Imam Reza Shrine (as) UR
Відкрити в Telegram
روضہ منورہ امام علی رضا علیه السلام کا آفیشل اردو چینل Contact us: 🆔 @ImamRezaUr_Admin Whatsapp: +98 937 8888966 https://zil.ink/imamrezaur
Показати більше1 893
Підписники
-124 години
-27 днів
-2430 день
Архів дописів
🕌 ماہ عزاء نزدیک ہے ماحول غمگین ہو رہا ہے
☝️ السلام علی الحسین و علی علی ابن الحسین و علی اولاد الحسین و علی اصحاب الحسین
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
👇
https://zil.ink/imamrezaur
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖
🏴 شہید رہبر انقلاب ایران کی الوداع، تشییع اور تدفین پروگرام کی مکمل تفصیلات
⚫️ الوداعی مراسم مصلائے امام خمینیؒ تہران، میں منعقد ہوں گی، بروز ہفتہ و اتوار 4 اور 5 جولائی 2026، بمطابق 19 و 20 محرم الحرام 1448ھ
⚫️ تہران میں تشییع جنازہ کی تقریب انجام پائے گی بروز پیر 6 جولائی2026، بمطابق 21 محرم الحرام 1448ھ
⚫️ شہر مقدس قم میں تشییع جنازہ کی تقریب منعقد ہوگی بروز منگل 7 جولائی2026، بمطابق 22 محرم الحرام 1448ھ
⚫️ مشہد مقدس میں تشییع جنازہ کی تقریب اور اس کے بعد پیکر مطہر کو حرم امام رضا علیہ السلام میں سپرد خاک کیا جائے گا، بروز جمعرات 9 جولائی 2026، بمطابق 24 محرم الحرام 1448ھ

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام میں اردو زبان زائرین کے لئے رواق غدیر میں اس ہفتہ منعقد ہونے والے پروگرامز کا شیڈول۔
🗓 13 تا 19 جون 2026 بمطابق 27 ذی الحجہ 1447ھ تا 4 محرم الحرام 1448ھ
🕌 Haram E Hazarat Imam Ali Raza a.s Me Urdu Zaban Zaireen Ke Liye Is Hafte Munaqid Hone Waly Programs Ka Schedule.
🗓 13 Ta 19 June Bamutabiq 27 Zilhijjah 1447h Ta 4 Moharram Al Haram 1448h
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
👇
https://zil.ink/imamrezaur
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖
+2
🤲 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعا
🔷️ پیغمبر اکرم صلی الله علیه و آله وسلم فرماتے ہیں:
امْنُنْ عَلَیْنَا بِالنَّشَاطِ وَ أَعِذْنَا مِنَ الْفَشَلِ وَ الْکَسَلِ وَ الْعَجْزِ وَ الْعِلَلِ وَ الضَّرَرِ وَ الضَّجَرِ وَ الْمَلَلِ۔
📜 (خدایا) ہمیں زندگی کی تازگی اور محنت و کوشش کی نعمت عطا فرما اور سستی، کاہلی، کمزوری، بہانے بنانے، نقصان، دل کے مردہ ہونے اور اُداسی سے محفوظ رکھ.
📚 میزان الحکمه، ج11، ص5184
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں.
🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
👇
https://zil.ink/imamrezaur
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖
🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
وَرَبُّكَ الْغَفُورُ ذُو الرَّحْمَةِ ۖ لَوْ يُؤَاخِذُهُم بِمَا كَسَبُوا لَعَجَّلَ لَهُمُ الْعَذَابَ ۚ بَل لَّهُم مَّوْعِدٌ لَّن يَجِدُوا مِن دُونِهِ مَوْئِلًا (58)
ترجمہ: اور آپ کا پروردگار بڑا بخشنے والا، رحمت والا ہے اگر وہ لوگوں سے ان کے کئے (گناہوں) کا مواخذہ کرتا تو جلدی ہی میں ان پر عذاب نازل کر دیتا مگر ان کے لئے ایک میعاد ٹھہرا دی گئی ہے اس سے ادھر (پہلے) کوئی جائے پناہ نہیں پائیں گے.
