ch
Feedback
Politics Plus

Politics Plus

前往频道在 Telegram

‏ملکی و بین الاقوامی سیاست، معیشت اور تنازعات کے متعلق غیر جانبدارانہ تبصرے اور تجزئیے https://x.com/Polplusorg واٹس ایپ چینل https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y ٹیلی گرام https://t.me/spluspk

显示更多
1 821
订阅者
-324 小时
-27 天
-3430 天

数据加载中...

标签云
无数据
有任何问题?请刷新页面或联系我们的客服
进出提及
---
---
---
---
---
---
吸引订阅者
九月 '26
九月 '26
+18
在1个频道中
八月 '26
+46
在2个频道中
Get PRO
七月 '26
+37
在1个频道中
Get PRO
六月 '26
+42
在3个频道中
Get PRO
五月 '26
+33
在4个频道中
Get PRO
四月 '26
+38
在5个频道中
Get PRO
三月 '26
+27
在6个频道中
Get PRO
二月 '26
+25
在5个频道中
Get PRO
一月 '26
+28
在5个频道中
Get PRO
十二月 '25
+37
在2个频道中
Get PRO
十一月 '25
+30
在5个频道中
Get PRO
十月 '25
+75
在6个频道中
Get PRO
九月 '25
+53
在3个频道中
Get PRO
八月 '25
+36
在2个频道中
Get PRO
七月 '25
+56
在4个频道中
Get PRO
六月 '25
+88
在4个频道中
Get PRO
五月 '25
+81
在7个频道中
Get PRO
四月 '25
+83
在10个频道中
Get PRO
三月 '25
+136
在11个频道中
Get PRO
二月 '25
+71
在9个频道中
Get PRO
一月 '25
+118
在12个频道中
Get PRO
十二月 '24
+211
在11个频道中
Get PRO
十一月 '24
+182
在3个频道中
Get PRO
十月 '24
+306
在5个频道中
Get PRO
九月 '24
+187
在5个频道中
Get PRO
八月 '24
+199
在5个频道中
Get PRO
七月 '24
+218
在8个频道中
Get PRO
六月 '24
+169
在4个频道中
Get PRO
五月 '24
+267
在5个频道中
Get PRO
四月 '24
+168
在4个频道中
Get PRO
三月 '24
+202
在4个频道中
Get PRO
二月 '24
+198
在6个频道中
Get PRO
一月 '24
+242
在6个频道中
Get PRO
十二月 '23
+231
在12个频道中
Get PRO
十一月 '23
+85
在6个频道中
Get PRO
十月 '23
+169
在12个频道中
Get PRO
九月 '23
+113
在0个频道中
Get PRO
八月 '23
+128
在0个频道中
Get PRO
七月 '23
+109
在0个频道中
Get PRO
六月 '23
+923
在0个频道中
日期
订阅者增长
提及
频道
21 九月+2
20 九月0
19 九月0
18 九月+2
17 九月0
16 九月+2
15 九月+1
14 九月+1
13 九月+3
12 九月0
11 九月+1
10 九月0
09 九月+1
08 九月+1
07 九月0
06 九月+1
05 九月+1
04 九月+1
03 九月0
02 九月0
01 九月+1
频道帖子
مصائب اور آزمائشیں
مصائب اور آزمائشیں

