Politics Plus
رفتن به کانال در Telegram
ملکی و بین الاقوامی سیاست، معیشت اور تنازعات کے متعلق غیر جانبدارانہ تبصرے و تجزئیے اور سپیشل نشریات 👈 #اسکے_پیچھے_وردی_ہے https://x.com/Polplusorg واٹس ایپ چینل https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y ٹیلی گرام https://t.me/spluspk
نمایش بیشتر1 840
مشترکین
-224 ساعت
-107 روز
-3130 روز
آرشیو پست ها
1 839
عمران خان کے حق میں غیر ملکی کرکٹرز سامنے آرہے ہیں اور پاکستانی کرکٹرز کو سانپ سونگھا ہوا ہے ۔ یہ ہے اس ملک پر مسلط خوف کی اصلیت ۔۔۔اگر سر تا پاؤں دولت میں ڈوبے کرکٹرز خوفزدہ ہیں تو ایک عام آدمی کیسا محسوس کرتا ہوگا ان ظالموں کے خلاف کھڑا ہوتے وقت یا انکے جرائم پر سچ بولتے وقت؟
https://x.com/Polplusorg/status/2094023618284142951
1 839
Repost from N/a
آن لائن گیم پولیس اہلکار کی جان لے گئی
افسوسناک واقعہ وہاڑی کی تحصیل بورے والا میں گزشتہ شام پیش آیا ،34 سالہ حسن علی ڈوگر پٹرولنگ پولیس میں بطور کانسٹیبل ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا جس نے گزشتہ شام اپنی سرکاری بندوق سے اپنی جان لے لی۔ علی حسن پیٹرولنگ چیک پوسٹ پکھی موڑ پر بطور محرر تعینات تھا۔ علی حسن نے آن لائن گیم (Aviator) کھیلتے ہوئے اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔قریبی ذرائع کے مطابق آن لائن گیم میں بھاری رقم ہارنے پرعلی حسن ذہنی دباؤ کا شکار تھا، علی حسن نے دوستوں اور عزیز و اقارب سے ادھار لی جو کہ وہ گیم میں ہار گیا جس کے باعث دلبرداشتہ ہوکر اس نے یہ سنگین قدم اٹھایا۔حسن علی ڈوگر کی کچھ عرصہ قبل شادی ہوئی تھی
گیمز کا نشعہ ایک اچھے خاصے تعلیم یافتہ ، برسر روزگار، شادی شدہ نوجوان کو خودکشی تک لے گیا سوچیں یہ معصوم بچوں کے لیے کیا کیا فتنے بناسکتے ہیں
ایسی گیمز جس میں نیٹ کا استعمال ہے ۔ بچوں کے لیے تباہی ہیں۔ ہزار قسم کے خطرے اور خرابیاں ہیں۔
#ParentGuide
1 839
امت مظلومہ کے لیے خیر"
🌹
جہاد کی دعوت دینا، جبکہ اس کے لیے درکار شرعی شعور سے لوگوں کو محروم کرنا – یہ بدترین ظلم ہے،
اس دین کے ساتھ ظلم ہے
اور اس امت، جـ.ـہاد اور مجـ.ـاہدین کے ساتھ ظلم۔
کاروانِ جـ.ـہاد منزل مقصود تک کیسے پہنچ جائے؟
یہ امت کے لیے رحمت، اسکی آزادی اور دین ہی کے غلبے کا ذریعہ کیسے بن جائے؟
داعیانِ جـ.ـہاد بھی اگر ان موضوعات پر خاموشی کی چادر ڈھانپ لیں، تو یہ بلاشک وشبہ انکا بہت بڑا جرم ہوگا۔
