ch
Feedback
ISLAM WITH EMAN

ISLAM WITH EMAN

前往频道在 Telegram

اصلاحی کہانیاں اور سبق آموز احادیث و واقعات... ایڈمن سے رابطہ کیلئے: @syedsajjadhamdani

显示更多
1 419
订阅者
无数据24 小时
-17
-1330

数据加载中...

标签云
无数据
有任何问题?请刷新页面或联系我们的客服
进出提及
---
---
---
---
---
---
吸引订阅者
十二月 '25
十二月 '25
+2
在0个频道中
十一月 '25
+4
在0个频道中
Get PRO
十月 '25
+5
在0个频道中
Get PRO
九月 '25
+6
在1个频道中
Get PRO
八月 '25
+11
在0个频道中
Get PRO
七月 '25
+17
在0个频道中
Get PRO
六月 '25
+7
在1个频道中
Get PRO
五月 '25
+18
在1个频道中
Get PRO
四月 '25
+11
在0个频道中
Get PRO
三月 '25
+14
在0个频道中
Get PRO
二月 '25
+13
在0个频道中
Get PRO
一月 '25
+11
在0个频道中
Get PRO
十二月 '24
+22
在0个频道中
Get PRO
十一月 '24
+15
在0个频道中
Get PRO
十月 '24
+20
在0个频道中
Get PRO
九月 '24
+23
在0个频道中
Get PRO
八月 '24
+30
在0个频道中
Get PRO
七月 '24
+25
在0个频道中
Get PRO
六月 '24
+19
在0个频道中
Get PRO
五月 '24
+24
在0个频道中
Get PRO
四月 '24
+14
在0个频道中
Get PRO
三月 '24
+21
在0个频道中
Get PRO
二月 '24
+21
在0个频道中
Get PRO
一月 '24
+28
在0个频道中
Get PRO
十二月 '23
+29
在0个频道中
Get PRO
十一月 '23
+10
在0个频道中
Get PRO
十月 '23
+14
在0个频道中
Get PRO
九月 '23
+17
在0个频道中
Get PRO
八月 '23
+22
在0个频道中
Get PRO
七月 '23
+32
在0个频道中
Get PRO
六月 '23
+34
在0个频道中
Get PRO
五月 '23
+32
在0个频道中
Get PRO
四月 '23
+14
在0个频道中
Get PRO
三月 '23
+21
在0个频道中
Get PRO
二月 '23
+29
在0个频道中
Get PRO
一月 '23
+26
在0个频道中
Get PRO
十二月 '22
+18
在0个频道中
Get PRO
十一月 '22
+18
在0个频道中
Get PRO
十月 '22
+25
在0个频道中
Get PRO
九月 '22
+26
在0个频道中
Get PRO
八月 '22
+17
在0个频道中
Get PRO
七月 '22
+27
在0个频道中
Get PRO
六月 '22
+31
在0个频道中
Get PRO
五月 '22
+17
在0个频道中
Get PRO
四月 '22
+30
在0个频道中
Get PRO
三月 '22
+34
在0个频道中
Get PRO
二月 '22
+19
在0个频道中
Get PRO
一月 '22
+13
在0个频道中
Get PRO
十二月 '21
+19
在0个频道中
Get PRO
十一月 '21
+20
在0个频道中
Get PRO
十月 '21
+17
在0个频道中
Get PRO
九月 '21
+30
在0个频道中
Get PRO
八月 '21
+52
在0个频道中
Get PRO
七月 '21
+31
在0个频道中
Get PRO
六月 '21
+34
在0个频道中
Get PRO
五月 '21
+23
在0个频道中
Get PRO
四月 '21
+41
在0个频道中
Get PRO
三月 '21
+57
在0个频道中
Get PRO
二月 '21
+61
在0个频道中
Get PRO
一月 '21
+297
在0个频道中
Get PRO
十二月 '20
+1 498
在0个频道中
日期
订阅者增长
提及
频道
14 十二月0
13 十二月0
12 十二月+1
11 十二月0
10 十二月0
09 十二月0
08 十二月0
07 十二月0
06 十二月0
05 十二月0
04 十二月0
03 十二月0
02 十二月+1
01 十二月0
频道帖子
ٹیکنیکل وجوہات کی بنیاد پر، چینل کو دوبارہ تیار کیا جائے گا۔ مستقبل میں اس سے بچنے کے لیے، اب چینل کا معیاری لنک صرف ہمارے بوٹ کے ذریعے حاصل کیا جا سکے گا۔ پرانا چینل غیر فعال ہو چکا ہے اور اسے حذف کیا جا سکتا ہے۔

2
دعا بلا کو رد کرتی ہے اگرچہ کیسی ہی سخت ہو۔
دعا بلا کو رد کرتی ہے اگرچہ کیسی ہی سخت ہو۔
303
3
دل کی اصلاح اس طرح ہوتی ہے کہ اسے یاد خدا میں مشغول رکھا جائے۔
دل کی اصلاح اس طرح ہوتی ہے کہ اسے یاد خدا میں مشغول رکھا جائے۔
296
4
سفید مرغ تنہا گھر اور گھر والوں کی اردگرد سات گھروں کی بلاؤں سے حفاظت کرتا ہے۔
سفید مرغ تنہا گھر اور گھر والوں کی اردگرد سات گھروں کی بلاؤں سے حفاظت کرتا ہے۔
245
5
جو کسی چیز کی طلب میں کوشش کرے گا اسے پائے گا۔
جو کسی چیز کی طلب میں کوشش کرے گا اسے پائے گا۔
226
6
جو شخص کمائی کرنے میں ساری رات جاگے اور سو کر آنکھوں کو ان کا حق نہ دے تو اس کی یہ کمائی حرام ہے۔
جو شخص کمائی کرنے میں ساری رات جاگے اور سو کر آنکھوں کو ان کا حق نہ دے تو اس کی یہ کمائی حرام ہے۔
205
7
مہنگائی کنٹرول کرنے کا طریقہ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺗﮩﺮﺍﻥ ﮐﮯ ﻣﺨﺘﺎﺭﺍﻟﺴﻠﻄﻨﺖ ﮐﻮ ﺍﻃﻼﻉ ﻣﻮﺻﻮﻝ ﮬﻮﺋﯽ ﮐﮧ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﯽ ﺑﮩﺖ ﻣﮩﻨﮕﮯ ﺩﺍﻣﻮﮞ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮬﻮ ﺭﮬﯽ ﮬﮯ۔ ﻣﺨﺘﺎﺭﺍﻟﺴﻠﻄﻨﺖ ﻧﮯ ﺍُﺳﯽ ﻭﻗﺖ ﻓﺮﻣﺎﻥ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﮯ ﮐﮧ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﻣﻘﺮﺭ ﮐﺮﺩﮦ ﻧﺮﺥ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﺩﮬﯽ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﺮﮮ۔ ﺣﮑﻢ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺍﮔﻠﮯ ﺩﻥ ﻣﺨﺘﺎﺭﺍﻟﺴﻠﻄﻨﺖ ﺑﮭﯿﺲ ﺑﺪﻝ ﮐﺮ ﺩﻭﺩﮪ ﺍﻭﺭ ﺩﮬﯽ ﺑﯿﭽﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮬﻮ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﻠﻮ ﺩﮬﯽ ﻣﺎﻧﮕﺎ۔ ﺩﻭﮐﺎﻧﺪﺍﺭ ﺟﻮ ﺍُﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﺳﮑﺎ ﺗﮭﺎ، ﮐﮩﺎ : " ﮐﻮﻧﺴﯽ ﺩﮬﯽ ﺧﺮﯾﺪﻧﯽ ﮬﮯ، ﻋﺎﻡ ﯾﺎ ﻣﺨﺘﺎﺭﺍﻟﺴﻠﻄﻨﺖ ﻭﺍﻟﯽ؟ " ﻣﺨﺘﺎﺭﺍﻟﺴﻠﻄﻨﺖ ﻧﮯ ﺣﯿﺮﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﺘﻌﺠﺎﺏ ﺳﮯ ﺍﻥ ﺩﻭ ﮐﺎ ﻓﺮﻕ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺗﻮ ﺩﻭﮐﺎﻧﺪﺍﺭ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ : " ﻋﺎﻡ ﺩﮬﯽ ﻭﮬﯽ ﮬﮯ ﺟﻮ ﺭﻭﺍﯾﺘﯽ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﻮ ﮬﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺮﺿﯽ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﭘﺮ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮬﯿﮟ۔ ﻭﮦ ﺟﻮ ﺩﻭﮐﺎﻥ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﺑﺎﮬﺮ ﺑﮍﯼ ﺳﯽ ﮐﮍﺍﮬﯽ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮬﮯ ﮬﻮ، ﻭﮦ ﻣﺨﺘﺎﺭﺍﻟﺴﻠﻄﻨﺖ ﻭﺍﻟﯽ ﮬﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺗﮩﺎﺋﯽ ﻟﺴّﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﻭ ﺗﮩﺎﺋﯽ ﭘﺎﻧﯽ ﮬﮯ۔ ﺍﺳﮯ ﮬﻢ ﻣﺨﺘﺎﺭﺍﻟﺴﻠﻄﻨﺖ ﮐﮯ ﻃﮯ ﮐﺌﮯ ﮬﻮﺋﮯ ﻧﺮﺥ ﭘﺮ ﺑﯿﭽﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﯽ ﻟﺌﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺑﮭﯽ ﻣﺨﺘﺎﺭﺍﻟﺴﻠﻄﻨﺖ ﻭﺍﻟﯽ ﺩﮬﯽ ﮬﮯ۔ ﺍﺏ ﺑﺘﺎﺅ ﮐﻮﻧﺴﯽ ﭼﺎﮬﯿﮯ؟ " ﻣﺨﺘﺎﺭﺍﻟﺴﻄﻨﺖ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﺎﺭﻧﺪﻭﮞ ﮐﻮ ﺁﻭﺍﺯ ﺩﮮ ﮐﺮ ﺑﻼﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺩﻭﮐﺎﻧﺪﺍﺭ ﮐﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺩﻭﮐﺎﻥ ﮐﮯ ﺑﺎﮬﺮ ﻟﮕﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﺳﮯ ﺍﻟﭩﺎ ﻟﭩﮑﺎ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺷﻠﻮﺍﺭ ﮐﮯ ﺍﺯﺍﺭﺑﻨﺪ ﮐﻮ ﻣﻀﺒﻮﻃﯽ ﺳﮯ ﮐﺲ ﮐﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺋﯿﻨﭽﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﮐﺎﻥ ﮐﮯ ﺑﺎﮬﺮ ﭘﮍﯼ ﮐﮍﺍﮬﯽ ﮐﯽ ﺳﺎﺭﯼ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﻠﯽ ﻟﺴّﯽ ﺍﻧﮉﯾﻞ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ۔ ﯾﮧ ﮬﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﺨﺘﺎﺭﺍﻟﺴﻠﻄﻨﺖ ﻧﮯ ﺩﻭﮐﺎﻥ ﺩﺍﺭ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ : " ﺍﺏ ﺗﻢ ﺗﺐ ﺗﮏ ﻟﭩﮑﮯ ﺭﮬﻮ ﮔﮯ ﺟﺐ ﺗﮏ ﮐﮧ ﻟﺴّﯽ ﮐﺎ ﺳﺎﺭﺍ ﭘﺎﻧﯽ ﺭﺱ ﮐﺮ ﻧﮑﻞ ﻧﮧ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺧﺎﻟﺺ ﺩﮬﯽ ﺑﺎﻗﯽ ﺑﭽﮯ، ﺗﺎﮐﮧ ﺁﺋﻨﺪﮦ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺟﺮؔﺍﺕ ﻧﮧ ﮬﻮ ﮐﮧ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﻣﻘﺮﺭ ﮐﺌﮯ ﮬﻮﺋﮯ ﻧﺮﺥ ﭘﺮ ﻧﺎﺧﺎﻟﺺ ﺷﮯ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﺮ ﺳﮑﮯ۔ " ﺟﺐ ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﺩﻭﺩﮪ ﺍﻭﺭ ﺩﮬﯽ ﻓﺮﻭﺷﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻭﺍﻗﻌﮯ ﮐﯽ ﺍﻃﻼﻉ ﻣﻠﯽ ﺗﻮ ﺳﺐ ﻧﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﻠﮯ ﮬﻮﺋﮯ ﻣﺎﻝ ﮐﻮ ﻧﺎﻟﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺎ ﺩﯾﺎ" 🔷🔷🔷🔷🔷
177
8
خواتین جو باقاعدگی سے مستقل ہیئر ڈائی یا کیمیکل ہیئر اسٹریٹنرز کا استعمال کرتی ہیں، انہیں بریسٹ کینسر کا زیادہ خطرہ ہو سکتا ہے۔ یہ بات یو ایس نیشنل انسٹی ٹیوٹس آف ہیلتھ (NIH) کی ایک بڑی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ طویل مدتی "سسٹر اسٹڈی" میں 46،000 سے زائد شریک خواتین کے اعداد و شمار نے ظاہر کیا کہ مستقل ہیئر ڈائی کا بار بار استعمال مجموعی طور پر بریسٹ کینسر کے خطرے کو 9 فیصد بڑھا دیتا ہے۔ ​اس تحقیق میں پایا گیا کہ افریقی امریکی خواتین میں خطرہ نمایاں طور پر زیادہ تھا، جہاں ہر 5 سے 8 ہفتوں میں مستقل ڈائی استعمال کرنے والی خواتین میں خطرہ 60 فیصد بڑھ گیا، جبکہ سفید فام خواتین میں یہ اضافہ 8 فیصد تھا۔ کیمیکل ہیئر اسٹریٹنرز بھی اس سے منسلک پائے گئے، جنہوں نے نسل سے قطع نظر خطرے کو تقریباً 30 فیصد تک بڑھا دیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ مزید تحقیق کی ضرورت ہے، لیکن ان مصنوعات کا استعمال محدود کرنے سے ممکنہ نقصان کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ نوٹ: مزید سٹڈی کے لئیے نیچے دی گئے لنک پرکلک کریں اور اسے ایک بار پڑھ لیں۔ https://www.nih.gov/news-events/news-releases/permanent-hair-dye-straighteners-may-increase-breast-cancer-risk?hl=en-GB#:~:text=Among%20African%20American%20women%2C%20using,permanent%20or%20temporary%20dye%20use.