2
"اس مرتبہ ونس فار آل کوئی نہ کوئی چیز کریں گے یہ چیز بار بار افورڈ نہیں کر سکتے" محسن نقوی کیا صاف لفظوں میں دھمکی دے رہے ہیں
"اس مرتبہ ونس فار آل کوئی نہ کوئی چیز کریں گے یہ چیز بار بار افورڈ نہیں کر سکتے" محسن نقوی کیا صاف لفظوں میں دھمکی دے رہے ہیں کہ اس دفعہ احتجاج کرنے والوں کے ساتھ ایسا کچھ کریں گے کہ ساری قوم کو پیغام مل جائے اور وہ پھر کسی احتجاج کا سوچیں بھی نہ ؟ https://x.com/Polplusorg/status/2102043431610864017 واٹس ایپ چینل https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y ٹیلی گرام https://t.me/spluspk
51
3
انگریز کی غلام "ناپاک" فوج کی تاریخ ہے جب بھی کسی معاملےمیں الجھتی یے تو جان چھڑانے کے لیے لوگوں کی توجہ دوسرے مسئلے میں پھنس
انگریز کی غلام "ناپاک" فوج کی تاریخ ہے جب بھی کسی معاملےمیں الجھتی یے تو جان چھڑانے کے لیے لوگوں کی توجہ دوسرے مسئلے میں پھنسانے کے لیے خون بہاتی ہے کبھی چھپ کر کبھی کھلم کھلا اسلام آباد احتجاج سے توجہ ہٹانے کے لیے افغانستان پر بمباری اس فوج کو مسلمانوں کے خون کی لت لگ چکی ہے
55
4
فیڈرل بی ایریا کراچی سے یہ نوجوان 19 ستمبر سے لاپتہ ہے کسی کو ملے تو درج ذیل پوسٹر میں دئیے گئے نمبروں پہ رابطہ کریں اہلخانہ
فیڈرل بی ایریا کراچی سے یہ نوجوان 19 ستمبر سے لاپتہ ہے کسی کو ملے تو درج ذیل پوسٹر میں دئیے گئے نمبروں پہ رابطہ کریں اہلخانہ بہت پریشان ہیں
43
5
یہ کس کی جنگ ہے؟ کس کے خاطر کب شروع ہوئی؟ آج بھی کس کے سہارے کس کے مفاد میں جاری ہے؟ #USAinPakistan
یہ کس کی جنگ ہے؟ کس کے خاطر کب شروع ہوئی؟ آج بھی کس کے سہارے کس کے مفاد میں جاری ہے؟ #USAinPakistan
79
6
جب محرومی ایک نعمت بن جائے ابن عطاء اللہ السکندری رحمہ اللہ
جب محرومی ایک نعمت بن جائے ابن عطاء اللہ السکندری رحمہ اللہ
82
7
قید کی ازمائش شیخ اِیاد قنیبی
قید کی ازمائش شیخ اِیاد قنیبی
95
8
没有文字...
1
9
قید کی آزمائش شیخ اِیاد قنیبی
قید کی آزمائش شیخ اِیاد قنیبی
1
10
اگر ممکن ہے تو گھر میں بکری مرغیاں پالیں ، سبزیاں اگائیں اور بچوں کو سکھائیں۔ اسے بچوں کے لیے کسی ڈگری سے کم نہ سمجھیں۔ #Pare
اگر ممکن ہے تو گھر میں بکری مرغیاں پالیں ، سبزیاں اگائیں اور بچوں کو سکھائیں۔ اسے بچوں کے لیے کسی ڈگری سے کم نہ سمجھیں۔ #ParentGuide فیسبک پیج https://www.facebook.com/parentguidenmore ٹیلی گرام https://t.me/parentguide واٹس ایپ https://whatsapp.com/channel/0029Vb88UmR5Ui2eQdx2mk3B
114
11
طالبان کے ہاتھوں قید ہونے والی ایوان ریڈلی کہتی ہیں کہ دوران قید انکے پاس سہولت تھی کہ وہ اپنے سیل کو اندر سے لاک کرسکیں۔ مغر
طالبان کے ہاتھوں قید ہونے والی ایوان ریڈلی کہتی ہیں کہ دوران قید انکے پاس سہولت تھی کہ وہ اپنے سیل کو اندر سے لاک کرسکیں۔ مغرب نے طالبان کی جو تصویر دنیا کے سامنے پیش کی ، ایوان نے حقیقت جانی تو مسلمان ہوگئیں۔ اور یہ ہے پاکستانی پولیس 🔗 Politics plus (@Polplusorg) 📲 @twittervid_bot
151
12
