Imam Reza Shrine (as) UR
الذهاب إلى القناة على Telegram
روضہ منورہ امام علی رضا علیه السلام کا آفیشل اردو چینل Contact us: 🆔 @ImamRezaUr_Admin Whatsapp: +98 937 8888966 https://zil.ink/imamrezaur
إظهار المزيد1 878
المشتركون
لا توجد بيانات24 ساعات
-67 أيام
-2430 أيام
جاري تحميل البيانات...
القنوات المماثلة
سحابة العلامات
لا توجد بيانات
هل تواجه مشاكل؟ يرجى تحديث الصفحة أو الاتصال بمدير الدعم الخاص بنا.
الإشارات الواردة والصادرة
---
---
---
---
---
---
جذب المشتركين
يوليو '26
يوليو '26
+10
في 0 قنوات
يونيو '26
+24
في 0 قنوات
Get PRO
مايو '26
+28
في 0 قنوات
Get PRO
أبريل '26
+28
في 0 قنوات
Get PRO
مارس '26
+25
في 0 قنوات
Get PRO
فبراير '26
+25
في 0 قنوات
Get PRO
يناير '26
+25
في 0 قنوات
Get PRO
ديسمبر '25
+17
في 0 قنوات
Get PRO
نوفمبر '25
+22
في 0 قنوات
Get PRO
أكتوبر '25
+49
في 0 قنوات
Get PRO
سبتمبر '25
+32
في 0 قنوات
Get PRO
أغسطس '25
+37
في 0 قنوات
Get PRO
يوليو '25
+16
في 0 قنوات
Get PRO
يونيو '25
+35
في 0 قنوات
Get PRO
مايو '25
+48
في 0 قنوات
Get PRO
أبريل '25
+27
في 0 قنوات
Get PRO
مارس '25
+51
في 0 قنوات
Get PRO
فبراير '25
+31
في 1 قنوات
Get PRO
يناير '25
+55
في 0 قنوات
Get PRO
ديسمبر '24
+80
في 0 قنوات
Get PRO
نوفمبر '24
+94
في 0 قنوات
Get PRO
أكتوبر '24
+104
في 0 قنوات
Get PRO
سبتمبر '24
+96
في 0 قنوات
Get PRO
أغسطس '24
+114
في 0 قنوات
Get PRO
يوليو '24
+113
في 0 قنوات
Get PRO
يونيو '24
+98
في 0 قنوات
Get PRO
مايو '24
+124
في 0 قنوات
Get PRO
أبريل '24
+116
في 0 قنوات
Get PRO
مارس '24
+122
في 0 قنوات
Get PRO
فبراير '24
+60
في 0 قنوات
Get PRO
يناير '24
+60
في 0 قنوات
Get PRO
ديسمبر '23
+74
في 0 قنوات
Get PRO
نوفمبر '23
+20
في 0 قنوات
Get PRO
أكتوبر '23
+32
في 0 قنوات
Get PRO
سبتمبر '23
+21
في 0 قنوات
Get PRO
أغسطس '23
+22
في 0 قنوات
Get PRO
يوليو '23
+46
في 0 قنوات
Get PRO
يونيو '23
+30
في 0 قنوات
Get PRO
مايو '23
+44
في 0 قنوات
Get PRO
أبريل '23
+16
في 0 قنوات
Get PRO
مارس '23
+22
في 0 قنوات
Get PRO
فبراير '23
+19
في 0 قنوات
Get PRO
يناير '23
+40
في 0 قنوات
Get PRO
ديسمبر '22
+29
في 0 قنوات
Get PRO
نوفمبر '22
+21
في 0 قنوات
Get PRO
أكتوبر '22
+23
في 0 قنوات
Get PRO
سبتمبر '22
+23
في 0 قنوات
Get PRO
أغسطس '22
+22
في 0 قنوات
Get PRO
يوليو '22
+19
في 0 قنوات
Get PRO
يونيو '22
+43
في 0 قنوات
Get PRO
مايو '22
+19
في 0 قنوات
Get PRO
أبريل '22
+23
في 0 قنوات
Get PRO
مارس '22
+28
في 0 قنوات
Get PRO
فبراير '22
+24
في 0 قنوات
Get PRO
يناير '22
+35
في 0 قنوات
Get PRO
ديسمبر '21
+19
في 0 قنوات
Get PRO
نوفمبر '21
+13
في 0 قنوات
Get PRO
أكتوبر '21
+30
في 0 قنوات
Get PRO
سبتمبر '21
+20
في 0 قنوات
Get PRO
أغسطس '21
+40
في 0 قنوات
Get PRO
يوليو '21
+25
في 0 قنوات
Get PRO
يونيو '21
+52
في 0 قنوات
Get PRO
مايو '21
+33
في 0 قنوات
Get PRO
أبريل '21
+44
في 0 قنوات
Get PRO
مارس '21
+44
في 0 قنوات
Get PRO
فبراير '21
+42
في 0 قنوات
Get PRO
يناير '21
+234
في 0 قنوات
Get PRO
ديسمبر '20
+650
في 0 قنوات
| التاريخ | نمو المشتركين | الإشارات | القنوات | |
| 09 يوليو | +6 | |||
| 08 يوليو | 0 | |||
| 07 يوليو | 0 | |||
| 06 يوليو | +1 | |||
| 05 يوليو | 0 | |||
| 04 يوليو | 0 | |||
| 03 يوليو | +1 | |||
| 02 يوليو | +1 | |||