167
9
دریائے راوی لاھور کے قریب واہگہ بارڈ سے لیکر ضلع نارووال کے علاقے شکر گڑھ تک 100 کلومیٹر کی لمبائی میں 19 بار بھارت سے پاکستا
دریائے راوی لاھور کے قریب واہگہ بارڈ سے لیکر ضلع نارووال کے علاقے شکر گڑھ تک 100 کلومیٹر کی لمبائی میں 19 بار بھارت سے پاکستان میں اور پاکستان سے بھارت میں داخل ہوتاہے جبکہ دریائے ستلج قصور کے علاقے گنڈا سنگھ والا سے لیکر سلیمانکی تک تقریبا 110 کلومیٹر کی لمبائی میں 8 بار بھارت سے پاکستان اور پاکستان سے بھارت میں داخل ہوتا ہے منقول
159
10
*آئمہ علیہم السلام سے مدد مانگنا، "ایاک نستعین" کے خلاف یا عینِ قرآن؟* سوال: قرآن کہتا ہے: "ایاک نستعین" (یعنی صرف تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں)، تو پھر شیعہ حضرات اپنے اماموں سے مدد کیوں مانگتے ہیں اور ان سے توسل کیوں کرتے ہیں؟ کیا یہ شرک نہیں ہے؟ جواب: انسان اپنی روزمرہ زندگی میں دوسروں کی مدد کے بغیر نہیں رہ سکتا۔ لہٰذا مراد یہ نہیں ہے کہ ہر طرح کی مدد طلب کرنا ممنوع ہے، بلکہ مقصود یہ ہے کہ کوئی بھی مخلوق خود سے مستقل اثر رکھنے والی نہیں ہے۔ اصل مددگار اور ناصر صرف خدا ہے، باقی سب اسی کے حکم اور اذن سے وسیلہ بنتے ہیں۔ اہل بیتؑ سے توسل بھی انہی وسیلوں میں سے ہے جسے خدا نے مقرر کیا ہے اور قرآن نے اس کی اجازت دی ہے۔ اگر یہ عقیدہ رکھا جائے کہ وہ خود سے نہیں بلکہ خدا کے حکم سے مددگار ہیں تو یہ ہرگز شرک نہیں ہے، بلکہ قرآن نے بھی اس کی تاکید کی ہے: "وَابْتَغُوا إِلَيْهِ الْوَسِيلَةَ" (اللہ کی طرف وسیلہ تلاش کرو)۔ تفصیلی وضاحت: ۱. "ایاک نستعین" کا مطلب: سورہ فاتحہ کی آیت ہے: "ایاک نعبد و ایاک نستعین"۔ یعنی صرف تیری عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر کوئی مددگار کو "خود سے مستقل" سمجھ کر پکارے تو یہ شرک ہے۔ لیکن اگر یہ عقیدہ ہو کہ اصل مدد خدا کی طرف سے ہے اور باقی سب صرف اس کے وسیلے اور حکم سے مددگار بنتے ہیں، تو اس میں شرک نہیں۔ ۲. انسان دوسروں کا محتاج ہے: اگر یہ آیت ظاہری طور پر لی جائے تو پھر انسان تو اپنے عقل، جسم، دوستوں اور دنیا کی کسی چیز سے بھی مدد نہیں لے سکتا! حالانکہ انسان ایک اجتماعی مخلوق ہے اور دوسروں کی مدد کا محتاج ہے۔ کیا یہ ممکن ہے کہ حکیم خدا ایسا حکم دے جو انسانی فطرت کے خلاف ہو؟ ہرگز نہیں۔ اسی لیے استعانت یعنی مدد لینا مطلقاً منع نہیں ہے بلکہ اس کا تعلق عقیدے سے ہے۔ ۳. قرآن خود مدد لینے کی اجازت دیتا ہے: قرآن میں کئی جگہ ایک دوسرے سے مدد لینے کی تاکید کی گئی ہے: "وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى" (مائدہ: ۲) – نیکی اور تقویٰ میں ایک دوسرے کی مدد کرو۔ "فَأَعِينُونِي بِقُوَّةٍ" (کہف: ۹۵) – ذوالقرنین نے کہا: مجھے طاقت سے مدد دو۔ "فَعَلَيْكُمُ النَّصْرُ" (انفال: ۷۲) – مسلمانوں سے کہا گیا کہ اگر دوسرے مسلمان دین کے معاملے میں مدد چاہیں تو ان کی مدد کرو۔ پس مدد لینا خود قرآن کی نظر میں درست ہے، بشرطیکہ اسے مستقل اور بالذات نہ سمجھا جائے۔ ۴. قرآن میں توسل کا ذکر: "وَابْتَغُوا إِلَيْهِ الْوَسِيلَةَ" (مائدہ: ۳۵) – اللہ کی طرف وسیلہ تلاش کرو۔ اس میں ہر وہ ذریعہ شامل ہے جو خدا کے قریب کرے، جیسے اہل بیتؑ۔ "لَوْ أَنَّهُمْ إِذْ ظَلَمُوا أَنْفُسَهُمْ جَاءُوكَ" (نساء: ۶۴) – منافقوں کو حکم دیا گیا تھا کہ گناہ کرنے کے بعد رسول اللہ ﷺ کے پاس آئیں تاکہ آپ ان کے لیے دعا کریں۔ "سَوْفَ أَسْتَغْفِرُ لَكُمْ رَبِّي" (یوسف: ۹۸) – یوسفؑ کے بھائیوں نے اپنے والد یعقوبؑ سے دعا کی درخواست کی۔ یہ سب واضح کرتا ہے کہ اہل اللہ سے توسل قرآن کے مطابق ہے۔ ۵. قرآن نے غیر مادی وسیلوں کو بھی بتایا: قرآن کہتا ہے: "وَاسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ" (بقرہ: ۱۵۳) – صبر اور نماز سے مدد لو۔ یہی اس بات کی دلیل ہے کہ خدا نے خود وسیلوں کے ذریعے مدد طلب کرنے کی اجازت دی ہے۔ ۶. "ایاک نستعین" کا حقیقی مطلب: اصل پیغام یہ ہے کہ موثرِ حقیقی صرف خدا ہے۔ آگ کو جلانے کی طاقت، سورج کو روشنی اور پانی کو حیات بخشنے کی صلاحیت بھی خدا نے دی ہے۔ لہٰذا جب ہم کسی وسیلے کا سہارا لیتے ہیں تو دراصل ہم خدا کی ہی قدرت کو کارفرما مانتے ہیں۔ نتیجہ: "ایاک نستعین" کا مطلب یہ نہیں کہ انسان کسی سے بھی مدد نہ مانگے۔ مطلب یہ ہے کہ خدا کو اصل مددگار اور مستقل موثر مانا جائے۔ وسیلے اور اسباب، جیسے اہل بیتؑ، خدا کی اجازت سے مددگار بنتے ہیں۔ قرآن نے توسل کی تاکید کی ہے، اور یہ شرک نہیں۔ 🔹 خلاصہ کلام: اماموں یا اولیاء اللہ سے مدد مانگنا شرک نہیں، بشرطیکہ انہیں مستقل مؤثر نہ سمجھا جائے بلکہ وسیلہ اور خدا کے حکم سے مددگار مانا جائے۔ اصل مددگار ہمیشہ صرف خدا ہے۔ 🔷🔷🔷🔷🔷