امت کی ماؤں کو یہ دعوت دینا کہ وہ اپنے جگر گوشے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کے لیے پیش کریں،
اس مقصد کے لیے کہ
دینِ اسلام غالب ہو، روافض و صہیونیوں کا تسلط ختم ہو – یہ عظیم عبادت ہے۔
لیکن اگر ہماری خاموشی کے سبب امت کا یہ قیمتی خون داعشی خوارج کو قوی کرے، یا امریکہ ومغرب، طواغیتِ عرب و عجم اسے اپنی چہیتی سیکولر حکومتیں بنانے کا ایندھن بنائیں، تو اسے پھر ظلمِ عظیم اگر نہیں،
تو کیا نام دیا جائے؟
اس میں ایک فیصد بھی ہمیں شک نہیں کہ ان موضوعات پر خاموش رہنا یا خاموش کرنے کی کوشش کرنا – امت کے جذبات اور قربانیوں کا استحصال ہے۔ کوئی اسے سمجھے یا نہ سمجھے، مگر حقیقت یہی ہے کہ یہ جـ.ـہاد امت اور خود امت کے حق میں بہت ہی بڑی زیادتی ہے،
ایسی زیادتی جس کا فائدہ سو فیصد دشمنان امت کو پہنچتا ہے۔
جبکہ یہ بھی ہمارے مد نظر ہو:
نیت کی کھوٹ اور جھوٹ و بےانصافی کے ساتھ اگر کوئی بدنصیب ان موضوعات پر لکھے/ بولے، تو یہ ایسا گناہِ عظیم ہے جو اس کی دنیا و آخرت دونوں کی تباہی کے لئے کافی ہے۔
ہمارے مواقف کے ساتھ کوئی موافقت کرے یا مخالفت – سب کے لکھنے کی میں حوصلہ افزائی کرتا ہوں، بلکہ لکھنے کی انہیں پر زور درخواست کرتا ہوں۔
مگر ساتھ ہی یہ تذکیر بھی کہ؛
اللہ کی طرف سے، اس کے دینِ متین کی طرف سے ہم پر فرض ہے کہ؛
ہم اچھی نیت، صدق و عدل، اختلاف کے آداب اور بنیادی شرعی جـ.ـہادی مبادی کو ملحوظ رکھ کر لکھیں۔
یہ ہوگا تو یہ اختلاف بھی پھر نعمت ہے – اس سے سب کو فائدہ ہوگا اور اسی سے امتِ مظلومہ کے حق میں خیر نکلے گی،
ان شاء اللہ
بشکریہ قلب و نظر
https://x.com/Qulb_O_Nazar/status/2093594181109252301
1 839
پہلی جنگ عظیم میں برطانیہ کو بھرتیوں کی ضرورت تھی تو بلوچ سرداروں کےانکارپر سبق سکھانے واسطے جنرل ڈائر نے بلوچ سرداروں کو آپس میں لڑانےکے لیے سازشیں کیں اور شیعہ ہزارہ قبائل کو استعمال کیا جو سنیوں کے خلاف فرقہ وارانہ جذبات سے لڑتے تھے لاشوں کی بے حرمتی کرتے تھے
پاکستان نے نائن الیون کے بعد امریکی وار ان ٹیرر میں اسی پالیسی کے تحت اہل تشیع افسران اور اہلکاروں کو استعمال کیا ہے ۔ لگتا ایسا ہے کہ کشمیر میں اہل تشیع افسران کو لانے کا مقصد مظاہرین کے خلاف brutal crackdown ممکن بنانا ہے۔
https://x.com/Polplusorg/status/2093519624369324261
واٹس ایپ چینل
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y
ٹیلی گرام
https://t.me/spluspk/2639
1 839
Repost from Pakistan Times International
+1
