cookie

Ми використовуємо файли cookie для покращення вашого досвіду перегляду. Натиснувши «Прийняти все», ви погоджуєтеся на використання файлів cookie.

avatar

The Imam 2.0

Join me for News and stolen memes

Більше
Рекламні дописи
3 101
Підписники
-124 години
+1067 днів
+20930 днів

Триває завантаження даних...

Приріст підписників

Триває завантаження даних...

Repost from Sputnik Africa
Фото недоступнеДивитись в Telegram
🇷🇺 🇺🇸 🇫🇷 🇬🇧 Moscow declassifies documents on crimes committed by American, French and British soldiers in Berlin in 1945 In the fall of 1945, a few months after the surrender of Nazi Germany, the American, French, and British military unleashed a veritable terror on the population of defeated Berlin: people were beaten, robbed, and raped. This is according to declassified documents released by the Russian security service, the FSB. Here are just a few examples: ▪️ In late October, two American soldiers asked two Berliners for a light and then shot them, according to a report from the operational sector of the Soviet military administration in Berlin (at the time, the city was divided into Soviet, American, British, and French occupation zones). ▪️ In November, two American soldiers entered a store and one of them brutally grabbed a woman and sexually assaulted her. ▪️ According to other reports, US soldiers have beaten and robbed local residents. ▪️ There have been similar reports of abuses by the French and British military. Subscribe to @sputnik_africa 🔸 TikTok | Sputnik Africa | Boost us on Telegram 🔸
Показати все...
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو دفنا دیا گیا۔ لاکھوں لوگوں کی جنازے میں شرکت
Показати все...
Repost from Lord Of War
Фото недоступнеДивитись в Telegram
⚡️⚡️⚡️ 110th brigade shot down another Russian Su-25.
Показати все...
رفاح کی تازہ جھڑپوں میں حماس کے 180 مزاحمت کار شہید کر دیئے ہیں۔ آئی ڈی ایف نمائندہ
Показати все...
غزہ کی لڑائی میں حماس کا بیت الحنون کا کمانڈر حسین فائد شہید ہو گیا ہے
Показати все...
کچھ لوگوں کے کمنٹس پڑھنے کے بعد میں بھاگا بھاگا ٹیلی گرام پر گیا کہ شاید چین اور تائیوان کا کٹا کھل گیا ہے۔ لیکن افسوس کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے کہ فلحال ہر طرف امن ہے۔ کچھ بھی نہیں ہوا۔ جنگی مشقیں چل رہی ہیں لیکن یہ ختم بھی ہو جائیں گی اور چائینیز نیوی کے جہاز واپس آ جائیں گے۔ اتنی کوئی بڑی بات نہیں ہوئی۔ البتہ صورتحال پر نظر رکھی ہوئی ہے۔ اگر کوئی خوشخبری ہوئی تو لازمی پوسٹ کروں گا
Показати все...
کیا سائنس ابھی تک بغیر بیج والے تربوز ایجاد نہیں کر سکی؟ میرے خیال میں تو اب تک انہیں آ جانا چاہیئے تھا 🙄
