uz
Feedback
تعلیم الاسلام Islamic Education

تعلیم الاسلام Islamic Education

Kanalga Telegram’da o‘tish

سلف صالحین کے اقوال ، تحریریں اور بیانات https://whatsapp.com/channel/0029VbCEfA96xCSGb61imr0y

Ko'proq ko'rsatish
792
Obunachilar
Ma'lumot yo'q24 soatlar
-57 kun
-730 kun

Ma'lumot yuklanmoqda...

Taglar buluti
Ma'lumot yo'q
Muammo bormi? Iltimos, sahifani yangilang yoki bizning qo'llab-quvvatlash boshqaruvchimizga murojaat qiling>.
Kirish va chiqish esdaliklari
---
---
---
---
---
---
Obunachilarni jalb qilish
Sentabr '26
Sentabr '26
+2
1 kanalda
Avgust '26
+25
1 kanalda
Get PRO
Iyul '26
+19
1 kanalda
Get PRO
Iyun '26
+19
2 kanalda
Get PRO
May '26
+34
2 kanalda
Get PRO
Aprel '26
+23
2 kanalda
Get PRO
Mart '26
+14
1 kanalda
Get PRO
Fevral '26
+13
1 kanalda
Get PRO
Yanvar '26
+14
2 kanalda
Get PRO
Dekabr '25
+23
1 kanalda
Get PRO
Noyabr '25
+17
2 kanalda
Get PRO
Oktabr '25
+29
5 kanalda
Get PRO
Sentabr '25
+25
2 kanalda
Get PRO
Avgust '25
+12
1 kanalda
Get PRO
Iyul '25
+25
3 kanalda
Get PRO
Iyun '25
+93
2 kanalda
Get PRO
May '25
+41
3 kanalda
Get PRO
Aprel '25
+52
5 kanalda
Get PRO
Mart '25
+66
4 kanalda
Get PRO
Fevral '25
+56
5 kanalda
Get PRO
Yanvar '25
+73
5 kanalda
Get PRO
Dekabr '24
+70
3 kanalda
Get PRO
Noyabr '24
+90
2 kanalda
Get PRO
Oktabr '24
+85
2 kanalda
Get PRO
Sentabr '24
+33
5 kanalda
Get PRO
Avgust '24
+50
3 kanalda
Get PRO
Iyul '24
+75
4 kanalda
Get PRO
Iyun '24
+60
5 kanalda
Get PRO
May '24
+76
4 kanalda
Get PRO
Aprel '24
+50
4 kanalda
Get PRO
Mart '24
+57
6 kanalda
Get PRO
Fevral '24
+58
5 kanalda
Get PRO
Yanvar '24
+119
8 kanalda
Get PRO
Dekabr '23
+103
9 kanalda
Get PRO
Noyabr '23
+59
5 kanalda
Get PRO
Oktabr '23
+73
7 kanalda
Get PRO
Sentabr '23
+413
0 kanalda
Sana
Obunachilarni jalb qilish
Esdaliklar
Kanallar
07 Sentabr0
06 Sentabr0
05 Sentabr0
04 Sentabr+1
03 Sentabr0
02 Sentabr+1
01 Sentabr0
Kanal postlari
علماء کرام کی تحقیر کا انجام https://whatsapp.com/channel/0029VbCEfA96xCSGb61imr0y

