَّفُوا بِكُلِّ مَا اسْتَطَعْتُمْ، فَإنَّ اللّهَ تَعالی بَنَی الإسْلامَ عَلَی النِّظَافَةِ. 📃 جہاں تک ممکن ہو خود کو پاکیزہ اور صاف ستھرا رکھیں، کیونکہ اللہ نے اسلام کی بنیاد پاکیزگی پر رکھی ہے۔ 📚 كنز العمال، ج 6، ص 371 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
28 Nov, 11:05

📿 نماز باجماعت کی بےمثال فضیلت 🔷 رسول اللہ صلی الله عليہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: صَلاةُ الرَّجُلِ فِي جَمَاعَةٍ خَيْرٌ مِنْ ص
📿 نماز باجماعت کی بےمثال فضیلت 🔷 رسول اللہ صلی الله عليہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: صَلاةُ الرَّجُلِ فِي جَمَاعَةٍ خَيْرٌ مِنْ صَلاتِهِ فِي بَيْتِهِ أرْبَعِينَ سَنَةً. 📃 انسان کا باجماعت نماز ادا کرنا، گھر میں چالیس سال فردا نماز پڑھنے سے زیادہ بہتر  ہے۔ 📚 مستدرک الوسائل، ج 6 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
28 Nov, 08:00

🌹 بیوی کا جہاد کیا ہے 🔷 رسول خدا صلی الله عليہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: جِهادُ الْمَرْأةِ حُسْنُ التَّبَعُّلِ وَأعْظَمُ النّاس
🌹 بیوی کا جہاد کیا ہے 🔷 رسول خدا صلی الله عليہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: جِهادُ الْمَرْأةِ حُسْنُ التَّبَعُّلِ وَأعْظَمُ النّاسِ حَقّاً عَلَیْها زَوْجُها. 📜 عورت کا جہاد شوہر کے ساتھ خوش اخلاقی، اور اچھے انداز سے زندگی گزارنا ہے، کیونکہ عورت پر سب سے زیادہ حق اس کے شوہر کا ہے۔ 📚 بحار الأنوار، ج 103، ص 98 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
28 Nov, 05:31

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام میں اردو زبان زائرین کے لئے رواق غدیر میں اس ہفتہ منعقد ہونے والے پروگرامز کا شیڈ
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام میں اردو زبان زائرین کے لئے رواق غدیر میں اس ہفتہ منعقد ہونے والے پروگرامز کا شیڈول۔ 🗓 28 نومبر تا 4 دسمبر 2026 بمطابق 18 تا 24 جمادی الثانی 1448ھ 🕌 Haram E Hazarat Imam Ali Raza a.s Me Urdu Zaban Zaireen Ke Liye Is Hafte Munaqid Hone Waly Programs Ka Schedule. 🗓  28 November To 4 December 2026 Bamutabiq 11 Ta18 Jamadi Al Saani 1448h •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
28 Nov, 02:16

🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام ┄─┅━━━━━━━━━━━┅─ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ وَمَا تِلْكَ بِيَمِينِكَ يَا مُوسَىٰ ‎ (17) ترجمہ: اور اے موسٰی یہ تمہارے داہنے ہاتھ میں کیا ہے. 📕تفســــــــیر قــــرآن📕 1️⃣ حضرت موسى علیہ السلام جب آگ لانے كے لئے اپنے گھروالوں سے جدا ہوئے تو ان كا عصا بھى ان كے ہمراہ تھا. 2️⃣ اللہ تعالى نے وادى طوى ميں حضرت موسى علیہ السلام سے چاہا كہ وہ اپنے عصا كى خصوصيات بيان كريں، اللہ موسى علیہ السلام كے لئے خاص لطف و كرم ركھتا تھا. •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 📚 تفسیر راہنما، سورہ طه •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen. 🥏+989378888966 👉 YouTube https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR 👉 Twitter x https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09 👉 Instagram https://www.instagram.com/imamrezaur 👉 Facebook https://www.facebook.com/imamrezaur/ 👉 Telegram https://t.me/ImamRezaUR 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L ➖➖➖➖➖➖➖
27 Nov, 22:30

