Baloch Yakjehti Committee
رفتن به کانال در Telegram
Official channel of Baloch Yakjehti Committee www.balochyakjehticommittee.org
نمایش بیشتر2 906
مشترکین
-324 ساعت
-157 روز
-230 روز
آرشیو پست ها
𝗥𝗘𝗟𝗘𝗔𝗦𝗘𝗗- 𝗩𝗶𝗰𝘁𝗶𝗺 𝗼𝗳 𝗘𝗻𝗳𝗼𝗿𝗰𝗲𝗱 𝗗𝗶𝘀𝗮𝗽𝗽𝗲𝗮𝗿𝗮𝗻𝗰𝗲
#EndEnforcedDisappearances
#StopBalochGenocide
16 نوامبر, 13:25
𝗘𝗻𝗱 𝗘𝗻𝗳𝗼𝗿𝗰𝗲𝗱 𝗗𝗶𝘀𝗮𝗽𝗽𝗲𝗮𝗿𝗮𝗻𝗰𝗲𝘀!
#EndEnforcedDisappearances
#StopBalochGenocide
16 نوامبر, 13:17
𝗘𝗻𝗱 𝗘𝗻𝗳𝗼𝗿𝗰𝗲𝗱 𝗗𝗶𝘀𝗮𝗽𝗽𝗲𝗮𝗿𝗮𝗻𝗰𝗲𝘀!
#EndEnforcedDisappearances
#StopBalochGenocide
16 نوامبر, 13:17
𝗘𝗻𝗱 𝗘𝗻𝗳𝗼𝗿𝗰𝗲𝗱 𝗗𝗶𝘀𝗮𝗽𝗽𝗲𝗮𝗿𝗮𝗻𝗰𝗲𝘀!
#EndEnforcedDisappearances
#StopBalochGenocide
16 نوامبر, 09:27
𝗘𝗻𝗱 𝗘𝗻𝗳𝗼𝗿𝗰𝗲𝗱 𝗗𝗶𝘀𝗮𝗽𝗽𝗲𝗮𝗿𝗮𝗻𝗰𝗲𝘀!
#EndEnforcedDisappearances
#StopBalochGenocide
14 نوامبر, 09:46
𝗘𝗻𝗱 𝗘𝗻𝗳𝗼𝗿𝗰𝗲𝗱 𝗗𝗶𝘀𝗮𝗽𝗽𝗲𝗮𝗿𝗮𝗻𝗰𝗲𝘀!
#EndEnforcedDisappearances
#StopBalochGenocide
14 نوامبر, 09:41
𝗥𝗘𝗟𝗘𝗔𝗦𝗘𝗗- 𝗩𝗶𝗰𝘁𝗶𝗺 𝗼𝗳 𝗘𝗻𝗳𝗼𝗿𝗰𝗲𝗱 𝗗𝗶𝘀𝗮𝗽𝗽𝗲𝗮𝗿𝗮𝗻𝗰𝗲
#EndEnforcedDisappearances
#StopBalochGenocide
13 نوامبر, 12:14
𝗥𝗘𝗟𝗘𝗔𝗦𝗘𝗗- 𝗩𝗶𝗰𝘁𝗶𝗺 𝗼𝗳 𝗘𝗻𝗳𝗼𝗿𝗰𝗲𝗱 𝗗𝗶𝘀𝗮𝗽𝗽𝗲𝗮𝗿𝗮𝗻𝗰𝗲
#EndEnforcedDisappearances
#StopBalochGenocide
13 نوامبر, 12:13
𝗥𝗘𝗟𝗘𝗔𝗦𝗘𝗗- 𝗩𝗶𝗰𝘁𝗶𝗺 𝗼𝗳 𝗘𝗻𝗳𝗼𝗿𝗰𝗲𝗱 𝗗𝗶𝘀𝗮𝗽𝗽𝗲𝗮𝗿𝗮𝗻𝗰𝗲
#EndEnforcedDisappearances
#StopBalochGenocide
13 نوامبر, 06:51
𝗘𝗻𝗱 𝗘𝗻𝗳𝗼𝗿𝗰𝗲𝗱 𝗗𝗶𝘀𝗮𝗽𝗽𝗲𝗮𝗿𝗮𝗻𝗰𝗲𝘀!