2
سفیان ثوری رحمہ اللہ نے فرمایا: "اللہ تعالی کی اطاعت کرنے والوں میں سے کسی سے بغض نہ رکھو؛ عام اور خاص تمام لوگوں کے لیے رحم دل بنو، اپنے رشتہ داروں سے تعلق نہ توڑو، جو تم سے تعلق توڑے اس سے بھی تعلق جوڑو، اور جو تم پر ظلم کرے اسے معاف کر دو؛ (اگر ایسا کرو گے تو) تم انبیاء اور شہداء کے ساتھی بن جاؤ گے۔" [حلیۃ الأولیاء (7/ 82)]
155
3
امام ابن قدامہ مقدسی رحمہ اللہ نے اپنے ایک بھائی کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا: "یہ بات اچھی طرح جان لو کہ سمندر میں لکڑی کے تختے پر (بے یار و مددگار) سہارا لیے ہوئے شخص کو اللہ اور اس کے لطف و کرم کی اتنی ہی ضرورت ہوتی ہے جتنی اپنے گھر میں اپنے اہل و عیال اور مال و دولت کے درمیان موجود شخص کو ہوتی ہے۔ جب یہ حقیقت تمہارے دل میں راسخ ہو جائے، تو اللہ پر اس ڈوبتے ہوئے انسان کی طرح بھروسہ کرو جو جانتا ہو کہ اللہ کے سوا اس کی نجات کا کوئی اور ذریعہ نہیں ہے۔ [الوصیۃ المبارکۃ - از ابن قدامہ رحمہ اللہ (ص: 77)]
154
4
امین الامت سیدنا ابو عبیدہ ابن الجراح رضی اللہ عنہ کی نصیحت #تعلیم_الاسلام https://whatsapp.com/channel/0029VbCEfA96xCSGb61im
امین الامت سیدنا ابو عبیدہ ابن الجراح رضی اللہ عنہ کی نصیحت #تعلیم_الاسلام https://whatsapp.com/channel/0029VbCEfA96xCSGb61imr0y Sent from WhatsApp wa.me/15722710247?source=ea1
142
5
امام ابن عبد البر رحمہ اللہ فرماتے ہیں: بعض داناؤں (حکماء) نے کہا ہے: "دوست آگ کی مانند ہیں؛ تھوڑی ہو تو نفع اور فائدے کی چیز ہے، لیکن اگر حد سے زیادہ ہو تو تباہی اور ہلاکت کا سبب بنتی ہے۔ اس لیے دوستوں کی زیادہ تعداد پر ہرگز خوش نہ ہوں جب تک کہ وہ نیک اور اچھے لوگ نہ ہوں۔" بهجة المجالس وأنس المجالس (1/722)
322
6
اج تو اعتماد کررہا ہے اپنے نفس پر، مخلوق، اپنے دیناروں پر، اپنے درہموں پر ، اپنی خریدوفروخت پر اور اپنے شہر کے حاکم پر ۔۔۔۔ ش
اج تو اعتماد کررہا ہے اپنے نفس پر، مخلوق، اپنے دیناروں پر، اپنے درہموں پر ، اپنی خریدوفروخت پر اور اپنے شہر کے حاکم پر ۔۔۔۔ شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ بحوالہ تاریخ دعوت و عزیمت
118
7
امام ابن القیم رحمہ اللہ کا قول: "اور ہر فتنے کی اصل جڑ اور بنیادی سبب دو چیزیں ہیں: شریعتِ الٰہی پر اپنی رائے کو مقدم (آگے) رکھنا۔ عقل پر خواہشِ نفس (ہوا و ہوس) کو ترجیح دینا۔" إغاثة اللهفان (2/165)
126
8
خرابی تو ان لوگوں کی ہے جو خدا کے وجود یا احکام کے بارے میں شک رکھتے ہیں وہ اسطرح سے قبروں میں دبائیں جائیں گے جیسے انڈے کو پ
خرابی تو ان لوگوں کی ہے جو خدا کے وجود یا احکام کے بارے میں شک رکھتے ہیں وہ اسطرح سے قبروں میں دبائیں جائیں گے جیسے انڈے کو پتھر پر رکھ کر دبایا جاوے (بحوالہ بیہقی) Sent from WhatsApp wa.me/15722710247?source=ea1
141
9
ابو عبد اللہ مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں: "میں نے ایسے لوگوں کو پایا ہے جو رات کی تاریکی میں لمبی نیند سونے سے بھی اللہ تعالیٰ سے حیا محسوس کرتے تھے، ان کا حال یہ تھا کہ ان کے جسم (رات کی عبادت میں) کھڑے رہتے تھے اور ان کے دل (اللہ کی یاد میں) بیدار رہتے تھے۔" صفة الصفوة (4/124)
130
10
