Imam Reza Shrine (as) UR
前往频道在 Telegram
روضہ منورہ امام علی رضا علیه السلام کا آفیشل اردو چینل Contact us: 🆔 @ImamRezaUr_Admin Whatsapp: +98 937 8888966 https://zil.ink/imamrezaur
显示更多1 877
订阅者
-224 小时
-77 天
-1830 天
帖子存档
🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
أَمَّا السَّفِينَةُ فَكَانَتْ لِمَسَاكِينَ يَعْمَلُونَ فِي الْبَحْرِ فَأَرَدتُّ أَنْ أَعِيبَهَا وَكَانَ وَرَاءَهُم مَّلِكٌ يَأْخُذُ كُلَّ سَفِينَةٍ غَصْبًا (79)
ترجمہ: جہاں تک کشتی کا معاملہ ہے تو وہ چند مسکینوں کی تھی جو دریا پر کام کرتے تھے۔ میں نے چاہا کہ اسے عیب دار بنا دوں کیونکہ ادھر ایک (ظالم) بادشاہ تھا جو ہر (بے عیب) کشتی پر زبردستی قبضہ کر لیتا تھا.
📕تفســــــــیر قــــرآن📕
1️⃣ كشتى كو عيب دار بنانے سے حضرت خضر(ع) كا مقصد يہ تھا كہ اسے غاصب بادشاہ كے لوٹنے سے نجات دلائیں، حضرت خضر(ع) كے ہاتھوں سوراخ ہونے والى كشتى ايك مسكين گروہ كى ملكيت ميں تھى اور ان كے حصول رزق كا فقط يہى وسيلہ تھا.
2️⃣ محروم لوگوں كى آخرى حد تک پشت پناہى اور ان كے فائدہ كے لئے مخفيانہ كوشش، حضرت خضر(ع) كى ذمہ داريوں ميں سے تھى، حضرت موسى (ع) اور خضر(ع) كى داستان كے زمانہ ميں ايک بادشاہ، تمام صحيح وسالم كشتيوں كو اس علاقہ ميں قبضہ ميں لے ليتا تھا.
3️⃣ حضرت خضر(ع) اور موسى (ع) كو سوار كرنے والى كشتى كا معيوب ہونا موجب بنا كہ بادشاہ اسے قبضہ ميں لينے سے باز رہا، ايک بڑے اور يقينى نقصان سے بچانے كے لئے كسى كے مال كو ضرر پہنچانا جائز ہے.
4️⃣ الله كے خاص اولياء غاصب حاكموں كو ناكام بنانے اور محروم لوگوں كے حقوق كى حفاظت ميں كوشان ہوتے ہيں، كشتى كے حوالے سے حضرت خضر(ع) كا عمل، اس قانون كا ايک نمونہ ہے كہ جس ميں مہم چيز كے ساتھ ٹكراؤ ميں اہم چيز كو ترجيح دى جاتى ہے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ کهف
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
🥏+989378888966
👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR
👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09
👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur
👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/
👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
➖➖➖➖➖➖➖
✊ ہمیں اٹھنا ہوگا
#قیام_لازم_ہے
#ہمیں_اٹھنا_ہوگا
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
https://zil.ink/imamrezaur
🥏 Whatsapp +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖
🕌 آستان قدس رضوی کا اعلامیہ
🔶 انقلابی شہید رہبر کی رخصتی، تشییع اور تدفین کی تقریب کے سلسلے میں:
💠 آستان قدس رضوی نے زیارت کے سلسلے اور زائرین عزیز کی شایان اور محفوظ خدمت رسانی کو اولین ترجیح دیتے ہوئے، شہید رہبر انقلاب اور ان کے معزز خاندان کے گرامی قدر شہداء کی تشییع اور تدفین کی تقریب کے شایان شان انعقاد کے لئے ضروری انتظامات فراہم کیئے گئے ہیں۔
🔹 اس بنیاد پر، حرم مطہر کے اطراف میں واقع صحنوں میں زائرین کی زیارت اور آمد و رفت کا سلسلہ مسلسل اور بلا تعطل جاری رہے گا، اور زیارت اور آمد و رفت کی پابندیاں صرف حرم مطہر رضوی کے مرکزی صحنوں اور رواقوں میں، بدھ 8 جولائی کی دوپہر سے بتدریج نافذ کی جائیں گی اور تدفین کی تقریب کے اختتام تک جاری رہیں گی۔
#ہمیں_اٹھنا_ہوگا
#قیام_لازم_ہے
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
https://zil.ink/imamrezaur
🥏 Whatsapp +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖
⚫ حرم امام علی رضا علیہ السلام کے متولی نے رہبر شہید امت کے لئے کیا کہا
#ہمیں_اٹھنا_ہوگا
#قیام_لازم_ہے
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
https://zil.ink/imamrezaur
🥏 Whatsapp +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖
⚫ رہبر شہید امت کی تشییع جنازہ و تدفین میں 6 روز باقی ہے
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
https://zil.ink/imamrezaur
🥏 Whatsapp +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖
🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
َقَالَ هَٰذَا فِرَاقُ بَيْنِي وَبَيْنِكَ ۚ سَأُنَبِّئُكَ بِتَأْوِيلِ مَا لَمْ تَسْتَطِع عَّلَيْهِ صَبْرًا (78)
ترجمہ: خضر (ع) نے کہا بس (ساتھ ختم ہوا) اب میری اور تمہاری جدائی ہے اب میں تمہیں ان باتوں کی حقیقت بتاتا ہوں جن پر تم صبر نہ کر سکے.
