cookie

ما از کوکی‌ها برای بهبود تجربه مرور شما استفاده می‌کنیم. با کلیک کردن بر روی «پذیرش همه»، شما با استفاده از کوکی‌ها موافقت می‌کنید.

pavel durov dog#FREEDUROV
avatar

Maktabus Suffah Ⓡ 🇵🇸

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬   مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ Maktabus Suffah Ⓡ 👇🔻👇🔻👇🔻👇 www.MSuffah.com https://telegram.me/MSuffah https://youtube.com/@msuffah ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬   ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲ ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ

نمایش بیشتر
پست‌های تبلیغاتی
2 006
مشترکین
اطلاعاتی وجود ندارد24 ساعت
+207 روز
+34330 روز

در حال بارگیری داده...

معدل نمو المشتركين

در حال بارگیری داده...

نگاہِ عشق و مستی میں وہی (ﷺ) اول وہی آخر - مکتب الصفہ https://msuffah.com/nigahen-eshq-masti/
نمایش همه...

تمام ممبران گروپ سے تاکیدا عرض ہے کہ اوپر دیے گئے طریقے کے مطابق یا کسی بھی طریقے سے جوائنٹ پارلیمنٹری کمیٹی تک وقف ترمیمی بل کی مخالفت میں اپنی رائے ضرور پہنچائیں۔ یہ آپ کے کھانے پینے سونے اور زندگی کے دیگر تمام کام سے زیادہ ضروری ہے۔ یہ آپ کی نسلوں میں ایمان باقی رکھنے کا مسئلہ ہے۔ آپ گھر کے تمام ممبران چھوٹے بڑے کی جانب سے رائے بھیجیں۔ جن بچوں اور عورتوں کی میل آئی ڈی نہیں ہے آنا فانا اُن کی آئی ڈی بنائیں اور ہر میل آئی ڈی سے رائے بھیجیں۔ ہر ملنے جلنے والے دوست احباب سے پوچھیں۔ کہیں کہ اگر آپ نے میل نہیں بھیجی ہے تو میل بھیجیے۔ فون پر السلام علیکم کے بعد دوسرا سوال یہی پوچھیں کہ آپ نے میل بھیجی ہے یا نہیں ؟ اگر نہیں بھیجی ہے تو ابھی بھیجیں۔ راستے میں بازار میں دکانوں میں جسے بھی سلام کریں بعد سلام میل بھیجنے کو کہیں۔ طریقہ بتائیں۔ چار دن جی جان لگا دیں۔ میل بھیجنے کا عمل مسلمانوں کا خود تجویز کردہ نہیں ہے۔ مسلم تنظیموں اور قائدین کی رائے پر کی جانے والی تحریک یا کوشش نہیں ہے۔ بلکہ جو کمیٹی وقف ترمیمی بل کے بارے میں پاس ہونے یا نہ ہونے کی رائے دیگی خود اُسی کمیٹی نے ہم سے رائے مانگی ہے۔ لہذا ہر فرد کی رائے دریا کے ایک قطرے کی طرح ہے۔ ہر فرد کی رائے قیمتی معتبر اور اہم ہے۔ لہذا میل بھیجنے کے عمل کو معمولی بے فائدہ اور غیر مؤثر گمان کرکے نظر انداز نہ کریں۔ چلیے اٹھائیےموبائل اور شروع کردیجیے اپنے حصے کی محنت۔ تاکہ کل اپنے گریبان میں جھانکتے ہوئے آپ کو خود سے نفرت محسوس نہ ہو۔
نمایش همه...
04:38
Video unavailableShow in Telegram
اگر یہ بل پاس ہوگیا تو ایک بابری کی طرح ہزاروں مسجدیں گرادی جائے گی اور ہم کچھ بھی نہیں کر سکیں گے ایڈوکیٹ خورشید عالم صاحب
نمایش همه...
17.17 MB
Photo unavailableShow in Telegram
اچلپوری احباب کے لئے ایک نیا زمرہ متعارف داخلہ - مکتب الصفہ https://msuffah.com/admission/
نمایش همه...
داخلہ - مکتب الصفہ

مکتب الصفہ آف لائن داخلہ فارم یہ فارم اچلپور شہر کے بچوں کے لیے مختص ہے (۱) والدین یا سر […]

👍 2
تعارف - مکتب الصفہ https://msuffah.com/introduction/
نمایش همه...
تعارف - مکتب الصفہ

اَ لْحَمْدُ للہ ! ’’مکتب الصفه‘‘  ایک تعلیمی ادارہ ہے جو علمائے کرام اور تعلیمی ماہرین کے اشتراک سے قائم […]

👍 1
upi://pay?pa=11888531@cbin&pn=ALSHIFA%20WELFARE%20EDUCAT&cu=INR&am=&mc=7407
نمایش همه...
Photo unavailableShow in Telegram
UPI: 11888531@cbin
نمایش همه...
چندہ - مکتب الصفہ https://msuffah.com/donation/
نمایش همه...

یک طرح متفاوت انتخاب کنید

طرح فعلی شما تنها برای 5 کانال تجزیه و تحلیل را مجاز می کند. برای بیشتر، لطفا یک طرح دیگر انتخاب کنید.