uk
Feedback
دلچسپ لطیفے

دلچسپ لطیفے

Відкрити в Telegram

زندگی کی بھاگ دوڑ میں انسان ذہنی طور پر خودکو پریشان محسوس کرتا ہے لہٰذا اسکے پژمردہ چہرے پر مسکان کسطرح لائ جائے اسی مقصد کو مدنظر رکھکر اس گروپ کو مرتب کیا گیا فقط ۔۔۔۔۔۔۔!! Admin : / @Dilchasp_Lateefe_Bot Channel : / @Dil_Chasp_Lateefe

Показати більше
1 420
Підписники
Немає даних24 години
Немає даних7 днів
+130 днів
Архів дописів
✨ #ســـلف_کے_سنہری_اقـوال✨(83} *🌸✨حـسن الـبصری رحمہ اللہ کہتے ہیں :* "یہ نفاق کا ایک حصہ ہے کہ تم اندر سے کچھ اور ہو اور ظاہر میں کچھ اور،کہو کچھ اور کرو کچھ اور،اسی طرح نفاق کی جڑ جھوٹ بولنا ہے" *{ 📘مساوی الأخلاق، ابوبکر الخرائطی ص 62}*_

جب اپنوں میں بیٹھ کر آنکھیں آنسوؤں سے بھر جائیں اور منہ چھپا کر آنسو صاف کرنے پڑیں اور زبردستی چہرے پر مسکراہٹ سجانی پڑے تب زندگی سے زیادہ بے رحم اور کچھ نہیں لگتا

‏💕معاملات کو سر پر سوار کرنا اور پریشان ہونا چھوڑ دو؛ ہر دوست ایک نہ ایک دن بدل جاتا ہے، انسانوں میں یہ کوئی نئی بات نہیں ہے💕

‏فيديو من Farooqui Media Official https://whatsapp.com/channel/0029Va69DF6A89Mky5tRD52y

Follow the Parwaz E Shaheen channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va69DF6A89Mky5tRD52y

*18 سے 58 سال تک ایک ہی جملہ*🫣 *_اپنا ٹائم بھی آۓ گا...._*😎 *_پھر ایک دن ڈاکٹر کہتا ہے....._*🤪😜😝😝😝 *_رشتہ داروں کو بلا لیں ان کا ٹائم آگیا ہے_*😃🤣🤣🤣🤣😂😂😂

*کل جاب کے لئے گیا تھا* *کہتے ہے سیلری پہلے بیس ہزار دینگے* *بعد میں تیس ہزار کر دینگے* *میں نے کہا ٹھیک ہے تو پھر میں بعد میں آتا ہوں😁😁😁😁*

*کل جاب کے لئے گیا تھا* *کہتے ہے سیلری پہلے بیس ہزار دینگے* *بعد میں تیس ہزار کر دینگے* *میں نے کہا ٹھیک ہے تو پھر میں بعد میں آتا ہوں😁😁😁😁* https://t.me/Dil_Chasp_Lateefe

*18 سے 58 سال تک ایک ہی جملہ*🫣 *_اپنا ٹائم بھی آۓ گا...._*😎 *_پھر ایک دن ڈاکٹر کہتا ہے....._*🤪😜😝😝😝 *_رشتہ داروں کو بلا لیں ان کا ٹائم آگیا ہے_*😃🤣🤣🤣🤣😂😂😂 https://t.me/Dil_Chasp_Lateefe

*18 سے 58 سال تک ایک ہی جملہ*🫣 *_اپنا ٹائم بھی آۓ گا...._*😎 *_پھر ایک دن ڈاکٹر کہتا ہے....._*🤪😜😝😝😝 *_رشتہ داروں کو بلا لیں ان کا ٹائم آگیا ہے_*😃🤣🤣🤣🤣😂😂😂 https://t.me/Dil_Chasp_Lateefe

Follow the Ashyam Online Collection channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VbAaRcLAe5VrwExzEN3t