Politics Plus
Kanalga Telegram’da o‘tish
ملکی و بین الاقوامی سیاست، معیشت اور تنازعات کے متعلق غیر جانبدارانہ تبصرے و تجزئیے اور سپیشل نشریات 👈 #اسکے_پیچھے_وردی_ہے https://x.com/Polplusorg واٹس ایپ چینل https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y ٹیلی گرام https://t.me/spluspk
Ko'proq ko'rsatish1 844
Obunachilar
Ma'lumot yo'q24 soatlar
-67 kunlar
-2530 kunlar
Postlar arxiv
1 844
#سوریا میں زنا کا #قانون!
اس کلپ کو ضرور دیکھیے اور پڑھیے...
اہل علم کو پتہ ہے کہ جس نظام میں یہ قانون ہو، اس کا کیا حکم ہے۔
کیا یہ سوچنے اور غورکرنے کا موقع نہیں کہ جن مجـاہدین نے شرعی نظام قائم کرنا تھا، اسی کے لیے قربانیاں دیں ، آج ان کی حکومت اس قانون کو نافذ کیے ہوئے ہیں؟؟؟
🔗 ابنِ عَفْراء (@IbnAfra90)
📲 @twittervid_bot
1 844
کبھی ان فوجیوں سے پوچھیں ضرور کہ کیا وہ یہ جنگ جوش و خروش سے لڑ رہے ہیں ؟ یا فقط نوکری کی وجہ سے مجبور ہیں ؟ وہ کیا جانتے ہیں بلوچستان بارے ؟
🔗 Politics plus (@Polplusorg)
📲 @twittervid_bot
1 844
جرائم بڑھنے کی وجہ ❗
زانی شرابی منشیات ڈکیتی اغوا جسم فروشی سمیت ہر دو نمبر دھندے میں ملوث سندھ پولیس کو یہ آزادیاں اسلئے حاصل ہیں کیونکہ پولیس کا ادارہ پی پی و فوج دونوں کا اثاثہ ہے
اسی طرح امریکہ اور عالمی طاقتوں کے لیے پاکستانی فوج اور پی پی جیسی کرپٹ جماعتیں بھی اثاثہ ہیں
🔗 Politics plus (@Polplusorg)
📲 @twittervid_bot
1 844
Repost from Pakistan Times International
جب قبائلی علاقوں میں ڈرون حملے شروع ہوئے تو پرویز مشرف نے سی آئی اے سے کہا کہ ہمیں دیدیں، سی آئی اے نے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکنالوجی بہت حساس ہے، اس پر مشرف نے کہا رنگ ایئرفورس کا کر دیں تاکہ ہم دکھا سکیں کہ انچارج ہم ہیں لیکن امریکیوں نے اس سے بھی انکار کر دیا، (ایس ڈائریکٹ.. سٹیو کوول)
1 844
پاکستان میں کم و بیش ہر سیکٹر کے تجارتی ادارے کو یہ کینسر لگادیا گیا ہے کہ وہ وردی والوں کو اور وردی والوں کے بغیر وردی والے فرنٹ مین غنڈوں کو بھتے دیں اور پھر یہ سارا خرچہ دو نمبریوں سے عوام سے ہی وصول کریں ۔
https://x.com/Polplusorg/status/2094051374116024560
1 844
قیام پاکستان سے قبل جاگیردار ٹولہ یونینیسٹ پارٹی کے نام سے جگہ بنا چکا تھا ۔ 1937 کے الیکشن میں مسلم لیگ نے انکی اہمیت کو سمجھا اور 1946 میں انہیں اپنے ساتھ ملا کر کامیابی حاصل کی
https://www.bbc.com/urdu/articles/cp07yzpv0n2o.amp
1 844
پاکستان میں جاگیرداری نظام اسلئے ختم نہیں کیا جاسکتا کیونکہ یہ ہر الیکشن میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے اسٹیبلشمنٹ جدھر اشارہ کرتی ہے یہ فرمانبرداری کیساتھ وہیں کا رخ کرتے ہیں۔ 2024 کے الیکشن کے حوالے سے نظامی صاحب کی پوسٹ مذکورہ مفروضے کی عملی تصویر ہے
1 844