نائن الیون سے ایران جنگ تک، پاکستان-امریکہ تعلقات لین دین پر مبنی ہی رہے ایک وجہ ہے کہ ملک کے امریکہ کے ساتھ تعلقات اتار چڑھاؤ کا شکار رہے ہیں جبکہ بھارت کے ساتھ تعلقات زیادہ تر مستحکم رہے۔ ریاض کھوکھر https://thediplomat.com/2026/09/from-9-11-to-the-iran-war-pakistan-us-ties-remain-transactional/
114
13
مظفرآباد آزاد کشمیر سے ایک فوٹیج شہریوں کی تذلیل کو جیسے باقاعدہ ہتھیار بنا لیا گیا ہے
مظفرآباد آزاد کشمیر سے ایک فوٹیج شہریوں کی تذلیل کو جیسے باقاعدہ ہتھیار بنا لیا گیا ہے
110
14
موت کی یاد سے موٹاپا نہیں
موت کی یاد سے موٹاپا نہیں
112
15
این بی سی نیوز کے بعد الجزیرہ نے بھی کنفرم کردی یہ خبر کہ امریکہ یورپ سے ایک تہائی فوج نکالنے کے منصوبے پر غور کررہا ہے https://www.aljazeera.com/amp/news/2026/9/19/could-us-pull-one-third-of-troops-from-europe-what-that-would-mean
123
16
قوموں/ اجتماعیتوں پر اللہ کی سزا صرف اس لیے نہیں آتی کہ ان میں فساد موجود ہوتا ہے، کیونکہ کوئی امت بھی فساد سے خالی نہیں ہوتی
قوموں/ اجتماعیتوں پر اللہ کی سزا صرف اس لیے نہیں آتی کہ ان میں فساد موجود ہوتا ہے، کیونکہ کوئی امت بھی فساد سے خالی نہیں ہوتی۔ بلکہ یہ سزا اس وقت نازل ہوتی ہے جب مصلحین ختم ہو جائیں اور اگر مصلحین سے جنگ کی جائے تو یہ سزا پھر بہت جلد نازل ہو جاتی ہے" (شیخ طریفی فک اللہ اسرہ)
125
17
ہیگسٹ :" 250 سالوں سے، ہمیں امریکیوں کی ضرورت ہے سرخ کوٹ والوں سے کون لڑے گا؟ کمیونسٹوں کا مقابلہ کون کرے گا؟ اسلام پسندوں کا
ہیگسٹ :" 250 سالوں سے، ہمیں امریکیوں کی ضرورت ہے سرخ کوٹ والوں سے کون لڑے گا؟ کمیونسٹوں کا مقابلہ کون کرے گا؟ اسلام پسندوں کا مقابلہ کون کرے گا؟ کون لڑے گا؟" - اور یہاں مسلم ممالک کے دانشور مسلح مزاحمت و دفاع کو گالی بنانے کے مشن پر ہیں https://x.com/Polplusorg/status/2101299546307399946 واٹس ایپ چینل https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y ٹیلی گرام https://t.me/spluspk
131
18
پینٹاگون یورپ سے امریکی فوجوں کی بڑی تعداد نکالنے کے منصوبے پر غور کر رہا ہے این بی سی نیوز کی رپورٹ کے مطابق، پینٹاگون تقریباً ایک تہائی امریکی فوجیوں (تقریباً 25,000 یا اس سے زیادہ، بعض ذرائع کے مطابق 40,000 تک) کو یورپ سے نکالنے کا جائزہ لے رہا ہے۔ فی الحال یورپ میں تقریباً 70,000 سے 80,000 امریکی فوجی تعینات ہیں۔ اس منصوبے میں نہ صرف فوجی بلکہ طیارے، بحری جہاز اور ہتھیار بھی شامل ہیں۔ نیٹو اتحادیوں نے خبردار کیا ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں فوجیوں کا انخلا روس کے خلاف روک تھام (deterrence) کو کمزور کر سکتا ہے۔ یہ ممکنہ کمی 1990 کی دہائی کے بعد سب سے بڑی ہوگی اور خاص طور پر جرمنی، اٹلی اور اسپین میں تعینات فوجیوں پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔ کچھ متبادل میں فوجیوں کو وسطی/مغربی یورپ سے مشرقی جانب (روس کے قریب) منتقل کرنے کا بھی ذکر ہے۔ اس منصوبے پر عملدرآمد کا واضح مطلب ہوگا کہ امریکہ نے ایران جنگ کا فائنل راونڈ کھیلنا ہے۔
99
19