📕تفســــــــیر قــــرآن📕
1️⃣ حضرت موسی(ع) كى حضرت خضر(ع) سے كيئے ہوئے عہد كى تيسرى بار مخالفت، دونوں كى آپس ميں جدائی كا باعث بنى، حضرت خضر(ع) كے كاموں كو تحمل كرنے كے حوالے سے حضرت موسى(ع) كى عاجزی، ان كے تيسرے سوال اور اعتراض پر ثابت ہو گئی.
2️⃣ حضرت خضر(ع) حضرت موسى(ع) كى آخرى غلطى پر ان سے جدا ہونے كے لئے محكم دليل اور قابل قبول عذر ركھتے تھے، حضرت خضر(ع) نے حضرت موسى(ع) كو اطمينان دلايا كہ جدا ہونے سے پہلے انہيں اپنے عجيب وغريب كاموں كے اسرار سے آگاہ كريں گے.
3️⃣ انبياء اور اولياء كے تحمل اور افعال كى نوعيت آپس ميں مختلف ہوتى ہے، حضرت خضر كے ظاہرى طور پر ناقابل قبول كام، باطن اور صحيح حقيقت پر مشتمل تھے، حضرت موسى(ع) حوادث كى تاويل كے علم كو سيكھنے كى روش پر صبر نہيں كر سكتے تھے.
4️⃣ وہ علم جو حضرت موسى (ع)، حضرت خضر(ع) سے سيكھنا چاہتے تھے وہ واقعات كى تاويل اور تحليل كا علم اور واقعات كے پس پردہ حقائق كى پہچان، كا علم تھا، حقيقى اسباب كو جاننے كى روش، ايک تجرباتى اور عملى روش ہے.
5️⃣ حوادث كى تاويل او رتحليل كے علم كو حاصل كرنے اور خضر(ع) جيسے علما ء كي صحبت اختيار كرنے كے لئے حضرت موسى (ع) كے صبر سے زيادہ صبر اور ان سے بڑھ كر قوت وتحمل كى ضرورت ہے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ کهف
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
🥏+989378888966
👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR
👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09
👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur
👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/
👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
➖➖➖➖➖➖➖
🌷 نیک اولاد پاکیزہ آغوش میں پروان چڑھتی ہے
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
👇
https://zil.ink/imamrezaur
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖
+6
رہبر شہید کی بہو شہیدہ زہرا حداد عادل کے آخری وداع کی تقریب
◾️شہید رہبر امت کی بہو اور رہبر انقلاب آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی اہلیہ محترمہ شہیدہ زہرا حداد عادل کے آخری وداع کا پروگرام گزشتہ رات (بدھ یکم جولائی 2026) کو ان کے والد ڈاکٹر غلام علی حداد عادل، دیگر اہل خانہ اور ان کے دیگر قریبی افراد کی موجودگي میں تہران کے مدرسۂ فرہنگ میں منعقد ہوا۔
#ہمیں_اٹھنا_ہوگا
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
👇
https://zil.ink/imamrezaur
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖
🏴 غم امام حسین علیہ السلام سے دلوں کو جلا ملتی ہے
💠 حرم امام رضا علیہ السلام کے اطراف میں ایرانی ماتمی جلوس زنجیر زنی اور نوحہ خوانی کرکے خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے۔
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
👇
https://zil.ink/imamrezaur
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖
🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
َفَانطَلَقَا حَتَّىٰ إِذَا أَتَيَا أَهْلَ قَرْيَةٍ اسْتَطْعَمَا أَهْلَهَا فَأَبَوْا أَن يُضَيِّفُوهُمَا فَوَجَدَا فِيهَا جِدَارًا يُرِيدُ أَن يَنقَضَّ فَأَقَامَهُ ۖ قَالَ لَوْ شِئْتَ لَاتَّخَذْتَ عَلَيْهِ أَجْرًا (77)
ترجمہ: اس کے بعد وہ دونوں آگے چلے یہاں تک کہ ایک گاؤں والوں کے پاس پہنچے اور ان سے کھانا طلب کیا۔ مگر انہوں نے ان کی مہمانداری کرنے سے انکار کر دیا۔ پھر ان دونوں نے وہاں ایک دیوار پائی جو گرا چاہتی تھی۔ تو خضر (ع) نے اسے (بنا کر) سیدھا کھڑا کر دیا۔ (اس پر) موسیٰ (ع) نے کہا اگر آپ چاہتے تو اس کام کی (ان لوگوں سے) کچھ اجرت ہی لے لیتے.
