✺ Qasmi Teach ✺
Open in Telegram
https://t.me/Qasmi_teach_puchh_tachh آئیے آج کچھ نیا سیکھتے ہیں 👆 سوال کیجئے! جواب ملے گا https://t.me/qasmi_teach برائے گرافکس اشیاء ضروریہ 👆 و اسباقِ گرافکس و تحریر https://www.youtube.com/channel/UCYwEpimqxBBL9nrA9r8sI8w چینل کو سبسکرائب ضرور کرلیں👆
Show more5 449
Subscribers
-524 hours
-117 days
-4230 days
Data loading in progress...
Similar Channels
Tags Cloud
No data
Any problems? Please refresh the page or contact our support manager.
Incoming and Outgoing Mentions
---
---
---
---
---
---
Attracting Subscribers
September '26
September '26
+7
in 0 channels
August '26
+69
in 0 channels
Get PRO
July '26
+62
in 0 channels
Get PRO
June '26
+45
in 0 channels
Get PRO
May '26
+38
in 0 channels
Get PRO
April '26
+52
in 0 channels
Get PRO
March '26
+33
in 0 channels
Get PRO
February '26
+64
in 0 channels
Get PRO
January '26
+95
in 0 channels
Get PRO
December '25
+78
in 0 channels
Get PRO
November '25
+76
in 0 channels
Get PRO
October '25
+79
in 0 channels
Get PRO
September '25
+85
in 0 channels
Get PRO
August '25
+122
in 0 channels
Get PRO
July '25
+78
in 1 channels
Get PRO
June '25
+89
in 1 channels
Get PRO
May '25
+80
in 0 channels
Get PRO
April '25
+72
in 1 channels
Get PRO
March '25
+83
in 1 channels
Get PRO
February '25
+92
in 0 channels
Get PRO
January '25
+165
in 0 channels
Get PRO
December '24
+126
in 0 channels
Get PRO
November '24
+118
in 0 channels
Get PRO
October '24
+105
in 0 channels
Get PRO
September '24
+117
in 0 channels
Get PRO
August '24
+126
in 0 channels
Get PRO
July '24
+131
in 0 channels
Get PRO
June '24
+130
in 0 channels
Get PRO
May '24
+95
in 0 channels
Get PRO
April '24
+85
in 0 channels
Get PRO
March '24
+117
in 0 channels
Get PRO
February '24
+113
in 0 channels
Get PRO
January '24
+146
in 0 channels
Get PRO
December '23
+135
in 0 channels
Get PRO
November '23
+91
in 0 channels
Get PRO
October '23
+125
in 0 channels
Get PRO
September '23
+101
in 0 channels
Get PRO
August '23
+148
in 0 channels
Get PRO
July '23
+124
in 0 channels
Get PRO
June '23
+120
in 0 channels
Get PRO
May '23
+83
in 0 channels
Get PRO
April '23
+99
in 0 channels
Get PRO
March '23
+149
in 0 channels
Get PRO
February '23
+140
in 0 channels
Get PRO
January '23
+176
in 0 channels
Get PRO
December '22
+145
in 0 channels
Get PRO
November '22
+128
in 0 channels
Get PRO
October '22
+173
in 0 channels
Get PRO
September '22
+163
in 0 channels
Get PRO
August '22
+176
in 0 channels
Get PRO
July '22
+168
in 0 channels
Get PRO
June '22
+136
in 0 channels
Get PRO
May '22
+122
in 0 channels
Get PRO
April '22
+135
in 0 channels
Get PRO
March '22
+137
in 0 channels
Get PRO
February '22
+106
in 0 channels
Get PRO
January '22
+158
in 0 channels