📕تفســــــــیر قــــرآن📕
1️⃣ الله بہت بخشے والا اور وسيع رحمت كا مالک ہے، الله تعالى كى بخشش اور رحمت اس كے مقام ربوبيت كا جلوہ ہيں، الہى آيات سے دورى اختيار كرنے والوں كے اعمال، ان پر عذاب ميں تعجيل اور جلدى كا تقاضا كر رہے ہيں.
2️⃣ اللہ كى وسيع بخشش اور رحمت، ہدايت نہ پانے والے كفار كے جلد مواخذہ اور عذاب سے مانع ہے، گناہ گاروں كا مہلت پانا اور ان كى سزا ميں تاخير كا يہ مطلب نہيں ہے كہ وہ ہميشہ كے لئے عقوبت سے محفوظ ہو گئے ہيں.
3️⃣ گناہ كاروں كو توبہ كى طرف لانے كے لئے انہيں الله كى طرف سے مہلت كا عطا ہونا، الہى ربوبيت كا ايک جلوہ ہے، انسان كے اعمال اسى كے ہاتھوں سے انجام پائے گئے افعال ہيں اور ان كا ردعمل اور نتيجہ بھى اسى كو ملے گا.
4️⃣ آيات حق كے در مقابل مجادلہ كرنا اور ان سے دورى اختيار كرنا اور گناہوں سے غفلت يہ سب يقينى سزا كے موجب ہيں، گناہ كاروں كے لئے مہلت كے ختم ہونے اور عذاب كے واقع ہونے كے مقرّر شدہ وقت كے آنے پر معمولى سى بھى پناہگاہ نہيں ہے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ کهف
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
🥏+989378888966
👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR
👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09
👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur
👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/
👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
➖➖➖➖➖➖➖
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
👇
https://zil.ink/imamrezaur
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖
🌸 زمانہ غیبت امام زمانہ عجل میں ہوشیار رہیں
🔷️ امام حسين عليه السلام فرماتے ہیں:
لَهُ غَيْبَةٌ يَرْتَدُّ فيها اَقْوامٌ وَيَثْبِتُ فيها اخَرُونَ فَيَوُذُّونَ وَ يُقالُ لَهُمْ:«مَتى هذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ صادِقينَ» اَما اَنَّ الصّابِرَ فى غَيْبَتِةِ عَلَى الاَْذى وَالتَّكْذيبِ بَمِنْزِلَةِ المجاهِدِ بِالسَّيْفِ بَيْنَ يَدَىْ رَسُولِ اللہ صلی الله عليه و آله.
📃 حضرت مہدی علیہ السلام کی ایک غیبت ہے، جس کے دوران کچھ لوگ مرتد ہو جائیں گے اور کچھ ثابت قدم رہیں گے اور راضی و مطمئن نظر آئیں گے۔ مرتد ہونے والے لوگ ثابت قدم رہنے والوں سے کہیں گے: ’’اگر تم سچے ہو تو یہ وعدہ کب پورا ہوگا؟‘‘ لیکن جو شخص زمانۂ غیبت میں ان کی طرف سے ہونے والی اذیت، تکذیب اور طعن و ملامت پر صبر کرے، وہ اس مجاہد کی مانند ہے جس نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ کے ساتھ تلوار کے ذریعہ جہاد کیا ہو۔
📚 بحارالأنوار، ج 51، ص 133
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
👇
https://zil.ink/imamrezaur
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖
🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
مَنْ أَظْلَمُ مِمَّن ذُكِّرَ بِآيَاتِ رَبِّهِ فَأَعْرَضَ عَنْهَا وَنَسِيَ مَا قَدَّمَتْ يَدَاهُ ۚ إِنَّا جَعَلْنَا عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ أَكِنَّةً أَن يَفْقَهُوهُ وَفِي آذَانِهِمْ وَقْرًا ۖ وَإِن تَدْعُهُمْ إِلَى الْهُدَىٰ فَلَن يَهْتَدُوا إِذًا أَبَدًا (57)
ترجمہ: اور اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون ہے جسے اس کے پروردگار کی نشانیوں کے ذریعہ سے نصیحت کی جائے مگر وہ ان سے روگردانی کرے اور اپنے ان (گناہوں) کو بھول جائے۔ جو وہ اپنے ہاتھوں پہلے بھیج چکا ہے ہم نے ان کے دلوں پر پردے ڈال دیئے ہیں کہ اس کو سمجھیں اور ان کے کانوں میں گرانی ڈال دی ہے۔ کہ اس کو سنیں (یہ حق سے اعراض کرنے کی سزا ہے) اور اگر انہیں ہدایت کی طرف بلائیں تو وہ اس حالت میں کبھی راہِ راست پر نہیں آئیں گے.
