cookie

Sizning foydalanuvchi tajribangizni yaxshilash uchun cookie-lardan foydalanamiz. Barchasini qabul qiling», bosing, cookie-lardan foydalanilishiga rozilik bildirishingiz talab qilinadi.

avatar

The Imam 2.0

Join me for News and stolen memes

Ko'proq ko'rsatish
Reklama postlari
3 106
Obunachilar
Ma'lumot yo'q24 soatlar
+237 kunlar
+20330 kunlar

Ma'lumot yuklanmoqda...

Obunachilar o'sish tezligi

Ma'lumot yuklanmoqda...

اسرائیلی دہشتگرد فوج کی مغربی رفح میں بے گھر افراد کے خیموں پر ایئر سٹرائیک جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق کئی لوگ شہید اور زخمی ہو چکے ہیں جن میں زیادہ تعداد بچوں اور عورتوں کی ہے۔ یہ دہشتگرد میدان میں مجاہدین کا مقابلہ نہیں کر سکتے اس لیے بچوں اور عورتوں کو اپنی بربریت کا نشانہ بنانے ہیں لیکن یاد رہے ان کے ان اعمال کا بدلہ ہم انشاء اللہ سود سمیت لیں گے۔
Hammasini ko'rsatish...
😭 7
رفح 🥲💔🇵🇸
Hammasini ko'rsatish...
ب چ رشیا نہ ہوا مندر کا گھٹنا ہو گیا جب بھی یوکرین کا دل کرتا ہے دو چار فائٹر جیٹس ایئر ڈیفنس راڈار اور نیول ایسٹس کو ل دے دیتا ہے
Hammasini ko'rsatish...
00:14
Video unavailableShow in Telegram
جان پھوچ کر مظلوموں کے خیموں کو نقصان پہنچایا 😢
Hammasini ko'rsatish...
00:36
Video unavailableShow in Telegram
3
Photo unavailableShow in Telegram
القسام بریگیڈ نے آج طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں سے کثیف بوچھاڑ کے ساتھ تل ابیب پر سٹرائیک کی ہے جس سے اب تک کی اطلاعات کے مطابق تین صہیونی زخمی ہوئے جبکہ کچھ گھروں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ غزہ کی جنگ شروع ہوئے تقریباً آٹھ ماہ ہو چکے ہیں لیکن حماس آج بھی اس پوزیشن میں ہے کہ غزہ سے تل ابیب پر جس کا فاصلہ 170 کلومیٹر کے لگ بھگ ہے اور جسے صہیونی دہشتگرد ریاست کا دل کہا جاتا ہے قسامی راکٹ نہ صرف وہاں پہنچے بلکہ سیٹلرز کو زخمی کرنے سمیت کچھ گھروں کو نقصان بھی پہنچایا اور مزے کی بات یہ کہ آج جہاں سے یعنی رفاح سے راکٹ فائر ہوئے وہاں اسرائیلی دہشتگرد فوج کا ملٹری آپریشن جاری ہے اور انہوں نے اس کے بارے میں دعویٰ کیا تھا کہ رفاح کا یہ علاقہ اب ہمارے مکمل کنٹرول میں ہے اور یہاں سے ہم نے حماس کو مکمل طور پر ختم کر دیا ہے لیکن حماس نے آج وہاں سے راکٹ فائر کر کے ان کے ان دعوؤں کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا ہے ابھی کل ہی القسام نے صہیونی فوجیوں کو ایک آپریشن میں جہنم واصل کیا تھا جبکہ ایک کو قیدی بنا کر اپنے ساتھ لے آئے تھے اس سے مجاہدین گویا یہ اعلان کر رہے ہیں کہ غزہ ہمارا ہے ہم جب چاہے تمہارے دہشتگردوں کو جہنم واصل اور بچنے والے خنزیروں کو قیدی بنا سکتے ہیں۔ جبکہ تمہاری ہر طرح کی زمینی اور آسمانی نگرانی کے باوجود ہم دن کی روشنی میں اور تمہاری دہشتگرد فوج کے سامنے تمہارے کئی سو کلومیٹر شہروں کو بھی اپنے راکٹوں سے نشانہ بنا سکتے ہیں تم اپنی یہ فوج تو کیا چاہو تو پوری دنیا کی فوج اور جدید ٹیکنالوجی لے آو لیکن آخر میں شکست تمہارا مقدر ہی ہے تمہارا پالا ایسی قوم سے پڑا ہے جو موت سے اتنی ہی محبت کرتی ہے جتنی تم زندگی سے کرتے ہو یہ فتح یا شہادت کا جہاد ہے یا تو ہم فاتح ٹھہریں گے یا شہید لیکن تمہاری ناپاک فوج کے لیے غزہ کو قبرستان بنا دیں گے۔
Hammasini ko'rsatish...
4👍 1
Photo unavailableShow in Telegram
بے گھر افراد کے خیمے 💔🥺🇵🇸
Hammasini ko'rsatish...