ch
Feedback
Politics Plus

Politics Plus

前往频道在 Telegram

‏ملکی و بین الاقوامی سیاست، معیشت اور تنازعات کے متعلق تبصرے و تجزئیے ۔ https://x.com/Polplusorg واٹس ایپ چینل https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y

显示更多
1 903
订阅者
-224 小时
-67
-4830
帖子存档
ایسا لگتا ہے بلوچ آزادی پسند مزاحمت کار سنبھلنے اور سانس لینے کا بھی موقع نہیں دے رہے ہیں فورسز کو ، ایک کے بعد ایک ضلع ہدف بن رہا ہے ۔ اب چاغی سے جو اطلاعات آرہی ہیں ڈی جی آئی ایس پی آر اور سرفراز بگٹی نئی بھڑک مارتے ہوئے بھی سوچیں گے کہ کیا کہیں ‎#Chaghi ‎#Balochistan

بلوچ لبریشن آرمی( بی ایل اے) کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں خضدار میں ڈیتھ اسکواڈ کے سرغنہ شفیق مینگل کے ٹھکانے پر مجید بریگیڈ کے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ اب تک 20 سے زائد کارندے ہلاک ہوگئے ہیں۔

سول ہسپتال میں ایف سی کی بھاری نفری پہنچتے ہی زیارت حملے میں مارے جانے والے اہلکاروں کے لواحقین نے شدید نعرے بازی کی۔ حکام لاشوں کوپولیس لائن منتقل کرنا چاہتے تھے، مظاہرین نے بھگا دیا۔ کبھی لگتا ہے لوگ سب سمجھ گئے ہیں۔ لیکن پھر چند ہی دن میں بھول جاتےہیں 🔗 Politics plus (@Polplusorg) 📲 @twittervid_bot

‏جس فوج کی نظر میں تمام اضلاع کے ڈی ایس پیز کی جانیں فوج کے سپاہی سےکم تر ہیں۔ جو فوج دشمن میں اپنے جاسوس کا اعتماد بنوانے، ا
‏جس فوج کی نظر میں تمام اضلاع کے ڈی ایس پیز کی جانیں فوج کے سپاہی سےکم تر ہیں۔ جو فوج دشمن میں اپنے جاسوس کا اعتماد بنوانے، اوپر لانےکےلیے انکے ہاتھوں پولیس مروائے۔ اسی فتنہ فوج کے احکامات پر تم اپنے لوگوں کو نوچتے ہو ظلم ڈھاتے ہو رونا بند کرو پولیس کی نوکریاں چھوڑو ‎#ziaratAttack

سلام یے انکو ۔ جو بات خیبرپختونخواہ میں سالہاسال سے ایندھن بننے والے پشتون پولیس اہلکاروں کو سمجھ نہیں آرہی وہ ایک زیارت واقع
سلام یے انکو ۔ جو بات خیبرپختونخواہ میں سالہاسال سے ایندھن بننے والے پشتون پولیس اہلکاروں کو سمجھ نہیں آرہی وہ ایک زیارت واقعے سے ان لوگوں کو سمجھ آگئی ۔ کے پی کے پولیس والو! ہوش کے ناخن لے لو کچھ عقل استعمال کرلو چھوڑ دو پولیس ایف سی فوج کی نوکریاں

جو گڑھا کل امارت اسلامیہ کے لیے کھودا جا رہا تھا آج اس میں خود گرے ہیں گرے ہی نہی چینخیں بھی مار رہے ہیں کوئی نکال دے یہاں سے

پر امن جمہوری جدوجہد سے ان غدار خائن مغرب کے پالتو جرنیلوں سے آزادی دلوانے کا راستہ بتانے والے رہنما بلوچستان کی یہ ویڈیو دیکھیں جہاں نہتے مظاہرین پر گولیاں چلائی جارہی ہیں۔ یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے شروعات جلیانوالہ باغ سے ہوئی ذہنیت وہی پرانی ہے۔ 🔗 Politics plus (@Polplusorg) 📲 @twittervid_bot

بیت المقدس کھونے کا سبب کون؟
بیت المقدس کھونے کا سبب کون؟

Repost from Politics Plus
میرا خیال تھا ایسی جہالت کا مظاہرہ صرف سندھ میں ہی نظر آسکتا تھا۔ اتنی تعداد میں لوگوں کا یوں ذلیل کمی کمین غلام بن کر ناپاک فوج کے پالتو ریپسٹ کا استقبال کرنا ۔ ایسے رواج ، روایت رسوم ، قوم پرستی پر ہزار بار لعنت جو اپکو ایک زناکار ریپسٹ کے سامنے یوں ذلیلوں کی طرح کھڑا ہوناپڑے

