✺ Qasmi Teach ✺
前往频道在 Telegram
https://t.me/Qasmi_teach_puchh_tachh آئیے آج کچھ نیا سیکھتے ہیں 👆 سوال کیجئے! جواب ملے گا https://t.me/qasmi_teach برائے گرافکس اشیاء ضروریہ 👆 و اسباقِ گرافکس و تحریر https://www.youtube.com/channel/UCYwEpimqxBBL9nrA9r8sI8w چینل کو سبسکرائب ضرور کرلیں👆
显示更多5 367
订阅者
无数据24 小时
-97 天
-5730 天
数据加载中...
吸引订阅者
十月 '2610月 '26
十月 '26
+18
在0个频道中
九月 '26
+43
在0个频道中
Get PRO
八月 '26
+69
在0个频道中
Get PRO
七月 '26
+62
在0个频道中
Get PRO
六月 '26
+45
在0个频道中
Get PRO
五月 '26
+38
在0个频道中
Get PRO
四月 '26
+52
在0个频道中
Get PRO
三月 '26
+33
在0个频道中
Get PRO
二月 '26
+64
在0个频道中
Get PRO
一月 '26
+95
在0个频道中
Get PRO
十二月 '25
+78
在0个频道中
Get PRO
十一月 '25
+76
在0个频道中
Get PRO
十月 '25
+79
在0个频道中
Get PRO
九月 '25
+85
在0个频道中
Get PRO
八月 '25
+122
在0个频道中
Get PRO
七月 '25
+78
在1个频道中
Get PRO
六月 '25
+89
在1个频道中
Get PRO
五月 '25
+80
在0个频道中
Get PRO
四月 '25
+72
在1个频道中
Get PRO
三月 '25
+83
在1个频道中
Get PRO
二月 '25
+92
在0个频道中
Get PRO
一月 '25
+165
在0个频道中
Get PRO
十二月 '24
+126
在0个频道中
Get PRO
十一月 '24
+118
在0个频道中
Get PRO
十月 '24
+105
在0个频道中
Get PRO
九月 '24
+117
在0个频道中
Get PRO
八月 '24
+126
在0个频道中
Get PRO
七月 '24
+131
在0个频道中
Get PRO
六月 '24
+130
在0个频道中
Get PRO
五月 '24
+95
在0个频道中
Get PRO
四月 '24
+85
在0个频道中
Get PRO
三月 '24
+117
在0个频道中
Get PRO
二月 '24
+113
在0个频道中
Get PRO
一月 '24
+146
在0个频道中
Get PRO
十二月 '23
+135
在0个频道中
Get PRO
十一月 '23
+91
在0个频道中
Get PRO
十月 '23
+125
在0个频道中
Get PRO
九月 '23
+101
在0个频道中
Get PRO
八月 '23
+148
在0个频道中
Get PRO
七月 '23
+124
在0个频道中
Get PRO
六月 '23
+120
在0个频道中
Get PRO
五月 '23
+83
在0个频道中
Get PRO
四月 '23
+99
在0个频道中
Get PRO
三月 '23
+149
在0个频道中
Get PRO
二月 '23
+140
在0个频道中
Get PRO
一月 '23
+176
在0个频道中
Get PRO
十二月 '22
+145
在0个频道中
Get PRO
十一月 '22
+128
在0个频道中
Get PRO
十月 '22
+173
在0个频道中
Get PRO
九月 '22
+163
在0个频道中
Get PRO
八月 '22
+176
在0个频道中
Get PRO
七月 '22
+168
在0个频道中
Get PRO
六月 '22
+136
在0个频道中
Get PRO
五月 '22
+122
在0个频道中
Get PRO
四月 '22
+135
在0个频道中
Get PRO
三月 '22
+137
在0个频道中
Get PRO
二月 '22
+106
在0个频道中
Get PRO
一月 '22
+158
在0个频道中
Get PRO
十二月 '21
+158
在0个频道中
Get PRO
十一月 '21
+149
在0个频道中
Get PRO
十月 '21
+132
在0个频道中
Get PRO
九月 '21
+151
在0个频道中
Get PRO
八月 '21
+201
在0个频道中
Get PRO
七月 '21
+193
在0个频道中
Get PRO
六月 '21
+187
在0个频道中
Get PRO
五月 '21
+192
在0个频道中
Get PRO
四月 '21
+233
在0个频道中
Get PRO
三月 '21
+204
在0个频道中
Get PRO
二月 '21
+203
在0个频道中
Get PRO
一月 '21
+237