📕تفســــــــیر قــــرآن📕
1️⃣ حضرت خضر(ع) نے حضرت موسی(ع) كى مہلت كى درخواست قبول كى اور انہيں تيسرى بار اپنى ہمراہى كا موقع ديا، حضرت موسى (ع) اور خضر(ع) اپنے سفر اور حركت كرنے كى راہ ميں ايک آبادى تک پہنچے اور وہاں كے لوگوں سے ملاقات كى.
2️⃣ حضرت موسى(ع) اور خضر(ع) نے بھوک محسوس كرتے ہوئے شہر والوں، سے غذا كا تقاضا كيا، كوئی بھی، حضرت موسى(ع) اور خضر(ع) كو كھانا كھلانے كيلئے تيار نہيں ہوا، جس شہر ميں وہ داخل ہوئے تھے وہاں كے لوگ مہمان كى خدمت اور غريب نوازى جيسى صفات سے عارى تھے.
3️⃣ پيغمبرى كے مقام پر فائز ہوتے ہوئے بھى لوگوں سے اپنى مادى احتياج كا تقاضا، غير مناسب نہيں ہے، حضرت موسى(ع) اور خضر(ع) نے اس آبادى ميں ايک ايسى ديوار كو ديكھا جو گرنے اور خراب ہونے والى تھى، حضرت خضر(ع) نے گر نے والى ديوار كو درست اور تعمير كيا.
4️⃣ گرنے والى ديوار كى حضرت خضر(ع) كے ہاتھوں تعمير، شہر كے لوگوں كى نگاہوں كے سامنے انجام پائی، حضرت خضر(ع) نے ديوار كى تعمير ميں حضرت موسی(ع) سے مدد نہيں مانگى، حضرت خضر(ع) نے ديوار كى تعمير كى اجرت دريافت كرنے كے امكان كے باوجود كوئی چيز دريافت نہيں كى.
5️⃣ باجود اس كے كہ غذا كے حصول كيلئے اجرت كى احتياج تھی، حضرت خضر(ع) كے اپنے كام كے مقابلہ اجرت نہ چاہنے پر حضرت موسی(ع) ناراض اور شاكى تھے، كام كے انجام دينے كے بعد اجرت كى مقدار كا معين كرنا، صحيح اور قابل اجراء ہے.
