اسلامی اشعار
اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں لیکن اس کے برعکس اگر لغویہ،محبتوں،محض ذکرِ بُتاں اور تذکرۂ شراب و کباب والے اشعار ہوں تو وہ انسان کو تباہی تک لے جاتے ہیں۔ اردو،عربی،فارسی،پشتو،سندھی اشعار کیلئے چینل سے منسلک ہوں ـ
Больше6 132
Подписчики
+724 часа
+1087 дней
+48930 дней
- Подписчики
- Просмотры постов
- ER - коэффициент вовлеченности
Загрузка данных...
Прирост подписчиков
Загрузка данных...
Фото недоступноПоказать в Telegram
ہم سے رکھے نہ کوئی خیر کی امید کہ ہم
ایسے بیزار ہیں دنیا سے،خدا جانتا ہے!
~حنا کوثر
👍 10
یزور فتنجلنی عنی ھنمومنی
لان جلاء حزنی فی یدہ
”تیری زیارت ہوتی ہے تو میرے دل سے غم چھٹ جاتے ہیں اس لیے کہ میرے غموں کا زوال تیرے ہاتھ میں ہے!“
و یمضی بالمسرۃ حین یمضی
لان حوالتی فیھا علیه
”جب تو جاتا ہے خوشیوں کو بھی ساتھ لے جاتا ہے کیونکہ میرا خوشیوں کا معاملہ تیرے ذمہ ہے!“
👍 4💔 3❤ 1
وَانَّ شِفَائِي عَبْرَةٌ مُهْرَاقَةٌ
فَهَلْ عِنْدَ رَسْمِ دَارِسٍ مِنْ مُعَوَّل
"اور حالت یہ ہے کہ میرے ان بہتے ہوئے آنسوؤں ہی میں میرے درد کا درماں ہے، ورنہ ان کھنڈروں میں کون میرا سہارا ہے؟"
👍 4❤ 3💔 2
Фото недоступноПоказать в Telegram
بليْنَا وَمَا تَبْلَى النُّجُومُ الطَّوَالِعُ
وَتَبْقَى الدِّيَارُ بَعْدَنَا وَالْمَصَانِعُ
"ہمارا خاتمہ ہو چکا ہو گا لیکن روشن ستارے ویسے ہی چمکتے رہیں گے۔ جب ہم نہ ہوں گے تو پھر یہ گھر اور مکانات تو باقی رہیں گے!"
❤ 6💔 1
Фото недоступноПоказать в Telegram
“گرچہ میری عمر کے خرمن کو تیرے غم نے برباد کر دیا
لیکن تیرے پیارے پیروں کے گرد کی قسم، میں نے عہد نہیں توڑا”
❤ 7👍 2
Фото недоступноПоказать в Telegram
وہ فریب خوردہ شاہیں کہ پلا ہو کرگسوں میں
اسے کیا خبر کہ کیا ہے رہ و رسمِ شاہبازی
اقبالؒ
👍 10❤ 2😭 2
Фото недоступноПоказать в Telegram
ہم نہ کہتے تھے تجھے وقت بہت ظالم ہے
کیا ہوئے ! اب وہ ترا ناز اٹھانے والے
سائے میں بیٹھی ہوئ نسل کو معلوم نہیں
دُھوپ کی نذر ہوئے پیڑ لگانے والے
❤ 12👍 6
Фото недоступноПоказать в Telegram
یہ تنہا زندگی پیری میں نصف موت ہوتی ہے
نہ کوئی ہم سخن اپنا ، نہ کوئی راز داں اپنا
❤ 13😭 3
Фото недоступноПоказать в Telegram
إِنَّ يَوْمَ الفِرَاقِ أَفْظَعُ يَوْمٍ
ليتنى مِتُ قَبْلَ يَوْمِ الْفِرَاقِ
جدائی کا دن بڑی پریشانی اور گھبراہٹ کا دن تھا۔ اے کاش! میں جدائی کے لمحے سے پہلے ہی مرجاتا!
فراقٌ لَيْسَ يُشْبِهُهُ فِرَاقَ
قَدِ انْقَطَعَ الرِّجَاءُ عَنِ التَّلاقِ
یہ جدائی ایسی ہے کہ اس جیسی کوئی جدائی نہیں ہو سکتی کیونکہ ملاقات کی ہر امید ختم ہو چکی ہے!
😭 16❤ 4👍 3💔 2
Фото недоступноПоказать в Telegram
جس نے اللّٰہ کو کھو دیا ، اس نے کیا پایا ؟۔۔۔۔!
اور جسے اللّٰہ مل گیا ، اس نے کیا کھویا؟۔۔۔۔۔!
❤ 25💯 8👍 4