cookie

Utilizamos cookies para mejorar tu experiencia de navegación. Al hacer clic en "Aceptar todo", aceptas el uso de cookies.

avatar

The Imam 2.0

Join me for News and stolen memes

Mostrar más
Publicaciones publicitarias
2 991
Suscriptores
Sin datos24 horas
+227 días
+19230 días

Carga de datos en curso...

Tasa de crecimiento de suscriptores

Carga de datos en curso...

🚨 پاکستانی فورسز کے ہاتھوں مظفرآباد کشمیر میں اس وقت 180 افراد زخمی جبکہ 13 افراد شہید ہو چکے ہیں
Mostrar todo...
🤬 7 1🔥 1
🚨مظفرآباد سمیت پورے کشمیر میں جھڑپوں کا تازہ سلسلہ شروع، درجنوں کشمیری شہید و زخمی رینجرز اور فوج متعدد علاقوں میں داخل، ہیلی کاپٹروں کی پروازیں تازہ اطلاعات کے مطابق برارکوٹ اوربشوڑاں کےدرمیان رینجرز اور مقامی لوگوں کےدرمیان شدید لڑائی جاری، رینجرز کی دوبارہ مظفرآباد کی طرف نقل وحرکت، عوام کا شدید پتھراو، رینجرز نے فائرنگ شروع کر دی ، لوہار گلی منگ میں رینجرز کی شیلنگ اور فائرنگ متعدد شہری گولیاں لگنے سے شہید ہو گئے جبکہ متعدد زخمی ہیں رینجرز اور ایف سی کی سینکڑوں گاڑیاں شیل اور گولیاں برساتے مظفرآباد میں داخل ہوئیں جہاں جھڑپوں میں متعدد افراد شہید ہو گئے
Mostrar todo...
🤬 7 4🔥 3
2
الزیتون محلہ نا ہو گیا، کوئی زیتون کا کنواں ہو گیا، یہاں سے آگے حmاس ہے، اور یھاں سے پیچھے اسر۱ ئیلی ہیں کبھی اُن کا حملہ اور کبھی ان (چ) کا حملہ
Mostrar todo...
🤣 6
Israel invites the Palestinian Authority to manage the Rafah Crossing, the PA refuses.
Mostrar todo...
اب ان ناگہانی چ کے پاس اور کوئی بات نہیں تو ضد کو لے کر آ گئے ہیں۔ ہم نے ووٹ دیا ہے کسی سڑی چ کی ناگنی پیدائش۔ بجائے مینڈیٹ دینے کے الٹا مواصلاتی کھوتی کے بچوں کو ہمارے سروں پر مسلط کر دیا اور اب فرما رہے ہیں کہ ضد ہے۔ ٹہر تیری ∆π°\ کو $+!؛۔ تیری ×÷π• کو #®=^ کسی سستی ®^¢∆! کے بچے
Mostrar todo...
🤣 14😱 1
6
حز ب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ: سب سے اہم منظر جو مزاحمت کی فتح کی تصویر کو ظاہر کرتا ہے وہ ہے جب "اسرائیل" کے نمائندے نے اقوام متحدہ میں حماس کمانڈر یحییٰ سنوار کی تصویر اٹھائی۔
Mostrar todo...
8
امریکی محکمہ خارجہ: ہم فلسطینی قیدیوں کے خلاف اسر۱ ئیلی خلاف ورزیوں کے الزامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
Mostrar todo...
میجر کے عہدے کے ساتھ امریکی فوج کے ایک افسر نے اپنے ساتھیوں کو لکھے گئے خط میں اپنے استعفیٰ کا اعلان کیا کیونکہ اس نے اسرائیل کے لیے غیر مشروط امریکی حمایت کی تھی۔
Mostrar todo...
👍 1