在0个频道中
Get PRO
十二月 '20
+4 638
在0个频道中
| 日期 | 订阅者增长 | 提及 | 频道 | |
| 14 十月 | 0 | |||
| 13 十月 | 0 | |||
| 12 十月 | 0 | |||
| 11 十月 | +1 | |||
| 10 十月 | +1 | |||
| 09 十月 | 0 | |||
| 08 十月 | +1 | |||
| 07 十月 | +4 | |||
| 06 十月 | +2 | |||
| 05 十月 | 0 | |||
| 04 十月 | +4 | |||
| 03 十月 | +1 | |||
| 02 十月 | 0 | |||
| 01 十月 | +4 |
频道帖子
اردو ہینڈ رائٹنگ اور فنِ خطاطی: قلم سے برش تک مکمل تربیت
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس کورس میں آپ کو عام قلم سے خوبصورت اردو ہینڈ رائٹنگ سکھائی جائے گی، جس میں حروف کی درست بناوٹ، شوشوں کی تعداد، الفاظ کی پیمائش اور تحریر کے بنیادی قواعد شامل ہیں۔ مسلسل مشق سے آپ اپنی روزمرہ تحریر کو مزید خوبصورت بنا سکتے ہیں۔
اس کے بعد آپ نب پین، ڈبل پین اور برش کے ذریعے باقاعدہ کتابت اور خطاطی سیکھیں گے۔ ساتھ ہی دیواروں پر خاکہ بنانا، پیمائش کرنا اور گیٹ، پردوں، تکیوں، گلاس اور مختلف سطحوں پر خوبصورت اردو تحریر لکھنے کی عملی تربیت بھی حاصل کریں گے۔
میرا تجربہ اور آپ کی رہنمائی
الحمدللہ، مجھے گزشتہ 10 سالوں سے طلبہ کو سکھانے کا تجربہ ہے۔ میری تحریریں ہندوستان کے مختلف مدارس، مساجد اور کالجوں کے علاوہ نیپال کی مساجد اور دیواروں پر بھی موجود ہیں۔ اس کورس میں آپ کو ویڈیو کلاسوں کے ساتھ واٹس ایپ پریمیم گروپ میں اپنی مشق پیش کرنے اور میری طرف سے رہنمائی حاصل کرنے کا موقع بھی ملے گا۔ مزید یہ کہ کورس کے لیے لائف ٹائم ایکسیس دیا جائے گا۔
کورس کی اصل فیس 1499 روپے ہے، لیکن ابتدائی خصوصی آفر کے تحت ابھی صرف 499 روپے میں جوائن کریں!
کیا آپ یہ فن سیکھنے کے لیے تیار ہیں؟
اگر آپ کورس جوائن کرنے کے لیے تیار ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کرکے ابھی داخلہ لیں۔
اور اگر کورس کے متعلق کوئی سوال، وضاحت یا مشورہ درکار ہو تو بلا جھجھک رابطہ کریں۔ آپ کے ہر سوال کا جواب دینے اور رہنمائی کرنے کی پوری کوشش کی جائے گی۔
آئیے! اپنی تحریر کو خوبصورت بنائیں اور خطاطی کے اس فن میں مہارت حاصل کرنے کا سفر شروع کریں۔
Qasmi Teach Academy
Urdu Handwriting Course 👇
https://qasmiteach.in/new-courses/10
WhatsApp/Call 6386638251
| 2 | 没有文字... | 235 |
| 3 | https://www.instagram.com/qasmi_teach?stkn=NXQzbG5rd3MzZjBx | 430 |
| 4 | https://youtube.com/shorts/-i8Cgsnu8T8?si=PWLDSpHRQg2NGsZI | 593 |
| 5 | https://youtube.com/shorts/l3AeJMt2sbs?si=NhWRiWUGeKTDNaEI | 576 |
| 6 | 🔥 اب صرف موبائل پر کیلی گرافی نہیں… CorelDRAW کے ساتھ پروفیشنل ڈیزائننگ کی طرف اگلا قدم!
