Politics Plus
Открыть в Telegram
ملکی و بین الاقوامی سیاست، معیشت اور تنازعات کے متعلق تبصرے و تجزئیے ۔ https://x.com/Polplusorg واٹس ایپ چینل https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y
Больше1 876
Подписчики
-324 часа
-237 дней
-6930 день
Архив постов
1 873
افواج پاکستان کے ذیلی ادارے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ٹی ایل پی سے انتخابی نشان بھی چھین لیا۔
جے یو آئی ! جماعت اسلامی ! ٹی ایل پی والو ! کیا ابھی بھی تم اس ضلالت کے نام نہاد جمہوری راستوں سے اسلام لانے کا خواب دیکھتے رہو گے ؟ 79 سالوں اس ہدف کی جانب کتنا سفر طے ہوا؟
https://x.com/i/status/2079780536067715379
1 873
انگریز و عالمی استعمار کے لیےکرائے پر جنگیں لڑنے والی، اپنی عوام کو غلام بنانے والی فوج 20 سال سکول کو قبضے میں رکھ کر اسے فوجی کیمپ یا بطور ٹارچر سیل استعمال کرے پاکستان کا بکاؤ منافق میڈیا چپ رہے گا مگر جیسے طالبان یہاں حملہ کریں تو یہی میڈیا آسمان سر پر اٹھالے گا
غالبا یہ ویڈیو 2009 سوات کی ہے جہاں پاکستانی فوج ایک سرکاری سکول کی عمارت کو ٹارچر سیل کے طور پر استعمال کررہی تھی
#Warcrimes
https://x.com/i/status/2079754191812116540
1 873
پاکستان کا مطلب (لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ).....
🔗 Daily Kabul News (@KaDailyNews)
📲 @twittervid_bot
1 873
اگر کسی فوجی کو ایک مسلمان کے قتل اور پھانسی یا کورٹ مارشل کے درمیان (کسی ایک چیز کے اختیار کرنے کا) فیصلہ کرنا پڑے۔۔۔۔
مفتی نظام الدین شامزئی شہید کا فتویٰ
1 873
اگرچہ پاکستانی فوج نےڈرامے اور بھڑک بازی تو کی ہیں لیکن بھارت کو ہرممکن طور پر راضی رکھنے کی بھی کوشش کی ہےجیسے جہاد کشمیر کی پیٹھ میں چھرا گھونپنا۔
بھارت کی انتہا پسند حکومت کو کبھی بھی اندرونی سطح پر دباؤ کا سامنا ہوا تو وہ عوام کی توجہ ہٹانےکےلیے پاکستان پر ہی حملہ کرے گا
https://x.com/i/status/2079463935472816596
1 873
ناپاک فوج کی بدمعاشی دیکھیے ۔ اس خبیث درندے کو نہ صرف ریپ و قتل جیسے مقدمات سے بآسانی بچایا گیا بلکہ وفاقی وزیر تک بنوایا گیا ۔ پھر یہ شیطان اپنے محسنوں اور سرپرستوں کو کیوں نہ تاج پہنائے ؟
#Balochistan
#BalochiatanFact
#PakEstablishment
https://x.com/i/status/2079237503404401073
1 873
بھیڑیوں کےاس جنگل میں یہ ننھی کلیاں رات دو بجے تک اپنےگھر کی کفالت کےلیےمارکیٹ میں ہیں۔ جتنی دفعہ یہ ویڈیو دیکھی آنسو نہیں رکتے۔ دماغ کی رگیں پھٹنے لگتی ہیں سوچتے سوچتےکہ علماء اور مذہبی سیاسی جماعتیں کب اس حقیقت کا ادراک کریں گی کہ اس معاشی تباہی کی زمہ دار فوج ہے اور اور یہ فقط نااہلی، بدانتظامی اور کرپشن کا معاملہ ہرگز نہیں ہے کہ کوشش سے درستگی اور اصلاح ہو جائےگی۔