آزاد کشمیر میں الیکشن ہارنے کے باوجود بیرسٹر سید افتخار گیلانی وزیراعظم بننے جا رہے ہیں تو دوسری طرف فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے افواج پاکستان کے جن 9افسروں کو CSSکا امتحان دیئے بغیر محض انٹرویو کے ذریعے سول سروس میں شمولیت کے لیئے کامیاب قرار دیا ہے ان میں سے بیشتر کے ناموں میں سید،علی یا حسین آتا ہے
بلال غوری
1 839
Repost from N/a
گجرات 4 سالہ نور فاطمہ کو اسکے کزن نے زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کیا اور لاش بوری میں بند کرکے نالے میں بہا دی
خبر شئیر کرنے کا مقصد یہ ہے کہ والدین فکر کرلیں سوچیں کہ انہیں کیسے اپنے بچوں کی حفاظت کرنی ہے
#ParentGuide
https://www.express.pk/story/2829551/shocking-incident-in-gujarat-4-year-old-missing-girl-raped-and-murdered-2829551?amp=1
1 839
جدید دنیا میں جب سے 'قوم پرستی' (Nationalism) نے ایک نئے اور غیر لچک دار عقیدے کی شکل اختیار کی ہے، تب سے برصغیر سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے اپنی مٹی سے فطری محبت کا اظہار ایک کڑے امتحان میں بدل گیا ہے۔
اسلام کا بنیادی اور آفاقی موقف یہ ہے کہ کائنات کی ہر شے، یہ زمین اور اس کی تمام وسعتیں صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی ملکیت ہیں…
جو انسان بھی توحید کا اقرار کر کے کائنات کے حقیقی مالک سے دل کا رشتہ جوڑ لیتا ہے، وہ کائناتی برادری کا حصہ بن جاتا اور اس ناطے یہ پوری زمین اُس کا گھر اور جائے عبادت ٹھہرتی ہے۔
مٹی کے کسی خاص ٹکڑے پر حد بندیاں انسانوں کی انتظامی ضرورت تو ہو سکتی ہیں، لیکن جب ان سرحدوں کو ایمان اور انسانیت کی تذلیل کا متبادل بنا دیا جائے تو یہیں سے وہ نظریاتی تضاد جنم لیتا ہے، جو موجودہ سیاسی نظاموں کا سب سے بڑا المیہ ہے۔
مسلمانوں کے موجودہ زوال کی سب سے تکلیف دِہ جھلک یہ ہے کہ وہ جمہوریت اور وطن کے نام نہاد اجارہ داروں کے سامنے اپنی حب الوطنی کا ثبوت دینے پر مجبور ہیں۔
جن سیاسی اور فوجی کارندوں نے موجودہ ظالمانہ نظام کے بل بوتے پر طاقت پر قبضہ کر رکھا ہے… وہ خود اپنے اعمال، کرپشن اور ناانصافیوں کے باعث رب العزت کے قائم کردہ نظامِ عدل سے عملاً باغی نظر آتے ہیں۔
المیہ دیکھیے کہ پاکستان و ہندوستان پر جو فوجی و سیاسی طبقہ قابض اور خود اپنے ہی قوانین اور ملک و قوم کے مفادات سے مخلص نہیں… وہ اب مدارس، مساجد اور عام کمزور شہریوں سے وفاداری کا سرٹیفکیٹ مانگتا ہے۔