Get PRO
December '21
+158
in 0 channels
Get PRO
November '21
+149
in 0 channels
Get PRO
October '21
+132
in 0 channels
Get PRO
September '21
+151
in 0 channels
Get PRO
August '21
+201
in 0 channels
Get PRO
July '21
+193
in 0 channels
Get PRO
June '21
+187
in 0 channels
Get PRO
May '21
+192
in 0 channels
Get PRO
April '21
+233
in 0 channels
Get PRO
March '21
+204
in 0 channels
Get PRO
February '21
+203
in 0 channels
Get PRO
January '21
+237
in 0 channels
Get PRO
December '20
+4 638
in 0 channels
| Date | Subscriber Growth | Mentions | Channels | |
| 06 September | 0 | |||
| 05 September | +2 | |||
| 04 September | 0 | |||
| 03 September | +2 | |||
| 02 September | +3 | |||
| 01 September | 0 |
Channel Posts
🌹 الحمد للہ 🌹
بڑی خوشی کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ Qasmi Teach اب ایک نئے اور جدید پلیٹ فارم Qasmi Teach Academy کی صورت میں آپ کے سامنے آنے والا ہے۔
الحمد للہ! اس وقت ہمارے Mobile Digital Calligraphy Course سے متعدد طلبہ و طالبات استفادہ کر رہے ہیں۔ طلبہ اور طالبات کے لیے الگ الگ WhatsApp Groups بنائے گئے ہیں تاکہ سیکھنے سکھانے کا بہترین ماحول برقرار رہے اور ہر طالب علم کو مناسب رہنمائی حاصل ہو سکے۔
ہمارا طریقۂ کار صرف ویڈیوز فراہم کرنا نہیں، بلکہ طلبہ کی مسلسل رہنمائی کرنا ہے۔ اسی لیے کورس کے ساتھ WhatsApp Support بھی فراہم کی جاتی ہے، جہاں طلبہ اپنے سوالات پوچھ سکتے ہیں، اپنی مشقیں شیئر کر سکتے ہیں اور بروقت رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔
📱 ان شاء اللہ آئندہ 7 تا 10 دنوں کے اندر Qasmi Teach Academy کا نیا پلیٹ فارم لانچ ہونے جا رہا ہے۔
✨ نئے پلیٹ فارم کی چند نمایاں خصوصیات:
📌۔ جدید، خوبصورت اور پروفیشنل App Interface
📌۔ Home Page پر اہم مواد اور سہولتوں کی بہتر ترتیب
📌۔ Free Classes، Premium Courses اور Test Series کے لیے منظم سیکشن
📌۔ Live Classes کی بہتر سہولت
📌۔ Mobile App کے ساتھ مکمل Website Support
📌۔ App اور Website دونوں پر ایک ہی اکاؤنٹ سے Login کی سہولت
📌۔ خریدے گئے کورسز کو Mobile، Laptop اور Computer پر دیکھنے کی سہولت
📌۔ Refer & Earn اور Affiliate System جیسی مفید سہولتیں
الحمد للہ! ہمارا موجودہ Digital Calligraphy Course موبائل کے ذریعے سکھایا جا رہا ہے، جس میں تقریباً 30 تفصیلی ویڈیوز اور ضروری تعلیمی مواد شامل ہیں۔
مستقبل میں ان شاء اللہ ضرورت کے مطابق مزید مفید کورسز بھی شامل کیے جائیں گے، تاکہ Mobile اور Computer دونوں کے ذریعے مختلف مہارتیں سیکھنے کے مواقع فراہم کیے جا سکیں۔
🌹 اگر آپ ابھی ہمارے Digital Calligraphy Course میں شامل ہو جاتے ہیں تو ان شاء اللہ نئے پلیٹ فارم کے آغاز کے بعد آپ بھی اس کی تمام نئی سہولتوں سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔
📞 داخلہ، معلومات یا کسی بھی سوال کے لیے ہمارے WhatsApp نمبر 6386638251 پر رابطہ فرمائیں۔
آپ کا ہر سوال ہمارے لیے اہم ہے، اور ہم ہمیشہ رہنمائی کے لیے حاضر ہیں۔
Qasmi Teach Academy
تعلیم، تربیت اور رہنمائی کا ایک مکمل پلیٹ فارم