#EndEnforcedDisappearances
#StopBalochGenocide
12 نوامبر, 13:05
𝟯𝟬-𝗬𝗲𝗮𝗿-𝗢𝗹𝗱 𝗥𝗮𝘇𝗮 𝗚𝗵𝘂𝗹𝗮𝗺 𝗦𝗵𝗮𝗵 𝗙𝗼𝗿𝗰𝗶𝗯𝗹𝘆 𝗗𝗶𝘀𝗮𝗽𝗽𝗲𝗮𝗿𝗲𝗱 𝗮𝗻𝗱 𝗘𝘅𝘁𝗿𝗮𝗷𝘂𝗱𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹𝗹𝘆 𝗞𝗶𝗹𝗹𝗲𝗱 𝗯𝘆 𝗗𝗲𝗮𝘁𝗵 𝗦𝗾𝘂𝗮𝗱𝘀 𝗶𝗻 𝗞𝗮𝗹𝗮𝘁𝗼𝗸, 𝗧𝘂𝗿𝗯𝗮𝘁
𝑵𝒐𝒗𝒆𝒎𝒃𝒆𝒓 9, 2026 – 𝑲𝒂𝒍𝒂𝒕𝒐𝒌, 𝑻𝒖𝒓𝒃𝒂𝒕, 𝑲𝒆𝒄𝒉, 𝑩𝒂𝒍𝒐𝒄𝒉𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏:
Raza Ghulam Shah, son of Ghulam Shah, was a 30-year-old resident of Baduk, Kalatok, Turbat. On Sunday, November 9, 2026, he was targeted and killed by death squad members in Dabuk, Kalatok.
At approximately 7:00 PM, Raza Shah was with his grandmother, Noor Bibi, when five armed men travelling in a white Toyota Corolla attempted to forcibly disappear him. When he resisted, the armed men opened fire, killing Raza Shah on the spot and injuring his grandmother, Noor Bibi, and his mother, Zaratoon.
The killing of Raza Shah is a brutal violation of the fundamental right to life and security. He was targeted in front of his grandmother, who was also wounded in the attack. His life was taken through armed violence without any legal process, leaving his family with irreversible loss and trauma.
The continued activities of death squads, enforced disappearances, and extrajudicial killings expose Baloch civilians to a constant threat to their lives and basic human rights. No individual should be forcibly disappeared, targeted, or killed outside the protection of law. The state has a legal and moral obligation to protect its citizens and ensure accountability for such violations.
Baloch Yakjathi Committee urgently calls upon the United Nations, international human rights organisations, and relevant human rights mechanisms to break their silence and take concrete action. An independent investigation must be conducted, those responsible must be brought to justice, and the growing pattern of enforced disappearances and extrajudicial killings in Balochistan must be brought to an end.
#StopBalochGenocide
12 نوامبر, 11:47
𝗘𝗻𝗱 𝗘𝗻𝗳𝗼𝗿𝗰𝗲𝗱 𝗗𝗶𝘀𝗮𝗽𝗽𝗲𝗮𝗿𝗮𝗻𝗰𝗲𝘀!
#EndEnforcedDisappearances
#StopBalochGenocide
12 نوامبر, 11:37
𝗘𝗻𝗱 𝗘𝗻𝗳𝗼𝗿𝗰𝗲𝗱 𝗗𝗶𝘀𝗮𝗽𝗽𝗲𝗮𝗿𝗮𝗻𝗰𝗲𝘀!
#EndEnforcedDisappearances
#StopBalochGenocide
11 نوامبر, 13:23
The official website of the Baloch Yakjehti Committee is live. Every report, every statement, and every testimony is in one place, documented and open to the world.
