ru
Feedback
Pakistan Times International

Pakistan Times International

Открыть в Telegram
403
Подписчики
-324 часа
-27 дней
+3030 день

Загрузка данных...

Похожие каналы
Нет данных
Возникли проблемы? Пожалуйста, обновите страницу или обратитесь к нашему support-менеджеру .
Облако тегов
Нет данных
Возникли проблемы? Пожалуйста, обновите страницу или обратитесь к нашему support-менеджеру .
Входящие и исходящие упоминания
---
---
---
---
---
---
Привлечение подписчиков
июль '26
июль '26
+48
в 2 каналах
июнь '26
+38
в 2 каналах
Get PRO
май '26
+31
в 3 каналах
Get PRO
апрель '26
+43
в 4 каналах
Get PRO
март '26
+35
в 1 каналах
Get PRO
февраль '26
+20
в 3 каналах
Get PRO
январь '26
+47
в 6 каналах
Get PRO
декабрь '25
+31
в 4 каналах
Get PRO
ноябрь '25
+171
в 4 каналах
Get PRO
октябрь '250
в 7 каналах
Get PRO
сентябрь '25
+144
в 1 каналах
Get PRO
август '250
в 3 каналах
Get PRO
июль '25
+17
в 4 каналах
Дата
Привлечение подписчиков
Упоминания
Каналы
30 июля0
29 июля+1
28 июля0
27 июля0
26 июля0
25 июля+1
24 июля0
23 июля0
22 июля+1
21 июля0
20 июля0
19 июля+4
18 июля+2
17 июля+2
16 июля+6
15 июля+2
14 июля+2
13 июля+6
12 июля+6
11 июля+1
10 июля+2
09 июля+3
08 июля0
07 июля+3
06 июля+2
05 июля0
04 июля0
03 июля+1
02 июля0
01 июля+3
Посты канала
یہ ہیں کمانڈر فاروق، پونچھ کے علاقے کی ایک نہایت نمایاں شخصیت۔ جب بھارتی فوج سرحد پار سے داخل ہوئی تو انہوں نے اپنے ساتھیوں ک
یہ ہیں کمانڈر فاروق، پونچھ کے علاقے کی ایک نہایت نمایاں شخصیت۔ جب بھارتی فوج سرحد پار سے داخل ہوئی تو انہوں نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 سے 14 گھنٹے تک ڈٹ کر مزاحمت کی اور بھارتی افواج کو پیچھے دھکیل دیا۔ اس کے بعد پاکستانی فوج نے ان کی بہادری کے اعتراف میں انہیں "کمانڈر" کا خطاب دیا اور اعزاز کے طور پر ایک جیکٹ بھی پیش کی۔ کمانڈر فاروق اس جیکٹ کو اپنے لیے ایک تمغۂ اعزاز سمجھتے تھے اور ہمیشہ اسے فخر سے اپنی چھاتی پر سجا کر رکھتے تھے۔ آج، اطلاعات کے مطابق، وہ اپنی ہی فوج کی گولیوں کا نشانہ بن کر شہید ہو گئے۔ عدیل حبیب

2
Нет текста...