| 2 | No text... | 85 |
| 3 | https://us05web.zoom.us/j/6108789479?pwd=BeZhPhxxti27jLlC8q2bZrjmtKC61p.1 | 307 |
| 4 | 🔔 یاد دہانی
الحمد للہ! ہماری Live Demo Class شروع ہونے میں اب کچھ ہی وقت باقی ہے۔
کلاس میں شرکت کے لیے سب سے پہلے یہ یقینی بنائیں کہ آپ کے موبائل میں Zoom App انسٹال ہو، تاکہ جیسے ہی آپ کو Live Class کا Link موصول ہو، آپ فوراً اس پر کلک کرکے کلاس میں شامل ہو سکیں۔
📲 اگر Zoom App ابھی تک انسٹال نہیں ہے تو اسے ابھی انسٹال کر لیں۔
⏰ کلاس کا وقت: آج رات 7:30 بجے سے 8:30 بجے تک
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ نشست آپ سب کے لیے مفید اور علم میں اضافے کا ذریعہ بنے۔ | 303 |
| 5 | 📢 *آج رات خصوصی Live Demo Class*
اگر آپ *Digital Calligraphy* سیکھنے کے بارے میں سنجیدہ ہیں اور یہ جاننا چاہتے ہیں کہ اس کورس میں کیا سکھایا جاتا ہے، کس انداز سے سکھایا جاتا ہے اور سیکھنے کے بعد آپ کیا کر سکتے ہیں تو آج رات کی Live Class آپ کے لیے بہت اہم ہے۔ ✨
اس خصوصی کلاس میں آپ کو Demo Session کے ذریعے سیکھنے کا عملی انداز دکھایا جائے گا، ساتھ ہی کورس کے طلبہ کے اہم سوالات کے جوابات بھی دیے جائیں گے۔
یعنی ایک ہی کلاس میں آپ کو سیکھنے کا طریقہ، کورس کا انداز اور اس کے نتائج کو سمجھنے کا موقع ملے گا۔
📅 *آج بروز جمعہ، 21 اگست 2026*
⏰ وقت: رات 7:30 PM سے 8:30 PM
💻 کلاس: Zoom پر
📲 لائیو Demo Class میں شامل ہونے کے لیے ابھی WhatsApp کریں اور صرف *"DEMO"* لکھ کر میسج کریں۔
تاکہ آپ کو Live Class کا Link بروقت بھیجا جا سکے۔ | 664 |
| 6 | 🚨 صرف چند گھنٹے باقی ہیں!
اگر آپ اب بھی سوچ رہے ہیں کہ یہ کورس آپ کے لیے کتنا مفید ہے، تو واٹس ایپ کریں، کال کریں یا ڈیمو کلاس بک کرائیں۔ ہم مختصر ڈیمو سیشن میں کورس، سیکھنے کے طریقے اور اس کے عملی فائدے واضح کر دیں گے۔
پھر فیصلہ آپ خود کریں: کیا ₹299 صرف ایک خرچ ہے، یا ایک ایسی مہارت کی سرمایہ کاری جو برسوں آپ کے کام آ سکتی ہے؟
✨ 30+ Recorded Video Lessons
📱 تمام ویڈیوز، Updates & Resources ایپ میں
🎥 ضرورت کے مطابق Live Sessions
👨 مردوں اور 👩 خواتین کے لیے الگ WhatsApp Groups
💬 Practice، Q&A، Design Sharing اور مسلسل رہنمائی
الحمدللہ، بہت سے لوگ اس سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہو چکے ہیں۔ اب آپ کی باری ہے!
⏳ Offer ختم ہونے میں صرف چند گھنٹے باقی ہیں۔
📞 6386638251
👉 Offer & Registration:
https://www.qasmiteach.in/wlp/course-kmkjnw-1786676170517
آج فیصلہ کریں، اور اپنے ہنر میں ایک نئی مہارت کا اضافہ کریں۔ ✨ | 687 |
| 7 | Digital Calligraphy Course — آخری موقع
🚨 آفر ختم ہونے میں صرف 1 دن باقی ہے! 🚨
⏳ 20 اگست آفر کی آخری تاریخ ہے۔
📱 Mobile Digital Calligraphy Courseعربی و اردو کیلیگرافی کو موبائل سے پروفیشنل ڈیجیٹل آرٹ میں تبدیل کرنا سیکھیں۔
✅ 30+ Recorded Video Lessons
✅ AI Tools & Professional Designing
✅ Practice Files & Assignments
✅ Live Classes + WhatsApp Support
✅ Beginner to Advanced مکمل رہنمائی
💰 اصل فیس: ₹999
🔥 ریگولر آفر: ₹499
🎁 اسپیشل آفر: صرف ₹299
⚠️ صرف 1 دن باقی ہے!
