uz
Feedback

Firibgarlarga uchmang! Telemetrio bunday kanallarni topadi va belgilaydi 👉 Belgini ko‘rmoqchi bo‘lsangiz, obuna bo‘ling

Imam Reza Shrine (as) UR

Imam Reza Shrine (as) UR

Kanalga Telegram’da o‘tish

روضہ منورہ امام علی رضا علیه السلام کا آفیشل اردو چینل Contact us: 🆔 @ImamRezaUr_Admin Whatsapp: +98 937 8888966 https://zil.ink/imamrezaur

Ko'proq ko'rsatish
1 856
Obunachilar
-124 soatlar
-67 kun
-730 kun
Postlar arxiv
🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام ┄─┅━━━━━━━━━━━┅─ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ وَكُلُّهُمْ آتِيهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَرْدًا (95) ترجمہ: اور سب ہی کل روز قیامت اس کی بارگاہ میں حاضر ہونے والے ہیں. 📕تفســــــــیر قــــرآن📕 1️⃣ آسمانوں اور زمين كى تمام باشعور مخلوقات روز قيامت الله تعالى كى بارگاہ ميں حاضر ہوں گى، كائنات كى تمام باشعور مخلوقات روز قيامت تنہا اور بغير كسى مددگار اور ہمراہ كے حاضر ہوں گى. 2️⃣ كائنات كى باشعور مخلوقات (خيالى معبود اور ان كى پرستش كرنے والوں ) كى روز قيامت تنہائی اور بے كسى، ان سب كى الله تعالى كے حضور مملوک ہونے كى ايک تجلى ہے. 3️⃣ روز قيامت، مطلق حاكميت اور بادشاہت الله تعالى كى ذات ميں منحصر ہوگی، الله تعالى كے لئے فرزند انتخاب كرنے كى غلط نسبت كا روز قيامت نتيجہ، الہى عذاب كى صورت ميں ہوگا۔ •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 📚 تفسیر راہنما، سورہ مریم •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen. 🥏+989378888966 👉 YouTube https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR 👉 Twitter x https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09 👉 Instagram https://www.instagram.com/imamrezaur 👉 Facebook https://www.facebook.com/imamrezaur/ 👉 Telegram https://t.me/ImamRezaUR 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L ➖➖➖➖➖➖➖

🌸 حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا نے خطبہ کیوں دیا؟! (5) 💠 ایک منٹ ہمارے ساتھ  رہیں •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖

💠 وہ ایک اذان جو ادھوری رہ گئی! •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖

🕌 زائرین امام رضا علیہ السلام کی خدمت گزار خدام 🔷 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: 📃 ابی معتمر نقل کرتے ہیں کہ میں نے امیر المومنین(علیہ السلام) کو فرماتے ہوئے سنا کہ آپ نے فرمایا: رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا: جو مسلمان، مسلمانوں کی خدمت کرے گا، اللہ اس کو انکی تعداد کے برابر جس کی اس نے خدمت کی ہے، جنت میں خدام عطا فرمائے گا 📚اصول کافی، ج2،ص207 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام میں اردو زبان زائرین کے لئے رواق غدیر میں اس ہفتہ منعقد ہونے والے پروگرامز کا شیڈ
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام میں اردو زبان زائرین کے لئے رواق غدیر میں اس ہفتہ منعقد ہونے والے پروگرامز کا شیڈول۔ 🗓  7 تا 13 نومبر 2026 بمطابق27  جمادی الاول  تا 3 جمادی الثانی 1448ھ 🕌 Haram E Hazarat Imam Ali Raza a.s Me Urdu Zaban Zaireen Ke Liye Is Hafte Munaqid Hone Waly Programs Ka Schedule. 🗓  7 To 13 November 2026 Bamutabiq 27 Jamadi Al Awwal  Ta 3 Jamadi Al Saani 1448h •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖

🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام ┄─┅━━━━━━━━━━━┅─ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ لَّقَدْ أَحْصَاهُمْ وَعَدَّهُمْ عَدًّا (94) ترجمہ: خدا نے سب کا احصاء کر لیا ہے اور سب کو باقاعدہ شمار کرلیا ہے. 📕تفســــــــیر قــــرآن📕 1️⃣ الله تعالى كا آسمانوں اور زمين كى تمام باشعور مخلوقات پر غلبہ اور تسلط ہے، اور اس كے حالات اور خصوصيات پر مكمل تسلط ركھنا. 2️⃣ آسمانوں اور زمين كى تمام عاقل مخلوقات كى دقيق انداز سے تعداد، اللہ كے اختيار اور اس كے علمى احاطہ ميں ہے، الله تعالى كا تمام مخلوقات پر تسلط اور دقيق انداز سے ان كى تعداد كو شمار كرنا، مخلوقات كى الله كےلئے مكمل عبوديت كى نشانى ہے. 3️⃣ كائنات كى مخلوقات منظم اور دقيق ريكارڈ كى حامل ہيں، كائنات كى باشعور مخلوقات محدود ہيں، الله كى طرف فرزند كى نسبت دينے والے اس كے مكمل تسلط سے باہر نہيں ہيں اور الہى سزا ان كے انتظار ميں ہے۔ •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 📚 تفسیر راہنما، سورہ مریم •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen. 🥏+989378888966 👉 YouTube https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR 👉 Twitter x https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09 👉 Instagram https://www.instagram.com/imamrezaur 👉 Facebook https://www.facebook.com/imamrezaur/ 👉 Telegram https://t.me/ImamRezaUR 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L ➖➖➖➖➖➖➖

📿 وہ تسبیح جو آج تک باقی ہے (4) 💠 ایک منٹ ہمارے ساتھ  رہیں •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖

🌹 سلام ہو آل یاسین پر سَلاَمٌ عَلَىٰ آلِ يـٰس اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا دَاعِيَ ٱللَّهِ وَرَبَّانِيَّ آيَاتِهِ۔ •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖

🌸 حسنین کریمین علیہما السلام کی ماں (3) 💠 ایک منٹ ہمارے ساتھ  رہیں •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖

🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام ┄─┅━━━━━━━━━━━┅─ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ إِن كُلُّ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ إِلَّا آتِي الرَّحْمَٰنِ عَبْدًا (93) ترجمہ: زمین و آسمان میں کوئی ایسا نہیں ہے جو اس کی بارگاہ میں بندہ بن کر حاضر ہونے والا نہ ہو. 📕تفســــــــیر قــــرآن📕 1️⃣ آسمانوں اور زمين كى تمام باشعور مخلوقات، الله كى عبد اور مملوک ہيں، اللہ تعالى كے فرزند كے قائل لوگ آسمانوں اور زمين كى باشعور مخلوقات ميں سے كسى كو بعنوان الہى فرزند سمجھتے تھے. 2️⃣ الله كى رحمانيت، آسمانوں اور زمين كى مخلوقات كے مملوک ہونے اور الله كى مطلق مالكيت كى دليل ہے، الله كى رحمانيت كا اعتراف، اس كى بندگى قبول كرنے كا موجب ہے، آسمان متعدد ہيں اور باشعور مخلوقات كے حامل ہيں. •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 📚 تفسیر راہنما، سورہ مریم •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen. 🥏+989378888966 👉 YouTube https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR 👉 Twitter x https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09 👉 Instagram https://www.instagram.com/imamrezaur 👉 Facebook https://www.facebook.com/imamrezaur/ 👉 Telegram https://t.me/ImamRezaUR 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L ➖➖➖➖➖➖➖