ظہور امام زمانہ اسلام کی عالمی فتح کا دن ہے 🔷 امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: فِي هذِهِ الْآيَةِ (قَلْ يَوْمَ الْفَتْ
ظہور امام زمانہ  اسلام کی عالمی فتح کا دن ہے 🔷 امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: فِي هذِهِ الْآيَةِ (قَلْ يَوْمَ الْفَتْحِ لا يَنْفَعُ الَّذِينَ کفَرُوا إيْمانُهُمْ وَلا هُمْ يَنْظُرُونَ): يَوْمُ الْفَتْحِ، يَوْمٌ تُفَتَّحُ الدُّنْيا عَلي الْقائِمِ وَلا يَنْفَعُ أَحَداً تَقَرَّبَ بِالْإيمانِ مالَمْ يَکنْ قَبْلَ ذلِک مُؤْمِناً۔ 📃 آیت «قُلْ يَوْمَ الْفَتْحِ» کی تفسیر میں فرمایا: یوم فتح وہ دن ہے جب امام قائم آل محمد (علیہم السلام)!کے ذریعہ پوری دنیا فتح ہوگی، اس دن جو شخص اس سے پہلے ایمان نہیں لایا ہوگا، اسے اس وقت دین قبول کرنے سے کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا۔ 📚 منتخب الأثر، ص 470 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
27 Nov, 08:12

💐 بہترین عبادت کیا ہے 🔷 امام موسی كاظم عليه السلام فرماتے ہیں: أفْضَلُ العِبادَةِ بَعْدَ المَعْرِفَةِ‌ انْتِظارُ‌ الفَرَجِ۔
💐 بہترین عبادت کیا ہے 🔷 امام موسی كاظم عليه السلام فرماتے ہیں: أفْضَلُ العِبادَةِ بَعْدَ المَعْرِفَةِ‌ انْتِظارُ‌ الفَرَجِ۔ 📜 اللہ کی معرفت کے بعد بہترین عبادت ظہور کا انتظار ہے۔ 📚 تحف العقول، ص 403 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
27 Nov, 03:13

🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام ┄─┅━━━━━━━━━━━┅─ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ فَلَا يَصُدَّنَّكَ عَنْهَا مَن لَّا يُؤْمِنُ بِهَا وَاتَّبَعَ هَوَاهُ فَتَرْدَىٰ ‎ (16) ترجمہ: اور خبردار تمہیں قیامت کے خیال سے وہ شخص روک نہ دے جس کا ایمان قیامت پر نہیں ہے اور جس نے اپنے خواہشات کی پیروی کی ہے کہ اس طرح تم ہلاک ہوجاؤ گے. 📕تفســــــــیر قــــرآن📕 1️⃣ خدا نے وادى طوى ميں حضرت موسى(ع) كو منكرين قيامت كى طرف سے انہيں قيامت كى طرف متوجہ ہونے سے روكنے كے خطرے سے آگاہ كيا، كفار كے شكوک و شبہات پيدا كرنے اور ان كے دباؤ كے مقابلے ميں دين الہى كى حفاظت كرنا ضرورى ہے. 2️⃣ انبياء كى كفار كے فريب اور وسوسوں سے رہائی خدا كى راہنمائی اور نصيحتوں كے سائے ميں ہے، دين الہى اور خدائی پروگراموں كے منكر لوگوں كو دين اور اس پر عمل كى طرف مائل ہونے سے روكنے كے درپے ہيں. 3️⃣ ہوا و ہوس نفسانى كى پيروى كا نتيجہ قيامت كا انكار اور اس پرايمان كا نہ ہونا ہے، خواہشات نفسانى معاد اور آخرت ميں سزا و جزا كے اعتقاد كے بارے ميں اشكال كرنے كى بنياد ہے. 4️⃣ دينى اعتقادات ميں قيامت اور اعمال كى جزا و سزا پر ايمان خاص اہميت كا حامل ہے، تباہى اور ہلاكت، آخرت كى طرف عدم توجہ اور اعمال كى جزا و سزا سے بے اعتنائی كا انجام ہے، خواہشات نفسانى كى پيروى تباہى و ہلاكت كا سبب ہے. •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 📚 تفسیر راہنما، سورہ طه •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen. 🥏+989378888966 👉 YouTube https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR 👉 Twitter x https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09 👉 Instagram https://www.instagram.com/imamrezaur 👉 Facebook https://www.facebook.com/imamrezaur/ 👉 Telegram https://t.me/ImamRezaUR 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L ➖➖➖➖➖➖➖
26 Nov, 23:01