آپ کے سیکھنے کے سفر کو مزید بہتر بنانے کے لیے ہم نے موجودہ Digital Calligraphy Course کے ساتھ CorelDRAW کی خصوصی اضافی کلاسز شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ان کلاسز میں CorelDRAW کو خاص طور پر عربی خطاطی، عربی ڈیزائننگ اور Logo Designing کے عملی استعمال کے ساتھ سکھایا جائے گا، تاکہ آپ اپنی پسند کے مطابق مختلف خطاطی اسٹائلز، منفرد ڈیزائنز اور پروفیشنل عربی لوگوز تیار کر سکیں۔
✨ آپ سیکھیں گے:
• عربی خطاطی کو پروفیشنل ڈیزائن میں تبدیل کرنا
• مختلف Calligraphy Styles پر کام کرنا
• Custom Arabic Logo Designing
• خطاطی کی شکل، انداز اور پریزنٹیشن کو بہتر بنانا
• CorelDRAW کے ذریعے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو عملی شکل دینا
🎁 سب سے بڑی خوشخبری!
ان اضافی کلاسز کے لیے کوئی الگ فیس نہیں ہوگی۔
جو طلبہ پہلے سے کورس میں شامل ہیں، انہیں بھی ان کلاسز کا Lifetime Access دیا جائے گا، اور نئے طلبہ کے لیے بھی تمام کورسز میں Lifetime Access فراہم کیا جا رہا ہے۔
💻 اگر ابھی PC یا Laptop موجود نہیں تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ آپ موبائل سے اپنا Calligraphy Course مکمل کریں، اور مستقبل میں جب بھی کمپیوٹر میسر ہو، انہی اضافی کلاسز کے ذریعے CorelDRAW، پروفیشنل کیلی گرافی اور Arabic Logo Designing سیکھ سکتے ہیں۔
🚨 یاد رکھیں!
499 روپے کی یہ خصوصی آفر محدود مدت کے لیے ہے۔ 100 طلبہ کا ہدف مکمل ہونے کے بعد کورس فیس 999 روپے کر دی جائے گی۔
اب صرف 499 روپے میں Calligraphy اور Professional Designing دونوں مہارتیں حاصل کریں اور اپنے ہنر کو اگلے لیول تک لے جائیں۔ ✨
Join Course 👇
Qasmi Teach Academy App
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.kfyyvx.igghcg
WhatsApp: 6386638251 | 588 |
| 7 | 没有文字... | 417 |
| 8 | https://www.youtube.com/live/kG_TTtFMTT0?si=yTJ9Xdt7DwPEZrrz
Today 11:00 AM - Live Class
اردو گرامر کورس کی اس کلاس میں ہم "جزم (سکون)" کی تعریف، اس کے استعمال، اور الفاظ میں اس کی اہمیت کو سمجھیں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ علمِ صرف اور علمِ نحو کا تعارف، ان دونوں علوم کے درمیان فرق، اور اردو زبان و قواعد میں ان کے کردار پر بھی گفتگو کی جائے گی۔
📚 اس کلاس میں:
• جزم (سکون) کی تعریف اور وضاحت
• جزم کی مثالیں
• علمِ صرف کا تعارف
• علمِ نحو کا تعارف
• علمِ صرف اور علمِ نحو کا فرق
• اردو زبان و قواعد کی بنیادی سمجھ
یہ کلاس اردو قواعد سیکھنے والے طلبہ، اساتذہ اور اردو زبان سے دلچسپی رکھنے والے تمام افراد کے لیے مفید ہے۔
🎓 از: اکرام الدین قاسمی سہرساوی
Qasmi Teach Academy | 455 |
| 9 | الحمدللہ!
