ar
Feedback
اسلامی اشعار

اسلامی اشعار

الذهاب إلى القناة على Telegram

اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں لیکن اس کے برعکس اگر لغویہ،محبتوں،محض ذکرِ بُتاں اور تذکرۂ شراب و کباب والے اشعار ہوں تو وہ انسان کو تباہی تک لے جاتے ہیں۔ اردو،عربی،فارسی،پشتو،سندھی اشعار کیلئے چینل سے منسلک ہوں ـ

إظهار المزيد
8 519
المشتركون
لا توجد بيانات24 ساعات
+57 أيام
-2930 أيام

جاري تحميل البيانات...

سحابة العلامات
لا توجد بيانات
هل تواجه مشاكل؟ يرجى تحديث الصفحة أو الاتصال بمدير الدعم الخاص بنا.
الإشارات الواردة والصادرة
---
---
---
---
---
---
جذب المشتركين
فبراير '25
فبراير '25
+65
في 0 قنوات
يناير '25
+216
في 0 قنوات
Get PRO
ديسمبر '24
+293
في 0 قنوات
Get PRO
نوفمبر '24
+301
في 2 قنوات
Get PRO
أكتوبر '24
+370
في 0 قنوات
Get PRO
سبتمبر '24
+427
في 0 قنوات
Get PRO
أغسطس '24
+464
في 3 قنوات
Get PRO
يوليو '24
+693
في 4 قنوات
Get PRO
يونيو '24
+537
في 0 قنوات
Get PRO
مايو '24
+573
في 0 قنوات
Get PRO
أبريل '24
+471
في 1 قنوات
Get PRO
مارس '24
+571
في 1 قنوات
Get PRO
فبراير '24
+344
في 2 قنوات
Get PRO
يناير '24
+281
في 4 قنوات
Get PRO
ديسمبر '23
+243
في 3 قنوات
Get PRO
نوفمبر '23
+87
في 3 قنوات
Get PRO
أكتوبر '23
+60
في 4 قنوات
Get PRO
سبتمبر '23
+47
في 0 قنوات
Get PRO
أغسطس '23
+179
في 0 قنوات
Get PRO
يوليو '23
+57
في 0 قنوات
Get PRO
يونيو '23
+39
في 0 قنوات
Get PRO
مايو '23
+31
في 0 قنوات
Get PRO
أبريل '23
+35
في 0 قنوات
Get PRO
مارس '23
+48
في 0 قنوات
Get PRO
فبراير '23
+24
في 0 قنوات
Get PRO
يناير '23
+39
في 0 قنوات
Get PRO
ديسمبر '22
+26
في 0 قنوات
Get PRO
نوفمبر '22
+43
في 0 قنوات
Get PRO
أكتوبر '22
+27
في 0 قنوات
Get PRO
سبتمبر '22
+41
في 0 قنوات
Get PRO
أغسطس '22
+29
في 0 قنوات
Get PRO
يوليو '22
+43
في 0 قنوات
Get PRO
يونيو '22
+44
في 0 قنوات
Get PRO
مايو '22
+64
في 0 قنوات
Get PRO
أبريل '22
+88
في 0 قنوات
Get PRO
مارس '22
+51
في 0 قنوات
Get PRO
فبراير '22
+54
في 0 قنوات
Get PRO
يناير '22
+51
في 0 قنوات
Get PRO
ديسمبر '21
+50
في 0 قنوات
Get PRO
نوفمبر '21
+44
في 0 قنوات
Get PRO
أكتوبر '21
+68
في 0 قنوات
Get PRO
سبتمبر '21
+46
في 0 قنوات
Get PRO
أغسطس '21
+65
في 0 قنوات
Get PRO
يوليو '21
+49
في 0 قنوات
Get PRO
يونيو '21
+69
في 0 قنوات
Get PRO
مايو '21
+100
في 0 قنوات
Get PRO
أبريل '21
+111
في 0 قنوات
Get PRO
مارس '21
+93
في 0 قنوات
Get PRO
فبراير '21
+108
في 0 قنوات
Get PRO
يناير '21
+259
في 0 قنوات
Get PRO
ديسمبر '20
+4 769
في 0 قنوات
التاريخ
نمو المشتركين
الإشارات
القنوات
21 فبراير+2
20 فبراير+4
19 فبراير+5
18 فبراير+3
17 فبراير+5
16 فبراير+3
15 فبراير+2
14 فبراير+4
13 فبراير+2
12 فبراير+3
11 فبراير+2
10 فبراير+4
09 فبراير+1
08 فبراير+6
07 فبراير+3
06 فبراير+2
05 فبراير+2
04 فبراير+1
03 فبراير+2
02 فبراير+7
01 فبراير+2
منشورات القناة
وای بر عِشقی که نارِ او فُسُرد (علّامه اِقبالِ لاهوری) وائے اُس عِشق پر جِس کی آگ بُجھ گئی ہو!۔۔۔ (مُتَرجِم: حسّان خان اباسِینی)

