ar
Feedback
Maktabus Suffah Ⓡ

Maktabus Suffah Ⓡ

الذهاب إلى القناة على Telegram

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬   مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ Maktabus Suffah Ⓡ 👇🔻👇🔻👇🔻👇 www.MSuffah.com https://telegram.me/MSuffah https://youtube.com/@msuffah ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬   ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲ ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ

إظهار المزيد
2 779
المشتركون
لا توجد بيانات24 ساعات
+47 أيام
+1930 أيام

جاري تحميل البيانات...

سحابة العلامات
لا توجد بيانات
هل تواجه مشاكل؟ يرجى تحديث الصفحة أو الاتصال بمدير الدعم الخاص بنا.
الإشارات الواردة والصادرة
---
---
---
---
---
---
جذب المشتركين
أكتوبر '26
أكتوبر '26
+10
في 0 قنوات
سبتمبر '26
+73
في 6 قنوات
Get PRO
أغسطس '26
+93
في 3 قنوات
Get PRO
يوليو '26
+53
في 2 قنوات
Get PRO
يونيو '26
+63
في 0 قنوات
Get PRO
مايو '26
+62
في 6 قنوات
Get PRO
أبريل '26
+62
في 4 قنوات
Get PRO
مارس '26
+23
في 5 قنوات
Get PRO
فبراير '26
+38
في 4 قنوات
Get PRO
يناير '26
+48
في 2 قنوات
Get PRO
ديسمبر '25
+43
في 4 قنوات
Get PRO
نوفمبر '25
+31
في 1 قنوات
Get PRO
أكتوبر '25
+32
في 2 قنوات
Get PRO
سبتمبر '25
+57
في 3 قنوات
Get PRO
أغسطس '25
+72
في 3 قنوات
Get PRO
يوليو '25
+53
في 5 قنوات
Get PRO
يونيو '25
+61
في 3 قنوات
Get PRO
مايو '25
+90
في 3 قنوات
Get PRO
أبريل '25
+47
في 2 قنوات
Get PRO
مارس '25
+46
في 3 قنوات
Get PRO
فبراير '25
+60
في 1 قنوات
Get PRO
يناير '25
+120
في 2 قنوات
Get PRO
ديسمبر '24
+168
في 3 قنوات
Get PRO
نوفمبر '24
+167
في 1 قنوات
Get PRO
أكتوبر '24
+208
في 2 قنوات
Get PRO
سبتمبر '24
+135
في 5 قنوات
Get PRO
أغسطس '24
+666
في 6 قنوات
Get PRO
يوليو '24
+83
في 1 قنوات
Get PRO
يونيو '24
+152
في 4 قنوات
Get PRO
مايو '24
+101
في 5 قنوات
Get PRO
أبريل '24
+39
في 2 قنوات
Get PRO
مارس '24
+55
في 1 قنوات
Get PRO
فبراير '24
+53
في 1 قنوات
Get PRO
يناير '24
+138
في 4 قنوات
Get PRO
ديسمبر '23
+90
في 3 قنوات
Get PRO
نوفمبر '23
+106
في 5 قنوات
Get PRO
أكتوبر '23
+78
في 5 قنوات
Get PRO
سبتمبر '23
+43
في 0 قنوات
Get PRO
أغسطس '23
+53
في 0 قنوات
Get PRO
يوليو '23
+56
في 0 قنوات
Get PRO
يونيو '23
+16
في 0 قنوات
Get PRO
مايو '23
+25
في 0 قنوات
Get PRO
أبريل '23
+27
في 0 قنوات
Get PRO
مارس '23
+18
في 0 قنوات
Get PRO
فبراير '23
+12
في 0 قنوات
Get PRO
يناير '23
+23
في 0 قنوات
Get PRO
ديسمبر '22
+37
في 0 قنوات
Get PRO
نوفمبر '22
+12
في 0 قنوات
Get PRO
أكتوبر '22
+18
في 0 قنوات
Get PRO
سبتمبر '22
+23
في 0 قنوات
Get PRO
أغسطس '22
+21
في 0 قنوات
Get PRO