| 01 يوليو | +1 |
منشورات القناة
🏴 آج مشہد مقدس میں رہبر شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای قدس سرہ کو مومنین نے نم آنکھوں سے وداع کیا
#ہمیں_اٹھنا_ہوگا
#سردار_شہدائے_ایران_الوداع
#الوداع_رفیق
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
👇
https://zil.ink/imamrezaur
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖
| 2 | 🏴 آج رات نماز وحشت پڑھیں برای رہبر شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای قدس سرہ
#ہمیں_اٹھنا_ہوگا
#سردار_شہدائے_ایران_الوداع
#الوداع_رفیق
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
👇
https://zil.ink/imamrezaur
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖ | 77 |
| 3 | 🏴 رہبر شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای قدس سرہ کی مشہد مقدس میں تشییع جنازہ
#ہمیں_اٹھنا_ہوگا
#سردار_شہدائے_ایران_الوداع
#الوداع_رفیق
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
👇
https://zil.ink/imamrezaur
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖ | 99 |
| 4 | 🏴 رہبر شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای قدس سرہ کی مشہد مقدس میں تشییع جنازہ
#ہمیں_اٹھنا_ہوگا
#سردار_شہدائے_ایران_الوداع
#الوداع_رفیق
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
👇
https://zil.ink/imamrezaur
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖ | 1 |
| 5 | 🏴 رہبر شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای قدس سرہ کی یہ آخری زیارت تھی
#ہمیں_اٹھنا_ہوگا
#سردار_شہدائے_ایران_الوداع
#الوداع_رفیق
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
👇
https://zil.ink/imamrezaur
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖ | 92 |
| 6 | 🏴 رہبر شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای قدس سرہ مشہد مقدس میں تشییع جنازہ میں لاکھوں افراد کی شرکت
#ہمیں_اٹھنا_ہوگا
#سردار_شہدائے_ایران_الوداع
#الوداع_رفیق
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
👇
https://zil.ink/imamrezaur
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖ | 87 |
| 7 | *🏴 رہبر شہید حرم میں کہاں دفن ہوں گے؟*
*#ہمیں_اٹھنا_ہوگا*
*#سردار_شہدائے_ایران_الوداع*
*#الوداع_رفیق*
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
*🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں*
👇
https://zil.ink/imamrezaur
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖ | 78 |
| 8 | ⚫ حرم امام رضا علیہ السلام میں اردو زبان زائرین کی تعزیتی مجلس
💠 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے رواق غدیر میں اردو زبان زائرین و مجاورین نے شہید امت حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای قدس سرہ کی شہادت کی مناسبت سے ایک تعزیتی مجلس کا انعقاد کیا گیا۔
#ہمیں_اٹھنا_ہوگا
#سردار_شہدائے_ایران_الوداع
#الوداع_رفیق
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
👇
https://zil.ink/imamrezaur
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖ | 75 |
| 9 | 🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
إِنَّا مَكَّنَّا لَهُ فِي الْأَرْضِ وَآتَيْنَاهُ مِن كُلِّ شَيْءٍ سَبَبًا (84)
ترجمہ: ہم نے اسے زمین میں اقتدار عطا کیا تھا اور اسے ہر طرح کا ساز و سامان مہیا کر دیا تھا.