🌹 شب جمعہ مخصوص ہے زیارت امام حسین علیہ السلام سے 💠 آئیں دور سے مولا امام حسین علیہ السلام کی خدمت میں سلام کا نذرانہ پیش کریں۔ ☝️ اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یا اَباعَبْدِاللَّهِ اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یَابْنَ رَسُولِ اللَّهِ اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یا خِیَرَةَ اللَّهِ و ابْنَ خِیَرَتِهِ اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یَابْنَ اَمیرِالْمُؤْمِنینَ و ابْنَ سَیِّدِ الْوَصِیّینَ اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یَابْنَ فاطِمَةَ سَیِّدَةِ نِساَّءِ الْعالَمینَ •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖

🌹 دشمن فاطمه زہرا سلام اللہ علیها دوزخی ہے 🔷 پیغمبر اکرم صلی الله علیه و آله وسلم فرماتے ہیں: یَا فَاطِمَة! لَو اَنّ کُل نَ
🌹 دشمن فاطمه زہرا سلام اللہ علیها دوزخی ہے 🔷 پیغمبر اکرم صلی الله علیه و آله وسلم فرماتے ہیں: یَا فَاطِمَة! لَو اَنّ کُل نَبِی بَعثهُ اللّهُ وکُلّ مَلَک قُربَه شَفعُوا فِی کُلِّ مُبغِض لَکَ غَاصِب لَکَ مَا اَخرَجُه اللّهُ مِنَ النَّارَ اَبَداً۔ 📃 اے فاطمہ! اگر سارے نبی جن کو اللہ نے مبعوث کیا ہے اور اللہ کے سارے مقرب فرشتے، اللہ کی بارگاہ میں جنہوں نے تجھے ناراض کیا اور تیرا حق چھینا ان کی شفاعت کریں تو خداوند عالم ہرگز ان کو جہنم کی آگ سے نہیں نکالے گا۔ 📚 بحارالانوار، ج 76، ص 354 . •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖

🌷 پڑوسی کو پریشان مت کرو 🔷 حضرت فاطمه زہرا سلام اللہ علیہا: لَيسَ مِنَ المُؤمِنينَ مَن لَم يَأمَن جارُہُ بَوائِقَهُ. ومَن ك
🌷 پڑوسی کو پریشان مت کرو 🔷 حضرت فاطمه زہرا سلام اللہ علیہا: لَيسَ مِنَ المُؤمِنينَ مَن لَم يَأمَن جارُہُ بَوائِقَهُ. ومَن كانَ يُؤمِنُ بِاللَّهِ وَاليَومِ الآخِرِ فَلا يُؤذي جارَہُ۔ 📜 آپ حضرت رسول اللہ صلى الله عليه و آله وسلم سے نقل کرتے ہوئے فرماتی ہیں: وہ مومن نہیں جس کا پڑوسی اس کے شرّ سے محفوظ نہیں، اور جو اللہ اور قیامت پر ایمان رکھتا ہے، وہ اپنے پڑوسی کو اذیت نہ کرے۔ 📚 دلائل الامامة، ص 65 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖

🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام ┄─┅━━━━━━━━━━━┅─ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ وَمَا يَنبَغِي لِلرَّحْمَٰنِ أَن يَتَّخِذَ وَلَدًا (92) ترجمہ: جب کہ یہ رحمان کے شایانِ شان نہیں ہے کہ وہ کسی کو اپنا بیٹا بنائے. 📕تفســــــــیر قــــرآن📕 1️⃣ الله تعالى كا فرزند انتخاب كرنا ايک ناممكن اور پروردگار كى شان كے خلاف كام ہے، مشركين كے ايک گروہ كے خيال ميں الله تعالى نے اپنى بعض مخلوقات كو اپنے فرزند قرار ديا ہے. 2️⃣ تمام مخلوقات ،الہى نعمت و رحمت كى مرہوں منت ہيں وہ ہرگز الوہيت كے درجہ ميں قرار نہيں پاسكتيں كہ اس كا فرزند شمار ہوں، فرزند كا انتخا ب نقص كى علامت ہے اور الله تعالى اس سے منزّہ ہے. •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 📚 تفسیر راہنما، سورہ مریم •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen. 🥏+989378888966 👉 YouTube https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR 👉 Twitter x https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09 👉 Instagram https://www.instagram.com/imamrezaur 👉 Facebook https://www.facebook.com/imamrezaur/ 👉 Telegram https://t.me/ImamRezaUR 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L ➖➖➖➖➖➖➖