20 اگست کے بعد فیس دوبارہ ₹499 ہو جائے گی۔
👉 ابھی جوائن کریں:
https://www.qasmiteach.in/wlp/course-kmkjnw-1786676170517
📞 WhatsApp / Call: 6386638251
🌐 www.qasmiteach.in | 582 |
| 8 | No text... | 750 |
| 9 | *عام سوالات اور ان کے جوابات*
*📱 Mobile Digital Calligraphy Course (Arabic & Urdu)*
https://www.qasmiteach.in/wlp/course-kmkjnw-1786676170517
*1. یہ کورس کیسے جوائن کیا جائے؟*
کورس جوائن کرنا بہت آسان ہے۔ آپ دیے گئے لنک پر کلک کرکے رجسٹریشن مکمل کریں، فیس جمع کریں اور فوراً کورس تک رسائی حاصل کریں۔ رجسٹریشن کے بعد آپ کو تمام ضروری معلومات فراہم کر دی جائیں گی۔
*2. کورس کی مکمل تفصیل کیا ہے؟*
یہ ایک Mobile Digital Calligraphy Course ہے جس میں آپ صرف موبائل فون کے ذریعے عربی اور اردو کیلی گرافی کو پروفیشنل ڈیجیٹل آرٹ میں تبدیل کرنا سیکھتے ہیں۔
اس کورس میں نسخ، نستعلیق، دیوانی، ثلث اور رقعہ جیسے مشہور خطوط کی عملی تربیت دی جاتی ہے۔ اس کے ساتھ AI Tools، Mockup Designing، Social Media Designing اور Professional Presentation کے طریقے بھی سکھائے جاتے ہیں۔
*3. کورس میں کیا کیا شامل ہے؟*
✅ 30+ ریکارڈڈ ویڈیوز
✅ پریکٹس فائلز اور ڈیزائن ریسورسز
✅ اسائنمنٹس اور مشقیں
✅ سوال و جواب سپورٹ
✅ لائیو انٹرایکٹو کلاسز
✅ ا AI Enhancement Techniques
✅ ب Beginner to Advanced مکمل رہنمائی
*4. کیا یہ کورس صرف موبائل والوں کے لیے ہے؟*
جی ہاں، یہ کورس خاص طور پر موبائل فون استعمال کرنے والوں کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ اگر آپ کے پاس صرف موبائل ہے تب بھی آپ مکمل کورس سیکھ سکتے ہیں۔
*5. کورس کی ویڈیوز کہاں دیکھ سکیں گے؟*
تمام ویڈیوز ہمارے آن لائن لرننگ پلیٹ فارم / ایپ کے اندر دستیاب ہوں گی۔ آپ اپنی سہولت کے مطابق کسی بھی وقت ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔
*6. لائیو کلاسز بھی ہوں گی؟*
جی ہاں، وقتاً فوقتاً لائیو سیشنز بھی رکھے جاتے ہیں جہاں طلبہ اپنے سوالات پوچھ سکتے ہیں اور عملی رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔
*7. اگر کورس کی مدت کے اندر مکمل نہ سیکھ سکیں تو کیا ہوگا؟*
ہماری گزارش یہ ہے کہ آپ کورس کی مدت کے دوران تمام ویڈیوز دیکھتے رہیں اور ساتھ ساتھ مسلسل مشق بھی کرتے رہیں۔
البتہ سیکھنے کا سفر صرف ویڈیوز تک محدود نہیں ہے۔
*8. کیا کورس کے بعد بھی رہنمائی ملتی رہے گی؟*
جی ہاں، بالکل۔
ہم نے طلبہ کے لیے WhatsApp Group بنایا ہوا ہے جہاں تمام طلبہ کو شامل کیا جاتا ہے۔
آپ وہاں اپنی مشقیں، ڈیزائنز اور سوالات شیئر کر سکتے ہیں۔
*9. اگر میرے ڈیزائن میں غلطی ہوگی تو کیا رہنمائی ملے گی؟*
جی ہاں۔
آپ اپنا کام گروپ میں شیئر کریں گے تو ہم خود اس پر تبصرہ کرتے ہیں۔
اگر کام اچھا ہوگا تو حوصلہ افزائی کریں گے، اور اگر کہیں کمی ہوگی تو اس کی نشاندہی بھی کریں گے تاکہ آپ مزید بہتر ہو سکیں۔
*10. سوالات کے جواب کون دیتا ہے؟*
میں خود (Ikramuddin Qasmi) آپ کے سوالات کے جواب دیتا ہوں۔
اس کے علاوہ ہمارے پرانے طلبہ اور ماہر احباب بھی گروپ میں موجود ہیں جو وقتاً فوقتاً رہنمائی کرتے رہتے ہیں۔
*11. کیا گروپ میں مشق کا سلسلہ جاری رہتا ہے؟*
جی ہاں۔
گروپ میں مستقل طور پر مشق، رہنمائی، تبصرے اور سیکھنے کا ماحول قائم رہتا ہے۔
اسی وجہ سے بہت سے طلبہ کورس مکمل ہونے کے بعد بھی ہمارے ساتھ جڑے رہتے ہیں۔
*12. اس کورس کو تیار کرنے میں کتنی محنت لگی ہے؟*
الحمد للہ!
