دلچسپ لطیفے
Ir al canal en Telegram
زندگی کی بھاگ دوڑ میں انسان ذہنی طور پر خودکو پریشان محسوس کرتا ہے لہٰذا اسکے پژمردہ چہرے پر مسکان کسطرح لائ جائے اسی مقصد کو مدنظر رکھکر اس گروپ کو مرتب کیا گیا فقط ۔۔۔۔۔۔۔!! Admin : / @Dilchasp_Lateefe_Bot Channel : / @Dil_Chasp_Lateefe
Mostrar más1 420
Suscriptores
Sin datos24 horas
Sin datos7 días
+130 días
Archivo de publicaciones
1 420
✨ #ســـلف_کے_سنہری_اقـوال✨(83}
*🌸✨حـسن الـبصری رحمہ اللہ کہتے ہیں :*
"یہ نفاق کا ایک حصہ ہے کہ تم اندر سے کچھ اور ہو اور ظاہر میں کچھ اور،کہو کچھ اور کرو کچھ اور،اسی طرح نفاق کی جڑ جھوٹ بولنا ہے"
*{ 📘مساوی الأخلاق، ابوبکر الخرائطی ص 62}*_
1 420
جب اپنوں میں بیٹھ کر آنکھیں آنسوؤں سے بھر جائیں اور منہ چھپا کر آنسو صاف کرنے پڑیں اور زبردستی چہرے پر مسکراہٹ سجانی پڑے تب زندگی سے زیادہ بے رحم اور کچھ نہیں لگتا
1 420
Repost from ✸•• ؏ــلم و أدب ••✸
💕معاملات کو سر پر سوار کرنا اور پریشان ہونا چھوڑ دو؛ ہر دوست ایک نہ ایک دن بدل جاتا ہے، انسانوں میں یہ کوئی نئی بات نہیں ہے💕
1 420
Follow the Parwaz E Shaheen channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va69DF6A89Mky5tRD52y
1 420
*18 سے 58 سال تک ایک ہی جملہ*🫣
*_اپنا ٹائم بھی آۓ گا...._*😎
*_پھر ایک دن ڈاکٹر کہتا ہے....._*🤪😜😝😝😝
*_رشتہ داروں کو بلا لیں ان کا ٹائم آگیا ہے_*😃🤣🤣🤣🤣😂😂😂
1 420
*کل جاب کے لئے گیا تھا*
*کہتے ہے سیلری پہلے بیس ہزار دینگے*
*بعد میں تیس ہزار کر دینگے*
*میں نے کہا ٹھیک ہے تو پھر میں بعد میں آتا ہوں😁😁😁😁*
1 420
*کل جاب کے لئے گیا تھا*
*کہتے ہے سیلری پہلے بیس ہزار دینگے*
*بعد میں تیس ہزار کر دینگے*
*میں نے کہا ٹھیک ہے تو پھر میں بعد میں آتا ہوں😁😁😁😁*
https://t.me/Dil_Chasp_Lateefe
1 420
*18 سے 58 سال تک ایک ہی جملہ*🫣
*_اپنا ٹائم بھی آۓ گا...._*😎
*_پھر ایک دن ڈاکٹر کہتا ہے....._*🤪😜😝😝😝
*_رشتہ داروں کو بلا لیں ان کا ٹائم آگیا ہے_*😃🤣🤣🤣🤣😂😂😂
https://t.me/Dil_Chasp_Lateefe
1 420
*18 سے 58 سال تک ایک ہی جملہ*🫣
*_اپنا ٹائم بھی آۓ گا...._*😎
*_پھر ایک دن ڈاکٹر کہتا ہے....._*🤪😜😝😝😝
*_رشتہ داروں کو بلا لیں ان کا ٹائم آگیا ہے_*😃🤣🤣🤣🤣😂😂😂
https://t.me/Dil_Chasp_Lateefe
1 420
Follow the Ashyam Online Collection channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VbAaRcLAe5VrwExzEN3t