📕تفســــــــیر قــــرآن📕
1️⃣ ذوالقرنين ايک طاقتور اور زمين پر وسيع ذرائع كى حامل شخصيت تھى، تاريخ كے طاقتور افراد كى قدرت اور وسائل صرف الله تعالى كے ارادے اور حاكميت كے دائرہ كار ميں ہيں نہ كہ وہ مستقل ہيں.
2️⃣ ''ذوالقرنين ''ايک الہى شخصيت تھى ذوالقرنين كے پاس اس كے ہر مقصد كو پورا كرنے كے لئے اسباب و وسائل مہيا تھے علمى اور عملى كاموں كو پورا كرنے كى روش اور اسباب كا حصول، زمين پر ذوالقرنين كى قدرت اور اقتدار كا باعث تھا.
3️⃣ اشياء كو وجود ميں لانے اور امور كو متحقق كرنے والا طبيعى نظام، علل اور اسباب كے سلسلہ پر قائم ہے، ذوالقرنين كى قدرت وطاقت اور اپنے مقاصد كو پورا كرنے كے لئے تمام ضرورى وسائل اور ذرائع انہيں الله كى طرف سے عطا ہونے تھے۔
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ کهف
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
🥏+989378888966
👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR
👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09
👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur
👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/
👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
➖➖➖➖➖➖➖ | 95 |
| 10 | ⚫ شہادت رہبر شہید ایران رضوان اللہ کی آرزو تھی
#ہمیں_اٹھنا_ہوگا
#سردار_شہدائے_ایران_الوداع
#الوداع_رفیق
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
👇
https://zil.ink/imamrezaur
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖ | 117 |
| 11 | ⚫️ رہبر شہید امت کی تشییع جنازہ و تدفین میں 1 روز باقی ہیں
#ہمیں_اٹھنا_ہوگا
#قیام_لازم_ہے
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
https://zil.ink/imamrezaur
🥏 Whatsapp +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖ | 111 |
| 12 | ⚫️ لوگوں کے سامنے ہاتھ مت پھلاو
🔷 امام زین العابدین علیه السّلام فرماتے ہیں:
طَلَبُ الحَوائِجِ إلَی النّاسِ مَذلَّةٌ لِلحَیاةِ وَ مَذهَبَةٌ لِلحَیاءِ وَ استِخفافٌ بِالوَقارِ وَ هُوَ الفَقرُ الحاضِرُ
📜 لوگوں سے ضروریات زندگی کو مانگنا، ذلت و خواری کا سبب ہے، اور لوگوں سے مانگنے سے شرم و حیا ختم اور وقار کم ہو جاتا ہے اور یہی سب سے بڑی غربت ہے۔
📚 تحف العقول، ص 279
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
👇
https://zil.ink/imamrezaur
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖ | 116 |
| 13 | ⚫️ لوگوں کے سامنے ہاتھ مت پھلاو
🔷 امام زین العابدین علیه السّلام فرماتے ہیں:
طَلَبُ الحَوائِجِ إلَی النّاسِ مَذلَّةٌ لِلحَیاةِ وَ مَذهَبَةٌ لِلحَیاءِ وَ استِخفافٌ بِالوَقارِ وَ هُوَ الفَقرُ الحاضِرُ
📜 لوگوں سے ضروریات زندگی کو مانگنا، ذلت و خواری کا سبب ہے، اور لوگوں سے مانگنے سے شرم و حیا ختم اور وقار کم ہو جاتا ہے اور یہی سب سے بڑی غربت ہے۔
📚 تحف العقول، ص 279
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
👇
https://zil.ink/imamrezaur
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖ | 1 |
| 14 | 🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
وَيَسْأَلُونَكَ عَن ذِي الْقَرْنَيْنِ قُلْ سَأَتْلُو عَلَيْكُم مِّنْهُ ذِكْراً (83)
ترجمہ: اور اے پيغمبر يہ لوگ آپ سے ذوالقرنين كے بارے ميں سوال كرتے ہيں تو آپ كہہ ديجئے كہ ميں عنقريب تمھارے سامنے ان كا تذكرہ پڑھ كر سنا دوں گا.