160
11
* چیٹ جی پی ٹی اور دینی مسائل میں غلطیاں * عصرِ حاضر میں لوگ مختلف علمی، فکری اور عملی مسائل میں مدد حاصل کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی خصوصاً چیٹ جی پی ٹی سے رجوع کر رہے ہیں۔ بلاشبہ ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانا ایک مثبت عمل ہے، لیکن اس کے ساتھ ایک نہایت اہم حقیقت کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے کہ چیٹ جی پی ٹی فی الحال اس درجے تک قابلِ اعتماد نہیں کہ ہر مسئلے میں سو فیصد درست اور مستند معلومات فراہم کر سکے۔ چند روز قبل ایک دوست کو ایک حدیث درکار تھی جو اسے دستیاب نہ ہو سکی۔ اُس نے چیٹ جی پی ٹی سے رہنمائی لی تو اُس نے عربی متن کے ساتھ باقاعدہ حوالہ اور صفحہ نمبر تک بتا دیا۔ لیکن جب اصل کتاب کا مطالعہ کیا گیا تو معلوم ہوا کہ نہ وہ روایت ان الفاظ کے ساتھ موجود ہے اور نہ ہی دیا گیا حوالہ درست ہے۔ مزید تحقیق کے بعد یہ واضح ہوا کہ چیٹ جی پی ٹی نے روایت کے اصل مفہوم کو صارف کی توقعات کے مطابق ڈھال کر ایک نیا متن گھڑ دیا۔ بعد ازاں جب اس غلطی کی نشاندہی کی گئی تو چیٹ جی پی ٹی نے خود تسلیم کیا کہ مذکورہ الفاظ اصل کتاب میں موجود نہیں، البتہ روایت کا عمومی مفہوم اس سے ماخوذ ہے۔ یہ واقعہ اس حقیقت کو اجاگر کرتا ہے کہ مصنوعی ذہانت بسا اوقات خوداعتمادی کے ساتھ غیر مستند یا من گھڑت معلومات بھی فراہم کر سکتی ہے۔ لہٰذا یہ بات ہمیشہ پیشِ نظر رکھنی چاہیے کہ ٹیکنالوجی تحقیق کا ایک معاون ذریعہ تو ہے، لیکن تحقیق کا متبادل نہیں۔ درست نتائج تک پہنچنے کے لیے اصل ماخذات کا مطالعہ، علمی جستجو اور ذاتی تحقیق ناگزیر ہیں۔ جو لوگ محض ٹیکنالوجی پر اندھا اعتماد کریں گے، وہ سخت غلطی اور نقصان کا شکار ہو سکتے ہیں۔ 🔷🔷🔷🔷🔷
145
12
چین کے سائنسدانوں نے Oyster سے متاثر ہو کر ایک انقلابی بون گلو تیار کیا ہے جو صرف 2 سے 3 منٹ میں ٹوٹی ہوئی ہڈی کو جوڑ دیتا ہے
چین کے سائنسدانوں نے Oyster سے متاثر ہو کر ایک انقلابی بون گلو تیار کیا ہے جو صرف 2 سے 3 منٹ میں ٹوٹی ہوئی ہڈی کو جوڑ دیتا ہے اور وہ بھی ایسے حصوں میں جہاں خون زیادہ ہوتا ہے اور جہاں عام طور پر دیگر ادویات ناکام ہو جاتی ہیں۔ یہ حیاتیاتی چپکنے والا مادہ جسے Bone-02 کہا جاتا ہے، براہِ راست فریکچر کی جگہ پر انجیکٹ کیا جاتا ہے، جس کے بعد ہڈی بغیر کسی دھات کے امپلانٹ کے خود بخود جُڑ جاتی ہے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ یہ مادہ بایوڈیگریڈیبل ہے یعنی ہڈی کے مکمل طور پر جُڑ جانے کے بعد جسم کے اندر ہی تحلیل ہو جاتا ہے اور دوسری سرجری کی ضرورت نہیں رہتی۔ ماہرین کے مطابق یہ گلو بالکل ویسے ہی کام کرتا ہے جیسے Oyster مشکل ترین حالات میں پانی کے اندر سطح سے چمٹ جاتا ہے۔ تحقیق کے سربراہ آرتھوپیڈک سرجن لن ژیان فینگ کے مطابق Bone-02 چار سو پاؤنڈ سے زیادہ بوجھ برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، جبکہ اس کی کمپریسیو اسٹرینتھ 10 MPa تک ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہ بون گلو کلینکل ٹرائلز میں کامیاب ہو جاتا ہے تو یہ آرتھوپیڈک سرجری میں انقلاب برپا کرسکتا ہے اور پیچیدہ فریکچر کے علاج کو نہایت آسان بنا سکتا ہے۔
179
13
