cookie

ما از کوکی‌ها برای بهبود تجربه مرور شما استفاده می‌کنیم. با کلیک کردن بر روی «پذیرش همه»، شما با استفاده از کوکی‌ها موافقت می‌کنید.

avatar

اسلامی اشعار

اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں لیکن اس کے برعکس اگر لغویہ،محبتوں،محض ذکرِ بُتاں اور تذکرۂ شراب و کباب والے اشعار ہوں تو وہ انسان کو تباہی تک لے جاتے ہیں۔ اردو،عربی،فارسی،پشتو،سندھی اشعار کیلئے چینل سے منسلک ہوں ـ

نمایش بیشتر
پست‌های تبلیغاتی
6 149
مشترکین
+524 ساعت
+907 روز
+48630 روز

در حال بارگیری داده...

معدل نمو المشتركين

در حال بارگیری داده...

Photo unavailableShow in Telegram
ہم سے رکھے نہ کوئی خیر کی امید کہ ہم ایسے بیزار ہیں دنیا سے،خدا جانتا ہے! ~حنا کوثر
نمایش همه...
👍 13❤‍🔥 1
یزور فتنجلنی عنی ھنمومنی لان جلاء حزنی فی یدہ ”تیری زیارت ہوتی ہے تو میرے دل سے غم چھٹ جاتے ہیں اس لیے کہ میرے غموں کا زوال تیرے ہاتھ میں ہے!“ و یمضی بالمسرۃ حین یمضی لان حوالتی فیھا علیه ”جب تو جاتا ہے خوشیوں کو بھی ساتھ لے جاتا ہے کیونکہ میرا خوشیوں کا معاملہ تیرے ذمہ ہے!“
نمایش همه...
👍 5💔 3 2
وَانَّ شِفَائِي عَبْرَةٌ مُهْرَاقَةٌ فَهَلْ عِنْدَ رَسْمِ دَارِسٍ مِنْ مُعَوَّل "اور حالت یہ ہے کہ میرے ان بہتے ہوئے آنسوؤں ہی میں میرے درد کا درماں ہے، ورنہ ان کھنڈروں میں کون میرا سہارا ہے؟"
نمایش همه...
👍 4 3💔 2
Photo unavailableShow in Telegram
بليْنَا وَمَا تَبْلَى النُّجُومُ الطَّوَالِعُ وَتَبْقَى الدِّيَارُ بَعْدَنَا وَالْمَصَانِعُ "ہمارا خاتمہ ہو چکا ہو گا لیکن روشن ستارے ویسے ہی چمکتے رہیں گے۔ جب ہم نہ ہوں گے تو پھر یہ گھر اور مکانات تو باقی رہیں گے!"
نمایش همه...
6💔 1
Photo unavailableShow in Telegram
“گرچہ میری عمر کے خرمن کو تیرے غم نے برباد کر دیا لیکن تیرے پیارے پیروں کے گرد کی قسم، میں نے عہد نہیں توڑا”
نمایش همه...
8👍 2
Photo unavailableShow in Telegram
وہ فریب خوردہ شاہیں کہ پلا ہو کرگسوں میں اسے کیا خبر کہ کیا ہے رہ و رسمِ شاہبازی اقبالؒ
نمایش همه...
👍 10 3😭 2
Photo unavailableShow in Telegram
ہم نہ کہتے تھے تجھے وقت بہت ظالم ہے کیا ہوئے ! اب وہ ترا ناز اٹھانے والے سائے میں بیٹھی ہوئ نسل کو معلوم نہیں دُھوپ کی نذر ہوئے پیڑ لگانے والے
نمایش همه...
12👍 7
Photo unavailableShow in Telegram
یہ تنہا زندگی پیری میں نصف موت ہوتی ہے نہ کوئی ہم سخن اپنا ، نہ کوئی راز داں اپنا
نمایش همه...
13😭 3💔 1
Photo unavailableShow in Telegram
إِنَّ يَوْمَ الفِرَاقِ أَفْظَعُ يَوْمٍ ليتنى مِتُ قَبْلَ يَوْمِ الْفِرَاقِ جدائی کا دن بڑی پریشانی اور گھبراہٹ کا دن تھا۔ اے کاش! میں جدائی کے لمحے سے پہلے ہی مرجاتا! فراقٌ لَيْسَ يُشْبِهُهُ فِرَاقَ قَدِ انْقَطَعَ الرِّجَاءُ عَنِ التَّلاقِ یہ جدائی ایسی ہے کہ اس جیسی کوئی جدائی نہیں ہو سکتی کیونکہ ملاقات کی ہر امید ختم ہو چکی ہے!
نمایش همه...
😭 16 4👍 3💔 2
Photo unavailableShow in Telegram
جس نے اللّٰہ کو کھو دیا ، اس نے کیا پایا ؟۔۔۔۔! اور جسے اللّٰہ مل گیا ، اس نے کیا کھویا؟۔۔۔۔۔!
نمایش همه...
27💯 8👍 4
یک طرح متفاوت انتخاب کنید

طرح فعلی شما تنها برای 5 کانال تجزیه و تحلیل را مجاز می کند. برای بیشتر، لطفا یک طرح دیگر انتخاب کنید.