2
.
2 456
3
امام عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ (١٨١ھ) یہ اشعار پڑھا کرتے تھے : رُكُوبُ الذُّنُوبِ يُمِيتُ الْقُلُوبَ وَقَدْ يُوْرِثُ الذُّلَّ إِدْمَانُهَا گناہوں کا ارتکاب دلوں کو مردہ کر دیتا ہے، اور مسلسل گناہ ذلیل و خوار کر کے رکھ دیتے ہیں۔ وَتَرْكُ الذُّنُوبِ حَيَاةُ الْقُلُوبِ وَخَيْرٌ لِنَفْسِكَ عِصْيَانُهَا اور گناہوں کو چھوڑنے میں دلوں کی زندگی ہے، اور تمہارے نفس کی بھلائی اس کی بات نہ ماننے میں ہے۔ (التوبة لابن أبي الدنيا : ٩)
2 864
4
هیچ کَس در وادیِ عِشقِ تو یارِ من نشُد غم بسی خوردم ولی کَس غم‌گُسارِ من نشُد (شَمْعی‌ پْرِزْرینی‌) تُمہارے عِشق کی وادی میں کوئی بھی شَخص میرا یار نہ ہُوا۔۔۔ مَیں نے غم بہت کھایا، لیکِن کوئی شَخص میرا غم‌گُسار نہ ہُوا۔۔۔ (مُتَرجِم: حسّان خان اباسِینی)
2 831
5
کیا وہ بساط الٹ گئی؟ ہاں وہ بساط الٹ گئی کیا وہ جواں گزر گئے،ہاں وہ جواں گزر گئے۔ جون
3 213
6
اگر کوئی پوچھ لے تم سے کہ؛ کیا کِیا تم نے آج ؟ تو کترانا مت! یہ کہنے سے کہ؛ مشکل تھا ، پر سانس لی ، اِس دِل کو۔۔۔۔ ایک اور جُھوٹی آس دی، سب ٹھیک ہو گا کہ نِہیں؟ پتہ نہیں! پر۔۔۔۔ میں نے کوشش بہت خاص کی۔
3 084
7
آؤ کہ کسی دُور کی بستی کو چلیں ہم اس شہر خرابی کے خرابات سے نکلو حسیب احمد حسیب
2 800
8
غفلت سے بیدار کرنے والے اشعار اے تمنا کے سمندر میں غوطہ زن! اللہ تجھے ہدایت دے، یہ سستی کیوں؟ تم نے اپنی زندگی نافرمانی اور جہالت میں گنوا دی، ذرا ٹھہرو، اے مغرور انسان، ٹھہرو۔ جوانی کا وقت بیت گیا اور تم غفلت میں رہے، اندھے پن اور گمراہی میں لپٹے ہوئے۔ کب تک تم جانوروں کی طرح بھٹکتے رہو گے؟ اور غنیمت کے وقت میں سوتے رہو گے؟ تمہارا دل گناہوں سے بیدار نہیں ہوتا، افسوس تم پر جس دن پیشانی سے پکڑا جائے گا۔
2 725
9
..
2 487
10
گرچه قلبِ هیچ‌کس بر اشک و غم‌هایم نسوخت من به چشمِ هر که دیدم اشکِ غم را، سوختم (شفیقه یارقین 'دیباج') اگرچہ کسی بھی شخص کا دل میرے اشک و غموں پر نہ جلا (غمگین نہ ہوا)۔۔۔ [لیکن] میں نے بھی جس بھی شخص کی چشم میں اشکِ غم دیکھا، میں جل گئی (غمگین و رحم دل ہو گئی)۔
3 020
11