اپنا گناہ ظاہر نہ کرو... شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ نے فرمایا: "جس شخص نے کوئی گناہ کیا اور پھر اس سے توبہ کر لی، اس کے لیے جائز نہیں کہ وہ کسی دوسرے کو اس کی خبر دے؛ کیونکہ یہ اللہ عزوجل کی طرف سے ڈالے گئے پردے کو فاش کرنا ہے اور یہ عافیت کے خلاف ہے۔ چنانچہ حدیث میں آیا ہے: 'میری پوری امت کو معاف کر دیا جائے گا سوائے اعلانیہ (گناہ) کرنے والوں کے'، اور یہ وہ لوگ ہیں جو گناہ کرتے ہیں اور پھر اپنے کیے کا تذکرہ (دوسروں سے) کرتے ہیں۔" [فتاویٰ نور علی الدرب: 14/1]
149
11
دادا میں جہنم کی آگ کیسے برداشت کروں گی؟ 😭
دادا میں جہنم کی آگ کیسے برداشت کروں گی؟ 😭
341
12
زیاد نمیری رحمہ اللہ نے فرمایا: "جب بھی میرا رونے کو دل چاہتا ہے، میں (رو پڑتا ہوں) رونے پر قادر ہو جاتا ہوں۔" ایک شخص نے ان سے پوچھا: "وہ کیسے؟ انہوں نے فرمایا: "جب میں (خوفِ خدا سے) رونا چاہتا ہوں تو قبرستان چلا جاتا ہوں اور کسی قبر کے پاس بیٹھ جاتا ہوں؛ پھر میں سوچتا ہوں کہ وہ (اہلِ قبور) کس طرح گل سڑ کر مٹی ہو چکے ہیں، اور اس مہلتِ زندگی کو یاد کرتا ہوں جو ابھی ہمیں میسر ہے۔ پھر فرمایا: "بس اسی لمحے میری عام طبعی حالت باقی نہیں رہتی (اور آنسو جاری ہو جاتے ہیں)۔ [مجموع رسائل ابن رجب: جلد ۴ / ذم قسوة القلب، ص ۱۷]
146
13
ٹاک ٹاک صارفین کے لیے ایک اہم پیغام اور نصیحت
ٹاک ٹاک صارفین کے لیے ایک اہم پیغام اور نصیحت
163
14
ابو اسحاق بیان کرتے ہیں: "ایک دن حضرت مسروق رحمہ اللہ نے اس حال میں صبح کی کہ ان کے گھر والوں کے پاس کھانے کو کچھ نہ تھا۔ ان کی بیوی نے آ کر کہا: 'آج آپ کے بچوں کے لیے رزق کا کوئی سامان نہیں ہے!' انہوں نے (بے نیازی سے) مسکرا کر فرمایا: 'اللہ کی قسم! اللہ تعالیٰ ان کے لیے رزق ضرور نازل فرمائے گا۔' [الطبقات]
153
15
امام ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: "غیرت مند اور قوی (مضبوط) نفوس اگر نیک ہوں تو نیکی اور خیر کے میدان میں پیش پیش رہتے ہیں، اور اگر برے ہوں تو شر اور برائی میں سیادت (سربراہی) کرتے ہیں۔" [طریق الهجرتین: (۱/ ۲۴۳)]
329
16
بندہ اللہ تعالیٰ کی ظاہری و باطنی اور دینی و دنیاوی نعمتوں پر جتنا زیادہ غور و فکر کرے گا، وہ اتنا ہی زیادہ یہ دیکھے گا کہ اس کے رب نے اسے بہت زیادہ خیر (اور بھلائی) عطا کر رکھی ہے۔ علامہ عبد الرحمن السعدی رحمہ اللہ الوسائل المفيدة (ص 22)
198
17
"جو شخص اللہ سے ڈرتا ہے، اللہ تعالیٰ ہر چیز کو اس سے ڈرا دیتا ہے (یعنی ہر چیز پر اس کا رعب ڈال دیتا ہے)، اور جو شخص اللہ سے نہیں ڈرتا، اللہ تعالیٰ اسے ہر چیز سے ڈرا دیتا ہے۔ بكر بن عبد الله المزنی رحمہ اللہ الزهد للإمام أحمد (ص 178)
212
18
مالک بن دینار رحمہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس بندے پر رحم فرمائے جس نے اپنے نفس سے کہا: 'کیا تو فلاں کام (برائی/گناہ) کرنے والا نہیں ہے؟ کیا تو فلاں کام کرنے والا نہیں ہے؟ پھر اس نے اپنے نفس کو ملامت کی، پھر اسے لگام دی (قابو میں رکھا)، پھر اسے اللہ تعالیٰ کی کتاب (قرآن مجید) کا پابند بنا دیا، تو وہ (کتابِ الٰہی) اس کے لیے رہبر و رہنما بن گئی۔ ( اعتلال القوب ٢٨ )
203
19
مسلمان-جھوٹے-خداؤں-کے-نرغے-میں.pdf
400
20
مسلمان جھوٹے خداؤں کے نرغے میں مصنف : سلمان آصف صدیقی
مسلمان جھوٹے خداؤں کے نرغے میں مصنف : سلمان آصف صدیقی
386