📕تفســــــــیر قــــرآن📕
1️⃣ پروردگار كى آيات سے نصيحت پانے اور ان سے آگاہ ہونے كے بعد ان سے منہ پھيرنا، بہت بڑا ظلم ہے، الہى آيات (قرآن مجيد) ميں غور نہ كرنا اور بغير كسى تامّل اور سوچ كے ان سے گذر جانا، ان پر ظلم كرنا ہے.
2️⃣ انسانى تاريخ ميں رونما ہونے والے تمام بڑے ظلم كا اساس، الہى آيات كے انكار اور اعمال كى سزا سے غفلت كرنے ميں ہے، انسان كے كمال اور بلندى كيلئے آيات كا پيش كيا جانا، الہى ربوبيت كا تقاضا ہے، غلط اعمال اور گذشتہ گناہوں كوبھول جانا، اپنے اوپر بہت بڑا ظلم ہے.
3️⃣ الہى آيات پر ايمان لانے والوں كو چايئے ہميشہ اپنے گذشتہ اعمال پر پريشان اور انكى اصلاح اور جبران كے لئے كوشاں رہيں، حق كے در مقابل باطل كے ذريعہ مجادلہ كرنا اور الہى آيات كا مذاق اڑانا در حقيقت ان سے دورى اور الہى فرامين كے بےاثر ہونے كا باعث ہيں.
4️⃣ اللہ نے قرآن كے مخالفين كو اس كے نكات سمجھنے اور اس پر توجہ پيدا كرنے سے محروم ركھنے كے لئے ان كے دلوں پر متعدد حجاب اور ان كے كانوں كو بہرا بنا ديا، بعض لوگ، قرآنى آيات كے در مقابل ایسے ہیں كہ جيسے ان كے كان بھارى ہوں اور سمجھنے سے قاصر ہوں.
5️⃣ كان، شناخت كا ذريعہ اور قلب و دل فہم ودرک كے مقام ہيں، بعض انسانوں كے دل اور افكار، حتی كہ پيغمبر(ص) جيسے شخص كے ہدايت دينے سے بھى متاثر نہيں ہوتے، بعض لوگوں كى حق كے در مقابل ھٹ دھرى سے رہبروں اور مبلغين كو پريشان اور مايوس نہيں ہونا چايئے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ کهف
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
🥏+989378888966
👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR
👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09
👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur
👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/
👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
➖➖➖➖➖➖➖
🌹 آیت ولایت، خلافت بلافصل امام علی پر بہترین دلیل ہے
💠 آیہ ولایت امام علی علیہ السلام کی شان 25 ذی الحجہ کو نازل ہوئی جو ولایت و خلافت بلا فصل امام علی علیہ السلام پر محکم دلیل ہے
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
👇
https://zil.ink/imamrezaur
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖
+1
🌺 ہزاروں آرزوئیں لئے قلب در مولا رضا علیہ السلام پر کھڑا ہے
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
👇
https://zil.ink/imamrezaur
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖
🌹 زائر امام رضا علیہ السلام جنتی ہیں
🔷 امام محمد تقی علیه السلام فرماتے ہیں:
ضَمِنْتُ لِمَنْ زَارَ قَبْرَ أَبِي بِطُوسَ عَارِفاً بِحَقِّهِ اَلْجَنَّةَ على اَللّه عز و جل
📃 جو طوس میں میرے والد کی معرفت کے ساتھ زیارت کرے گا میں اس کی جنت کا ضامن ہوں
📚 من لا يحضره الفقيه، ج 2، ص 583
🔷 Imam Mohammad Taqi a.s Farmate Hain:
📃 Jo Toos Main Merey Walid Ki, Marefat Ke Sath Ziyarat Karyga Main Uski Jannat Ka Zamin Hun.