آج سے 75 سال پہلے مشرقی پاکستان نے جاگیرداری نظام ختم کردیا ۔گیارہ جاگیرداروں اور نوابوں کی اراضیوں کو قومی تحویل میں لے لیا ۔ان زرعی اصلاحات سے نواب آف ڈھاکہ سب سے زیادہ متاثر ہوئے اس اقدام سے مسلم لیگ نے اپنے منشور میں عوام سے کیا گیا وعدہ پورا کیا۔ جب کہ مغربی پاکستان میں سول ملڑی بیوروکریسی جاگیردار نواب سیاست پر حاوی رھے اس گہری خلیج نے مشرقی پاکستان کی علیحدگی میں اھم کردار ادا کیا ۔
طاہر ندیم ملک
1 844
عمران خان کے حق میں غیر ملکی کرکٹرز سامنے آرہے ہیں اور پاکستانی کرکٹرز کو سانپ سونگھا ہوا ہے ۔ یہ ہے اس ملک پر مسلط خوف کی اصلیت ۔۔۔اگر سر تا پاؤں دولت میں ڈوبے کرکٹرز خوفزدہ ہیں تو ایک عام آدمی کیسا محسوس کرتا ہوگا ان ظالموں کے خلاف کھڑا ہوتے وقت یا انکے جرائم پر سچ بولتے وقت؟
https://x.com/Polplusorg/status/2094023618284142951
1 844
Repost from N/a
آن لائن گیم پولیس اہلکار کی جان لے گئی
افسوسناک واقعہ وہاڑی کی تحصیل بورے والا میں گزشتہ شام پیش آیا ،34 سالہ حسن علی ڈوگر پٹرولنگ پولیس میں بطور کانسٹیبل ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا جس نے گزشتہ شام اپنی سرکاری بندوق سے اپنی جان لے لی۔ علی حسن پیٹرولنگ چیک پوسٹ پکھی موڑ پر بطور محرر تعینات تھا۔ علی حسن نے آن لائن گیم (Aviator) کھیلتے ہوئے اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔قریبی ذرائع کے مطابق آن لائن گیم میں بھاری رقم ہارنے پرعلی حسن ذہنی دباؤ کا شکار تھا، علی حسن نے دوستوں اور عزیز و اقارب سے ادھار لی جو کہ وہ گیم میں ہار گیا جس کے باعث دلبرداشتہ ہوکر اس نے یہ سنگین قدم اٹھایا۔حسن علی ڈوگر کی کچھ عرصہ قبل شادی ہوئی تھی
گیمز کا نشعہ ایک اچھے خاصے تعلیم یافتہ ، برسر روزگار، شادی شدہ نوجوان کو خودکشی تک لے گیا سوچیں یہ معصوم بچوں کے لیے کیا کیا فتنے بناسکتے ہیں
ایسی گیمز جس میں نیٹ کا استعمال ہے ۔ بچوں کے لیے تباہی ہیں۔ ہزار قسم کے خطرے اور خرابیاں ہیں۔
#ParentGuide
1 844
امت مظلومہ کے لیے خیر"
🌹
جہاد کی دعوت دینا، جبکہ اس کے لیے درکار شرعی شعور سے لوگوں کو محروم کرنا – یہ بدترین ظلم ہے،
اس دین کے ساتھ ظلم ہے
اور اس امت، جـ.ـہاد اور مجـ.ـاہدین کے ساتھ ظلم۔
کاروانِ جـ.ـہاد منزل مقصود تک کیسے پہنچ جائے؟
یہ امت کے لیے رحمت، اسکی آزادی اور دین ہی کے غلبے کا ذریعہ کیسے بن جائے؟
داعیانِ جـ.ـہاد بھی اگر ان موضوعات پر خاموشی کی چادر ڈھانپ لیں، تو یہ بلاشک وشبہ انکا بہت بڑا جرم ہوگا۔
امت کی ماؤں کو یہ دعوت دینا کہ وہ اپنے جگر گوشے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کے لیے پیش کریں،
اس مقصد کے لیے کہ
دینِ اسلام غالب ہو، روافض و صہیونیوں کا تسلط ختم ہو – یہ عظیم عبادت ہے۔
لیکن اگر ہماری خاموشی کے سبب امت کا یہ قیمتی خون داعشی خوارج کو قوی کرے، یا امریکہ ومغرب، طواغیتِ عرب و عجم اسے اپنی چہیتی سیکولر حکومتیں بنانے کا ایندھن بنائیں، تو اسے پھر ظلمِ عظیم اگر نہیں،