یہ کورس تقریباً ڈھائی سے تین ماہ کی مسلسل محنت، ریکارڈنگ، ایڈیٹنگ، ترتیب اور تجربات کے بعد تیار کیا گیا ہے۔
اور ہم آج بھی اس کورس کو مزید بہتر بنانے کی کوشش میں مصروف ہیں تاکہ طلبہ کو بہترین مواد فراہم کیا جا سکے۔
*13. کیا یہ کورس واقعی سیکھنے میں مددگار ہے؟*
جی ہاں۔
اگر آپ سنجیدگی کے ساتھ ویڈیوز دیکھیں، مشق کریں اور گروپ میں فعال رہیں تو ان شاء اللہ آپ عربی و اردو ڈیجیٹل کیلی گرافی میں بہت اچھی مہارت حاصل کر سکتے ہیں۔
ہم صرف کورس فروخت نہیں کرتے بلکہ آپ کے سیکھنے کے سفر میں آپ کے ساتھ قدم بہ قدم چلتے ہیں۔
🎁 *15 اگست اسپیشل آفر*
💰 اصل فیس: ₹999
🔥 ریگولر آفر: ₹499
🇮🇳 15 اگست اسپیشل آفر: صرف ₹299
⏳ *آفر صرف 20 اگست تک*
20 اگست کے بعد کورس دوبارہ ₹499 میں دستیاب ہوگا، اور مستقبل میں طلبہ کی تعداد اور کورس اپڈیٹس کے ساتھ فیس میں مزید اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔
🚀 *ابھی جوائن کریں*
اگر آپ واقعی عربی و اردو کیلی گرافی کو ایک پروفیشنل اسکل میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو یہی بہترین وقت ہے۔
آج ہی کورس جوائن کریں اور اپنے سیکھنے کے سفر کا آغاز کریں۔
https://www.qasmiteach.in/wlp/course-kmkjnw-1786676170517
📞 WhatsApp / Call: 6386638251
🌐 www.qasmiteach.in | 745 |
| 10 | No text... | 596 |
| 11 | Happy Independence Day | 747 |
| 12 | مدرسہ عبد الحمید اسلامک اکیڈمی، بٹوا، پلاموں (جھارکھنڈ) میں یومِ آزادی (15 اگست) کا خصوصی پروگرام براہِ راست (LIVE) جاری ہے۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ نیچے دیے گئے لنک پر کلک کرکے پروگرام میں شامل ہوں، طلبہ کی تقاریر، نعت، پرچم کشائی اور دیگر دلچسپ پروگرام ملاحظہ فرمائیں، اور زیادہ سے زیادہ دوستوں تک یہ لنک پہنچائیں۔
🔗 لائیو لنک:
https://www.youtube.com/live/TeH3KE5MXOQ?si=VSFznsESYPi4H1M5
جزاکم اللہ خیراً | 740 |
| 13 | 📢 ایک چھوٹی سی گزارش!
