Politics Plus
Открыть в Telegram
ملکی و بین الاقوامی سیاست، معیشت اور تنازعات کے متعلق غیر جانبدارانہ تبصرے اور تجزئیے https://x.com/Polplusorg واٹس ایپ چینل https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y ٹیلی گرام https://t.me/spluspk
Больше1 821
Подписчики
-324 часа
-27 дней
-3430 дней
Архив постов
1 821
"اس مرتبہ ونس فار آل کوئی نہ کوئی چیز کریں گے یہ چیز بار بار افورڈ نہیں کر سکتے"
محسن نقوی کیا صاف لفظوں میں دھمکی دے رہے ہیں کہ اس دفعہ احتجاج کرنے والوں کے ساتھ ایسا کچھ کریں گے کہ ساری قوم کو پیغام مل جائے اور وہ پھر کسی احتجاج کا سوچیں بھی نہ ؟
https://x.com/Polplusorg/status/2102043431610864017
واٹس ایپ چینل
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y
ٹیلی گرام
https://t.me/spluspk
1 821
انگریز کی غلام "ناپاک" فوج کی تاریخ ہے جب بھی کسی معاملےمیں الجھتی یے تو جان چھڑانے کے لیے لوگوں کی توجہ دوسرے مسئلے میں پھنسانے کے لیے خون بہاتی ہے کبھی چھپ کر کبھی کھلم کھلا
اسلام آباد احتجاج سے توجہ ہٹانے کے لیے افغانستان پر بمباری
اس فوج کو مسلمانوں کے خون کی لت لگ چکی ہے
1 821
Repost from Pakistan Times International
فیڈرل بی ایریا کراچی سے یہ نوجوان 19 ستمبر سے لاپتہ ہے کسی کو ملے تو درج ذیل پوسٹر میں دئیے گئے نمبروں پہ رابطہ کریں اہلخانہ بہت پریشان ہیں
1 821
یہ کس کی جنگ ہے؟
کس کے خاطر کب شروع ہوئی؟
آج بھی کس کے سہارے کس کے مفاد میں جاری ہے؟
#USAinPakistan
1 821
Repost from تعلیم الاسلام Islamic Education
جب محرومی ایک نعمت بن جائے
ابن عطاء اللہ السکندری رحمہ اللہ
1 821
Repost from N/a
اگر ممکن ہے تو گھر میں بکری مرغیاں پالیں ، سبزیاں اگائیں اور بچوں کو سکھائیں۔ اسے بچوں کے لیے کسی ڈگری سے کم نہ سمجھیں۔
#ParentGuide
فیسبک پیج
https://www.facebook.com/parentguidenmore
ٹیلی گرام
https://t.me/parentguide
واٹس ایپ
https://whatsapp.com/channel/0029Vb88UmR5Ui2eQdx2mk3B
1 821
طالبان کے ہاتھوں قید ہونے والی ایوان ریڈلی کہتی ہیں کہ دوران قید انکے پاس سہولت تھی کہ وہ اپنے سیل کو اندر سے لاک کرسکیں۔ مغرب نے طالبان کی جو تصویر دنیا کے سامنے پیش کی ، ایوان نے حقیقت جانی تو مسلمان ہوگئیں۔ اور یہ ہے پاکستانی پولیس
🔗 Politics plus (@Polplusorg)
📲 @twittervid_bot
1 821
نائن الیون سے ایران جنگ تک، پاکستان-امریکہ تعلقات لین دین پر مبنی ہی رہے
ایک وجہ ہے کہ ملک کے امریکہ کے ساتھ تعلقات اتار چڑھاؤ کا شکار رہے ہیں جبکہ بھارت کے ساتھ تعلقات زیادہ تر مستحکم رہے۔
ریاض کھوکھر
https://thediplomat.com/2026/09/from-9-11-to-the-iran-war-pakistan-us-ties-remain-transactional/
