Maktabus Suffah Ⓡ 🇵🇸
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬ مَکْتَبُ الصُّفَّهْ مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ Maktabus Suffah Ⓡ 👇🔻👇🔻👇🔻👇 www.MSuffah.com https://telegram.me/MSuffah https://youtube.com/@msuffah ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬ ♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲ ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
Більше1 331
Підписники
-124 години
+177 днів
+8430 днів
- Підписники
- Перегляди допису
- ER - коефіцієнт залучення
Триває завантаження даних...
Приріст підписників
Триває завантаження даних...
ASHURA K ROZAY KI ZABERDAST FAZEELAT! CHOTAY BARAY GUNAHON SE TOBAH KARNAY KA DIN- MUFTI TAQI USMANI
ASHURA_K_ROZAY_KI_ZABERDAST_FAZEELAT_CHOTAY_BARAY_GUNAH_VeHjZY2j3T0.mp37.88 MB
00:57
Відео недоступнеДивитись в Telegram
HAZRAT_IMAM_HUSSAIN_R_A_KA_AKHRI_KHUTBAH_MUFTI_TAQI_USM_S_Gj5hyD.mp41.14 MB
Фото недоступнеДивитись в Telegram
مسجد کے مالی معاملات اس طرح سے صاف ہونا چاہئے اس سے لوگوں کا اعتماد بھی برقرار رہتا ہے اور الزامات سے زمہ دار محفوظ بھی رہتا ہے ۔
مسجدِ صحابہ / ادارہ : مکتب الصفہ
❤ 3👍 1
سوال
*محرم کو محرم الحرام کیوں کہتے ہیں؟*
جواب
’’ محرم‘‘ کے مہینے کو محرم اس کی تعظیم کی وجہ سے کہتے ہیں، لفظ حرام یہ حرمت سے ہے، اس کے معنی ہیں: قابلِ احترام ، اور ’’محرم الحرام‘‘ کا معنی ہے: محرم کا مہینہ جو قابل احترام ہے، جیساکہ ’’مسجد الحرام‘‘ کے معنی ہیں: وہ مسجد جو قابلِ احترام اور عظمت والی ہے۔
بسا اوقات کسی چیز کی ممانعت اور حرمت اس کی عظمت کی وجہ سے ہوتی ہے، ’’محرم الحرام‘‘ ان چار مہینوں میں سے ایک ہے، جنہیں اللہ تبارک وتعالی نے حرمت والے مہینے قرار دیا ہے، وہ چار مہینے یہ ہیں: ذوالقعدہ، ذوالحجہ، محرم الحرام او رجب۔ ان مہینوں کو حرمت والا اس لیے کہتے ہیں کہ ان میں ہر ایسے کام سے جو فتنہ وفساد، قتل وغارت اور امن وسکون کی خرابی کا باعث ہو، بالخصوص منع فرمایا گیا ہے۔ ان چار مہینوں کی حرمت وعظمت پہلی شریعتوں میں بھی مسلم رہی ہے، حتی کہ زمانہ جاہلیت میں بھی ان چار مہینوں کا احترام کیا جاتا تھا۔فقط واللہ اعلم
ماخذ: دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر: 144001200198
تاریخ اجراء: 22-09-2018
https://darulifta.info/f/jKV
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
مَکْتَبُ الصُّفَّهْ
مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
محرم کو محرم الحرام کیوں کہتے ہیں؟
👍 4
دار ارقم اسلام کا پہلا تعلیمی و دعوتی مرکز - مکتب الصفہ
https://msuffah.com/dare-arqam/
👍 2
00:59
Відео недоступнеДивитись в Telegram
آفاق بھائی کے اس ویڈیو لوگ لوگ بڑا پسند کررہے ہیں
آپ بھی سن لیجیے مکمل ویڈیو اس لنک پر دیکھیے جس میں علماء کرام کی قربانیوں کو آفاق بھائی نے کیسے سمجھا
https://youtu.be/kz1Sj3gNFBI?si=K12vpQYIJQzsklWV
9.69 MB
👍 1
Оберіть інший тариф
На вашому тарифі доступна аналітика тільки для 5 каналів. Щоб отримати більше — оберіть інший тариф.