6️⃣ كام لينے والے كى در خواست كے بغير انجام ديتے گئے كاموں كے مقابلہ ميں اجرت لينا جائز ہے، اجرت حاصل نہ كرنے كے حوالے سے حضرت موسى(ع) كى حضرت خضر(ع) سے شكايت آميز بات اپنے عہد سے تيسرى مخالفت تھى.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ کهف
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
🥏+989378888966
👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR
👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09
👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur
👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/
👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
➖➖➖➖➖➖➖
🌷 صلہ رحمی کا سب سے آسان طریقہ کیا ہے
🔷 امام علی رضا علیہ السلام فرماتے ہیں:
صِل رَحِمَكَ وَلَو بِشَربَةٍ مِنَ الماءِ و أفضَلُ ما تُوصَلُ بِهِ الرَّحِمُ كَفُّ الأذى۔
☝️صلہ رحم انجام دو اگر چہ ایک گھونٹ پانی کے ذریعہ ہی کیوں نہ ہو اور صلہ رحم کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اپنے رشتہ داروں کو آزار دہی سے بچو۔
📚 بحار الانوار، ج 75، ص،338
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
👇
https://zil.ink/imamrezaur
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖
🚩 چھوٹے گناہ بڑے گناہوں کا راستہ ہیں
🔷 امام علی رضا علیہ السلام فرماتے ہیں:
اَلصَّغَائِرُ مِنَ اَلذُّنُوبِ طُرُقٌ إِلَى اَلْكَبَائِرِ وَ مَنْ لَمْ يَخَفِ اَللَّهَ فِي اَلْقَلِيلِ لَمْ يَخَفْهُ فِي اَلْكَثِيرِ.
📃 چھوٹے گناہ ہی بڑے گناہوں کا راستہ ہیں جو بھی چھوٹے گناہوں میں خدا کا خوف نہیں رکھا وہ بڑے گناہوں میں اس سے نہیں ڈرتا ہے۔
📚 مسند الامام الرضا عليه السلام، ج 1، ص 290
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
👇
https://zil.ink/imamrezaur
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖
🕌 زیارت نیابتی کے لئے نام لکھیں
🔷امام محمد باقر علیه السلام فرماتے ہیں:
📜میرے فرزند موسیٰ کاظم کے یہاں ایک فرزند پیدا ہوگا جس کا نام امیرالمومنین علیہ السلام کے نام پر ہوگا، وہ سر زمین طوس جوکہ خراسان کا حصہ ہے میں دفن ہوگا اور اسکو پردیس میں زہر سے شہید کیا جائے گا جو اسکی معرفت کے ساتھ زیارت کرے گا اللہ اسے صدر اسلام کے مجاہدین کے برابر اجر عطا فرمائے گا
📚من لا یحضره الفقیه،ج 2، ص583
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 حرم امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Follow Karen
👇
https://zil.ink/imamrezaur
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
🥏 +989378888966
🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
َقَالَ إِن سَأَلْتُكَ عَن شَيْءٍ بَعْدَهَا فَلَا تُصَاحِبْنِي ۖ قَدْ بَلَغْتَ مِن لَّدُنِّي عُذْرًا (76)
ترجمہ: موسیٰ (ع) نے کہا (اچھا) اگر اس کے بعد آپ سے کسی چیز کے متعلق پوچھوں تو آپ مجھے اپنے ساتھ نہ رکھیں۔ بےشک آپ میری طرف سے عذر کی حد تک پہنچ گئے ہیں.
📕تفســــــــیر قــــرآن📕
1️⃣ حضرت موسى (ع) نے حضرت خضر(ع) سے ان كے غير معمولى كا موں كے مقابلہ ميں اپنے صبر كرنے كے حوالے سے آخرى مہلت مانگى، خطا كرنے والوں اور بھول جانے والوں كو تين بار، مہلت دينا مناسب ہے.
2️⃣ حضرت موسى(ع) نے اپنے آپ كو دوبارہ سوال كرنے كى صورت ميں حضرت خضر(ع) كى مصاحبت سے محروميت كا لائق سمجھا، حضرت موسى(ع) نے حضرت خضر(ع) كے كردار كو تحمل كرنے اور ان كى ہمراہى سے عاجزى كا اعتراف كر ليا.
3️⃣ حضرت موسى(ع) نے يہ اعتراف كيا كہ حضرت خضر(ع) كے كاموں كے مقابلہ ميں ان كے خاموش رہنے كى خلاف ورزى كے نتيجہ ميں ان سے جدائی كے سلسلہ ہيں حضرت خضر(ع) معذور ہيں.
