cookie

Sizning foydalanuvchi tajribangizni yaxshilash uchun cookie-lardan foydalanamiz. Barchasini qabul qiling», bosing, cookie-lardan foydalanilishiga rozilik bildirishingiz talab qilinadi.

avatar

Maktabus Suffah Ⓡ 🇵🇸

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬   مَکْتَبُ الصُّفَّهْ مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ Maktabus Suffah Ⓡ 👇🔻👇🔻👇🔻👇 www.MSuffah.com https://telegram.me/MSuffah https://youtube.com/@msuffah ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬   ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲ ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ

Ko'proq ko'rsatish
Reklama postlari
1 271
Obunachilar
+324 soatlar
+207 kunlar
+12430 kunlar

Ma'lumot yuklanmoqda...

Obunachilar o'sish tezligi

Ma'lumot yuklanmoqda...

انڈیا کا قومی نصاب، موجودہ حالات اور وقت کے نشانات https://kashkoleurdu.com/?article=15333
Hammasini ko'rsatish...

پہلی بار کوئی موٹیویشنل تحریر دل کو لگی ۔۔۔۔۔آپ بھی استفادہ کریں ۔ "مریم نے 1 گھنٹے میں 10 کلو میٹر فاصلہ طے کیا حارث نے ڈیڑھ گھنٹے میں یہی فاصلہ طے کیا... دونوں میں سے کون تیز رفتار اور صحت مند ہوا ؟ یقیناً ہمارا جواب ہوگا... "مریم " اگر ہم کہیں کہ مریم نے یہ فاصلہ ایک تیار ٹریک پر طے کیا جب کہ حارث نے ریتیلے راستے پر چل کر طے کیا تب؟ تب ہمارا جواب ہوگا... "حارث" لیکن ہمیں معلُوم ہوا کہ مریم کی عُمر 50 سال ہے جب کہ حارث کی عُمر 25 سال تب؟ ہم دوبارہ کہیں گے کہ "مریم " مگر ہمیں یہ بھی معلُوم ہوا کہ حارث کا وزن 140 کِلو ہے جب کہ مریم کا وزن 65 کِلو تب؟ تب ہم کہیں گے "حارث" جُوں جُوں ہم مریم اور حارث سے متعلق زیادہ جان لیں گے اُن میں سے کون بہتر ہے تو اُن سے متعلق ہماری رائے اور فیصلہ بھی بدل جائے گا. ہم بہت سطحی چیزیں اور بہت جلدی میں رائے قائم کرتے ہیں جِس سے ہم خُود اور دُوسروں کے ساتھ اِنصاف نہیں کر پاتے ہیں. اِسی طرح خُود کو دُوسروں کے ساتھ تقابل کرتے ہوئے ہم میں سے بہت سارے مایُوس ہو جاتے ہیں حالانکہ ہر ایک کا ماحول مختلف ہوتا ہے... مواقع مختلف ہوتے ہیں... زِندگی مختلف ہوتی ہے... وسائل مختلف ہوتے ہیں... مسائل مختلف ہوتے ہیں. آپ اپنے کِسی ہم عُمر سے کِسی کام میں پیچھے ہیں تو اِس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ کامیاب اور آپ ناکام ہیں' وہ افضل اور آپ کمتر ہیں... مُمکن ہے آپ کو مُیسر مواقع اور درپیش حالات کو دیکھا جائے تو آپ اُن سے بہت بہتر ہوں... زِندگی کی دوڑ میں خود کو کبھی کمتر نہ سمجھیں' احساس کمتری شکست کی پہلی سیڑھی ہے..!! " ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬   مَکْتَبُ الصُّفَّهْ مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ Maktabus Suffah Ⓡ 👇🔻👇🔻👇🔻👇 www.MSuffah.com https://telegram.me/MSuffah https://youtube.com/@msuffah ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬   ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲ ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Hammasini ko'rsatish...
👍 5
Photo unavailableShow in Telegram
مطالعہ میں معاون پانچ امور: ۱- مطالعہ کا وقت متعین کیجیے۔ ۲- مطالعہ کے وقت میں سوشل ویب سائٹس سے دور رہیے۔ ۳- مطالعہ کے شوقین دوست بنائیے۔ ۴- روزانہ مطالعہ کردہ صفحات نوٹ کیجیے۔ ۵- دورانِ سفر، مطالعہ کی عادت ڈالیے۔
Hammasini ko'rsatish...
2
حج پہ جانے والوں کے نام حج کے ایّام کو خوبصورت کرو حاجیو! حج پہ تقویٰ کی نیت کرو سیلفیوں کی رَوِش سخت معیوب ہے خودنمائی کی کوشش کبھی مت کرو رب کی عظمت سے واقف ہو سارا جہاں اِس غمِ مصطفیٰ کی نصیحت کرو بدنگاہی کے نقصان کو جان لو اپنے نظروں کی ہردم حفاظت کرو خود کو لایعنیت سے بچاتے رہو رب کے محبوب رب کی اطاعت کرو یومِ عرفہ میں اُمت کو مت بُھولنا خیرِ اُمت میں ہو فکرِ اُمت کرو غیر محرم سے باتوں کی ترغیب دے ایسی سب خواہشوں کی مذمّت کرو خوش نصیبی ہے حج کی سعادت مگر نفس کے شر سے بچنے کی ہمّت کرو حج کے ایام نذرِ موبائل نہ ہوں ذکر و فکر و دعا و تلاوت کرو دین کی سربلندی میں مصروف ہیں ایسے لوگوں سے ہردم محبت کرو فکرِ عقبیٰ لیے فکرِ توبہ لیے متقی بن کے رب کی عبادت کرو سب کے سب رب کی منشاء پہ چلنے لگیں لوٹ کر حج سے لوگوں پہ محنت کرو
ہدہد الہ آبادی صاحب
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬   مَکْتَبُ الصُّفَّهْ مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ Maktabus Suffah Ⓡ 👇🔻👇🔻👇🔻👇 www.MSuffah.com https://telegram.me/MSuffah https://youtube.com/@msuffah ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬   ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲ ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Hammasini ko'rsatish...
Maktabus Suffah Ⓡ 🇵🇸