تو کیا نام دیا جائے؟
اس میں ایک فیصد بھی ہمیں شک نہیں کہ ان موضوعات پر خاموش رہنا یا خاموش کرنے کی کوشش کرنا – امت کے جذبات اور قربانیوں کا استحصال ہے۔ کوئی اسے سمجھے یا نہ سمجھے، مگر حقیقت یہی ہے کہ یہ جـ.ـہاد امت اور خود امت کے حق میں بہت ہی بڑی زیادتی ہے،
ایسی زیادتی جس کا فائدہ سو فیصد دشمنان امت کو پہنچتا ہے۔
جبکہ یہ بھی ہمارے مد نظر ہو:
نیت کی کھوٹ اور جھوٹ و بےانصافی کے ساتھ اگر کوئی بدنصیب ان موضوعات پر لکھے/ بولے، تو یہ ایسا گناہِ عظیم ہے جو اس کی دنیا و آخرت دونوں کی تباہی کے لئے کافی ہے۔
ہمارے مواقف کے ساتھ کوئی موافقت کرے یا مخالفت – سب کے لکھنے کی میں حوصلہ افزائی کرتا ہوں، بلکہ لکھنے کی انہیں پر زور درخواست کرتا ہوں۔
مگر ساتھ ہی یہ تذکیر بھی کہ؛
اللہ کی طرف سے، اس کے دینِ متین کی طرف سے ہم پر فرض ہے کہ؛
ہم اچھی نیت، صدق و عدل، اختلاف کے آداب اور بنیادی شرعی جـ.ـہادی مبادی کو ملحوظ رکھ کر لکھیں۔
یہ ہوگا تو یہ اختلاف بھی پھر نعمت ہے – اس سے سب کو فائدہ ہوگا اور اسی سے امتِ مظلومہ کے حق میں خیر نکلے گی،
ان شاء اللہ
بشکریہ قلب و نظر
https://x.com/Qulb_O_Nazar/status/2093594181109252301
1 844
پہلی جنگ عظیم میں برطانیہ کو بھرتیوں کی ضرورت تھی تو بلوچ سرداروں کےانکارپر سبق سکھانے واسطے جنرل ڈائر نے بلوچ سرداروں کو آپس میں لڑانےکے لیے سازشیں کیں اور شیعہ ہزارہ قبائل کو استعمال کیا جو سنیوں کے خلاف فرقہ وارانہ جذبات سے لڑتے تھے لاشوں کی بے حرمتی کرتے تھے
پاکستان نے نائن الیون کے بعد امریکی وار ان ٹیرر میں اسی پالیسی کے تحت اہل تشیع افسران اور اہلکاروں کو استعمال کیا ہے ۔ لگتا ایسا ہے کہ کشمیر میں اہل تشیع افسران کو لانے کا مقصد مظاہرین کے خلاف brutal crackdown ممکن بنانا ہے۔
https://x.com/Polplusorg/status/2093519624369324261
واٹس ایپ چینل
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y
ٹیلی گرام
https://t.me/spluspk/2639
1 844
Repost from Pakistan Times International
+1
آزاد کشمیر میں الیکشن ہارنے کے باوجود بیرسٹر سید افتخار گیلانی وزیراعظم بننے جا رہے ہیں تو دوسری طرف فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے افواج پاکستان کے جن 9افسروں کو CSSکا امتحان دیئے بغیر محض انٹرویو کے ذریعے سول سروس میں شمولیت کے لیئے کامیاب قرار دیا ہے ان میں سے بیشتر کے ناموں میں سید،علی یا حسین آتا ہے
بلال غوری
1 844
Repost from N/a
گجرات 4 سالہ نور فاطمہ کو اسکے کزن نے زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کیا اور لاش بوری میں بند کرکے نالے میں بہا دی
خبر شئیر کرنے کا مقصد یہ ہے کہ والدین فکر کرلیں سوچیں کہ انہیں کیسے اپنے بچوں کی حفاظت کرنی ہے
#ParentGuide
https://www.express.pk/story/2829551/shocking-incident-in-gujarat-4-year-old-missing-girl-raped-and-murdered-2829551?amp=1
1 844