مذہبی سیاسی جماعتوں کو ساری بھاگ دوڑ یہیں تک ہے کچھ سپیس مل جائے الیکشن چوری نہ ہو اور ووٹ کے مطابق انکو اقتدار حصہ ملے اور علماء کی کل خواہش یہی کہ انکے مدارس نہ چھیڑے جائیں۔ فرض کریں یہ اہداف حاصل ہو جائیں (جو ناممکن ہے) پاکستان افغانستان کے تعلقات بہتر ہو جائیں ، پاکستان میں لسانی و مذہبی بنیاد پر برپا تحریکیں بھی ختم ہو جائیں اور اسکے بعد پاکستان کی سرزمین پر خزانے نکل آئیں تب بھی یہ فوج اس ملک کی عوام کو روٹی کے چند نوالوں کو ترسائے گی ۔
کیونکہ فوجی جرنیلوں کی لوٹ مار اور قبضہ مہم پر نہ علماء نے آج تک لب کشائی ہے نہ ہی مذہبی سیاسی جماعتوں کی کوئی نیت ہے کہ وہ فوج کو اس لوٹ مار سے روکیں۔ وجہ ؟ وجہ یہی ہے کہ آپکے بیانات اور جلسوں کو وہ اپنے بوٹوں کی نوک پر رکھتے ہیں۔
علماء اور مذہبی سیاسی جماعتوں کا یہ رویہ دیکھ کر ظلم سہتے غربت کی چکی میں پستے عام لوگ جو بے دین نہیں لیکن جب وہ یہ سمجھنے لگتے ہیں کہ پاکستان کے مذہبی طبقے کو جرنیلوں کی لوٹ مار اور ظلم سے کوئی واسطہ نہیں ہے وہ اپنی سیاست اور مدرسوں کے باہر کچھ دیکھنا ہی نہیں چاہتے تو وہ لامحالہ مذہب بیزاری کی طرف راغب ہوتے ہیں۔
ایک بلوچ دوست جو سیکولر یا بے دین نہیں بلکہ پرہیزگار تہجد گزار ہےاسکے سامنے میں نے مفتی تقی عثمانی صاحب کےکرپٹو فتوے کا ذکر کیا تو وہ غصے میں لال پیلا ہوگیا اور کہنے لگا مفتی صاحب کو فوج کا ظلم اور لوٹ مار نظر نہیں آتی اس پر وہ فتویٰ نہیں دیتے ۔ میں نے کہا اگر وہ ایسا کریں تو عاصم منیر انہیں اور انکے رفقاء کو قتل کروادے گا اور صرف انکے نہیں بلکہ بہت سارے مدرسوں پر ریڈ ہوگی گرفتاریاں ہوں گی۔ اپنے طور پر میں نے یہ عذر پیش کرکے مفتی صاحب کے دفاع کی کوشش کی لیکن وہ مجھ سے ناراض ہوگیا ۔ بہرحال قصہ مختصر یہ کہ اب پاکستان کا بچہ بچہ بھی پاکستانی فوج کے جرائم جاننے اور سمجھنے لگا ہے پاکستان کے مسائل کی جڑ جاننے پہچاننے لگا ہے ایسے میں مذہبی طبقے کی وہی پرانی روش کہ تھوڑی سپیس بھیک میں حاصل کرکے گزارہ کرلو ۔۔ انہیں کوئی فائدہ نہیں دلائے گی
پاکستانی فوج اس ملک کے مسائل کی اصل جڑ ہے جسے کاٹنے کے لیے ہمیں مغرب کے بتائے راستے پر چلنے کی بجائے اللہ اور اسکے سچے رسول ﷺ کے بتائے راستے کو ہی اختیار کرنا ہوگا ۔
ایکس
https://x.com/i/status/2078690054461939921
واٹس ایپ
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y
ٹیلی گرام
https://t.me/spluspk
1 873
چین روبوٹ فائٹ کا ایونٹ کروارہا ہے یہاں پاکستانی جرنیل 79 سالوں سے ایک ہی پروجیکٹ میں پاکستان کے وسائل جھونک رہے کہ فلاں جماعت، فلاں مسلک کو فلاں سے کیسے لڑائیں، کیسے خریدیں، قبائلی لشکر کیسے بنوائیں، ججوں، صحافیوں اور وزراء کے گھریلو ملازموں سےواش رومز میں خفیہ کیمرےکیسے لگوائیں
https://x.com/i/status/2078665779877228664