يوليو '22
+36
في 0 قنوات
Get PRO
يونيو '22
+42
في 0 قنوات
Get PRO
مايو '22
+74
في 0 قنوات
Get PRO
أبريل '22
+35
في 0 قنوات
Get PRO
مارس '22
+316
في 0 قنوات
التاريخ
نمو المشتركين
الإشارات
القنوات
05 أكتوبر+3
04 أكتوبر+1
03 أكتوبر+2
02 أكتوبر+1
01 أكتوبر+3
منشورات القناة
*☆ تدریب و تربیت کے چند روشن نقوش ☆* الحمدللہ رب العالمین! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ششماہی تعطیلات کے موقع پر لوناواڑہ سے ہم تین طلبہ کو دار المکاتب، کاپودرا، انکلیشور، گجرات میں مکتب تدریب کے لیے حاضری کا موقع نصیب ہوا۔ یہ سفر ہمارے لیے سیکھنے اور مکتب کے نظام کو قریب سے سمجھنے کا ایک مفید موقع ثابت ہوا۔ دار المکاتب کاپودرا میں تدریب کا نظام نہایت منظم اور مفید ہے۔ یہاں تدریب کا یہ نظام پورے سال باقاعدہ جاری رہتا ہے۔ مختلف علاقوں اور صوبوں سے آنے والے مکتب کے اساتذہ کو تدریس، بچوں کی تعلیمی تربیت اور مکتب کے دیگر امور کے سلسلے میں عملی رہنمائی دی جاتی ہے۔ ہمارے لیے یہ بات خاص طور پر قابلِ استفادہ رہی کہ ہم لوناواڑہ سے تین طلبہ سیکھنے کی غرض سے آئے تھے، جبکہ ہمارے ساتھ تدریب میں شریک بیشتر حضرات اپنے اپنے مکاتب میں باقاعدہ تدریسی خدمت انجام دے رہے تھے۔ اس طرح ہمیں تجربہ کار اساتذہ کے ساتھ بیٹھنے اور ان کے تجربات سے استفادہ کرنے کا موقع ملا۔ تدریب کے دوران ہمیں خاص طور پر بچوں کو پڑھانے کے طریقے، سبق سمجھانے کے انداز اور بچوں کی ذہنی اور نفسیاتی استعداد کو ملحوظ رکھنے کے مختلف پہلوؤں سے واقف کرایا گیا۔ ساتھ ہی اس بات پر بھی توجہ دلائی گئی کہ مکتب میں تعلیم کے ساتھ بچوں کی دینی و اخلاقی تربیت بھی ضروری ہے۔ بچے کے اندر دین کی محبت، عبادات کی رغبت اور اچھے اخلاق پیدا کرنا بھی مکتب کی ذمہ داری کا حصہ ہے۔ تدریب میں عملی مشق، مذاکرہ اور اساتذۂ کرام کی رہنمائی سے ہمیں تدریس کے کئی مفید طریقے سیکھنے کا موقع ملا۔ ان باتوں سے مکتبی خدمت کی اہمیت کا احساس مزید بڑھا اور یہ سمجھنے میں مدد ملی کہ بچوں کو دینی تعلیم دینے کے لیے مناسب طریقۂ تدریس اور تربیت بھی ضروری ہے۔ کاپودرا میں قیام کے دوران رہائش، اور طعام دیگر انتظامات بھی الحمدللہ اچھے رہے۔ اساتذۂ کرام اور ذمہ دار حضرات نے ہمارے ساتھ محبت، شفقت اور خندہ پیشانی سے معاملہ کیا۔ ان کی حسنِ سلوک اور اپنائیت ہمارے لیے اس سفر کی ایک خوشگوار یاد ہے۔ اس موقع پر ہم بالخصوص حضرت مولانا بلال صاحب گودھرا کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں، جنہوں نے ہماری رہنمائی فرمائی اور ہمیں کاپودرا بھیج کر اس مفید تدریبی سفر کا موقع فراہم کیا۔ اللہ تعالیٰ انہیں بہترین جزائے خیر عطا فرمائے۔ ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس تدریبی سفر کے ذریعے ہمیں مکتب کی تدریس اور بچوں کی تربیت کے سلسلے میں بہت سی مفید باتیں سیکھنے کا موقع فراہم ہوا ۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں ان باتوں کو اپنے مکاتب میں عملی طور پر برتنے اور بچوں کی دینی و اخلاقی تربیت کا حق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ دار المکاتب کاپودرا کے اس تدریبی نظام کو مزید ترقی عطا فرمائے، تمام اساتذۂ کرام اور ذمہ داران کی محنتوں کو قبول فرمائے اور ان کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ احمد بن مولانا افتخار صاحب ندوی دربھنگوی متعلم: دارالعلوم مدرسہ عربیہ تعلیم المسلمین، لوناواڑہ، مہی ساگر، گجرات (الہند) https://whatsapp.com/channel/0029VaAXunpBlHpVz1X9nJ2s

2
ایک اہم نصیحت https://whatsapp.com/channel/0029VaAXunpBlHpVz1X9nJ2s
ایک اہم نصیحت https://whatsapp.com/channel/0029VaAXunpBlHpVz1X9nJ2s
157
3
🌷مدرس کی تین حالت 🌷 آج تدریب میں حضرت مولانا اسماعیل صاحب کاپودروی دامت برکاتہم نے فرمایا کہ درسگاہ میں استاد کی تین حالت ہونی چاہیے لیکن چوتھی حالت نہ ہو ۔ 👈استاد سکھا رہا ہوں ۔ 👈بچے سیکھ رہے ہوں ۔ 👈اور استاد بچوں سے وصول کر رہا ہوں یعنی سبق ۔ اور چوتھی حالت نہ ہو یعنی غفلت ۔ فقط الطاف ہتھورنی 30 ستمبر بدھ 2026 https://whatsapp.com/channel/0029VaAXunpBlHpVz1X9nJ2s
419
4
افواہوں کا علاج حضرت مولانا سید ابوالحسن علی حسنی ندوی رحمہ اللہ https://youtube.com/shorts/op5vFU98Zpg?si=2W3B-REYtR5ztiDk
افواہوں کا علاج حضرت مولانا سید ابوالحسن علی حسنی ندوی رحمہ اللہ https://youtube.com/shorts/op5vFU98Zpg?si=2W3B-REYtR5ztiDk
463
5
تبلیغ،مدارس،خانقاہ والے اپنے ذہنوں کی تنگیاں ختم کردیں حضرت مولانا مفتی ... https://youtube.com/shorts/op5vFU98Zpg?si=2W3B-REYtR5ztiDk
402
6
DOC-20260924-WA0002.pdf
660
7
میرے خیال میں اس کی واحد وجہ محض تعلیمی معیار کی کمی نہیں، بلکہ علماء کی معاشی بدحالی پر بھی نظر ڈالنے کی ضرورت ہے۔ 📉 معاشی
میرے خیال میں اس کی واحد وجہ محض تعلیمی معیار کی کمی نہیں، بلکہ علماء کی معاشی بدحالی پر بھی نظر ڈالنے کی ضرورت ہے۔ 📉 معاشی تنگی کا شکار علماء اور ائمہ مساجد اسی باعث اپنے بچوں کو مدرسے میں داخل کرانے کے بجائے اچھے اسکولوں کا رخ کر رہے ہیں؛ آپ تحقیق کر کے دیکھ لیں۔ 🔍
689
8
https://drive.google.com/file/d/1mvHSZ_IX46K1TZXiXJnPkcQzfFOzZpsY/view?usp=drivesdk حفظ و ناظرہ کے رہنما اصول لنک پر کلک کریں
https://drive.google.com/file/d/1mvHSZ_IX46K1TZXiXJnPkcQzfFOzZpsY/view?usp=drivesdk حفظ و ناظرہ کے رہنما اصول لنک پر کلک کریں اور کتاب ڈاؤن لوڈ کیجئے https://whatsapp.com/channel/0029VaAXunpBlHpVz1X9nJ2s
877
9
پیارے بچو! استغفار گناہوں کو مٹا دیتا ہے https://whatsapp.com/channel/0029VaAXunpBlHpVz1X9nJ2s
پیارے بچو! استغفار گناہوں کو مٹا دیتا ہے https://whatsapp.com/channel/0029VaAXunpBlHpVz1X9nJ2s
1 036
10
لا يوجد نص...