Read the reports. Watch the stories. Share the truth.
www.balochyakjehticommittee.org
11 نوامبر, 04:49
𝗘𝗻𝗱 𝗘𝗻𝗳𝗼𝗿𝗰𝗲𝗱 𝗗𝗶𝘀𝗮𝗽𝗽𝗲𝗮𝗿𝗮𝗻𝗰𝗲𝘀!
#EndEnforcedDisappearances
#StopBalochGenocide
11 نوامبر, 00:32
𝗥𝗘𝗟𝗘𝗔𝗦𝗘𝗗- 𝗩𝗶𝗰𝘁𝗶𝗺 𝗼𝗳 𝗘𝗻𝗳𝗼𝗿𝗰𝗲𝗱 𝗗𝗶𝘀𝗮𝗽𝗽𝗲𝗮𝗿𝗮𝗻𝗰𝗲
#EndEnforcedDisappearances
#StopBalochGenocide
11 نوامبر, 00:30
شائستہ نور کلمتی کی جبری گمشدگی بلوچ خواتین کو خوفزدہ کرنے اوربلوچ خاندانوں کو اجتماعی سزا دینے کی پالیسی کا حصہ ہے۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی
بلوچستان میں ہر روز ریاستی فورسسز بدترین انسانی حقوق کے پامالیاں کر رہے ہیں، اور بلوچ نسل کشی کے تسلسل میں آئے روز شدت لائی جارہئ ہے۔ گوادر کے علاقے جیونی، پانوان میں 9 نومبر کی رات تقریباً ایک بجے 21 سالہ شائستہ نور کلمتی، دخترِ نور محمد کلمتی، کو گھر سے جبری طور پر اٹھا کر لاپتہ کر دیا گیا۔ شائستہ دل کے عارضے میں مبتلا ہیں، ان کی دل کی سرجری بھی ہو چکی ہے اور انہیں مسلسل علاج، ادویات اور طبی نگرانی کی ضرورت ہے۔ انہیں خون کی بیماری بھی لاحق ہے، جس کے باعث ان کی زندگی اور صحت کو فوری خطرات لاحق ہیں۔ ایک ایسی نوجوان خاتون کو، جس کی زندگی مسلسل طبی نگہداشت سے وابستہ ہے، گھر سے اٹھا کر تحویل میں رکھنا ان کی صحت، زندگی اور بنیادی حقوق کی سنگین پامالی ہے۔
شائستہ نور کلمتی کو آج کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے عدالت میں پیش کیا، جہاں سے انہیں ایک ہفتے کے جسمانی ریمانڈ پر بھیج دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق، تقریباً دو سال قبل انہیں ایک نامعلوم ایف آئی آر میں نامزد کیا گیا تھا۔ اگر ان کے خلاف کوئی مقدمہ درج تھا تو قانون کے مطابق انہیں گرفتار کرکے بروقت عدالت میں پیش کیا جانا چاہیے تھا، نہ کہ رات کی تاریکی میں گھر پر چھاپہ مار کر انہیں زبردستی اٹھایا جاتا اور ان کے خاندان کو خوف و ہراس میں مبتلا کیا جاتا۔ کسی مقدمے میں نامزدگی کسی فرد کو جبری گمشدگی، غیر قانونی حراست یا اس کے بنیادی انسانی حقوق سلب کرنے کا جواز فراہم نہیں کرتی۔
شائستہ کی جبری گمشدگی واحد سانحہ نہیں بلکہ اس خاندان کو طویل عرصے سے مسلسل ریاستی دباؤ، چھاپوں اور اجتماعی سزا کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ 2 اپریل کو پاکستانی فورسز نے ان کے گھر کا محاصرہ کیا، تاہم اس وقت کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔ دو روز بعد فورسز پولیس کے ہمراہ دوبارہ رات کے وقت گھر پہنچیں اور اہلِ خانہ سے پوچھ گچھ کی۔ 16 اپریل کو دوبارہ گھر پر چھاپہ مار کر شائستہ کے بھائی سترہ سالہ علی اصغر کلمتی کو اپنے ساتھ لے جایا گیا، جو تاحال جبری گمشدگی کا شکار ہیں۔ اس کے محض تین روز بعد، 19 اپریل کی رات، فورسز ایک بار پھر گھر میں داخل ہوئیں اور خاندان کے واحد معاشی سہارے، تقریباً پچیس لاکھ روپے مالیت کے انجن کو اپنے ساتھ لے گئیں۔ عید کی رات بھی گھر پر فورسسز نے دھاوا ڈالا تاہم گھر میں صرف والدہ اور تین بہنیں موجود ہونے کے باعث اہلکار بغیر کسی کارروائی کے واپس چلے گئے۔
