cookie

ما از کوکی‌ها برای بهبود تجربه مرور شما استفاده می‌کنیم. با کلیک کردن بر روی «پذیرش همه»، شما با استفاده از کوکی‌ها موافقت می‌کنید.

avatar

✺ Qasmi Teach ✺

https://t.me/Qasmi_teach_puchh_tachh آئیے آج کچھ نیا سیکھتے ہیں 👆 سوال کیجئے! جواب ملے گا https://t.me/qasmi_teach برائے گرافکس اشیاء ضروریہ 👆 و اسباقِ گرافکس و تحریر https://www.youtube.com/channel/UCYwEpimqxBBL9nrA9r8sI8w چینل کو سبسکرائب ضرور کرلیں👆

نمایش بیشتر
پست‌های تبلیغاتی
5 861
مشترکین
-224 ساعت
+117 روز
+5430 روز

در حال بارگیری داده...

معدل نمو المشتركين

در حال بارگیری داده...

Photo unavailableShow in Telegram
Islamic Calendar . Wednesday . 17 Moharram 1446 کو ئی غیرمحرم آپ کے بھائی بہن نہیں بن سکتے موبائل اور انٹرنیٹ کی دنیا میں ہو یاحقیقی زندگی میں कोई ग़ैर मह़रम आपके भाई बहन नहीं बन सकते मोबाइल और इंटरनेट की दुनिया में हो या हक़ीक़ी ज़िंदगी में
نمایش همه...
Photo unavailableShow in Telegram
https://youtu.be/ApDYRtw-6l8 واٹس اور ٹیلی گرام کے ذریعے غیر ضروری چیزیں ہٹائیں ! ٹیلی گرام کی سیٹنگ اس ویڈیو میں سیکھ لیں ! واٹس سے بھی کچھ اسی طرح سیکھنے سکھانے کا ماحول برقرار رکھتے ہوئے ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں! صرف تین منٹ
نمایش همه...
Photo unavailableShow in Telegram
Islamic Calendar . Tuesday . 16 Moharram 1446 گفتگو ایسے کیجئے کہ امید کے دیئے جلیں، دل نہیں قدر ایسے کیجئے کہ آپ کے آس پاس والوں کو جینے کا حوصلہ ملے، مرنے کا نہیں
نمایش همه...
Photo unavailableShow in Telegram
https://youtu.be/VRZR7_f6NEg ایپ نام یا لوگو ( WaterMark ) کیسے ہٹائیں ! یوٹیوب پہ محنت جاری ہے ، ان شاءاللہ بہت ساری چیزیں سیکھنے کو ملیں گی خصوصاً ٹیلی گرام پہ موجود دوستوں کا ساتھ چاہئے ، ویڈیو پوری دیکھ لیا کریں ! اور ایک لائک کرکے کمینٹ میں حوصلہ افزائی کرتے رہیں ، تاکہ ویڈیو کا سلسلہ جاری رہے ، اور نئی نئی چیزیں سیکھنے کو ملتی رہیں
نمایش همه...
نمایش همه...

Photo unavailableShow in Telegram
Islamic Calendar . Monday . 15 Moharram 1446 لوگوں کو اسی طرح معاف کرو جیسے تم اللہ رب العزت سے امید رکھتے ہو کہ وہ تمہیں معاف کردے
نمایش همه...
Photo unavailableShow in Telegram
https://youtu.be/P2lrfVyUCH4 اب فوتو لیپ کا جھمیلا ختم 👆 مکمل جانکاری ایک ہی ویڈیو میں ، پوری ویڈیو ضرور دیکھیں ! ورنہ مشکل ہوگا الگ سے پرومپٹ یوز کرنے کا ، اور اسی ایپ سے پرومپٹ نکالنے کا طریقہ بھی بتایا گیا ہے مزید دوسرے فوٹو دیگر اسٹائلز میں تبدیل کرنے کا طریقہ بھی مذکور ہے پوری ویڈیو دیکھ کر ، ایک لائک کرکے ویڈیو آگے بڑھانے میں ہمارا ساتھ دیں ! ساری محنتیں آپ لوگوں کیلئے ہوتی ہیں ، اب تک چینل سبسکرائب نہیں کئے ہیں تو کرلیں !
نمایش همه...
Photo unavailableShow in Telegram
خوشخبری ❤️ فوتولیپ جیسا کام کرنے والا ایپ مل گیا ہے ، الحمدللہ 🌹 جناب ابو طاہر @Khg50 صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ❤️ جن کی محنت و جستجو کے بعد یہ ایپ ہم تک پہنچا ابھی کوئی سوال نہ کریں ! ایپ کہاں سے لینا ہے ، کیا نام ہے ، اور کیا کام ہے ، سب کچھ ایک ہی ویڈیو میں ، وہ بھی 5 منٹ سے کم وقت میں بہتر طریقے سے مکمل سمجھا دیا گیا ہے ویڈیو پہ کام جاری ہے ، مکمل ہوتے ہی اپلوڈ کر دیا جائے گا ان شاءاللہ
نمایش همه...
Photo unavailableShow in Telegram
Islamic Calendar . Sunday . 14 Moharram 1446 وہ ڈالی ٹوٹ جاتی ہے ہوا کے ایک جھونکے سے جسے اپنی بلندی پر ذرا بھی ناز ہوتا ہے
نمایش همه...
Photo unavailableShow in Telegram
A stunning and captivating digital artwork by AI artist Hans Darias AI, featuring a colossal, radiant heart. The heart is adorned with red hue, chromed brilliant part's and purples highlights, and the word 'Ikramuddin Qasmi' is elegantly written on a gleaming chrome band encircling the heart. Hans Darias AI. The grandeur of the heart is accentuated by the intricate pink roses and a variety of smaller yellow, purple, orange, and violet, red roses that adorn it. A pretty cascade of vibrant glowing hearts and petals flows at the base, adding to the heart's magnificence. Hans Darias AI. The heart's beauty is further enhanced by the sparkling glowing diamonds, red diamond and luxurious brilliant rubies. The muted blue background perfectly highlights the vivid colors of the heart, flowers, and gemstones, creating a mesmerizing and enchanting scene.
نمایش همه...
یک طرح متفاوت انتخاب کنید

طرح فعلی شما تنها برای 5 کانال تجزیه و تحلیل را مجاز می کند. برای بیشتر، لطفا یک طرح دیگر انتخاب کنید.