🕋 اللہ نے فرشتوں کو آدم کے لئے سجدہ کا حکم کیوں دیا 🔷 امام حسن عسکری عليہ السلام فرماتے ہیں: قال الله تعالي يا آدَمُ إنَّما
🕋 اللہ نے فرشتوں کو آدم کے لئے سجدہ کا حکم کیوں دیا 🔷 امام حسن عسکری عليہ السلام فرماتے ہیں: قال الله تعالي يا آدَمُ إنَّما اَمَرْتُ الْمَلائِکةَ بِتَعْظيمِک بِالسُّجُودِ لَک إذْ کنْتَ وِعاءً لِهذِهِ الْأنْوارِ. 📃 اللہ نے حضرت آدم علیہ السلام سے فرمایا:اے آدم! میں نے فرشتوں کو تمہارے سامنے سجدہ کرنے کا حکم اس لئے دیا تھا کہ وہ تمہاری عظمت کا اعتراف کریں، کیونکہ تمہارا وجود انوار(اہل بیت علیہم السلام) کا حامل ہے۔ 📚 تفسير الامام العسكری، ص 225 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
26 Nov, 08:15

Qayamat Khez Masayeb Allama Syed Shehnshah Hussain Naqvi https://youtu.be/6BoV1jbIXto
26 Nov, 05:09

🌹 انکساری و تواضع قربِ الٰہی کا ذریعہ ہے 🔷 امام حسن عسکری علیہ السّلام فرماتے ہیں: وَ مَنْ تواضَعَ في الدُّنيا لاِخوانِهِ ف
🌹 انکساری و تواضع قربِ الٰہی کا ذریعہ ہے 🔷 امام حسن عسکری علیہ السّلام فرماتے ہیں: وَ مَنْ تواضَعَ في الدُّنيا لاِخوانِهِ فهُوَ عند اللهِ من الصّدّيقين. 📃 جو دنیا میں اپنے دینی بھائیوں کے ساتھ عاجزی اور انکساری سے پیش آتا ہے، وہ اللہ کے نزدیک صدیقین میں شمار ہوگا۔ 📚 بحارالانوار، ج 75،  ص 117 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
26 Nov, 02:28

🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام ┄─┅━━━━━━━━━━━┅─ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ إِنَّ السَّاعَةَ آتِيَةٌ أَكَادُ أُخْفِيهَا لِتُجْزَىٰ كُلُّ نَفْسٍ بِمَا تَسْعَىٰ ‎ (15) ترجمہ: یقینا وہ قیامت آنے والی ہے اور میں اسے چھپائے رہوں گا تاکہ ہر نفس کو اس کی کوشش کا بدلہ دیا جاسکے. 📕تفســــــــیر قــــرآن📕 1️⃣ قيامت كا آنا حتمى ہے، ''ساعة '' قيامت كا ايك نام ہے، قيامت پر ايمان دين موسى كے اہم ترين اعتقادى اركان ميں سے ہے، قيامت اور اس كى خصوصيات سے مطلع ہونے كا ذريعہ صرف خدا كى طرف سے آئی ہوئی معلومات ہيں. 2️⃣ اللہ تعالى نے اپنے ارادہ سے قيامت كے برپا ہونے كے وقت كو انسان سے مخفى ركھا ہے، قيامت كا واقع ہونا اچانک ہے، ايک ايک انسان كو بدلہ دينا قيامت كے برپا ہونے كا فلسفہ. 3️⃣ انسان كا قيامت كے برپا ہونے كے وقت سے آگاہ نہ ہونا اس كے اپنے كاموں كى پابندى كرنے اور پھر جزا و سزا كا مستحق بننے كا پيش خيمہ ہے، انسان اپنى دائمى اور مستمر كوششوں اور كردار كے مقابلے ميں ذمہ دار ہے. 4️⃣ دنيا، كوشش كى جگہ اور آخرت جزا و سزا اور اپنى كوشش كا نتيجہ لينے كى جگہ ہے، دنيا ميں انسانوں كے اعمال كا بدلہ دينے كےلئے ضرورى وسائل اور گنجاش نہيں ہے، انسان كا جزا و سزا پانا خود اس كى كوشش و كردار كا نتيجہ ہے. •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 📚 تفسیر راہنما، سورہ طه •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen. 🥏+989378888966 👉 YouTube https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR 👉 Twitter x https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09 👉 Instagram https://www.instagram.com/imamrezaur 👉 Facebook https://www.facebook.com/imamrezaur/ 👉 Telegram https://t.me/ImamRezaUR 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L ➖➖➖➖➖➖➖
25 Nov, 23:03