📕تفســــــــیر قــــرآن📕
1️⃣ پيغمبر، كے زمانہ كے لوگوں نے آنحضرت(ص) سے ذوالقرنين كے بارے ميں سوالات كيئے تھے، ذوالقرنين ايک تاريخى اور زمانہ پيغمبر(ص) ميں جانى پہچانى شخصيت تھى، الله نے رسول اكرم(ص) كو لوگوں كے سوال كا جواب دينے كا طريقہ تعليم ديا ہے.
2️⃣ لوگوں كے آنحضرت(ص) سے سوالات، بعض آيات كے نازل ہونے اور لوگوں كے لئے بعض مطلب كى وضاحت كا باعث بنتے تھے، الله تعالى نے قرآنى آيات كے ذريعہ، ذوالقرنين كے بارے بعض مطالب پيش كرنے كا يقينى وعدہ ديا.
3️⃣ ذوالقرنين كى داستان كى تفصيل، تلاوت وحى كى بناء پر ہے نہ كہ آنحضرت كى ذاتى رائے كى بناء پر ہے، آنحضرت(ص) كے بعض علوم اور معلومات، نزول وحی كے مرہون منت تھے۔
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ کهف
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
🥏+989378888966
👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR
👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09
👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur
👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/
👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
➖➖➖➖➖➖➖ | 119 |
| 15 | لا يوجد نص... | 131 |
| 16 | 🏴 تہران میں شہید رہبر کا لاکھوں افراد پر مشتمل تشییع جنازہ کی تصویری جھلکیاں
#ہمیں_اٹھنا_ہوگا
#قیام_لازم_ہے
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
https://zil.ink/imamrezaur
🥏 Whatsapp +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖ | 109 |
| 17 | 🏴 سخت ترین حالات میں حق کا دفاع
▪️شہدائے کربلا کی عظمت اس بات میں ہے کہ انھوں نے انسان کے تصور میں آنے والے ممکنہ سخت ترین حالات میں بھی حق کا دفاع کیا۔
شہید امام خامنہ ای
27 جولائی 2005
#ہمیں_اٹھنا_ہوگا
#شہید_خامنہای
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
https://zil.ink/imamrezaur
🥏 Whatsapp +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖ | 107 |
| 18 | ⚫️ رہبر شہید امت کی تشییع جنازہ و تدفین میں 2 روز باقی ہیں
#ہمیں_اٹھنا_ہوگا
#قیام_لازم_ہے
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
https://zil.ink/imamrezaur
🥏 Whatsapp +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖ | 88 |
| 19 | 🕋 اللہ تشییع جنازہ میں شرکت کرنے والے کے گناہ معاف کر دیتا ہے
#ہمیں_اٹھنا_ہوگا
#قیام_لازم_ہے
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
https://zil.ink/imamrezaur
🥏 Whatsapp +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖ | 90 |
| 20 | 🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