دوسری طرف کائنات کا وارث ہونے کا دعویٰ کرنے والے مسلمان آج اس قدر کسمپرسی کی حالت کو پہنچ چکے ہیں کہ وہ ان فوج و جمہوریت جیسی باغی قوتوں کے سامنے گڑگڑا کر، آہ و زاری کر کے اور نعرے لگا کر یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ:
> 'اے اسلام کے دشمن امریکا سے محبت کی پینگیں بڑھانے والے فوجی! ہم علمائے کرام تو 'ملک دشمن' نہیں ہیں…'
یہ سنگین صورت حال علمائے کرام اور مسلمانوں کی اپنی فکری اور عملی کمزوریوں کا بوجھل نتیجہ ہے۔ جب مسلمانوں نے اسلام کے آفاقی اور بین الاقوامی تصورِ امت کو پسِ پشت ڈال کر خود کو قوم پرست ریاستوں کی تنگ نظری میں قید کر لیا تو ان کی غیرت، عزت اور فکر بھی جغرافیائی حدود کی محتاج ہو گئی۔
جب دلوں سے اللہ کا اصل خوف نکل گیا تو اس کی جگہ دنیاوی آقاؤں اور جابر نظاموں کے خوف نے لے لی۔
علم، اخلاق، انصاف اور ایجادات کے میدان میں اپنی امامت کھو دینے کے بعد مسلمان اپنے ہی گھروں میں مجرم بنا کر کھڑے کر دیے گئے ہیں۔
یہ موجودہ دور کا وہ لمحہ فکریہ ہے، جو یہ یاد دلاتا ہے کہ جب تک مسلمان اللہ تعالی کے طے کردہ آفاقی اسلامی تشخص کے ساتھ دوبارہ منسلک نہیں ہو جاتے اور کردار کے خلا کو علم و عمل سے نہیں بھرتے… وہ اسی طرح باطل قوتوں کے سامنے اپنی صفائیاں پیش کرنے پر مجبور رہیں گے۔
Kabul Diary
1 839
2019 میں مولانا نے اسلام آباد آزادی مارچ سےپندرہ روز قبل جرنیلوں کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھتے ہوئے بیان دیاتھاکہ آزادی مارچ کارخ جرنیلوں کی طرف پھیردیں گے۔اسلام اباد روانگی سےقبل یہ افواہ بھی اڑی کہ مولانا گیم کرریےاور ازادی مارچ کا رخ پنڈی کی طرف ہی پھیر دیں گے
اسٹیبلشمنٹ کی کوشش ہے سیاسی جماعتوں کے مابین جو مرضی فساد ہوتارہےسب ایک دوسرے کونوچ کھائیں انہیں فرق نہیں پڑےگا بلکہ یہی انکاہدف ہےمگر مسائل کی جڑ فوج اور اسٹیبلشمنٹ کوسمجھاجائےیہ ان کےلیے ناقابل قبول ہےاس سےانکی ساری بساط الٹتی ہے
پی ٹی آئی آج اسی لیے زیرعتاب ہے
اسٹیبلشمنٹ کو یہ کسی صورت قبول نہیں تھا کہ مولانا انکے ساتھ یہ گیم کرتے ۔ اس کا حل یہ نکالا گیا کہ کوئی مصنوعی سانحہ کروادیا جائے جس سےلوگوں کی توجہ وقتی طور پرہٹ جائے ۔ اور پھر یہ مشکوک نوعیت کاسانحہ ہوتا ہے۔ پہلے سلنڈر پھر شارٹ سرکٹ کادعوی ۔ جھوٹ پھیلانے کی جلدی تھی شایدچورکو
Sent from WhatsApp
wa.me/15722710247?source=ea1
1 839
پاکستانی قوم فوج/خفیہ اداروں کی "خباثت بھری نفسیات" کو under estimate کرتی یے.