826
11
https://youtu.be/066lWlVBqCU?si=c710UNErBCPeyk_T علم کا رشتہ
895
12
Islam Me Dhool DJ Musice.pdf
973
13
ہر کام سنت کے مطابق کیجیے حضرت مولانا سجاد معمانی صاحب https://whatsapp.com/channel/0029VaAXunpBlHpVz1X9nJ2s
ہر کام سنت کے مطابق کیجیے حضرت مولانا سجاد معمانی صاحب https://whatsapp.com/channel/0029VaAXunpBlHpVz1X9nJ2s
1 057
14
*طریقۂ تعلیم سے ناواقفیت کا نتیجہ!* *مفکرِ اسلام حضرت مولانا سید ابو الحسن علی ندویؒ کا ارشاد: ”تعلیم کا کام پِتہ مارو کام ہے
*طریقۂ تعلیم سے ناواقفیت کا نتیجہ!* *مفکرِ اسلام حضرت مولانا سید ابو الحسن علی ندویؒ کا ارشاد: ”تعلیم کا کام پِتہ مارو کام ہے، تعلیم کا فن مہارت چاہتا ہے۔* معلم اگر بچوں کی نفسیات سے واقف ہو اور سوزِ جگر کے ساتھ ان کی خوابیدہ صلاحیتوں کو بیدار کرے تو وہ بچوں کی زندگی میں انقلاب برپا کر سکتا ہے۔ تعلیم و تدریس میں سختی کے بجائے ”بَشِّرُوا وَلَا تُنَفِّرُوا“کی نبوی حکمتِ عملی اور آسان و مؤثر طریقے اپنائیے!
1 002
15
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی مشہورِ زمانہ تصنیف "اصلاحی خطبات" میں 12 ربیع الاول، عید میلاد النبی، اور سیرتِ طیبہ سے متعلق تفصیلی مواد بنیادی طور پر جلد نمبر 1 ، 2 اور جلد نمبر 20 میں مل جائے گا۔مختلف جلدوں میں موجود متعلقہ بیانات (خطبات) کی تفصیل درج ذیل ہے: 1۔ اصلاحی خطبات (جلد اول - 1) اگر آپ عید میلاد النبی یا دیگر رسومات کے شرعی تجزیے اور اصلاحی پہلو پر مطالعہ کرنا چاہتے ہیں تو اس جلد کا یہ خطبہ بھی معاون ہے: *بدعت ایک سنگین گناہ ہے:* اس خطبے میں دین میں اپنی طرف سے چیزیں شامل کرنے (بدعات) کے نقصانات پر تفصیلی اصلاحی گفتگو کی گئی ہے۔ 2 اصلاحی خطبات (جلد دوم - 2) اس جلد میں ربیع الاول اور سیرت کے حوالے سے دو انتہائی اہم اور تفصیلی خطبات موجود ہیں: *سیرتِ النبی ﷺ اور ہماری زندگی:* اس خطبے میں آپ ﷺ کی مبارک زندگی کو نمونہ بنانے اور اس کے عملی پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ *سیرتِ النبی ﷺ کے جلسے اور جلوس:* اس میں ربیع الاول کے مہینے میں ہونے والی تقاریب، جلسوں اور جلوسوں کی شرعی حیثیت اور ان کی اصلاح کے حوالے سے گفتگو کی گئی ہے۔ 3۔ اصلاحی خطبات (جلد بیسویں - 20) اس جلد میں ماہِ ربیع الاول کے اصل پیغام پر بات کی گئی ہے: *ماہِ ربیع الاول کا کیا تقاضا ہے؟* اس خطبے میں خاص طور پر ربیع الاول کی آمد پر مسلمانوں کی ذمہ داریوں اور اس مہینے کے حقیقی اصلاحی پیغام کو واضح کیا گیا ہے۔ من جانب : خطاب جمعہ گروپ https://chat.whatsapp.com/CJdWQ6OExY0LSBiWGGtxSy