اب دوسری طرف ہمارے طب مشرق کے حکما اور ہومیوپیتھس وغیرہ کیا کررہے ہیں؟ اب جب ذیابیطس کے مرض کی اصل وجوہات کی تشخیص ہوچکی ہے تو پھر یہ لوگ اب تک اس کا کوئ علاج کیوں دریافت نہیں کرسکے؟ اگر دیکھئے تو بظاہر یہ بڑی معمولی سی چیز لگتی ہے کہ لبلبے میں ایک قسم کی چکنائ جم گئ ہے۔ آپ اس کو کیسے لبلبے سے نکالیں گے؟ یہاں اگر کوئ طبیب اس کا علاج جانتا بھی ہے تو وہ اس راز کو سینے سے لگائے دس دس ہزار روپے ماہانہ کی دوا دے کر مریضوں کا علاج کرتا ہے اور اس کے بھی حتمی نتائج قابل بھروسہ نہیں ہوتے۔ طب مشرق میں فیٹی لیور کا کامیاب علاج ہے۔ پتے میں جمی کولسٹرول جو عرف عام میں پتے کی پتھری کہلاتی ہے اس کا بھی حکیم علاج کردیتے ہیں تو پھر کیا وجہ ہے کہ اب تک شوگر کے مرض کے تو ہم کو ہزاروں نسخہ جات مل جائیں گے مگر ان سب کا کام صرف بلڈ شوگر کو متوازن رکھنا ہی ہوتا ہے۔ شوگر کا مستقل شافی علاج اب تک کسی کے پاس نہیں ہے۔ ریسرچ کے مطابق کچھ ایسی ھربز یعنی جڑی بوٹیاں ہیں جن کو لینے سے لبلبے کی بلاکیج کو ختم کیا جاسکتا ہے ان کو مکمل پرھیز کے ساتھ کچھ عرصے تک لیا جائے تو لبلبے کی بلاکیج ختم ہوسکتی ہے اور مریض رفتہ رفتہ نارمل زندگی کی طرف لوٹنے لگتا ہے مگر اس کے کوئ سائنٹفک یا ثابت شدہ نتائج نہیں ہیں۔ حکما اور ماہر ہومیوپیتھس سے سوال ہے کہ آپ کے خیال میں یا علم کے مطابق لبلبے میں جمی چکنائ کیسے خارج کی جاسکتی ہے؟ نوٹ: یہ فیچر صرف ٹائپ 2 ذیابیطس سے متعلق ہے۔ 🔷🔷🔷🔷🔷
137
14
ذیابیطس کی اصل وجہ لبلبے میں جمی چکنائ! کیا وجہ ہے کہ میڈیکل سائنس اب تک اس کی دوا نہ بنا پائ؟ ہم سب نے ہمیشہ یہ سنا ہے کہ لبلبہ صرف انسولین بنانے والا ایک غدود ہے۔ جب یہ انسولین صحیح مقدار میں نہ بنائے تو انسان ذیابیطس کا مریض بن جاتا ہے اور پھر ساری زندگی گولیاں یا انسولین کے انجیکشن پر گزارنی پڑتی ہے۔ لبلبہ صرف انسولین بنانے والا غدود نہیں بلکہ ہاضمے اور توانائی کا مرکز ہے۔ لبلبہ کے پوشیدہ فرائض یہ صرف انسولین بنانے والی مشین نہیں! بلکہ یہ پورے جسم کے میٹابولزم اور ہاضمے کا بادشاہ ہے۔ انسولین کے ساتھ ساتھ گلوکاگن بھی بناتا ہے جو خون میں شوگر کو بڑھاتا ہے۔ سومیٹوسٹیٹن اور پولی پیپٹائیڈ جیسے ہارمونز خارج کرتا ہے جو ہارمونز کے پورے نظام کو بیلنس رکھتے ہیں۔ لبلبہ روزانہ ہاضمی رس تیار کرتا ہے جو کھانے کو پروٹین، چربی اور کاربوہائیڈریٹس میں توڑتا ہے تاکہ جسم اسے جذب کر سکے۔ یہ معدے کی تیزابیت کو نیوٹرلائز کرتا ہے تاکہ آنتیں جل کر خراب نہ ہوں۔ یعنی! لبلبہ ایک ایسا کارخانہ ہے جو 24 گھنٹے کام کرتا ہے اور جسم کو طاقت دیتا ہے۔ سوال یہ ہے: پھر لبلبہ ناکارہ کیسے ہوا؟ حقیقت یہ ہے کہ لبلبہ کبھی بھی مکمل طور پر ناکارہ نہیں ہوتا۔ یہ بس ایک فنکشنل خرابی کا شکار ہوتا ہے، جیسے کوئی مشین چلتی تو ہے مگر کسی پرزے میں رکاوٹ آ جائے۔ تو کیا مشین کو کباڑ خانے میں پھینک دیا جاتا ہے؟ نہیں! ہم پرزہ درست کرتے ہیں اور مشین دوبارہ پہلے کی طرح کام کرنے لگتی ہے۔ اسی طرح لبلبہ کو بھی درست کیا جا سکتا ہے۔ اسے ہمیشہ کے لیے "مردہ" قرار دینا ظلم ہے۔ یہاں تک کی تحریر بشکریہ طبیب احسان الہی ظہیر ( مطب کامل )👆👆👆 اب آجائیے جدید تحقیق کی جانب👇👇 جدید تحقیق کے مطابق لبلبہ ناکارہ نہیں ہوتا بلکہ ایک خاص قسم کی چکنائ جس کو Ceramide کہا جاتا ہے وہ لبلبے میں جم جاتی ہے جس کی وجہ سے اس کی نالیاں کلی یا جزوی طور پر بند ہوجاتی ہیں اور اس سے خارج ہونے والی انسولین اور ھارمونز درست مقدار میں خون میں شامل نہیں ہوپاتے جس کی وجہ سے ذیابیطس کا مرض ہوجاتا ہے۔ اب اگر کسی علاج سے لبلبے میں جمے سیرامائڈ کو نکال دیا جائے تو لبلبہ کی نالیوں کی رکاوٹ ختم ہو کر مریض پہلے کی طرح صحتمند اور نارمل ہوجائے گا۔ حیرت اس بات کی ہے کہ میڈیکل سائنس کرشمہ ساز ترقیوں اور حیران کن ادویات کی ایجاد کے باوجود اب تک لبلبے میں جمی اس سیرامائڈ کا علاج دریافت نہیں کرسکی ہے۔ ایک طرف یہ حال کہ مصنوعی خون بنایا جارہا ہے اور انسان کو سور کا دل لگانے کے کامیاب تجربات کئے جارہے ہیں تو دوسری طرف لبلبے میں جمی سیرامائڈ کے بارے میں بس تین چار سال سے یہی پیشرفت ہے کہ لیبارٹری میں چوہوں پر کامیاب تجربات ہوچکے ہیں اور بہت جلد ذیابیطس کی ویکسین مارکیٹ میں آجائے گی جس کے بعد یہ مرض ایک قصہ پارینہ بن جائے گا۔ لیکن یہ خواب حقیقت بن کے نہیں دے رہا! کیا اسٹیم سیل تھراپی کسی طرح لبلبلے کی بحالی میں مدد دے سکتی ہے؟ اب یہ تو کوئ اسٹیم سیل تھراپی کا ماہر ہی بتا سکتا ہے؟ ریسرچ تو یہی بتاتی ہے کہ ذیابیطس والے لبلبہ کو دوبارہ بحال کرنے کے لیے کئی دستیاب آپشنز ہیں جن میں pluripotent ES/iPS خلیات، بالغ اسٹیم سیلز اور VSELs شامل ہیں۔ VSELs دوسروں پر برتری رکھتے ہیں کیونکہ یہ بالغ لبلبہ میں pluripotent اسٹیم سیلز ہوتے ہیں۔ لیکن یہ ایک بہت مہنگا اور کم دستیاب طریقہ علاج ہے جس کے حتمی نتائج کے بارے میں کچھ کہا نہیں جاسکتا۔ ہومیو میں مختلف ادویات ہیں مگر ان سے شوگر ریورس ہی ہوتی ھے یا آجکل ایسے بہت سے ڈائٹ پلان آگئے ہیں کہ ڈائٹ اور لائف اسٹائل تبدیل کرنے سے شوگر ریورس کی جاسکتی ہے لیکن پھر پرہیز اور لائف اسٹائل سے اس کو برقرار رکھنا پڑتا ھے۔ شوگر مکمل ختم تو نہیں ہوتی اور جہاں بدپرہیزی ہوئ شوگر دوبارہ خطرے کا الارم بجانے لگتی ہے۔ تو پھر یہ علاج تو نہ ہوا کہ مریض ساری زندگی سخت پرھیز کرنے کے بعد اپنا HbA1C برقرار رکھنے کو ہی کامیابی سمجھتا ہے جبکہ اس کا وزن اور مجموعی صحت قابل رحم ہوجاتے ہیں۔ جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ یہ ڈرگ مافیا دنیا کی سب سے طاقتور مافیا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ یہ جان بوجھ کر لبلبے کی ویکسین کو مارکیٹ میں نہیں آنے دے رہے کیونکہ دنیا بھر کی فارما کمپنیاں شوگر کی ادویات سے سالانہ اربوں ڈالرز کماتی ہیں تو وہ کیسے لبلبے کی ویکسین کو مارکیٹ میں آنے دیں گی جو اس مرض کا مکمل شافی علاج ہوگی۔ البتہ اتنی پیشرفت ضرور ہوئ ہے کہ ذیابیطس کے مریضوں کو دن میں روزانہ دوتن بار ادویات لینا پڑتی تھیں مگر اب کچھ ادویات ایسی متعارف کروائ گئ ہیں جو ھفتے میں صرف ایک گولی لینے سے ایک ھفتے تک جسم میں شکر کی نارمل سطح برقرار رکھتی ہیں اور روزانہ دوا لینے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ اس میں Getz فارما کی Trelaget قابل ذکر ہے۔ واللہ اعلم!
160
15
*کیکر کی پھلی کا نسخہ* کیکر کی پھلی کا قیمتی نسخہ بس ایک چٹکی کھالیں زندگی بھر دعا دوگے، طریقہ استعمال- کیکر کی پھلی کاایک بہت کارآمد اور اثر دار نسخہ بتاؤں گا۔ اس علاج کو چند دن استعمال کرنے سے گھٹنوں سے چکناہٹ کی کمی، جوڑوں کا درد، کمرمیں مہروں کا درد، جسم اور ہڈیوں میں درد اور جوڑوں سے ٹک ٹک کی آوازیں آنا۔ انشاءاللہ یہ تمام تر تکالیف ختم ہوجائیں گیں۔ اس کے علاوہ یہ نسخہ مردوں اور خواتین کی پوشیدہ کمزوری کے لیے بے حد ضروری ہے ۔ اس کے علاج کے استعمال سے خواتین کو تھکاوٹ اورسستی نہیں ہوتی۔ آئیے جانتے ہیں اس نسخے کو بنانے اور استعمال کرنے کا آسان طریقہ۔ کیکر کا درخت جسے ببول کا درخت بھی کہتے ہیں۔یہ ہمارے ارد گر د سڑکوں کے کنارے پاس اور کھیتوں میں ہرجگہ موجود ہوتا ہےاس درخت کی چھال اس کے پتے اس کی گوند اور اس کی پھلی دار بیج ہر چیز میں ہمارے جسم کی بہت سی بیماریوں کا علاج پوشیدہ ہے۔ لیکن آج ہم جانیں گے کیکر کی پھلی کا ایک بہت زبردست استعمال ھوالشافی۔۔ کیکر سے ان پھلیوں کو توڑ لیں۔ اور ان کو سائے میں خشک کرلیں۔ جب پھلیاں خشک ہوجائیں تو ان کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں۔ اور کسی ہوا بند جار میں محفوظ کرلیں۔ آپ اس سفوف کو استعمال کرنے کے دوطریقے ہیں۔ اگر آپ کے جسم میں کسی بھی حصے میں درد ہوتو جیسا کہ جوڑوں کادرد ہو، ہڈیوں کادرد ہو، کمرکا درد ہو، گھٹنوں کا تکلیف کا ، ہڈیوں کا کوئی بھی مسئلہ ہو تو صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک چمچ کیکر کی پھلی کا سفوف اور ایک چمچ شہد ملا کر استعمال کریں ۔ آپ کی ہڈیوں کی کمزور اور خشک جوڑ اور جوانی جیسے لیسدار اور مضبوط ہوجائیں گے۔ اس کے علاوہ اگر آپ پوشیدہ کمزوری کا شکا ر ہیں۔ چاہےتو وہ مرد اور یا عورت۔ انہیں چاہیے کہ پچاس کیکرکےپھلی کے پاؤڈر میں بیس گرام مصری ملاکر مکس کرلیں ۔ اب اس سفوف کو صبح اور شام ایک گلاس نیم گر م پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ میرے ایسے بہن بھائی جن کے سپرمز مرچکے ہیں یا پھر کمزور ہیں۔ اس طریقہ علاج سے انشاءاللہ شفاء ہوگی ۔ مگر یاد رکھیں اس علاج کو بیس سال کے بعد ہی استعمال کریں ۔ اگر آپ شوگر کے مریض ہیں تو مصری اور شہد کے بغیر استعمال کریں۔ اس کے علاوہ اس علاج کا کوئی نقصان نہیں۔ *❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