1 821
مظفرآباد آزاد کشمیر سے ایک فوٹیج
شہریوں کی تذلیل کو جیسے باقاعدہ ہتھیار بنا لیا گیا ہے
1 821
این بی سی نیوز کے بعد الجزیرہ نے بھی کنفرم کردی یہ خبر کہ امریکہ یورپ سے ایک تہائی فوج نکالنے کے منصوبے پر غور کررہا ہے
https://www.aljazeera.com/amp/news/2026/9/19/could-us-pull-one-third-of-troops-from-europe-what-that-would-mean
1 821
قوموں/ اجتماعیتوں پر اللہ کی سزا
صرف اس لیے نہیں آتی کہ ان میں فساد موجود ہوتا ہے، کیونکہ کوئی امت بھی فساد سے خالی نہیں ہوتی۔
بلکہ یہ سزا اس وقت نازل ہوتی ہے
جب مصلحین ختم ہو جائیں
اور
اگر مصلحین سے جنگ کی جائے
تو یہ سزا پھر بہت جلد نازل ہو جاتی ہے"
(شیخ طریفی فک اللہ اسرہ)
1 821
ہیگسٹ :" 250 سالوں سے، ہمیں امریکیوں کی ضرورت ہے سرخ کوٹ والوں سے کون لڑے گا؟ کمیونسٹوں کا مقابلہ کون کرے گا؟ اسلام پسندوں کا مقابلہ کون کرے گا؟ کون لڑے گا؟"
-
اور یہاں مسلم ممالک کے دانشور مسلح مزاحمت و دفاع کو گالی بنانے کے مشن پر ہیں
https://x.com/Polplusorg/status/2101299546307399946
واٹس ایپ چینل
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y
ٹیلی گرام
https://t.me/spluspk
1 821
Repost from Pakistan Times International
پینٹاگون یورپ سے امریکی فوجوں کی بڑی تعداد نکالنے کے منصوبے پر غور کر رہا ہے
این بی سی نیوز کی رپورٹ کے مطابق، پینٹاگون تقریباً ایک تہائی امریکی فوجیوں (تقریباً 25,000 یا اس سے زیادہ، بعض ذرائع کے مطابق 40,000 تک) کو یورپ سے نکالنے کا جائزہ لے رہا ہے۔ فی الحال یورپ میں تقریباً 70,000 سے 80,000 امریکی فوجی تعینات ہیں۔ اس منصوبے میں نہ صرف فوجی بلکہ طیارے، بحری جہاز اور ہتھیار بھی شامل ہیں۔ نیٹو اتحادیوں نے خبردار کیا ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں فوجیوں کا انخلا روس کے خلاف روک تھام (deterrence) کو کمزور کر سکتا ہے۔ یہ ممکنہ کمی 1990 کی دہائی کے بعد سب سے بڑی ہوگی اور خاص طور پر جرمنی، اٹلی اور اسپین میں تعینات فوجیوں پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔ کچھ متبادل میں فوجیوں کو وسطی/مغربی یورپ سے مشرقی جانب (روس کے قریب) منتقل کرنے کا بھی ذکر ہے۔ اس منصوبے پر عملدرآمد کا واضح مطلب ہوگا کہ امریکہ نے ایران جنگ کا فائنل راونڈ کھیلنا ہے۔
1 821
Repost from N/a
اسلام اسلام ہے ‘ سوشلزم سوشلزم ہے اور جمہوریت جمہوریت ہے
اہل جاہلیت مشرک صرف اس لئے قرار پاتے تھے کہ وہ اللہ کی مخلوقات میں سے بعض لوگوں کو اللہ کے ہاں سفارشی بناتے تھے اور ان کو دوست بناتے تھے ۔
وَالَّذِيۡنَ اتَّخَذُوۡا مِنۡ دُوۡنِهٖۤ اَوۡلِيَآءَ ۘ مَا نَعۡبُدُهُمۡ اِلَّا لِيُقَرِّبُوۡنَاۤ اِلَى اللّٰهِ زُلۡفٰى ؕ (٣٩ : ٣)