آپ کے لیے ایک خوشخبری ہے کہ Qasmi Teach Academy کا نیا اور بہتر تعلیمی پلیٹ فارم باضابطہ طور پر لانچ ہو چکا ہے۔ اب آپ Qasmi Teach Academy App کو پلے اسٹور سے انسٹال کر سکتے ہیں، جبکہ اس کی ویب سائٹ بھی دستیاب ہے۔
اس نئے پلیٹ فارم کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ جو سہولیات آپ ایپ میں استعمال کرتے ہیں، وہی سہولیات اب ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہیں۔ اگر آپ کسی فری یا پیڈ کورس میں داخلہ لیتے ہیں تو وہی کورس اور آپ کا تمام تعلیمی ریکارڈ موبائل کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر بھی آسانی سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
ہم نے پلیٹ فارم کے ڈیزائن اور استعمال کے طریقے کو پہلے سے کہیں زیادہ آسان، خوبصورت اور پروفیشنل بنایا ہے۔ ایپ کھولتے ہی آپ کو ایک منظم اور جدید تعلیمی ماحول نظر آئے گا، جہاں تمام کورسز اور کیٹیگریز کو بہتر انداز میں ترتیب دیا گیا ہے۔ آپ کے جوائن کیے گئے تمام فری اور پیڈ کورسز تک رسائی بھی نہایت آسان بنا دی گئی ہے۔
ہمارا مقصد صرف چند کورسز فراہم کرنا نہیں بلکہ Qasmi Teach Academy کو ایک مکمل تعلیمی پلیٹ فارم بنانا ہے، جہاں دینی اور عصری تعلیم دونوں سے متعلق مفید کورسز ایک ہی جگہ دستیاب ہوں۔ ان شاء اللہ مستقبل میں مزید فری اور پیڈ کورسز بھی شامل کیے جائیں گے تاکہ ہر شخص اپنی ضرورت کے مطابق علم حاصل کر سکے۔
خاص طور پر پرانے صارفین کے لیے اطلاع ہے کہ Qasmi Teach کا پرانا ایپ بہت جلد پلے اسٹور سے ہٹا دیا جائے گا، اس لیے تمام طلبہ اور صارفین سے گزارش ہے کہ جلد از جلد Qasmi Teach Academy کے نئے پلیٹ فارم پر رجسٹریشن کر لیں۔
نئے پلیٹ فارم میں لاگ اِن اور رجسٹریشن کا طریقہ بھی پہلے کے مقابلے میں زیادہ آسان اور پروفیشنل ہے۔ آپ کو الگ الگ Login اور Register کے واضح بٹن ملیں گے، جس سے اکاؤنٹ بنانا اور استعمال کرنا مزید سہل ہو گیا ہے۔
اگر آپ پہلے سے ہمارے طالبِ علم ہیں تو آج ہی نیا ایپ انسٹال کریں، اپنا اکاؤنٹ بنائیں اور Qasmi Teach Academy کے نئے تعلیمی سفر کا حصہ بنیں۔
Qasmi Teach Academy
تعلیم، تربیت اور مہارتوں کا جامع پلیٹ فارم
App: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.kfyyvx.igghcg | 465 |
| 10 | 没有文字... | 422 |
| 11 | https://youtube.com/shorts/TSizR2cN3EY?si=-lqTOASWNtSVu7mv | 1 |
| 12 | https://youtube.com/shorts/TSizR2cN3EY?si=xpLBRs0nL21rwRst | 1 |
| 13 | https://youtube.com/live/vjHArrwutO8?feature=share | 500 |
| 14 | https://youtube.com/shorts/qbMxbgc8n84?si=cWYpa1Hl6vDvyYeH | 498 |
| 15 | https://youtube.com/shorts/qbMxbgc8n84?si=OTcbQxIWyH3Vc0Y- | 1 |
| 16 | https://youtube.com/shorts/UXIQFPMyax0?si=JWQ0cQUgFkVQQm-v | 556 |
| 17 | 📚 الحمدللہ! آج *اردو گرامر کورس کی کلاس نمبر 02* مکمل ہوئی۔
https://www.youtube.com/live/7wgmHxd0Pgg?si=nKPHtGibOs_7VNW4
آج کی کلاس میں ہم نے نہایت اہم اور بنیادی موضوع *علمِ ہجا* کو تفصیل کے ساتھ سمجھا۔
*اس کلاس میں:*
🔹 حروفِ ہجا کون سے ہیں اور انہیں کیا کہتے ہیں؟
🔹 حروفِ تہجی کسے کہتے ہیں؟
🔹 مفرد حروف کتنے ہیں اور مرکب حروف کتنے ہیں؟
🔹 اردو کے مفرد و مرکب حروف کی مکمل تعداد
🔹 اردو، انگریزی اور ہندی حروف کے درمیان بنیادی مطابقت
🔹 حروفِ تہجی کے تمام حروف کی الگ الگ پہچان، نام اور درست ادائیگی