73
3
دل چاہتا ہے کہ اپنے کچھ ہم وطنوں کی طرح ہی بیغیرت اور بے حس ہی ہوجاؤں۔ حساس لوگوں کے لیے یہاں جینا مشکل ہوتا چلا جارہا ہے۔ بس چوپائے کی طرح بچے پیدا کروں، چارہ ٹھونسوں (کھانا پانی), نوکری کاروبار کروں اور اپنی نبیڑتے ہوئے زندگی گزار دوں۔ کوئی پریشانی، کوئی ٹینشن نہیں باقی عوام جائے بھاڑ میں میرے بچے محفوظ میرا دال دلیہ بہترین پر یہ ایک آیت ہے جو سر سے پیر تک ہلا ڈالتی ہے۔۔۔۔۔۔ ترجمہ: کیا تم یہ سمجھ بیٹھے ہو کہ تم جنت میں چلے جاؤ گے حالانکہ ابھی تم پر وہ حالات نہیں آئے جو تم سے پہلے گزرنے والوں پر آئے تھے؟ انہیں مصیبتیں اور سختیاں پہنچیں اور وہ اس قدر ہلائے گئے کہ رسول اور جو لوگ اس کے ساتھ ایمان لائے تھے پکار اٹھے کہ اللہ کی مدد کب آئے گی؟ آگاہ رہو! یقیناً اللہ کی مدد قریب ہے۔) . شہزاد حسین
97
4
پانچ سال میں بجلی پیدا کئے بغیر آئی پی پیز کو 7,275 ارب روپے کے ادائیگی۔ پرائیویٹ بجلی گھروں کو 13 ہزار 397 ارب روپے ادا کیے گئے جبکہ 6 ہزار 121 ارب روپے کی بجلی وصول کی گئی۔ 7 ہزار ارب سے زائد کی رقم صارفین سے وصول کر کے بجلی گھروں کو اس لیے ادا کی گئی کہ انہوں نے بجلی پیدا ہی نہیں کی۔ روزنامہ دنیا میں ذیشان یوسفزئی کی خبر
94
5
‼️ #بائیکاٹ_ٹی_وی_چینلز ‼️ جھوٹ اور پراپیگنڈا کی غلاظت میں لتھڑے یہ اخبارات اور ٹی وی چینل روزانہ اپنی اخلاقی پستی، ڈھٹائی او
‼️ #بائیکاٹ_ٹی_وی_چینلز ‼️ جھوٹ اور پراپیگنڈا کی غلاظت میں لتھڑے یہ اخبارات اور ٹی وی چینل روزانہ اپنی اخلاقی پستی، ڈھٹائی اور بے شرمی کا مظاہرہ کس دھڑلے سے کرتے ہیں۔ نہ خود انہیں شرم آتی ہے، نہ یہاں کام کرنے والوں کو شرم آتی ہے اور نہ یہاں مہمان بن کر جانے والوں کو شرم آتی ہے۔ 25 سے 30 نہتے کشمیریوں کی شہادت پر یہ مکمل خاموش ہیں خرم ذیشان
92
6
گزشتہ روز ہم نے ولی اللہ معروف صاحب کی خدمات سے متعلق ایک پوسٹ شیئر کی تھی۔ اس پر آنے والے متعدد تبصروں کا خلاصہ یہ ہے کہ عوام کی ایک بڑی تعداد چاہتی ہے کہ اس عظیم انسانی خدمت کو مزید منظم، مؤثر اور وسیع بنایا جائے۔ ان کی چند اہم تجاویز یہ ہیں: 1. حکومت ولی اللہ معروف صاحب کی سرکاری سطح پر سرپرستی کرے، انہیں مکمل سکیورٹی، قانونی معاونت اور ادارہ جاتی تعاون فراہم کرے تاکہ وہ زیادہ مؤثر انداز میں اپنی خدمات انجام دے سکیں۔ 2. تمام شیلٹر ہومز، لاوارث افراد اور گمشدہ بچوں کا ایک مرکزی، شفاف اور جدید ڈیٹا بیس قائم کیا جائے، اور اس پورے نظام کی نگرانی ولی اللہ معروف صاحب جیسے مخلص، دیانت دار، باکردار اور انسانیت کا درد رکھنے والے افراد کے سپرد کی جائے، تاکہ ہر معاملہ امانت، شفافیت اور اخلاص کے ساتھ آگے بڑھ سکے۔ 3. ڈی این اے ٹیسٹ، شناختی عمل، سفری دستاویزات، ویزا، پاسپورٹ اور دیگر ضروری قانونی مراحل میں حکومتی سطح پر مکمل تعاون کیا جائے، اور ان اخراجات کو حتیٰ الامکان مفت یا انتہائی آسان بنایا جائے۔ 4. ولی اللہ معروف صاحب کی ایک باقاعدہ، تربیت یافتہ اور بااعتماد ٹیم تشکیل دی جائے، تاکہ یہ عظیم خدمت کسی ایک فرد تک محدود نہ رہے بلکہ ملک بھر میں منظم انداز سے جاری رہ سکے۔ 