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬   مَکْتَبُ الصُّفَّهْ مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ Maktabus Suffah Ⓡ 👇🔻👇🔻👇🔻👇 www.MSuffah.com

https://telegram.me/MSuffah

https://youtube.com/@msuffah

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬   ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲ ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ

👍 3
Photo unavailableShow in Telegram
داخلے جاری ہے
Hammasini ko'rsatish...
3
00:40
Video unavailableShow in Telegram
حضرت مفتی سعید صاحب ؒ پالنپوری سے تربیت اولاد کے تعلق سے ایک اہم سوال مولانا حنیف صاحب لوہاروی حفظہ اللہ تعالیٰ کے بیان سے مختصر کلپ
Hammasini ko'rsatish...
4.77 MB
💯 3
00:32
Video unavailableShow in Telegram
مسجد کا اندرونی منظر
Hammasini ko'rsatish...
6.00 MB
🥰 2
مصیبت تم پر آجائے تو رب سے گفتگو کرنا کوئی نقصان پہنچائے تو رب سے گفتگو کرنا ہو موسم قحط سالی کا یا بن موسم کی بارش ہو یا بادل آگ برسائے تو رب سے گفتگو کرنا نمازوں اور تلاوت میں تمہارا دل نہ لگتا ہو تمہیں شیطان بہکائے تو رب سے گفتگو کرنا یہ دنیا ہے یہاں تم کو لبادہ یار کا اوڑھے غلط رہ کوئی دکھلائے تو رب سے گفتگو کرنا سکون دل چلاجائے نہ نیندیں رات کو آئیں بلا گر کوئی چھو جائے تو رب سے گفتگو کرنا جو بیتے رات آنکھوں سے چراکر خواب اور نیندیں کسی کی یاد تڑپائے تو رب سے گفتگو کرنا تعلق جوڑنے والے سدا بننا مگر کاظم تعلق بوجھ بن جائے تو رب سے گفتگو کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
✍ کاظم شیرازی 📜 2 مئی 2024
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬   مَکْتَبُ الصُّفَّهْ مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ Maktabus Suffah Ⓡ 👇🔻👇🔻👇🔻👇 www.MSuffah.com https://telegram.me/MSuffah https://youtube.com/@msuffah ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬   ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲ ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Hammasini ko'rsatish...
Maktabus Suffah Ⓡ 🇵🇸

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬   مَکْتَبُ الصُّفَّهْ مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ Maktabus Suffah Ⓡ 👇🔻👇🔻👇🔻👇 www.MSuffah.com

https://telegram.me/MSuffah

https://youtube.com/@msuffah

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬   ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲ ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ

👍 2 1
Photo unavailableShow in Telegram
واہ استاد 🌸
Hammasini ko'rsatish...
4
سلسلہ_39_خطاب_جمعہ_21_جون_2024_ارتداد_اور_بے_راہ_روی_سے_ہم_اپنی.pdf1.17 MB
👍 3
Boshqa reja tanlang

Joriy rejangiz faqat 5 ta kanal uchun analitika imkoniyatini beradi. Ko'proq olish uchun, iltimos, boshqa reja tanlang.