اسلام اسلام ہے ‘ سوشلزم سوشلزم ہے اور جمہوریت جمہوریت ہے اہل جاہلیت مشرک صرف اس لئے قرار پاتے تھے کہ وہ اللہ کی مخلوقات میں سے بعض لوگوں کو اللہ کے ہاں سفارشی بناتے تھے اور ان کو دوست بناتے تھے ۔ وَالَّذِيۡنَ اتَّخَذُوۡا مِنۡ دُوۡنِهٖۤ اَوۡلِيَآءَ‌ ۘ مَا نَعۡبُدُهُمۡ اِلَّا لِيُقَرِّبُوۡنَاۤ اِلَى اللّٰهِ زُلۡفٰى ؕ (٣٩ : ٣) " وہ لوگ جنہوں نے اس کے سوا دوسرے سرپرست بنا رکھے ہیں ۔ (اور اپنے اس فعل کی توجیہ یہ کرتے ہیں کہ) ہم تو ان کی عبادت صرف اس لئے کرتے ہیں کہ وہ اللہ تک ہماری رسائی کردیں “ یہی تو شرک ہے ۔ سوال یہ ہے کہ جو لوگ اللہ کے دربار میں کچھ لوگوں کی سفارش کے مرحلے سے بھی آگے بڑھ کر کچھ دوسرے لوگوں کے بنائے ہوئے نظام حیات کے ذریعے تقرب حاصل کرتے ہیں ان کا یہ فعل ‘ مشرکین عرب کے فعل سے کس قدر زیادہ مکروہ ہے ۔ مشرکین عرب دین بہرحال خدا ہی کا مانتے تھے البتہ کچھ اشخاص کو شریک بناتے تھے ۔ یہ لوگ تو نظام حیات غیر اللہ کا اپناتے ہیں اور قرب اللہ کا چاہتے ہیں ۔ خوب غور کیجئے اور سمجھیے کہ اسلام اسلام ہے ‘ سوشلزم سوشلزم ہے اور جمہوریت جمہوریت ہے ۔ اسلام کا صرف وہی نام اور وہی عنوان ہوگا جو اس کے لئے اللہ نے رکھا ہے اور تجویز کیا ہے ۔ یہ دوسرے نام اور عنوان لوگوں کے رکھے ہوئے ہیں ۔ یہ تمام دوسرے نظام لوگوں نے اپنے تجربوں سے بنائے ہوئے ہیں ‘ اگر کوئی شخص ان نظاموں کو اپناتا ہے تو اسے چاہئے کہ وہ انہیں اپنے نام اور عنوان سے اپنائے ۔ کسی داعی دین کو یہ بات زیب نہیں دیتی کہ وہ لوگوں کے اپنائے ہوئے کسی رنگ کو اپنائے اور دعوی یہ کرے کہ وہ اللہ کے دین پر کوئی احسان کر رہا ہے ۔ بہرحال ہم ایسے لوگوں سے ایک بات پوچھتے ہیں ‘ آخر تمہاری نظروں میں اللہ کا دین اس قدر بےوقعت کیوں ہوگیا ہے ‘ اور تم کیوں اللہ کی عظمت کو اپنے دل میں اس طرح نہیں بٹھاتے جس طرح اس کا حق ہے ۔ تم لوگ آج کے دور میں اسلام کو کیوں اشتراکیت اور جمہوریت کے رنگ میں پیش کرتے ہو ‘ کیونکہ یہ تو دور حاضر کے فتنے اور دور حاضر کے لئے محبوب تھا کہ لوگ جاگیرداری سے گلو خلاصی چاہتے تھے جبکہ جاگیرداری سے بھی پہلے ڈکٹیڑ شپ ایک محبوب نظام تھا اور اس کے ذریعے لوگ چھوٹی چھوٹی ریاستوں اور بکھری ہوئی ظالم ریاستوں سے نجات چاہتے تھے مثلا جرمنی اور اٹلی کے ممالک اس دور سے بھی گزرے ہیں ۔ کل مذکورہ بالا نظاموں کے مقابلے میں دنیا میں کوئی نیا نظام بھی رائج ہو سکتا ہے جو اہل دنیا کو کوئی تجربہ یا نیارنگ ہوگا اور جس میں ایک نئی شکل میں انسان ‘ انسان کا غلام ہوگا تو تم پھر کل اسلام پر اس نئے نظام اور رنگ کا لیبل چسپاں کرو گے تاکہ تم اسلام کو ایک ایسے رنگ میں پیش کرسکو جسے لوگ چاہتے ہیں ؟ سورۃ الأنعام 37 تفسیر فی ظلال القرآن مفسر: سید قطب شہید رحمہ اللہ
126
20
پاکستان کی سب سے بڑی ٹھیکیدار کمپنی ، ایف ڈبلیو او ، جسکے مقابلے میں کمپنی لانے کے لیے بلڈی سویلینز کی کوئی اوقات ہی نہیں ہے
پاکستان کی سب سے بڑی ٹھیکیدار کمپنی ، ایف ڈبلیو او ، جسکے مقابلے میں کمپنی لانے کے لیے بلڈی سویلینز کی کوئی اوقات ہی نہیں ہے #BoycottFaujiCompanies #FWO #FaujiMafia #LandMafia 🔗 Politics plus (@Polplusorg) 📲 @twittervid_bot
127