182
16
ڈاکٹر مصطفی محمود لکھتے ہیں: تم قبر میں ہزاروں سال تک کیا کرو گے؟ میں تمہیں ایک طریقہ بتاتا ہوں جو میرے ساتھ بہت کارآمد ثابت ہوا اور جس سے میں اپنے اللہ سے تعلق پر زیادہ توجہ مرکوز کرنے لگا ہوں۔ قبر خوفناک ہے، ظاہر ہے کہ نیک لوگوں کے علاوہ۔ میں نے اس کے بارے میں سوچا، اور اب میری عمر 54 سال ہے، اور میں دنیا سے اور اس کی چیزوں سے تنگ آ چکا ہوں۔ اچھا، تو جب میں قبر میں جا کر اکیلا رہوں گا، سینکڑوں ہزاروں سال تک، تو میں کیا کروں گا؟ کیا تم نے کبھی اس کا تصور کیا ہے؟ اس لیے میں نے مندرجہ ذیل طریقے پر عمل کرنا شروع کیا: دیکھو میں مر جاؤں گا، اور میرے پاس ایک خالی، بالکل تاریک قبر ہوگی۔ اس قبر کو سامان کی ضرورت ہوگی، لہٰذا میں ہر استغفار کو تصور کرنے لگا جیسے میں اسے اپنے قبر کی طرف بھیج رہا ہوں تاکہ وہ وہاں میرا انتظار کرے اور میرے تنہائی کا ساتھی بنے۔ اللہ کی قسم، میں مذاق نہیں کر رہا۔ میں نے اپنی قبر کو مکمل ڈیکوریٹ کر دینے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ قبر کے ایک کونے کو میں ہزاروں تسبیحات سے بھر رہا ہوں۔ یہاں میرے سر کے قریب کم از کم 300 ختم قرآن ہوں گے جو میرے لیے آرام دہ بستر کا سبب بنیں گے۔ ہر رکوع کو میں یہ تصور کر کے ادا کرتا ہوں کہ میں اسے قبر میں اپنا ذخیرہ بنا رہا ہوں۔ ہر کوئی مجھے چھوڑ کر اپنے گھروں کو چلا جائے گا، اور میں اکیلا رہ جاؤں گا شاید ہزاروں سالوں تک۔ میرے بچے چند سالوں میں مجھے بھول چکے ہوں گے۔ لہذا، مجھے قبر میں ساتھیوں، روشنیوں، اور جنت کے جیسے مناظر کی ضرورت ہوگی۔ میں تسبیحات، ذکر، قرآن، نماز اور صدقہ سب کو اپنے ساتھ تصور کرتا ہوں کہ وہ میرے دوست ہوں گے، میرے ساتھ وہاں ہنس رہے ہوں گے اور باتیں کر رہے ہوں گے۔ نبی کریم ﷺ پر درود پڑھنا میں نے اپنے معمولات کا ایک اہم عمل بنا لیا ہے، یہ وہاں ہماری محفلوں میں بھی شامل ہوگا ٹھنڈے پانی کی طرح، خوبصورت لباس کی طرح۔ میں یہ چاہتا ہوں کہ میری قبر کی زندگی اس دنیا کی زندگی سے بھی زیادہ خوبصورت زندگی ہو۔ ان شاء اللہ۔ کیا یہ بہتر نہیں ہے کہ میں وہاں جا کر غیبت، چغلی، حسد اور دیگر دنیاوی گناہوں کے نتیجے میں بدبو دار کپڑوں، دیمک لگے فرنیچر اور سخت پتھریلے بستر کے بجائے اپنی قبر کو بہترین چیزوں سے آراستہ کروں۔ میں نے دنیا میں اپنا گھر بنانے کے لیے ساری زندگی جان توڑ محنت کی لیکن یہ گھر تو میرے ورثاء کا ہوجائے گا، اصل میں تو میری ساری محنت اپنے لیے ہے ہی نہیں، سارے فائدے تو اور لوگ اٹھائیں گے۔ تو میں نے سوچا کہ بس بہت ہوگیا ہے، مجھے اپنا گھر بنانا ہے جہاں صرف میں ہی ہوں گا اور ایک طویل عرصہ گزارنا ہے۔ اگر میرے تمام اعمال دنیا کی ضروریات کے لیے تھے اور اپنی قبر کے لیے کچھ بھی نہیں تھا، تو پھر تو میرے قبر والے گھر کے لیے سوائے عذاب کے فرنیچر، مستقل اندھیرے، اور سخت حساب کے کچھ بھی نہ ہوگا۔ اور میں ایسے گھر میں اکیلا کیسے رہوں گا! میری آپ کو بھی نصیحت یہ ہے کہ آج سے: اپنی قبر کو اپنا بینک اکاؤنٹ بناؤ۔ اس میں زیادہ سے زیادہ ڈپازٹ کرو اور لانگ ٹرم والی پالیسی لو۔ اپنی عبادات کا خوب خیال رکھو۔ اللہ کی قسم، جب تم قبر میں ہوگے، تو تم مجھے وہاں سے بھی شکریہ ادا کرو گے۔ اپنی قبر کے گھر کا اس دنیا کے گھر سے زیادہ خیال رکھو۔ ابھی تم اپنے گھر والوں کے درمیان ہو، پہن رہے ہو، کھا پی رہے ہو، آرام سے گھر والوں کے درمیان سو رہے ہو، اور تمہیں تمہاری تمام ضروریات میسر ہیں، پھر بھی تم اپنے حالت سے نالاں رہتے ہو، ہر وقت کوئی نہ کوئی شکایت کرتے رہتے ہو۔ تو سوچو جب تم زمین کے نیچے ہوگے اور سینکڑوں ہزاروں سالوں کے لیے ہوگے تو وہاں تمہارے ساتھ کون ہوگا؟ تمہارے پسندیدہ سیاستدان، کھلاڑی، اداکار، تاجر۔۔۔۔۔ یہ تو تمہیں یہاں بھی نہیں جانتے اور نہ ہی انہیں تمہاری اتنی فکر ہے، تم ہی ان سب کے پیچھے بیوقوفوں کی طرح اپنا وقت ضائع کرتے ہو۔ تمہارے وہ بچے جن کی شادیوں پر تم لاکھوں روپے فضولیات پر خرچ کردیتے ہو، یقین کرو یہ خرچ تمہارے لیے وبال بن چکا ہوگا، اور بچے مکر جائیں گے کہ ہمارے باپ نے اور ہماری ماں نے خود ہمارے لیے بھی اور اپنے لیے بھی مصیبت کھڑی کی ۔ اس لیے آج سے اپنی جان کی فکر کرواپنا خیال خود اےاللہ ، ہمیں حسن خاتمہ عطا فرما۔ اے اللہ، ہماری آخرت کو بہتر بنا دے اور ہمیں قبر کے عذاب سے بچا۔ اے اللہ، ہمیں اپنا ذکر، شکر، اور حسن عبادت کی توفیق عطا فرما تاکہ تو ہم پر اپنی رضا اور جنت الفردوس میں نعمتیں نازل کرے، جہاں ہم تیرے نبی محمد ﷺ کی صحبت میں ہوں، جن پر بے شمار درود و سلام ہو۔ تو پھر اپنا گھر بنانا شروع کرو۔ کاپیڈ۔۔۔
147
17
#والدین کی قبروں کی برکت اپنے مردوں کی زیارت کیا کرو کیونکہ وہ تمھاری آمد سے خوش ہوتے ہیں اور اپنی حاجتیں اپنے والدین کی قبرو
#والدین کی قبروں کی برکت اپنے مردوں کی زیارت کیا کرو کیونکہ وہ تمھاری آمد سے خوش ہوتے ہیں اور اپنی حاجتیں اپنے والدین کی قبروں کے پاس جا کر مانگو۔
128
18
پیٹ میں مروڑ اور گیس کے لئے نسخہ
پیٹ میں مروڑ اور گیس کے لئے نسخہ
131
19
*بیجوں سے بادام کا درخت کیسے اگائیں؟* مواد: بادام کے بیج، پانی، برتن، مٹی، کاغذ کے تولیے۔ مراحل: 1. بیج تیار کریں: بادام کو 2
*بیجوں سے بادام کا درخت کیسے اگائیں؟* مواد: بادام کے بیج، پانی، برتن، مٹی، کاغذ کے تولیے۔ مراحل: 1. بیج تیار کریں: بادام کو 24 گھنٹےگرم پانی میں بھگو دیں۔ انہیں نم کاغذ کے تولیےمیں رکھیں اور 4-6 ہفتوں کیلئے فریج میں رکھیں۔ 2. انکرن: جڑیں ظاہر ہونے کےبعد، بیجوں کو مٹی کےساتھ برتن میں لگائیں۔ 3. دیکھ بھال: برتن کو دھوپ والی جگہ پر رکھیں، باقاعدگی سے پانی دیں، اور مہینے میں ایک بار کھاد ڈالیں۔ مشورہ: سردیوں میں جوان درخت کو ٹھنڈ سے بچائیں، اب صبر کریں، کیونکہ درخت کو بادام پیدا کرنے میں چند سال لگ سکتے ہیں! اپنے ہی بادام کا درخت اگائیں اور گھر پر تازہ بادام کا لطف اٹھائیں!
142
20
*Aloe Vera /کوار گندل / صبر سقاری* صبر (Aloe Vera / صبر سقاری) ایک مشہور جڑی بوٹی ہے جو دنیا بھر میں علاج اور خوبصورتی کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ اس کے پتے لمبے، گداز اور کانٹے دار کناروں والے ہوتے ہیں جن کے اندر جیل جیسا مادہ پایا جاتا ہے۔ ⚕️ فوائد (خواص) ہاضمہ کے لیے: قبض دور کرتا ہے (ہلکا سا جلابی اثر رکھتا ہے) معدہ کی گرمی اور تیزابیت کو کم کرتا ہے۔ جلد کے لیے: جلنے، کٹنے اور زخموں پر لگانے سے فوراً سکون ملتا ہے۔ کیل مہاسے اور جھریوں کے علاج میں مفید۔ جلد کو نرم و ملائم اور چمکدار بناتا ہے۔ بالوں کے لیے: سر کی خشکی ختم کرتا ہے۔ بالوں کو مضبوط اور گھنا کرتا ہے۔ خون کی صفائی: زہریلے مادے (Toxins) خارج کرتا ہے اور خون صاف کرتا ہے۔ دیگر فوائد: شوگر میں مفید (خون میں گلوکوز لیول کم کرنے میں مددگار)۔ قوت مدافعت بڑھاتا ہے۔ جوڑوں کے درد اور سوزش میں آرام دیتا ہے۔ 🧴 استعمال کے طریقے 1. اندرونی استعمال (پینے کے لیے) جیل کا رس (Aloe Vera Juice): صبح نہار منہ 2 سے 3 چمچ ایلوویرا جیل پانی یا شہد میں ملا کر پی لیں۔ ➝ فائدہ: قبض، معدے کی گرمی، شوگر اور جسم کی صفائی۔ صبر سقاری (خشک ایلوویرا): ایلوویرا کے پتے کا گودا خشک کر کے پاؤڈر بنالیں۔ 1 سے 2 گرام نیم گرم پانی کے ساتھ کھائیں۔ ➝ فائدہ: قبض کشا، بھوک لگانے والا۔ 2. بیرونی استعمال (جلد و بالوں کے لیے) جلد پر جیل لگائیں: ➝ کیل مہاسے، جھلسنے یا خشکی میں فائدہ۔ بالوں میں لگائیں: ➝ سر کی خشکی دور کرتا ہے اور بال مضبوط بناتا ہے۔ ⚠️ احتیاط زیادہ مقدار میں کھانے سے پیٹ میں درد یا زیادہ جلاب ہوسکتا ہے۔ حاملہ خواتین اور دودھ پلانے والی ماؤں کو استعمال سے پرہیز کرنا چاہیے۔ شوگر کے مریض باقاعدگی سے دوا استعمال کرنے کی صورت میں ڈاکٹر/حکیم سے مشورہ کریں، کیونکہ یہ شوگر کو مزید کم کرسکتا ہے۔ 📚 یہ معلومات مختلف ہیلتھ آرٹیکلز سے لی گئی ہیں۔ 🌹 پوسٹ پسند آئے تو شیئر ضرور کیجیے۔ https://t.me/islamwitheman/7011 ⭕ ISLAM WITH EMAN ⭕
119