" وہ لوگ جنہوں نے اس کے سوا دوسرے سرپرست بنا رکھے ہیں ۔ (اور اپنے اس فعل کی توجیہ یہ کرتے ہیں کہ) ہم تو ان کی عبادت صرف اس لئے کرتے ہیں کہ وہ اللہ تک ہماری رسائی کردیں “ یہی تو شرک ہے ۔ سوال یہ ہے کہ جو لوگ اللہ کے دربار میں کچھ لوگوں کی سفارش کے مرحلے سے بھی آگے بڑھ کر کچھ دوسرے لوگوں کے بنائے ہوئے نظام حیات کے ذریعے تقرب حاصل کرتے ہیں ان کا یہ فعل ‘ مشرکین عرب کے فعل سے کس قدر زیادہ مکروہ ہے ۔ مشرکین عرب دین بہرحال خدا ہی کا مانتے تھے البتہ کچھ اشخاص کو شریک بناتے تھے ۔ یہ لوگ تو نظام حیات غیر اللہ کا اپناتے ہیں اور قرب اللہ کا چاہتے ہیں ۔
خوب غور کیجئے اور سمجھیے کہ اسلام اسلام ہے ‘ سوشلزم سوشلزم ہے اور جمہوریت جمہوریت ہے ۔ اسلام کا صرف وہی نام اور وہی عنوان ہوگا جو اس کے لئے اللہ نے رکھا ہے اور تجویز کیا ہے ۔ یہ دوسرے نام اور عنوان لوگوں کے رکھے ہوئے ہیں ۔ یہ تمام دوسرے نظام لوگوں نے اپنے تجربوں سے بنائے ہوئے ہیں ‘ اگر کوئی شخص ان نظاموں کو اپناتا ہے تو اسے چاہئے کہ وہ انہیں اپنے نام اور عنوان سے اپنائے ۔ کسی داعی دین کو یہ بات زیب نہیں دیتی کہ وہ لوگوں کے اپنائے ہوئے کسی رنگ کو اپنائے اور دعوی یہ کرے کہ وہ اللہ کے دین پر کوئی احسان کر رہا ہے ۔
بہرحال ہم ایسے لوگوں سے ایک بات پوچھتے ہیں ‘ آخر تمہاری نظروں میں اللہ کا دین اس قدر بےوقعت کیوں ہوگیا ہے ‘ اور تم کیوں اللہ کی عظمت کو اپنے دل میں اس طرح نہیں بٹھاتے جس طرح اس کا حق ہے ۔ تم لوگ آج کے دور میں اسلام کو کیوں اشتراکیت اور جمہوریت کے رنگ میں پیش کرتے ہو ‘ کیونکہ یہ تو دور حاضر کے فتنے اور دور حاضر کے لئے محبوب تھا کہ لوگ جاگیرداری سے گلو خلاصی چاہتے تھے جبکہ جاگیرداری سے بھی پہلے ڈکٹیڑ شپ ایک محبوب نظام تھا اور اس کے ذریعے لوگ چھوٹی چھوٹی ریاستوں اور بکھری ہوئی ظالم ریاستوں سے نجات چاہتے تھے مثلا جرمنی اور اٹلی کے ممالک اس دور سے بھی گزرے ہیں ۔ کل مذکورہ بالا نظاموں کے مقابلے میں دنیا میں کوئی نیا نظام بھی رائج ہو سکتا ہے جو اہل دنیا کو کوئی تجربہ یا نیارنگ ہوگا اور جس میں ایک نئی شکل میں انسان ‘ انسان کا غلام ہوگا تو تم پھر کل اسلام پر اس نئے نظام اور رنگ کا لیبل چسپاں کرو گے تاکہ تم اسلام کو ایک ایسے رنگ میں پیش کرسکو جسے لوگ چاہتے ہیں ؟
سورۃ الأنعام 37
تفسیر فی ظلال القرآن
مفسر: سید قطب شہید رحمہ اللہ
1 821
پاکستان کی سب سے بڑی ٹھیکیدار کمپنی ، ایف ڈبلیو او ، جسکے مقابلے میں کمپنی لانے کے لیے بلڈی سویلینز کی کوئی اوقات ہی نہیں ہے
#BoycottFaujiCompanies
#FWO #FaujiMafia #LandMafia
🔗 Politics plus (@Polplusorg)
📲 @twittervid_bot