📚 Man la yazharo al faqih, vol 2, Page 583
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
👇
https://zil.ink/imamrezaur
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖
🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
وَمَا نُرْسِلُ الْمُرْسَلِينَ إِلَّا مُبَشِّرِينَ وَمُنذِرِينَ ۚ وَيُجَادِلُ الَّذِينَ كَفَرُوا بِالْبَاطِلِ لِيُدْحِضُوا بِهِ الْحَقَّ ۖ وَاتَّخَذُوا آيَاتِي وَمَا أُنذِرُوا هُزُوًا (56)
ترجمہ: اور ہم رسولوں کو نہیں بھیجتے۔ مگر خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر۔ اور جو کافر ہیں وہ باطل کے (ہتھیار سے) جھگڑتے ہیں تاکہ اس کے ذریعہ سے حق کو باطل کر دیں اور انہوں نے میری آیتوں کو اور جس چیز (عذاب) سے انہیں ڈرایا گیا تھا اس کو مذاق بنا رکھا ہے.
📕تفســــــــیر قــــرآن📕
1️⃣ اللہ كے پيغمبروں كا وظيفہ، صرف لوگوں كو بشارت دينا اور ڈرانا ہے اور انہيں كفر و ايمان كے نتيجہ سے آگاہ كرنا ہے، لوگوں كو ايمان اور استغفار پر مجبور كرنا، پيغمبروں كى ذمہ دارى نہيں ہے، اللہ، پيغمبروں كى رسالت كى حدود معين كرنے والا ہے.
2️⃣ بشارت، انذار اور خوف و اميد كا پيدا كرنا، تبليغ كے دواہم ذرائع نيز انسانوں كى ہدايت ميں دو ضرورى عنصر ہيں، مجادلہ و اشكال تراشى يا باطل طريقہ كار اور جھوٹى اسناد كو استعمال ميں لانا، حق سے مقابلہ كر نے والے كفار كا شيوہ ہے.
3️⃣ كفر اختيار كرنے والوں كے پرو پيگنڈاكے طريقہ كار ميں سے ايک حق كو منظر عام سے ہٹانا اور اسے باطل صورت ميں پيش كرنا ہے، پيغمبروں كو ديے گئے معارف اور احكام، سب كے سب حق ہيں.
4️⃣ پورى تاريخ ميں پيغمبر وں كے منكرين، اللہ تعالى كى آيات اور الہى پيغمبروں(ص) كے انذار كو مذاق اور تمسخر كے عنوان سے ديكھتے تھے، عقائد اور فكرى مسائل ميں باطل كے ذريعے جدال اور مذاق و تمسخر اڑانا ناپسنديدہ روش ہے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ کهف
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
🥏+989378888966
👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR
👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09
👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur
👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/
👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
➖➖➖➖➖➖➖
+2
🌹 ذکر اہل بیت سے دلوں کو زندہ کرو
🔷 امام علی رضا علیہ السلام فرماتے ہیں:
مَنْ جَلَسَ مَجْلِساً یُحْیِیْ فِیْہِ اَمْرُنَا لَمْ یَمُتْ قَلْبُہُ یَوْمَ تَمُوْتُ الْقُلُوْبُ۔
📃 جو شخص ان مجلسوں میں بیٹھے جس میں ہمارے فرامین اور ہماری یاد تازہ ہوتی ہے، اس روز جب سارے دل مردا ہوں گے وہ دل نہیں مرے گا۔
📚 بحارالانوار ،ج 44،ص 278
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
👇
https://zil.ink/imamrezaur
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖
🌸 آیۃ مباہلہ کس کی شان میں نازل ہوئی ہے
قال جابر: و فیهم نزلت «ندع ابنائنا و ابنائکم و نسائنا و نسائکم و انفسنا و انفسکم» قال جابر: «انفسنا و انفسکم» رسول الله (ص) و علی بن ابی طالب و «ابنائنا» الحسن و الحسین و «نسائنا» فاطمة۔
📜 جابر ابن عبد اللہ انصاری نقل کرتے ہیں آیۃ مباہلہ اہل بیت کے بارے میں نازل ہوئی ہے ’’انفسنا‘‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور علی علیہ السلام ہیں اور ’’ ابنائنا‘‘ حسن و حسین علیہما السلام ہیں، ’’ نسائنا‘‘ سے مراد فاطمہ سلام اللہ علیہا ہیں۔
📚 تفسیر قرآن العظیم، ج 1، ص 379
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
👇
https://zil.ink/imamrezaur