4️⃣ اپنے اوپر تنقيد اور اپنے حوالے سے فيصلہ كرنے ميں انصاف كرنا اور اپنے اعمال كى ذمہ دارى قبول كرنا، بلند اور شائستہ صفات ہيں.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ کهف
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
🥏+989378888966
👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR
👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09
👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur
👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/
👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
➖➖➖➖➖➖➖
+2
⚫️ حسین مجھ سے ہیں
🔷 رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں:
حُسَيْنٌ مِنِّي وَأَنَا مِنْ حُسَيْنٍ، أَحَبَّ اللَّهُ مَنْ أَحَبَّ حُسَيْنًا، حُسَيْنٌ سِبْطٌ مِنَ الْأَسْبَاطِ
📃 حسین مجھ سے ہیں، اور میں حسین سے ہوں، اللہ اس شخص سے محبت کرتا ہے جو حسین سے محبت کرے۔ حسین میری نسل کے برگزیدہ فرزند ہیں۔
📚 سنن ترمزی، ج 2، ص 307
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
👇
https://zil.ink/imamrezaur
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖
+2
🚩 شہیداء کربلا کے برابر ثواب
🔷️ امام علی رضا علیہ السلام نے فرمایا:
يَا اِبْنَ شَبِيبٍ إِنْ سَرَّكَ أَنْ يَكُونَ لَكَ مِنَ اَلثَّوَابِ مِثْلَ مَا لِمَنِ اُسْتُشْهِدَ مَعَ اَلْحُسَيْنِ فَقُلْ مَتَى ذَكَرْتَهُ يٰا لَيْتَنِي كُنْتُ مَعَهُمْ فَأَفُوزَ فَوْزاً عَظِيماً۔
📜 اے شبیب کے بیٹے! اگر تم یہ چاہتے ہو کہ تمہارا ثواب بھی ان کے برابر ہو جو امام حسین علیہ السلام کے ساتھ شہید ہوئے ہیں، تو جب بھی امام حسین علیہ السلام کو یاد کرو اس طرح کہو ’’يٰا لَيْتَنِي كُنْتُ مَعَهُمْ فَأَفُوزَ فَوْزاً عَظِيماً‘‘ ’’ اے کاش میں ان کے ساتھ ہوتا اور ایک عظیم کامیابی پرفائز ہوتا‘‘۔
📚 اقبال الأعمال، ج 2، ص 544
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
👇
https://zil.ink/imamrezaur
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖
🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
َقَالَ أَلَمْ أَقُل لَّكَ إِنَّكَ لَن تَسْتَطِيعَ مَعِيَ صَبْرًا (75)
ترجمہ: خضر (ع) نے کہا کیا میں نے تم سے کہا نہ تھا کہ آپ میرے ساتھ صبر نہیں کر سکیں گے.
📕تفســــــــیر قــــرآن📕
1️⃣ حضرت خضر(ع) نے دوسرى بار اور بڑے واضح انداز ميں حضرت موسى(ع) كى بے صبرى اور بلا وجہ سوالات پر انہيں تنبيہ اور خبر دار كيا، حضرت خضر(ع) نے يہ كہ موسی(ع) ان كے كاموں پر صبر نہيں كر سكتے تيسرى بار تاكيد كى ہے.
2️⃣ حضرت خضر(ع) كى اپنے كاموں كے مقابل حضرت موسى(ع) كى بے صبرى كے حوالے سے پيشگوئی حقيقت كے مطابق تھى، الله تعالى كے خاص اولياء اور علوم الہى كے حامل لوگوں كى صحبت سے فيض اٹھانے كے لئے صبر اور تحمل، ضرورى شرط ہے.
3️⃣ نوجوان كے قتل كرنے كى غرض كے حوالے سے حضرت موسی(ع) كى لاعلمى كى طرف حضرت خضر(ع) نے اشارہ كرتے ہوئے ان كے اعتراض كو غلط جانا اور اس كو ان ميں تحمل و صبر كے كم ہونے كے سلسلہ ميں اپنى شناخت كے درست ہونے پر علامت كے قرار ديا.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ کهف
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
🥏+989378888966
👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR
👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09
👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur
👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/
👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
➖➖➖➖➖➖➖
🏴 حرم امام علی رضا علیہ السلام میں زائرین و مجاورین افغانستان کی مجلس عزاء اور عزاداری
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
👇
https://zil.ink/imamrezaur
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖
+1
🕌 سر و آنکھیں جکھا کر دل نے وہ مانگا جو زبان نہ کہہ سکی، مولا بس آپ کے در پہ آ گئے، بس یہی کافی ہے
☝️ السلام علیک یا غریب الغرباء یا معین الضعفاء و رحمت اللہ برکاتہ
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
👇
https://zil.ink/imamrezaur
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖
🚩 حرم امام علی رضا علیہ السلام میں زائرین و مجاورین ترکی زبان کی اپنے خاص انداز میں عزاداری
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
👇
https://zil.ink/imamrezaur
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖
现已上线!2025 年 Telegram 研究 — 年度关键洞察 