🌸 حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا اور قرآن (2) 💠 ایک منٹ ہمارے ساتھ  رہیں •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖

📝 زیارت نیابتی کے لئے اپنا نام لکھیں 💠 بدھ کا دن زیارت امام رضا علیہ السلام سے مخصوص ہے 🔷 امام علی رضا علیہ السلام فرماتے
📝 زیارت نیابتی کے لئے اپنا نام لکھیں 💠 بدھ کا دن زیارت امام رضا علیہ السلام سے مخصوص ہے  🔷 امام علی رضا علیہ السلام فرماتے ہیں: ما زارَني أحَدٌ مِن أوليِائي عارِفا بِحَقّي إلاّ شُفِّعتُ فيهِ يَومَ القِيامَةِ  📜 جو بھی ہمارا چاہنے والا، معرفت کے ساتھ میری زیارت کرے گا میں اس کی روز قیامت شفاعت کروں گا۔ 📚 وسائل الشيعه، ج 13، ص 552 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖

🌸 حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا اور قرآن 💠 ایک منٹ ہمارے ساتھ رہیں •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖

🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام ┄─┅━━━━━━━━━━━┅─ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ أَن دَعَوْا لِلرَّحْمَٰنِ وَلَدًا (91) ترجمہ: ان لوگوں نے رحمان کے لئے بیٹا قرار دے دیا ہے. 📕تفســــــــیر قــــرآن📕 1️⃣ الله تعالى كى طرف فرزند كے انتخاب كى نسبت ايک نہايت غلط اور كائنات كے لئے دشوار بات ہے، اللہ تعالى اپنى تمام تر حقيقت كے ساتھ فرزند ركھنے سے منزہ ہے. 2️⃣ لفظ''رحمان'' الله كے اسماء اور اوصاف ميں سے ہے اور زمانہ بعثت كے لوگوں ميں جانا پہچانا تھا، الله كا فرزند ركھنا اس كى وسيع رحمت اور تمام مخلوقات كے شامل حال ہونے كے ساتھ سازگار نہيں ہے. •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 📚 تفسیر راہنما، سورہ مریم •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen. 🥏+989378888966 👉 YouTube https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR 👉 Twitter x https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09 👉 Instagram https://www.instagram.com/imamrezaur 👉 Facebook https://www.facebook.com/imamrezaur/ 👉 Telegram https://t.me/ImamRezaUR 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L ➖➖➖➖➖➖➖

🌹 محبان اہل بیت جنّت کے بہترین افراد ہیں 🔷 فاطمه زہرا سلام اللہ علیہا فرماتی ہیں: شیعَتُنا مِنْ خِیارِ اَهْلِ الْجَنَّةِ وَ
🌹 محبان اہل بیت جنّت کے بہترین افراد ہیں 🔷 فاطمه زہرا سلام اللہ علیہا فرماتی ہیں: شیعَتُنا مِنْ خِیارِ اَهْلِ الْجَنَّةِ وَكُلُّ مُحِبّینا وَ مَوالى اَوْلیائِنا وَ مُعادى اعْدائِنا وَ الْمُسْلِمُ بِقَلْبِهِ وَ لِسانِهِ لَنا۔ 📜 ہمارے شیعہ اور ہمارے محب، اور ہمارے چاہنے والوں کے محب، اور جو ہمارے دشمنوں کے دشمن ہیں اور جو دل و زبان سے ہمارے مطیع ہیں، یہ جنّت کے بہترین لوگ ہوں گے۔ 📚 بحارالا نوار،ج 68، ص 155، ح 11 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