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖
+2
💐 ہم رسول اللہ کی روح و جان ہیں
🔷 امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام فرماتے ہیں:
في بَيانِ قَولِهِ تَعالى: «نَدعُ أبناءَنا وأبناءَكُم ...» أخرَجَ رَسولُ اللّهِ صلي الله عليه و آله مِنَ الأَنفُسِ مَعَهُ أبي، و مِنَ البَنينَ إيّايَ و أخي، و مِنَ النِّساءِ اُمّي فاطِمَةَ مِنَ النّاسِ جَميعًا، فَنَحنُ أهلُهُ ولَحمُهُ ودَمُهُ ونَفسُهُ، ونَحنُ مِنهُ وهُوَ مِنّا۔
📜 آیۃ مباہلہ کے متعلق امام حسن علیہ السلام نے فرمایا: جب پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مباہلہ کے لئے نکلے تو تمام لوگوں میں سے’’ الأَنفُسِ‘‘ میرے بابا تھے، اور بچّوں میں، میں اور میرے بھائی، اور عورتوں میں میری والدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا تھیں، پس ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اہل بیت ہیں ان کا گوشت، ان کا خون اور ان کی جان ہیں، ہم ان سے ہیں اور وہ ہم سے ہیں۔
📚 امالی طوسی، ص564 ح 117
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
👇
https://zil.ink/imamrezaur
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖
🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
وَمَا مَنَعَ النَّاسَ أَن يُؤْمِنُوا إِذْ جَاءَهُمُ الْهُدَىٰ وَيَسْتَغْفِرُوا رَبَّهُمْ إِلَّا أَن تَأْتِيَهُمْ سُنَّةُ الْأَوَّلِينَ أَوْ يَأْتِيَهُمُ الْعَذَابُ قُبُلًا (55)
ترجمہ: اور جب لوگوں کے پاس ہدایت آگئی ہے تو ان کو ایمان لانے اور مغفرت طلب کرنے سے منع نہیں کیا۔ مگر اس چیز نے کہ اگلی قوموں کا معاملہ انہیں بھی پیش آئے یا عذاب ان کے سامنے آئے.
📕تفســــــــیر قــــرآن📕
1️⃣ الله نے لوگوں كے قرآن پر ايمان لانے اور ان كے سابقہ كردار كے حوالے سے انكى بخشش چاہنے ميں ہدايت كى تمام ركاوٹيں ختم كردى ہيں، لوگوں كا قرآن پر ايمان لانے اور بارگاہ الہى ميں استغفار كرنے سے پرہيز ان كا الہى عذاب كے انتظار ميں بيٹھنے كے مترادف ہے.
2️⃣ الله كى ہدايت كا مشاہدہ كرنے كے باوجود لوگوں كا ايمان كى طرف ميلان نہ ہونا ايک حيرت انگيز اور الله كے نزديک مذموم چيز تھی، الہى فرامين پر ايمان لانے كے بعد گذشتہ كردار سے مغفرت كى طلب كا واجب ہونا.
3️⃣ ايمان اور استغفار، ہدايت پانے والوں كى نشانيوں ميں سے ہيں، اور الہى عقاب و عذاب كے نازل ہونے سے مانع ہيں، الہى ہدايت سے محرم لوگ، گمراہ اور گناہوں ميں مبتلا ہيں، پروردگار كى بارگاہ ميں استغفار، ايمان كى علامتوں ميں سے ہے.
4️⃣ حق كے منكرين كو سزا دينا، الله كى پرانى سنت ہے، قرآن كے كافر بےخبرى ميں آنے والے عذاب يا سامنے سے واضح طور پر آنے والے عذاب كے خطرے ميں ہيں، حجت تمام ہونے كے بعد گذشتہ كفار پر عذاب نازل ہوتا رہا ہے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ کهف
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
🥏+989378888966
👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR
👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09
👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur
👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/
👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
➖➖➖➖➖➖➖
🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
وَلَقَدْ صَرَّفْنَا فِي هَٰذَا الْقُرْآنِ لِلنَّاسِ مِن كُلِّ مَثَلٍ ۚ وَكَانَ الْإِنسَانُ أَكْثَرَ شَيْءٍ جَدَلًا (54)
ترجمہ: اور ہم نے اس قرآن میں لوگوں (کی ہدایت) کے لئے ہر قسم کی مثالیں الٹ پلٹ کر بیان کر دی ہیں۔ (مگر) انسان ہر چیز سے بڑھ کر جھگڑالو ہے.