جدید دنیا میں جب سے 'قوم پرستی' (Nationalism) نے ایک نئے اور غیر لچک دار عقیدے کی شکل اختیار کی ہے، تب سے برصغیر سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے اپنی مٹی سے فطری محبت کا اظہار ایک کڑے امتحان میں بدل گیا ہے۔
اسلام کا بنیادی اور آفاقی موقف یہ ہے کہ کائنات کی ہر شے، یہ زمین اور اس کی تمام وسعتیں صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی ملکیت ہیں…
جو انسان بھی توحید کا اقرار کر کے کائنات کے حقیقی مالک سے دل کا رشتہ جوڑ لیتا ہے، وہ کائناتی برادری کا حصہ بن جاتا اور اس ناطے یہ پوری زمین اُس کا گھر اور جائے عبادت ٹھہرتی ہے۔
مٹی کے کسی خاص ٹکڑے پر حد بندیاں انسانوں کی انتظامی ضرورت تو ہو سکتی ہیں، لیکن جب ان سرحدوں کو ایمان اور انسانیت کی تذلیل کا متبادل بنا دیا جائے تو یہیں سے وہ نظریاتی تضاد جنم لیتا ہے، جو موجودہ سیاسی نظاموں کا سب سے بڑا المیہ ہے۔
مسلمانوں کے موجودہ زوال کی سب سے تکلیف دِہ جھلک یہ ہے کہ وہ جمہوریت اور وطن کے نام نہاد اجارہ داروں کے سامنے اپنی حب الوطنی کا ثبوت دینے پر مجبور ہیں۔
جن سیاسی اور فوجی کارندوں نے موجودہ ظالمانہ نظام کے بل بوتے پر طاقت پر قبضہ کر رکھا ہے… وہ خود اپنے اعمال، کرپشن اور ناانصافیوں کے باعث رب العزت کے قائم کردہ نظامِ عدل سے عملاً باغی نظر آتے ہیں۔
المیہ دیکھیے کہ پاکستان و ہندوستان پر جو فوجی و سیاسی طبقہ قابض اور خود اپنے ہی قوانین اور ملک و قوم کے مفادات سے مخلص نہیں… وہ اب مدارس، مساجد اور عام کمزور شہریوں سے وفاداری کا سرٹیفکیٹ مانگتا ہے۔
دوسری طرف کائنات کا وارث ہونے کا دعویٰ کرنے والے مسلمان آج اس قدر کسمپرسی کی حالت کو پہنچ چکے ہیں کہ وہ ان فوج و جمہوریت جیسی باغی قوتوں کے سامنے گڑگڑا کر، آہ و زاری کر کے اور نعرے لگا کر یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ:
> 'اے اسلام کے دشمن امریکا سے محبت کی پینگیں بڑھانے والے فوجی! ہم علمائے کرام تو 'ملک دشمن' نہیں ہیں…'
یہ سنگین صورت حال علمائے کرام اور مسلمانوں کی اپنی فکری اور عملی کمزوریوں کا بوجھل نتیجہ ہے۔ جب مسلمانوں نے اسلام کے آفاقی اور بین الاقوامی تصورِ امت کو پسِ پشت ڈال کر خود کو قوم پرست ریاستوں کی تنگ نظری میں قید کر لیا تو ان کی غیرت، عزت اور فکر بھی جغرافیائی حدود کی محتاج ہو گئی۔
جب دلوں سے اللہ کا اصل خوف نکل گیا تو اس کی جگہ دنیاوی آقاؤں اور جابر نظاموں کے خوف نے لے لی۔
علم، اخلاق، انصاف اور ایجادات کے میدان میں اپنی امامت کھو دینے کے بعد مسلمان اپنے ہی گھروں میں مجرم بنا کر کھڑے کر دیے گئے ہیں۔
یہ موجودہ دور کا وہ لمحہ فکریہ ہے، جو یہ یاد دلاتا ہے کہ جب تک مسلمان اللہ تعالی کے طے کردہ آفاقی اسلامی تشخص کے ساتھ دوبارہ منسلک نہیں ہو جاتے اور کردار کے خلا کو علم و عمل سے نہیں بھرتے… وہ اسی طرح باطل قوتوں کے سامنے اپنی صفائیاں پیش کرنے پر مجبور رہیں گے۔
Kabul Diary