اپکو کیا لگتا ہے یہ سرحد یونیورسٹی واقعے سے توجہ ہٹانے کے لیے پمز سانحہ نہیں کرواسکتے کیا؟
یاد دلادوں 2019 میں مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کی جی ایچ کیو آنے کی دھمکی کے وقت ٹرین آتشزدگی ہوئی تھی۔
ممکن ہے کہ منصوبہ دو چار بچے مروا کر توجہ ہٹانا مقصود تھا لیکن معاملہ زیادہ بگڑ گیا ۔ جیسے کراچی کی بلدیہ فیکٹری میں چھوٹی موٹی آگ لگوا کر بھتے کے لیے بلیک میل کرنا تھا لیکن آگ پھیلی، راستہ بند ہوا ہلاکتیں 250 ہوگئیں۔ ایم کیو ایم کی بھتہ آمدن میں خفیہ اداروں کا ہمیشہ حصہ تھا۔
https://x.com/i/status/2092861390906409442
1 839
جسےدنیا اسلامی نیٹو کہہ رہی اسکے ایک سرکردہ غنڈے عاصم منیر جو ٹـ.رمپ اور نیتـ.ن یاہـ.و کا وفادار ہے اسکے کرتوتوں سے تو آپ واقف ہیں یہ دوسرے غنڈے اردگـ.ان کا کارنامہ 👈ترکیہ کی فرقان موومنٹ کے لیڈر کو انکی اہلیہ اور دیگر 56 ارکان سمیت گرفتار کرلیا
1 839
اسـ.ـرائیـ.ـل فتنہ پھیلانے سے کسی صورت باز نہیں آئے گا
شام السـ.ـویدہ میں دروز کمیونٹی نے ریلی نکالی، انکے لیڈر حکمت الہجری کے بقول دروز "ریاست اسرائیـ.ـل کا ایک اٹوٹ، لازم و ملزوم حصہ ہیں۔" گاڑیوں پر الہجری اور نیتـ.ـن یاہـ.ـو کی تصویروں کے ساتھ اسرائیلی اور دروز کے جھنڈے بھی تھے۔
https://t.me/ConflictM/2732
1 839
Repost from N/a
جہاد کی فضیلت
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”اللہ تعالیٰ نے اس شخص کی ضمانت اپنے ذمے لے لی جو اس کی راہ میں نکلتا ہے، (اللہ تعالیٰ فرماتا ہے) اسے صرف میری راہ میں جہاد، مجھ پر ایمان اور میرے رسولوں کی تصدیق ہی نے نکالا ہو۔ پس اللہ اس بات کا ضامن ہے کہ اسے جنت میں داخل کرے، یا اسے اس کے اس گھر واپس پہنچائے جہاں سے وہ نکلا تھا، اس حال میں کہ وہ اجر یا غنیمت میں سے جو کچھ حاصل ہوا ہو، لے کر لوٹے۔“
(صحیح مسلم)
1 839
مصطفی کمال کے لہجے پر غور کریں اپکو لگتا ہے کیا کہ اسے کسی قسم کا دکھ افسوس اور غصہ ہے ؟ اسکے اکاؤنٹ پر ابھی تک کوئی اپڈیٹ نہیں ہے اس واقعے پر
سب سٹاف غائب ، وارڈ لاک ۔۔۔تالے کی چابی تھی کس کے پاس کس کی زمہ داری تھی ؟
🔗 Politics plus (@Polplusorg)
📲 @twittervid_bot
1 839
میڈیا 14 بچوں کا کہہ رہا ہے
عینی شاہد کہہ رہا ہے میں خود اندر گیا تھا کم ازکم سو بچے تھے
بچوں کے قتل کی یہ کوئی شیطانی رسم تو نہیں ادا کی گئی ؟
🔗 Politics plus (@Polplusorg)
📲 @twittervid_bot
1 839
ایسا لگتا ہے پمز واقعے کے پیچھے کوئی بہت بڑا ایشو ہے جسکا کور اپ کیا گیا ۔
کیسے ممکن ہے سب سٹاف غائب ہو، وارڈ لاک، گھنٹے بعد ریسکیو ٹیم پہنچے
اور ڈیڈ باڈیز کا معاملہ بھی
کوئی بہت بڑی گڑبڑ ہے
🔗 Politics plus (@Polplusorg)
📲 @twittervid_bot
1 839
ایران کی موجودہ قیادت اہلسنت کی بدترین دشمن ہے انکے پھیلائےعقائد و نظریات کے بگاڑاور انکےعسکری شر سےبچنا یقینا اہم ہے
مگر یاد رہے
امریکہ اسرائیل۔۔۔ایران سےفراغت کے بعد مضبوط اور توانا ہو کر زیادہ یکسوئی سے ان اہلسنت ممالک کے خلاف بڑھیں گے جو آج ایران کے خلاف انکا ساتھ دے رہے ہیں