📕تفســــــــیر قــــرآن📕
1️⃣ اللہ نے قرآن ميں انسان كى ہدايت كے لئے مختلف انداز اور بہت سى مثالوں اور نمونوں كو بيان كيا ہے، مثال اور نمونہ كو لانا، قرآن كے بيان كے انداز ميں سے ہے نيز تبليغ اور حقائق كو بيان كرنے كے لئے مناسب روشوں ميں سے ہے.
2️⃣ قرآن كى ہدايت والى مثالوں اور نمونوں ميں سے مغرور آسائش پسند كى كہانى، ابليس كى سركشى اور روز قيامت مشركين كے اپنے معبودوں سے مدد مانگنے كا نتيجہ نہ نكلنا شامل ہيں، قرآنى ہدايت، جامع اور تمام جھات كو شامل ہے.
3️⃣ قرآن ميں متعدد مثالوں اور نمونوں كو پيش كرنے كا فلسفہ، انسان كى مجادلہ كرنے والى روح كو قانع كرنا اور اسے راہ حق پر رام كرنا ہے، قرآن مجيد كى واضع اور روشن آيات كے مقابلے ميں جدل و اشكال تراشى ايک مذموم فعل ہے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ کهف
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
🥏+989378888966
👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR
👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09
👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur
👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/
👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
➖➖➖➖➖➖➖
💐 آیۃ مباہلہ کی تفسیر امام باقر علیہ السلام کے کلام میں
🔷 امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں:
فی قوله «ابنائنا وابنائکم»(یعنی) الحسن و الحسین، «انفسنا و انفسکم» رسول الله(ص) و علی(ع). «و نسائنا و نسائکم» فاطمه الزهراء(س)
📖 امام محمد باقر علیہ السلام آیۃ مباہلہ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ ’’ ابنائنا و ابنائکم‘‘ سے مراد حسن و حسین علیہما السلام ہیں اور ’’ انفسنا و انفسکم‘‘ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور علی علیہ السلام ہیں’’ و نسائنا و نسائکم‘‘ سے مراد فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ہیں۔
📚 تفسیر فرات کوفی، ص 85ـ86، ح 61
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
👇
https://zil.ink/imamrezaur
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖
🇮🇷 اسلامی انقلاب کے شہید رہبر آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی تشییع جنازہ کے پروگراموں کی منتظمہ کمیٹی کی دوسری پریس رلیز
▪️بسم الله الرّحمن الرّحیم
🌹 شہید امام آیت اللہ العظمی خامنہ ای اور ان کے گھرانے کے شہیدوں کی تشییع جنازہ کے پروگرام کے انعقاد کے لئے اطلاع دی جاتی ہے کہ اس تعلق سے داخلی اور بیرون ملک کے میڈیا میں آنے والی کسی بھی طرح کی قیاس آرائیوں کا کوئی اعتبار نہیں ہے۔
🔷 رہبر انقلاب اسلامی کی طرف سے سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی محرم کے پہلے دس دنوں میں مجلسوں کے انعقاد پر خاص توجہ کی روایت اور ایران سمیت دنیا کے گوشہ و کنار میں ان دنوں عزاداری کے انعقاد کے مدنظر، اس عظیم ہستی کی تشییع جنازہ، محرم کے دس دنوں کے بعد ہوگی۔
🔶 یہ کمیٹی تشییع جنازہ کے پروگرام کی تفصیلات مناسب وقت پر جاری کرے گی۔
💠 آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی تقاریر اور تحریروں کی حفاظت و اشاعت کا ادارہ
9 جون 2026
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
👇
https://zil.ink/imamrezaur
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖
Вже доступно! Дослідження Telegram за 2025 — головні інсайти року 