اگر آپ نے ابھی تک اس آفر سے فائدہ نہیں اٹھایا تو ضرور شامل ہوں، اور اگر فی الحال شامل نہیں ہو سکتے تو کم از کم اس پوسٹ کو اپنے 5 دوستوں یا ایک گروپ میں ضرور شیئر کریں۔
ممکن ہے آپ کا ایک شیئر کسی کے لیے نئی مہارت، نئی کمائی اور بہتر مستقبل کا سبب بن جائے۔ 🌹
جزاکم اللہ خیراً | 636 |
| 14 | 🇮🇳 15 اگست یومِ آزادی اسپیشل آفر 🇮🇳
آزادی صرف ملک کی نہیں، بلکہ اپنے مستقبل کو سنوارنے اور نئی مہارتیں سیکھنے کی بھی ہونی چاہیے۔
اگر آپ صرف موبائل فون کے ذریعے عربی اور اردو کیلی گرافی سیکھ کر ایک قیمتی ڈیجیٹل اسکل حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔
🔥 اصل فیس: ₹999
🎉 ریگولر آفر: ₹499
🇮🇳 15 اگست اسپیشل آفر: صرف ₹299
⏳ آفر کی مدت: صرف 20 اگست تک
📱 موبائل ڈیجیٹل کیلی گرافی کورس (عربی و اردو)
✨ کورس میں شامل:
✅ 30+ ریکارڈڈ ویڈیوز
✅ پریکٹس فائلز، ڈیزائن ریسورسز اور اسائنمنٹس
✅ لائیو انٹرایکٹو کلاسز
✅ سوال و جواب سپورٹ
✅ ایپ کی مکمل سیٹنگ
✅ اے آئی Ai کی مدد سے کیلی گرافی انہانسمنٹ
✅ پروفیشنل موک اپ ڈیزائننگ
✅ بیگنر سے ایڈوانس تک مکمل رہنمائی
✅ نسخ، نستعلیق، دیوانی، ثلث اور رقعہ کی عملی تربیت
🚀 آپ کیا سیکھیں گے؟
✒ پروفیشنل عربی و اردو ڈیجیٹل کیلی گرافی
🎨 اسلامی پوسٹر اور سوشل میڈیا ڈیزائننگ
🤖 اے آئی AI ٹولز کا مؤثر استعمال
🖼 پروفیشنل موک اپ پریزنٹیشن
💼 فری لانسنگ کے لیے مفید اسکلز
⚠️ یاد رکھیں!
20 اگست کے بعد یہ کورس دوبارہ اپنی ریگولر رعایتی قیمت ₹499 پر دستیاب ہوگا۔
🎯 آج یومِ آزادی کے موقع پر اپنے ہنر کو نئی آزادی دیں اور ایک نئی مہارت سیکھنے کا آغاز کریں۔
🔗 ابھی رجسٹریشن کریں:
https://www.qasmiteach.in/wlp/course-kmkjnw-1786676170517
📞 واٹس ایپ / کال:
6386638251 | 694 |
| 15 | No text... | 577 |
| 16 | 🇮🇳 15 اگست یومِ آزادی اسپیشل آفر 🇮🇳
اگر آپ صرف موبائل فون کے ذریعے عربی اور اردو کیلی گرافی کو ایک پروفیشنل ڈیجیٹل اسکل میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو یہ موقع آپ کے لیے ہے۔
🔥 اصل فیس: ₹999
🎉 ریگولر آفر: ₹499
🇮🇳 15 اگست اسپیشل آفر: صرف ₹299
⏳ آفر کی مدت:
14 اگست تا 20 اگست
🚀 کورس کی مکمل تفصیلات اور فوری رجسٹریشن:
یہاں کلک کریں
📱 موبائل ڈیجیٹل کیلی گرافی کورس (عربی و اردو)
🎥 30+ ریکارڈڈ ویڈیوز
📂 پریکٹس فائلز، ڈیزائن ریسورسز اور اسائنمنٹس
🎙 لائیو انٹرایکٹو کلاسز
❓ سوال و جواب سپورٹ
📱 ایپ کی مکمل سیٹنگ
🤖 AI کی مدد سے کیلی گرافی انہانسمنٹ
🖼 پروفیشنل موک اپ ڈیزائننگ
📈 بیگنر سے ایڈوانس تک مکمل رہنمائی
✒ نسخ، نستعلیق، دیوانی، ثلث اور رقعہ کی عملی تربیت
🚀 آپ کیا سیکھیں گے؟
✅ پروفیشنل عربی و اردو ڈیجیٹل کیلی گرافی
✅ اسلامی پوسٹر اور سوشل میڈیا ڈیزائننگ
✅ AI ٹولز کا استعمال
✅ پروفیشنل موک اپ پریزنٹیشن
✅ فری لانسنگ کے لیے مفید اسکلز
━━━━━━━━━━━━━━━
⚠️ محدود مدت کی آفر
20 اگست کے بعد کورس دوبارہ اپنی ریگولر رعایتی قیمت ₹499 پر دستیاب ہوگا۔
ابھی جوائن کریں
📞 واٹس ایپ / کال: 6386638251 | 836 |
| 17 | 📞 WhatsApp / Call: 6386638251
🌐 Website: www.qasmiteach.in
📱 Search Everywhere: Qasmi Teach | 795 |
| 18 | https://youtu.be/gixs2GyGEAQ | 1 356 |
| 19 | New Design - CorelDraw | 1 407 |
| 20 | https://youtu.be/Ezz0zs7e0mc | 1 386 |