میرا خیال تھا ایسی جہالت کا مظاہرہ صرف سندھ میں ہی نظر آسکتا تھا۔ اتنی تعداد میں لوگوں کا یوں ذلیل کمی کمین غلام بن کر ناپاک فوج کے پالتو ریپسٹ کا استقبال کرنا ۔ ایسے رواج ، روایت رسوم ، قوم پرستی پر ہزار بار لعنت جو اپکو ایک زناکار ریپسٹ کے سامنے یوں ذلیلوں کی طرح کھڑا ہوناپڑے

ملحدین اور بدترین گستاخ ایران اور شیعہ مذہب کے ہمیشہ فین رہتے ہیں ان کم عقلوں کے لیے سوچنے اور غور و فکر کا مقام ہے جو ایرانی
ملحدین اور بدترین گستاخ ایران اور شیعہ مذہب کے ہمیشہ فین رہتے ہیں ان کم عقلوں کے لیے سوچنے اور غور و فکر کا مقام ہے جو ایرانی رجیم کی پالیسیوں کو امت کا دفاع بنا کر پیش کرتے ہیں۔

تعداد ملاحظہ فرمائیں جیسے بھارت کی جانب پیشقدمی کررہے ہوں ۔ یہ کس کی فوج ہے ؟ انکا مقصد نظریہ اور مذہب آخر ہے کیا ؟ پاکستانی قوم اپنا پیٹ کاٹ کر انہیں اسلئے پالتی ہے کہ کبھی یہ وزیرستان سوات و دیگر قبائل پر چڑھ دوڑیں تو کبھی بلوچستان اور اب کشمیر ؟ 🔗 Politics plus (@Polplusorg) 📲 @twittervid_bot

بچوں کے سامنے اس طرح بہادری کےجوہر دکھانےکا ریکارڈ اس سےقبل صرف دجالی ریاست اسرائیل کےفوجیوں کےپاس تھا ۔ اب چونکہ عاصم منیر نیتن یاہو کی مزدوری بذریعہ ٹرمپ کررہاہے تو اسکے فوجی بھی اسرائیلیوں والےطور طریقے کیوں نہ دکھائیں یہ مناظر غزہ نہیں راولاکوٹ کےہیں 🔗 Politics plus (@Polplusorg) 📲 @twittervid_bot

‏اقرار الحسن آدھا سچ بتا رہا ہے جو اسکی مجبوری ہے ۔ پورا سچ یہ ہے کہ ڈار اسٹیبلشمنٹ کے تخلیق اور مسلط کردہ نظام کا فقط ایک بڑ
‏اقرار الحسن آدھا سچ بتا رہا ہے جو اسکی مجبوری ہے ۔ پورا سچ یہ ہے کہ ڈار اسٹیبلشمنٹ کے تخلیق اور مسلط کردہ نظام کا فقط ایک بڑا پرزہ ہے اس نظام کے چھوٹے بڑے لاکھوں پرزے اسی شرط پر لوٹ مار کا لائسنس حاصل کررہے ہیں کہ وہ فوجی اسٹیبلشمنٹ کے وفادار فرمانبردار رہیں ‎https://x.com/i/status/2074335574727532690

فروری میں اسرائیلی فورسز نے شامی حدود میں دراندازی کرتے ہوئے گھر گھر سرچ آپریشن کیا تھا اور کچھ لوگوں کو اٹھایا تھا جنکا آج تک کچھ پتہ نہیں ہے۔ ان میں اس شامی خاتون کے دو بیٹے بھی تھے وہ احمد شرع سے پروگرام کے توسط سے شکایت کررہی ہیں۔ 🔗 Politics plus (@Polplusorg) 📲 @twittervid_bot

پاکستان آج بھی انہی کے قبضے میں ہے جنہوں نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو بیچا کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم https://vt.tiktok.com/ZSCpLyWQ1/ 🔗 Politics plus (@Polplusorg) 📲 @twittervid_bot

انسانیت کی مشکل کا صرف ایک ہی حل ہے اور وہ یہ کہ عالمگیر قیادت اور زندگی کی جہاز رانی ان مجرم اور انسانیت کے خون سے رنگین ہات
انسانیت کی مشکل کا صرف ایک ہی حل ہے اور وہ یہ کہ عالمگیر قیادت اور زندگی کی جہاز رانی ان مجرم اور انسانیت کے خون سے رنگین ہاتھوں سے نکل کر ان امانت دار، فرض شناس، خدا ترس، تجربہ کار ہاتھوں کی طرف منتقل ہو جو انسانیت کی جہاز رانی کے لیے روزِ اول سے بنائے گئے ہیں۔ ‎#السلام