🌷 اچھے انسان کی تین نمایاں صفات 🔷 امام علی رضا عليہ السلام فرماتے ہیں: مَن عامَلَ النّاسَ فَلَم یَظْلِمْهُم، وحَدَّثَهُم فَلَم یَکْذِبْهُم، ووَعَدَهُم فَلَم یُخْلِفْهُم،‌ فَهُو مِمَّن کَمُلَتْ مُرُوَّتُهُ وظَهَرَتْ عَدالَتُهُ. 📃 جو شخص لوگوں کے ساتھ معاملات میں کسی پر ظلم نہ کرے، بات کرے تو جھوٹ نہ بولے اور وعدہ کرے تو اسے پورا کرے، وہ بامروت ہے، اس کی دیانت داری کامل اور راست گوئی نمایاں ہے۔ 📚 عیون أخبار الرضا، ج 2، ص 30 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
25 Nov, 10:51

اولاد کی تربیت اور اہل خانہ کا خیال رکھیں 🔷 امام موسی کاظم علیہ السلام فرماتے ہیں: يُسْتَحَبُّ غَرامَةُ الْغُلامِ في صِغَرِه
اولاد کی تربیت اور اہل خانہ کا خیال رکھیں 🔷 امام موسی کاظم علیہ السلام فرماتے ہیں: يُسْتَحَبُّ غَرامَةُ الْغُلامِ في صِغَرِهِ لِيَكُونَ حَليماً في كِبَرِهِ وَ يَنْبَغي لِلرَّجُلِ أنْ يُوَسِّعَ عَلي عَيالِهِ لِئَلاّ يَتَمَنَّوْا مَوْتَهَ. 📃 بچوں کو بچپن ہی سے مناسب تربیت اور تنبیہ کرنا بہتر ہے، تاکہ وہ بڑے ہو کر بردبار اور خوش اخلاق بنیں، اور انسان کو چاہیے کہ اپنے اہل و عیال پر دل کھول کر خرچ کرے، تاکہ وہ تنگ دستی سے اس قدر پریشان نہ ہوں کہ اس کی موت کی آرزو کرنے لگیں۔ 📚 وسائل الشّيعة، ج 21، ص 479، ح 27805 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
25 Nov, 06:40

🌸 آئیں زائر امام علی رضا علیہ السلام بنیں 💠 آج بروز بدھ ہے اور یہ روز مخصوص ہے زیارت امام رضا علیہ السلام سے لہذا جو مومنین چاہتے ہیں ان کی جانب سے حرم امام رضا علیہ السلام میں زیارت پڑھی جائے وہ اپنا نام کمنٹ میں لکھیں •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
25 Nov, 02:31

🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام ┄─┅━━━━━━━━━━━┅─ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ إِنَّنِي أَنَا اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنَا فَاعْبُدْنِي وَأَقِمِ الصَّلَاةَ لِذِكْرِي ‎ (14) ترجمہ: میں اللہ ہوں میرے علاوہ کوئی خدا نہیں ہے میری عبادت کرو اور میری یاد کے لئے نماز قائم کرو. 📕تفســــــــیر قــــرآن📕 1️⃣ اللہ كا يكتا ہونا اور اس كے علاوہ كسى معبود كا حقيقت نہ ركھنا وادى طوى ميں خدا كى طرف سے موسى (ع) كو وحى كا مركزى عنوان تھا، خدا كے علاوہ كسى معبود كى كوئی حقيقت نہيں اور نہ كوئی لائق عبادت ہے. 2️⃣ اللہ كى عبادت كے ضرورى ہونے اور غير خدا كى پرستش سے پرہيز كى تاكيد، حضرت موسى(ع) كى نبوت كے آغاز ميں خدا كى طرف سے انہيں پہلى نصيحت، لوگوں كو خدا اور اس كى وحدانيت سے آشنا كرانا انہيں خدا كى عبادت كى دعوت دينے كا پيش خيمہ ہے. 3️⃣ اللہ کی مخلصانہ عبادت سب سے بڑا فريضہ ہے حتى كہ انبياء كے لئے بھى، خدا كا يكتا ہونا ( توحيد ذاتی) اس كے لئے مخلصانہ عبادت كو مختص كرنے(توحيد عبادی) كے ضرورى ہونے كى دليل ہے. 4️⃣ نماز كى پابندى اور اسے قائم كرنے كا حكم وادى طوى ميں حضرت موسى(ع) كو ديئے گئے پہلے عملى پروگراموں ميں سے تھا، نماز ديگر سب عبادتوں سے زيادہ اہم ہے، دين موسى(ع) ميں بھی نماز تشريع ہو چكى تھى. 5️⃣ ضرورى ہے كہ نماز اور ديگر عبادتيں مخلصانہ اور صرف ياد خدا كے لئے ہوں، خدا كى ياد اور اس كى طرف توجہ تمام عبادات كا مشتركہ فلسفہ ہے، ضرورى ہے كہ ہميشہ خدا كى ياد ميں رہيں اور اس كے ذكر سے غافل نہ ہوں. •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 📚 تفسیر راہنما، سورہ طه •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen. 🥏+989378888966 👉 YouTube https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR 👉 Twitter x https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09 👉 Instagram https://www.instagram.com/imamrezaur 👉 Facebook https://www.facebook.com/imamrezaur/ 👉 Telegram https://t.me/ImamRezaUR 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L ➖➖➖➖➖➖➖
24 Nov, 22:50

🌹 والدین کے خلاف بغض نہ رکھیں 🔷 امام جعفر صادق عليہ السلام فرماتے ہیں: مَنْ نَظَرَ اِلي اَبَويه نَظر ماقِتٍ وَ هُما ظالِمان
🌹 والدین کے خلاف بغض نہ رکھیں 🔷 امام جعفر صادق عليہ السلام فرماتے ہیں: مَنْ نَظَرَ اِلي اَبَويه نَظر ماقِتٍ وَ هُما ظالِمانِ لَه لَمْ يَقبل اللهُ لَه صَلاةً. 📃 جو شخص اپنے والدین کی طرف بغض و نفرت کی نگاہ سے دیکھتا ہے، اگرچہ انہوں نے اس پر ظلم ہی کیوں نہ کیا ہو، تو اللہ اس کی نماز قبول نہیں کرتا ہے۔ 📚 فروع كافی، ج 2، ص 350، ح 5 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
24 Nov, 11:30

خوبصورت اور قیمتی تحائف، صرف آپ کےلئے وہ بھی حرم امام رضا علیہ السلام کی جانب سے ہم لائے ہیں ایک چیلنج مکمل ویڈیو دیکھیں اور ہمارے چیلنج کا حصہ بنیں https://www.instagram.com/reel/DgIJ6k2zVSh/?utm_source=ig_web_copy_link&jplx=MzRlODBiNWFlZA==&avpt=MzRlODBiNWFlZA==
24 Nov, 09:28

🌸 جتنا ایمان، اتنی آزمائشیں 🔷 امام محمد باقر عليہ السلام فرماتے ہیں: إنَّما يَبْتَلِي الْمُؤمِنُ فِي الدُّنْيا عَلي قَدْرِ
🌸 جتنا ایمان، اتنی آزمائشیں 🔷 امام محمد باقر عليہ السلام فرماتے ہیں: إنَّما يَبْتَلِي الْمُؤمِنُ فِي الدُّنْيا عَلي قَدْرِ دينِهِ. 📜 مومن کو دنیا میں اس کے ایمان کے مطابق آزمائشوں اور امتحانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ 📚 بحارالأنوار، ج 67، ص 210، ح 12 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
24 Nov, 08:27