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y
1 873
فیصل آباد سے تعلق رکھنے والا، سابق کور کمانڈر کوئٹہ کسی دوست بینک مینجر کو کیش تھماتا تھا بینک میں جمع کروانے کے لیے وہ فراڈ کرکے بھاگ گیا ، جرنیل نے شکایت کی سٹیٹ بنک نے نقصان پورا کیا ۔ مگر بلڈی شودر سویلینش کے ساتھ ہونے والے فراڈ میں بینک جانے شہری جانیں ۔۔
1 873
کوئی حکومتی وزیر جواب دے؟؟
روزانہ کی بنیاد پر پیٹرول کے نرخ مقرر ہونے کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں کو کیسے نافذ کیا جائے گا؟
عوام کے معمولات اور صنعتی پہیہ کیسے چلے گا؟
پیداواری لاگت کا تعین کیسے ہوگا؟
منڈیوں میں اشیاء خور و نوش کے نرخ کیسے مقرر اور مستحکم ہوں گے؟
1 873
ایس ایس جی کمانڈو کو بھی معلوم ہے یہ جنگ پاکستان کی نہیں بلکہ جرنیلوں کے مفادات عیاشیوں کی ہے یہ پیارا ملک ناپاک جرنیلوں نے انگریزوں سےٹھیکے پر لیاہے
کمانڈو لڑ رہا ہوتا تو سینے پر گولی کھاتا ، اس بیچارے نے تو بھاگتے ہوئے پیٹھ پر گولی کھائی
🔗 Politics plus (@Polplusorg)
📲 @twittervid_bot
1 873
Repost from Pakistan Times International
ہم تو شودر ہیں کسی جرنیل کے اثاثے کیونکر پوچھ سکتے ہیں ملک ٹوٹ جائے گا مگر وہ اثاثے نہیں بتائیں گے ۔
آپ حیران ہو جائیں گے ایک ایک جرنیل پاکستانی قوم کو دس دس ارب میں پڑے گا
1 873
جسطرح ایران امریکی اڈوں کےبہانے ، امریکہ سے نہیں بلکہ عربوں سےتاریخی دشمنی نبھا رہا۔ پاکستانی جرنیلوں کےکسی غلط فیصلے کاغصہ، پاکستان میں ایران نواز شیعہ ملیشیا پاکستانی فوج پر حملےکرکے نہیں بلکہ عام اہلسنت شہریوں کو خون میں نہلا کر نکالیں گے
ایران کو امت کاحصہ سمجھنےوالےنوٹ کرلیں
https://x.com/i/status/2078116555318308957
1 873
Repost from Pakistan Times International
آئی ایس پی آر کے کرنل (ر) اشفاق حسین نے اپنی کتاب Witness to blunder میں لکھا کہ کارگل ایڈونچر کی پلاننگ کرنے والے میجر جنرل جاوید حسن باتیں بنانے کے بہت ماہر تھے۔ جنرل کے بارے میں لوگوں کا کہنا تھا کہ ضرورت پڑے تو وہ انٹارٹیکا کے لوگوں کو برف کے ٹکڑے ہی موتی بتا کر بیچ سکتے ہیں۔
بشارت راجہ
1 873
Repost from تعلیم الاسلام Islamic Education
تم اپنی اولاد پر تمام جہان کے خزانے لٹا دو
تو بھی وہ قیامت کے روز تم سے دور بھاگ رہے ہوں گے
لیکن اگر ان کو قرآن پڑھا دو
تو وہ تمہیں ڈھونڈتے پھریں گے، تمہیں تاجِ وقار پہنانے کو
شیخ حامد کمال الدین
1 873
When Pakistan Army disowned their soldiers in #Kargilwar and indian army burried their bodies in mountain .
تاریخی ویڈیو جب افواج پاکستان نے کارگل جنگ میں اپنے سپاہیوں کی لاشیں قبول کرنے سے انکار کیا تو بھارتی فوجیوں نے انہیں پہاڑوں میں ہی دفنایا۔
🔗 Politics plus (@Polplusorg)
📲 @twittervid_bot