آپ کس منہ سے بیرون ملک جاکر یہ بتا سکتے ہیں کہ آپ اسی پاکستان سے ہیں جس نے اپنی بہن اپنی بیٹی اٹھا کر غیروں کے حوالے کردی بیچ دی ؟ 🔗 Politics plus (@Polplusorg) 📲 @twittervid_bot

مختلف غیر ملکی سیاح بالخصوص خواتین بتاتی تھیں کہ پاکستان سیاحوں کیلئے محفوظ ملک ہے جبکہ ہندوستان میں انکے کیساتھ جنسی زیادتیاں ہوتی ہیں پاکستان کا یہ خوبصورت تاثر عمدگی کیساتھ جگہ بنا رہا تھا کہ اچانک پنجاب کے رضا ڈار نامی نوجوان کا گھٹیا اور غلیظ کردار سامنے آگیا (اے آر نیوز کیمطابق رضا ڈار پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحق ڈار کا رشتہ دار ہے ) خواتین کے مطابق رضا ڈار نے سنگاپور میں کرپٹو کانفرنس میں ان سےکاروباری معاملات کئیے اور پھر تنازعے کے بعد انہیں پاکستان بلایا گھمایا پھرایا اور اغواء کرکے لین دین کا حساب مانگا یہ تو ایک معاملہ ہے گو کہ اس میں پولیس استعمال ہوئی یا انکی وردیاں پہنا کر خواتین کو ڈرایا دھمکایا گیا ، اسکی تحقیقات جاری ہیں ایشو یہ ھیکہ دونوں خواتین کیساتھ جنسی زیادتی بھی ہوئی (تعلق مرضی سے بنا یا زبردستی ہوئی یہ واضح نہیں البتہ جنسی تعلق بنا ) خواتین کیمطابق نہ صرف ریپ ہوا بلکہ ٹوٹے شیشوں سے انکے نازک اعضاء کو زخمی کرنے کی دھمکی دی گئی اور اس سب کے بعد رضا ڈار نے اپنے پیسے نکلوا لئیے اور پاسپورٹ دیکر کہا کہ آپ دونوں آزاد ہو خواتین کیمطابق رضا ڈار نے انہیں اپنا حکومتی تعلق بھی بتایا اور اسکے واٹس ایپ پہ سابق پاکستانی وزیراعظم کیساتھ تصویر بھی لگی تھی (سابق وزیراعظم کون ہے؟ یہ بات دبائی جاچکی ہے ) لاہور میں غیر ملکی خواتین کیساتھ جو کچھ ہوا وہ ایک عام ریپ کے پاکستانی مجرم سے کہیں بڑھ کر یوں ہے کہ عام مجرم یہ کام کرکے سی سی ڈی کے مقابلے میں پار ہوجاتا ہے مگر یہاں اس جرم کی نوعیت قومی وقار سے منسلک ہوگئی ہے کیونکہ ان لاھوری ملزمان نے پاکستان کی عزت پہ بھی بدنما داغ لگا دیا ہے کہ یہاں غیر ملکی خواتین کیساتھ ریپ اغواء اور تشدد سمیت وہ سب ہوا جو ہندوستانی کرتے ہیں {ریپ و اغواء کے بیانات دونوں خواتین نے پولیس و عدالت میں دئیے ہیں } سوال براہ راست مریم نواز سے ہے کہ آخر آپکی سی سی ڈی کے طرم خان افسران کہاں مر کھپ گئے ؟ جو غریب کو آسراء کئیے بغیر سجے جھوٹے مقابلوں میں پار بھیجتے ہیں یا نیفے میں گولیاں چل جاتی ہیں، اس بنیاد پہ رضار ڈار سمیت بقیہ ملزمان کیوں دھرتی پہ زندہ گھوم رہے ہیں؟ امید نہیں ، یقین ھیکہ شرم نہیں آئیگی کیونکہ پاکستان بنا ہی اشرافیہ کیلئے ہے جہاں اثر و رُسوخ طاقت اور اختیار ہو تو ریپ و اغواء کرکے بھی سی سی ڈی آپکو انگلی بھی نہیں لگا سکتی فیض اللہ خان

پاکستانیوں میں قدرتی طور پر کچھ جین غائب ہیں۔ سائنسدانوں کی نئی تحقیق / دریافت مجھے لگتا ہے ان جینز میں غیرت اور ظالموں کے خلاف اٹھنے کی طاقت دینے والے جینز بھی شامل ہیں ۔ 79 سال ہونے والے ہیں مگر یہ قوم ظلم سہنے پر راضی ہے 🤷🤬 #PoliticsPlus #Jalikati 🔗 Politics plus (@Polplusorg) 📲 @twittervid_bot