6 جولائی کو خاندان کا گھر بھی مسمار کر دیا گیا، جس کے بعد گھر میں موجود بوڑھوں و بچوں کو عارضی پناہ کے لیے در بدر پھرنا پڑھا۔ ایک ہی بلوچ خادان سے ان کا گھر، روزگار کا واحد ذریعہ اور بیٹا اور بیٹی چھین لیے گئے۔
8 نومبر کو اہلکار ایک بار پھر گھر پہنچے، اہلِ خانہ پر تشدد کیا اور شائستہ کو اپنے ساتھ لے جانے کی کوشش کی، تاہم گھر والوں کی مداخلت کے باعث وہ اس وقت انہیں لے جانے میں کامیاب نہ ہو سکے۔ اگلی رات زیادہ نفری کے ساتھ دوبارہ چھاپہ مارا گیا۔ اس کارروائی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (CTD) سے منسلک مرد و خواتین اہلکار سادہ لباس میں ملبوس تھے۔ اہلکاروں نے گھر کی تلاشی کے دوران توڑ پھوڑ کی، سامان کو نقصان پہنچایا اور خاندان کے موبائل فون بھی قبضے میں لے لیے، جبکہ شائستہ کو زبردستی اپنے ساتھ لے گئے۔
بلوچ خواتین کو ان کے گھروں، تعلیمی اداروں اور روزمرہ زندگی میں خوف، ہراسانی اور جبری گمشدگیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ خواتین کو نشانہ بنانا، خاندانوں کو معاشی طور پر مفلوج کرنا، گھروں کو مسمار کرنا اور بچوں کو جبری طور پر لاپتہ کرنا بلوچستان میں ریاستی جبر اور اجتماعی سزا کی ایک منظم صورت اختیار کر چکا ہے۔ یہ اقدامات بلوچ معاشرے کو خوف، عدم تحفظ اور بے یقینی میں مبتلا رکھنے کی پالیسی کا حصہ ہیں۔ پانوان میں مسلسل چھاپوں، گھروں کی مسماری اور ہراسانی کے باعث مقامی آبادی کی زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے اور ہزاروں خاندان نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی مطالبہ کرتی ہے کہ شائستہ نور کلمتی کو فوری طور پر رہا کیا جائے، ان کی صحت اور زندگی کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے اور انہیں فوری طور پر مکمل طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔ ان کی بیماریوں اور سابقہ دل کی سرجری کے پیشِ نظر علاج میں کسی قسم کی تاخیر ان کی زندگی کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ علی اصغر کلمتی کو بھی فوری طور پر منظرِ عام پر لا کر بحفاظت بازیاب کیا جائے۔ اس خاندان کو مزید ہراسانی، دباؤ اور ریاستی جبری کارروائیوں سے تحفظ فراہم کیا جائے، جبکہ گھر کی مسماری، معاشی نقصان اور مسلسل چھاپوں کے ذمہ داروں کا احتساب کیا جائے۔
10 نوامبر, 11:10
𝗘𝗻𝗱 𝗘𝗻𝗳𝗼𝗿𝗰𝗲𝗱 𝗗𝗶𝘀𝗮𝗽𝗽𝗲𝗮𝗿𝗮𝗻𝗰𝗲𝘀!
#EndEnforcedDisappearances
#StopBalochGenocide
09 نوامبر, 08:40