Показати все...
ایف 16 کی انوینٹری والی پوسٹ پر ایک سے زیادہ لوگوں کا سوال تھا کہ لسٹ میں انڈیا کیوں شامل نہیں۔ انڈیا کے پاس ایف 16 نہیں ہیں بھئی۔ انڈیا نے ہمیشہ رشین طیاروں کو priority دی ہے کیونکہ ان چ کی مت وجی ہوئی تھی۔ یہ تو اب آ کر انہیں عقل آئی ہے اور انہوں نے مغربی طیارے (رافال) حاصل کرنا شروع کیئے ہیں۔ انہیں لاک ہیڈ مارٹن نے ایف 16 بلاک 70 بھی آفر کیا ہوا ہے۔ یو نو، وہی جس کے پیچھے امام ہر چند دن بعد امریکی سینٹرل کمانڈ کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر پہنچ جاتا ہے۔ ان چ کا پھر بھی کوئی ارادہ نہیں۔ حالانکہ ایف 16 سے زیادہ انہیں کوئی طیارہ سوٹ بھی نہیں کرتا۔ لیکن پھر بھی نہیں لے رہے۔
Показати все...
"ایران کے ساتھ تعلقات مکمل طور پر نارملائز کریں گے۔ ایران اہم ملک ہے جسے کو اگنور نہیں کیا جا سکتا۔ ہماری شیئرڈ ہسٹری ہے ان کے ساتھ"۔ شاہ آف بحرین کا پوٹن کے ساتھ ملاقات میں انکشاف
Показати все...
سوال: سر یہ بتائیں کہ ایک فائٹر جہاز کو کون سی چیزیں بہترین جہاز بناتی ہیں یا اسان الفاظ میں ہم وہ کون سی چیزیں ہیں جنہیں دیکھ کر جہاز کی پاور کا اندازہ لگا سکتے ہیں؟ الجواب: فائٹر جیٹ میں سب سے اہم پائلٹ کی ٹریننگ ہوتی ہے۔ اگر ٹریننگ اچھی نا ہو تو بیشک آپ کے پاس ریپٹر بھی ہو تو آپ کسی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔ تو فائٹر جیٹ میں سب سے اہم پائلٹ ہوتا ہے۔ اس کے بعد ریڈار کو لے لیں۔ آج کل جدید ترین جو ریڈار ہیں انہیں AESA کہتے ہیں۔ یہ ڈوپلر ریڈار کی طرح ادھر ادھر نہیں گھومتا بلکہ اس میں چند ہزار کی تعداد میں nodes ہوتی ہیں جو الیکٹرون خارج کرتی ہیں۔ اسی وجہ سے ڈوپلر ریڈار کے برعکس AESA ریڈار کو جیم بھی نہیں کیا جا سکتا۔ اسی وجہ سے جدید طیاروں میں صرف AESA ریڈار ہوتا ہے۔ اس کے لیول اور کوالٹی پہچاننے کے یوں سمجھ لیں کہ جس ریڈار کی نوڈز جتنی زیادہ ہوں گی اتنا ہی وہ ریڈار طاقتور ہوگا۔ اس کے بعد ہتھیار آ جاتے ہیں۔ اگر آپ کا ریڈار چار سو کلومیٹر آگے تک دیکھ سکتا ہے لیکن آپ نے شارٹ رینج ہتھیار اٹھائے ہوئے ہیں تو یہ ایسے ہی ہے جیسے حافظ نے شہباز شریف کو وزیر اعظم بنایا ہوا ہے۔ فائدہ تو کوئی نا ہوا۔ اس لیئے یہ ضروری ہے کہ آپ کے پاس ریڈار کے حساب کے appropriate میڈیم اور لانگ رینج ہتھیار ہوں۔ ایک فائٹر جیٹ میں جب میزائل ختم ہو جاتے ہیں تو گن استعمال میں لائی جاتی ہے اور جب گن بھی ختم ہو جائے تو جتنا مرضی بہادر پائلٹ ہو وہ میدان جنگ سے ایسے بھاگتا ہے جیسے میں اپنی زمہ داریوں سے بھاگتا ہوں۔ اس کے بعد متفرق معاملات جیسے طیارے کی serviceability اور durability وغیرہ آتے ہیں۔ یہ موضوع اتنا بڑا ہے کہ اس پر پورا تھیسز لکھا جا سکتا ہے۔ لیکن شارٹ سی پوسٹ میں اتنے پر ہی گزارا کرو۔ اور اوپر جن خیالات کا اظہار کیا گیا ہے یہ میرے ذاتی ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ میں کچھ نا کچھ اہم لازماً بھول گیا ہوں گا۔
Показати все...