وَأَمَّا الْجِدَارُ فَكَانَ لِغُلَامَيْنِ يَتِيمَيْنِ فِي الْمَدِينَةِ وَكَانَ تَحْتَهُ كَنزٌ لَّهُمَا وَكَانَ أَبُوهُمَا صَالِحاً فَأَرَادَ رَبُّكَ أَنْ يَبْلُغَا أَشُدَّهُمَا وَيَسْتَخْرِجَا كَنزَهُمَا رَحْمَةً مِّن رَّبِّكَ وَمَا فَعَلْتُهُ عَنْ أَمْرِي ذَلِكَ تَأْوِيلُ مَا لَمْ تَسْطِع عَّلَيْهِ صَبْراً (82)
ترجمہ: اور يہ ديوار شہر كے در يتيم بچّوں كى تھى اور اس كے نيچے ان كا خزانہ دفن تھا اور ان كا باپ ايک نيک بندہ تھا تو آپ كے پروردگار نے چاہا كہ يہ دونوں طاقت و توانائی كى عمر تک پہنچ جائيں اور اپنے خزانے كو نكال ليں يہ سب آپ كے پروردگار كى رحمت ہے اور ميں نے اپنى طرف س كچھ نہيں كيا ہے اور يہ ان باتوں كى تاويل ہے جن پر آپ صبر نہيں كرسكے ہيں.
📕تفســــــــیر قــــرآن📕
1️⃣ حضرت خضر(ع) نے حضرت موسى(ع) كيلئے پرانى ديوار كو تعمير كرنے كى وجہ بيان كى، ان كے ہاتھوں، تعمير ہونے والى ديوار دو يتيم لڑكوں كى ملكيت ميں تھى، باوجود اس كے كہ ديوار كے مالک اس آبادى ميں نہيں تھے حضرت خضر(ع) نے ديوار كى تعمير كى.
2️⃣ ديوار كو تعمير كرنے سے حضرت خضر(ع) كا مقصد يہ تھا كہ شہر ميں رہنے والے دونوں لڑكوں كا خزانہ اس كے نيچے محفوظ رہے، باپ كا صالح ہونا، حضرت خضر كے ان يتيم بچوں كےمفادات كى حمايت كرنے كا سبب بنا.
3️⃣ صالح افراد كے بچوں كے ساتھ انكے والدين كى اچھائي كى بناء پر مناسب رويہ ضرورى ہے، باپ كا صالح اور شائستہ ہونا، بچوں كے سعادت مند اور نيک بخت ہونے ميں موثر ہے، صالح افراد كے مفادات كى حفاظت ميں اللہ كے غيبى اسباب، دخالت ركھتے ہيں.
4️⃣ حضرت خضر(ع) نے حضر ت موسى(ع) كو وسيع الہى تدبير كى طرف توجہ كرتے ہوئے، يتيموں كے اموال كى حفاظت كا سرچشمہ الله كى وسيع ربوبيت قرار ديا، آپ نے سب عجيب وغريب كام، الله كے حكم كى بناء پر انجام ديئے تھے۔
5️⃣ كائنات كے حقائق اور اسرار سے حضرت خضر(ع) كى آگاہى اور انكے بارے ميں الله كے ارادے سے مطلع ہونا، ان كے علم لدنى كا ايک نمونہ تھا، حضرت خضر(ع) نے اسرار تعليم دينے كے بعد ان كے مقابلہ موسى(ع) كى بے صبرى پر ناپسنديدگى كا اظہار كيا۔
6️⃣ اولياء الہی كے عجيب و غريب كاموں ميں بے صبرى كا مظاہرہ كرنے اور جلد بازى سے فيصلہ كرنے سے پرہيز كرنا ضرورى ہے، كائنات كے مصائب اور حوادث، دقيق اور اساسى توجيہ و تفسير ركھتے ہيں۔
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ کهف
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
🥏+989378888966
👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR
👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09
👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur
👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/
👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
➖➖➖➖➖➖➖ | 98 |