1 234
16
Khitab e juma 21 Aug 2026.pdf
1 290
17
نو فارغ علماء کیسے کام کریں.pdf
1 273
18
نورانی قاعدہ حصۃ دوم.pdf
1 294
19
نورانی قاعدہ حصہ اول.pdf
1 327
20
اس طرح سے صالحہ لڑکی نے باپ کو سمجھایا اور حضور پاک ﷺ کی عظمت کی یاد دہانی کراتے ہوئے کہا کہ فورا جائیے معافی مانگ کر رضامندی کا اظہار کیجئے! میں تو شادی کے لئے دل وجان سے تیار ہوں۔ چنانچہ وہ صحابی اسلمی کے پہنچنے سے پہلے آپ کی خدمت میں پہنچ گئے اور اپنی نادانی کا اظہار کرکے خوشی خوشی اس نسبت کے لئے تیار ہوگئے (بحوالہ شمع راہ) شادی بار بار نہیں کی جاتی اس لئے لڑکی اور لڑکے کے والدین کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ اچھا ماحول اچھا گھرانہ ملے۔ لڑکا خوبصورت اور خوب سیرت ہو، لڑکے کے والدین کی بھی دلی تمنا ہوتی ہے کہ لڑکی صورت اور سیرت کی جامع ہو، لڑکے کی طبیعت کے موافق ہو، بسا اوقات تو نباہ کی صورت مشکل ہوجاتی ہے۔ اس واقعہ میں بھی اگر حضرت بریدہ اسلمی بذات خود لڑکی کے پاس پیغام لے کر جاتے تو لڑکی انکار کر جاتی لیکن حکم تھا رسولؐ کا، اشارہ تھا آقا مدنی کا، اس لئے اس صحابیہ نے اپنی خواہشات اور جذبات کو قربان کر دیا اور اس نے اس رشتے کو خوشی خوشی قبول کر لیا۔ کیا اطاعت اور جانثاری کی ایسی مثال دنیا میں مل سکتی ہے! اطاعت و تابعداری، جاں نثاری و قربانی اور نقل و اتباع کی ایسی مثال دنیا کی کوئی تاریخ پیش نہیں کر سکتی۔ در اصل صحابہ کرام کی زندگی نقل و اتباع، اطاعت وانقیاد کی بہترین تصویر تھی انہوں نے اپنی زندگی کے رخ کو اس ذات کی طرف کر دیا تھا جس سے بڑھ کر کسی کی زندگی قابلِ تقلید اور لائق اتباع نہیں ہو سکتی۔ انہوں نے ساری محبت و عظمت کا محور اسی ذات کو قرار دیا تھا جس نے ان کو نئی زندگی عطا کی تھی۔ اس کے آگے کسی محبت و عظمت کی کوئی وقعت اور حیثیت نہیں تھی۔اور تھی تو اسی کے واسطے سے تھی، اس ذات کے اشارے کے آگے جانیں قربان تھیں۔ صحابہ کرامؓ آپ کے ہر ہر فیصلے پر صرف سرِ تسلیم خم ہی نہیں کرتے بلکہ اس میں شک و تذبذب کی راہ پیدا کرنے والے کو کیفر کردار تک پہنچا دیتے۔ جو رسولؐ کے فیصلہ پر راضی نہیں اس کا یہی صلہ ہے۔ دورِ نبویؐ میں ایک یہودی کا کسی مسلمان سے جھگڑا ہو گیا، بتایا جاتا ہے کہ وہ مسلمان منافق تھا۔ اس لڑائی میں فیصلے کے لئے یہودی نے پیغمبر اسلام رسولؐ اکرم کے پاس جانے کا مشورہ دیا کیوں کہ اس کو یقین تھا کہ آپؐ حق کے خلاف فیصلہ نہیں کر سکتے، بشر نامی منافق جو بظاہر مسلمان تھا اس نے یہود کے سردار کعب بن اشرف کے پاس مقدمہ لے جانے کی رائے دی، تادیر گفتگو کے بعد رسولؐ کے پاس فیصلے کے لئے پہنچے، آپؐ نے یہودی کے حق میں فیصلہ فرمادیا، مسلمان آپؐ کے فیصلے پر راضی نہ ہوا اور حضرت عمرؓ کے پاس یہ مسئلہ لے جانے پر اس نے یہودی کو راضی کر لیا، اس نے سمجھا کہ حضرت عمرؓ کفار کے معاملے میں سخت ہیں۔ وہ یہودی کے حق میں فیصلہ دینے کے بجائے میرے حق میں فیصلہ دیں گے۔ فاروق اعظمؓ کے پاس جب یہ دونوں پہنچے اور ان کو یہ معلوم ہوا کہ یہ شخص جو اپنے بارے میں مسلمان ہونے کا دعویٰ کرتاہے۔ اس نے اللہ کے نبیؐ کا فیصلہ ماننے سے انکار کر دیا ہے تو وہ اندر تشریف لے گئے اور ایک تلوار لاکر اس کو یہ کہتے ہوئے قتل کر دیا کہ جو شخص رسولؐ کے فیصلہ پر راضی نہ ہو اس کا یہی صلہ ہے۔ اسی موقع پر یہ آیت نازل ہوئی۔ فلا وربک لا یومنون حتی یحکمون فیما شجر بینھم ثم لا یجدوافی أنفسھم حرجا مما قضیت ویسلمو تسلیما (النساء ۶۵)سو آپ کے رب کی قسم، یہ لوگ ایماندار نہ ہوں گے جب تک کہ یہ لوگ اس جھگڑے میں جو ان کے آپس میں ہوں آپ کو حکم نہ بنا لیں اور پھر جو فیصلہ آپ کردیں اس سے اپنے دلوں میں تنگی نہ پائیں اور اس کو پورا تسلیم کر لیں۔ (تفصیل کے لئے دیکھئے احکام القرآن) محبت رسولؐ اور طریقۂ رسول ہی ہماری کامیابی کا زینہ ہے: لہذا ضرورت ہے کہ ہم مسلمان اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی میں آنحضرت ؐ کے رجحانات وخیالات کو سو فیصد اپنانے کی کوشش کریں۔ آپؐ سے نسبت رکھنے والی ایک ایک چیز کی عظمت و محبت ہمارے دل میں ہو۔ آپ کی تعلیمات اور طریقہ ہر چیز پر مقدم ہو۔ بڑی سے بڑی خواہش کی اس کے سامنے کوئی وقعت اور حیثیت نہ ہو۔ جب حضوراکرمؐ کا حکم اور فرمان سامنے آئے تو ہر چیز صحیح ہے۔ جو کھانا آپؐ کو لذیذ اور مرغوب تھا وہ ہمیں مرغوب ہو جو لباس آپؐ کو پسند تھا وہ ہمیں بھی پسند ہو اور الغرض جو چیزیں آپ کو پسند تھیں وہ ہمیں پسند ہو، پھر کیا ہے؟ کی محمد ؐ سے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں*ہی یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں نوٹ / اس خطاب جمعہ کو زیادہ سے زیادہ ائمہ و خطباء حضرات تک پہنچائیں، تاکہ اس کی روشنی میں محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حقیقت و اہمیت کو سمجھایا جائے ۔ https://t.me/MSuffah
1 250