🔹 اعراب اور حرکات کی پہچان
🔹 زبر، زیر اور پیش کی پہچان اور ان کی درست آواز
🔹 حرف اور لفظ میں فرق، حرف کسے کہتے ہیں اور لفظ کسے کہتے ہیں؟
🔹 حرف اور لفظ کو پہچاننے کا آسان طریقہ
ان تمام بنیادی باتوں کو اس انداز سے سمجھایا گیا کہ طالب علم صرف یاد نہ کرے بلکہ *سمجھ کر پہچان سکے اور درست ادائیگی کر سکے۔*
اگر آپ اردو زبان و قواعد کو واقعی بنیاد سے مضبوط کرنا چاہتے ہیں تو اس کورس کی ہر کلاس ضرور دیکھیے، کیونکہ ایک ایک سبق آگے آنے والے اسباق کی بنیاد بنے گا۔
📖 اگلی کلاس میں ان شاء اللہ جزم، مد، تشدید، تنوین، الفِ مقصورہ، ہائے ملفوظی، ہائے خفی، وائے معروف و مجہول، واوِ معدولہ، موقوف و ساکن حروف اور علمِ صرف سے متعلق اہم مباحث کا آغاز ہوگا۔
📅 یہ کورس ہفتے میں دو دن، *اتوار اور منگل* کو ہوتا ہے، بالکل مفت
تو دیر کس بات کی 🥰 ابھی واٹس ایپ گروپ جوائن کریں ، تاکہ وقت پہ آپ کو فوراً اطلاع ملے اور تمام سہولتیں
گروپ : https://chat.whatsapp.com/DakiTMn8t5T843NP5L4J6n
🌹 جزاکم اللہ خیراً کثیراً | 628 |
| 18 | 📢 اہم اطلاع برائے طلبہ و احباب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
آج اردو گرامر کورس کی کلاس نمبر 02 ان شاء اللہ صبح 11 بجے شروع ہوگی۔
📚 آج کا اہم موضوع: علمِ ہجا
اگر آپ اردو زبان و قواعد کو بنیادی اور آسان انداز میں سیکھنا چاہتے ہیں تو اس کلاس میں ضرور شریک ہوں۔
🤝 اس پیغام کو اپنے دوستوں، طلبہ اور متعلقین تک ضرور پہنچائیں، تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس مفید تعلیمی سلسلے سے فائدہ اٹھا سکیں۔
⏰ وقت: صبح 11 بجے
📖 موضوع: علمِ ہجا
جزاکم اللہ خیراً کثیراً 🌹
https://www.youtube.com/live/7wgmHxd0Pgg?si=nKPHtGibOs_7VNW4 | 92 |
| 19 | https://youtube.com/shorts/Bto5aMHG3No?si=VtSfWFCMsli8e0Mk | 569 |
| 20 | الحمدللہ! آج Quran Tajweed Mastery Course | Class 02 کامیابی کے ساتھ مکمل ہوئی۔
آج کی کلاس میں استعاذہ اور بسملہ کا جامع اور تفصیلی بیان کیا گیا۔ قراءت کی ابتدا میں سورۃ کے شروع سے پہلے اعوذ باللہ اور بسم اللہ پڑھنے کے طریقے، ان کے معنی و مفاہیم اور متعلقہ احکام بچوں کو آسان انداز میں سمجھائے گئے۔
خصوصاً چاروں صورتوں کو:
1️⃣ فصلِ کل
2️⃣ وصلِ کل
3️⃣ فصلِ اول، وصلِ ثانی
4️⃣ وصلِ اول، فصلِ ثانی
مثالوں کے ساتھ تفصیل سے سمجھایا گیا، زبانی یاد بھی کرایا گیا اور بچوں سے بیک زبان پڑھوا کر ان کی مشق بھی کروائی گئی۔
الحمدللہ! کلاس میں اس انداز سے سمجھایا گیا کہ تمام صورتیں اچھی طرح ذہن نشین ہوگئیں۔
📚 یہ ایک جامع اور عملی کلاس رہی، جس میں ہر مسئلے کو مثال کے ساتھ پڑھ کر اور بچوں سے پوچھ کر سمجھایا گیا۔
اگر آپ بھی اس کورس میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو بالکل مفت ہمارے واٹس ایپ گروپ کو جوائن کرلیں! تاکہ ضروری تعلیمی مواد اور روزانہ کی کلاس اپڈیٹس بروقت ملتی رہیں۔
📌 یاد رہے:
تجوید کی کلاس ہفتے میں صرف دو دن ہوتی ہے:
🗓️ ہفتہ اور سوموار
اس لیے ابھی گروپ جوائن کرلیں تاکہ کوئی بھی کلاس مس نہ ہو اور ضروری مواد بھی آپ تک آسانی سے پہنچتا رہے۔
🎥 آج کی مکمل کلاس دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں: https://www.youtube.com/live/2ZpG49er2xg
📲 واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کے لیے: https://chat.whatsapp.com/Bh6bMeckZX9ECeDyMhdG1R
جزاکم اللہ خیراً کثیراً | 559 |