ڈیرا اسماعیل خان کے شاعر عطا اللہ خان گنڈاپور کی ایک غزل سے چند ابیات : پیری و هر لحظه بیماری عذابِ اکبر است خوش بُوَد یک‌بار مردن از به بستر زیستن عمر رسیدگی اور ہر وقت بیماری بہت بڑا عذاب ہے. ایک بار (میں) مرنا بستر پر پڑے زندہ رہنے سے بہتر ہے. ناتوانی‌ها و بیماری و تنگیِ معاش گر همین پیری‌است، از مرگ است بدتر زیستن ناتوانیاں، بیماری اور تنگیِ معاش، اگر یہی پیری(بڑھاپا) ہے تو یہ موت سے بدتر زندگی ہے. چیست مردن از وبالِ زندگی وا رستن است خوش بُوَد نازیستن از خوار و مضطر زیستن (عطا الله خان 'عطا') مرنا کیا ہے؟ زندگی کے وبال سے نجات پانا ہے! زندہ نہ رہنا خوار و مضطر جینے سے بہتر ہے
2 997
12
روز در فکرِ شبِ دیجورم شب در اندوه و غمِ فردایم (شفیقه یارقین 'دیباج') میں روز کے وقت شبِ تاریک کی فکر میں ہوتی ہوں، اور شب کے وقت روزِ فردا کے اندوہ و غم میں ہوتی ہوں۔
2 254
13
اگرچه زیستم دُور از تو عُمری همیشه مِهرِ پاکت در دلم بود (اکبر عبدالله) اگرچہ میں نے ایک عُمر تم سے دُور زندگی کی، [لیکن] تمہاری پاک محبّت ہمیشہ میرے دل میں تھی۔
2 187
14
درونم را به نورِ خود برافروز زبانم را ثنایِ خود درآموز (نظامی گنجوی) [اے خُدا!] میرے درُون کو تم اپنے نُور سے روشن کر دو، اور میری زبان کو تم اپنی ثنا سِکھا دو۔
2 119
15
دُعائیہ بیت: رهی پیشم آور که فرجامِ کار تو خُشنود باشی و من رستگار (نظامی گنجوی) [اے خُدا!] وہ راہ میرے پیش میں لاؤ کہ [جس سے] بالآخر تم خوشنود ہو جاؤ اور میں نجات یاب [ہو جاؤں]۔
2 248
16
می‌دهم خود را نویدِ سالِ بهترسالهاست گرچه هر سالم بتر از پار می آید فرود (مهدی اخوان‌ثالث) سالوں سے میں خود کو بہتر سال کی خوشخبری دیتا ہوں اگرچہ میرا ہر سال گذشتہ(سال) سے بدتر ہوتا ہے۔
2 332
17
از ظُلمتِ خود رَهایی‌ام دِه با نُورِ خود آشنایی‌ام دِه (نظامی گنجوی) [اے خدا!] مجھ کو میری تاریکی سے نجات و خَلاصی دو، [اور] تم اپنے نُور کے ساتھ مجھ کو آشنائی دو۔
2 167
18
چاک اسی غم سے گریبان کیا ہے میں نے کون کھولے گا ترے بند قبا میرے بعد غافل
چاک اسی غم سے گریبان کیا ہے میں نے کون کھولے گا ترے بند قبا میرے بعد غافل
1 980
19
غابوا عن العينِ والأيامُ تُشغلُهم ‏أمّا عن القلبِ لا واللهِ ما غابوا " گردشِ ایام نے جنہیں آنکھوں سے اوجھل کر دیا بخدا دل میں ہر وقت مقیم رہتے ہیں وہ
1 654
20
راہ سخت و شیشہء عمرِ گرامی نازک است صحبتِ مینا و خارا تا کجا خواہد گذشت زندگی کی راہ سخت پتھریلی ہے اور عمرِ عزیز کا شیشہ نازک ہے، مینا (شیشے) اور سخت پتھر کی صحبت آخر کہاں تک بھی جائے گی؟
1 978