5. حکومت اور میڈیا جدید ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت (AI)، ڈیجیٹل ریکارڈ، سوشل میڈیا، ٹی وی اور دیگر ذرائع کے ذریعے اس مشن کو بھرپور معاونت فراہم کریں، تاکہ بچھڑے ہوئے افراد کی شناخت اور ان کے اہلِ خانہ تک رسائی مزید تیز، آسان اور مؤثر ہو۔ 6. مخیر حضرات، فلاحی ادارے اور صاحبِ استطاعت افراد بھی اس مشن میں بھرپور تعاون کریں، کیونکہ بچھڑے ہوئے خاندانوں کو دوبارہ ملانا صرف ایک فرد کا نہیں بلکہ پوری قوم کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ یہ تجاویز یقیناً قابلِ غور ہیں۔ اگر آپ کے ذہن میں بھی کوئی مفید تجویز ہو تو ضرور تبصرہ فرمائیں۔ اللہ تعالیٰ ولی اللہ معروف صاحب کی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، انہیں صحت و سلامتی کے ساتھ مزید انسانیت کی خدمت کی توفیق دے، اور ان کے ذریعے مزید بچھڑے ہوئے خاندانوں کو دوبارہ ملنے کی خوشیاں نصیب فرمائے۔ آمین۔ محمد لقمان زر
87
7
بلوچستان میں قتل و غارت گری بند کرنی ہو گی۔ صرف ایک جج کو اس لیے مار دینا کہ وہ ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کے کیسز میں آپ کی مرضی کے فیصلے نہیں دے رہا، ظلم کی انتہا ہے۔ دراصل مقصد ملک بھر کے ججز کو ایک پیغام پہنچانا تھا کہ فیصلے صرف ہماری مرضی سے ہوں گے۔ احمد نورانی
306
8
مولانا فضل الرحمن صاحب کابیان۔۔ الیکٹرانک میڈیا، پرنٹ میڈیا اور سوشل میڈیا پر مولانا کا قصور والا بیان گذشت کئی دنوں سے زیر بحث ہے۔۔۔کہ۔مولانا نے قصور میں قصور واروں کو اپنا قصور کیوں بتایا۔۔ مولانا کا دفاع وہ اور ان کی پارٹی کرینگے اور کر رہے ہیں لیکن ایک سیاست دان ہونے کے ناطے یہ وہ موضوع ہے جس سے پاکستان کا مستقبل جڑا ہے اس لئے ہر سیاست دان اور جمہوریت پسند شہری کو اس پر رائے دینا چاہئے۔اور اس بحث کو ایک مٹبت رخ دے کر ایک مثبت نتیجے تک پہنچانا چاہئے۔ مولانا کے اوپر تنقید اس بات پر کی جارہی یے کہ فوج کو تنخواہ کا طعنہ کیوں دیا ہے یہ توہین ہوئی ہے۔ لیکن مولانا نے یہ بات اس سیاق و سباق میں کہی ہے کہ فوج ہمیں، عوام کو قبیلوں کو کہتی ہے کہ تم لشکر بناو اور لڑو،تو ہم یہ کام نہیں کرینگے اس لئے کہ لشکر ایک ہی یوگا(اور خود یہ بات افواج پاکستان بھی کہتی ہے کہ لشکر صرف عساکر پاکستان ہوگا اور یہ ٹھیک بھی ہے)،لڑنا ان کا کام ہے اور اخلاقی سپورٹ اور تائید عوام/ سیاستدانوں کا۔۔۔اور یہ کہ عوام/ قبیلے لشکر بنائیں گے تو یہ مستقل دشمنی کا ذریعہ ہونگے اور یہ پختون معاشرے میں ایک مستقل خانہ جنگی اور دشمنیوں کی بنیاد ہوگی۔( مولانا نے بنگال میں فوج کی حمایت میں بننے والی البدر اور الشمس کی بھی بڑی درست مثال دی ہے،فوج تو واپس آگئی لیکن لشکر بنانے والے ابھی تک سزا بھگت رہے ہین)) مولانا کی اس بات میں کیا غلط ہے؟؟؟؟؟ لیکن اصل حقیقت جس کی طرف کوئی توجہ نہیں دے رہا وہ پختون معاشرے اور پختون عوام اور نوجوانوں میں وہ شدید تلخی ہے جس کا اظہار مولانا نے اس بیان کی صورت میں کیا ہے،اور وہ گذشتہ کئی عشروں سے موجود بدامنی، وطنی مہاجر،مقامی ہجرتیں،ڈرون حملے، عسکریت، قتل و غارت گری، بھتہ خوری،جبری گمشدگیاں اور ان سب کے نتیجے میں پسماندہ گیاں،غربت، بے روزگاری،تعلیم و صحت اوریہاں تک کی بجلی و انٹرنیٹ تک عدم رسائی۔۔۔عوام اب برداشت کے آخری حدوں پر ہیں ۔ آپ خیبر پختون خوا کے کسی بھی شخص سے دہشتگردی کیخلاف اس جاری جنگ کے بارے میں پوچھ لیں وہ اس پر یقین نہیں کرے گا،یہاں تک اب سرکاری اہلکار اور صوبائی پولیس تک میں عدم یقینی ہے ،یہ جنگ اپنا اعتبار عوام میں کھو چکا ہے اور اس کی سب سے بڑی مٹال بنوں، سوات اور دیگر علاقوں میں ماضی قریب میں اولسی پاسون،پنلک اپرائزنگ میں غیر سیاسی لوگوں کی قیادت میں غیر معمولی انداز سے عوام کی شرکت ہے۔۔۔لوگ پوچھتے ہیں کہ باڑ لگانے،قبائل کو ضم کرکے پولیس لے جانے،ایف سی اور فوج کی موجودگی، سرحد پر ہر مقررہ فاصلہ پر دفاعی قلعوں کی تعمیر، انٹلی جنس موجودگی، ڈرون ٹیکنالوجی اور 25 سالہ جنگ،24 فوجی آپریشنز، 7/8 معاہدوں کے باوجود یہ امن ہمیں کیوں نہیں مل رہا اور پھر جب احسان اللہ احسان جیسے واقعات بھی یوتے ہیں تو اعتبار اور ختم ہوجاتا ہے۔۔۔ لہذا مولانا پر غصہ اتارنے کے بجائے اپنی منجی تلے ڈانگ پھیریں، حب الوطنی کی نصیحت کیجئے لیکن توہین کا چورن نہ بیچیں اس لئے کہ خیبر پختون خوا میں دہشتگردی کیخلاف سب سے زیادہ شہادتیں عوامی نیشنل پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام نے ہی دی ہیں،براہ کرم سر جوڑ کر بیٹھئے ،اپنے اپنے دستوری دائروں میں سب ادارے جائیں،باالخصوص فوج آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت صرف سیکیورٹی پر توجہ دیں،تجارت،سیاست سفارت سے دستبردار ہوکر۔۔۔۔ پارلیمنٹ صرف مراعات سمیٹنے،اشرافیہ کی خدمت کرنےاور اسٹیبلشمنٹ کی چاپلوسی کے بجائے عوام کی ترجمان بنے،اجتماعی دانش کو بروئے کار لائیے، صوبائی اسمبلی، قومی وفاقی پارلیمنٹ، علماء، قبائلی مشران اور تمام سٹیک ہولڈر کو حقیقت میں آن بورڈ کیجئے، خالص نیت کیساتھ کہ امن لانا ہے ایک اجتماعی منصوبہ بنائیں جس کو سب سٹیک ہولڈر کی تائید حاصل ہو،جس کی نگرانی ،سپرویژن سیاسی ہو۔ پاکستان رائٹس موومنٹ سابق سینیٹر مشتاق
169
9
بلوچستان کے ساتھ بڑا ظلم، جب سی پیک روٹ کا اعلان کیا گیا تو پلان میں وہ روٹ بنایا گیا جو مختصر اور سب سے کم راستہ ہوگا، سی پیک کے تحت خیبر پختونخواہ سے ڈیرہ اسماعیل خان سے ہوتا ہوا ژوب، بلوچستان کے راستے روڈ بننا تھا جو سب سے مختصر روٹ تھا اور وہاں پہ صنعتی زونز بننے تھے وہاں سے فائبر آپٹکس گزرنی تھی جس سے ایک پسماندہ علاقے میں ترقی کا دور آتا، لیکن پنجاب میں سی پیک کے پیسوں سے سب سے ناکارہ منصوبہ اورنج ٹرین زبردستی بنایا گیا، اب لنڈے کا ارسطو احسن اقبال یہ کہہ رہا ہے کہ یہ اورنج ٹرین منصوبہ تو سو فیصد پنجاب حکومت کے پیسوں سے بنا ہے اس کو شرم بھی نہیں آتی، سی پیک کی آفیشل ویب سائٹ پر اورنج ٹرین کے منصوبے کے تمام ثبوت موجود ہیں وہاں پر چینی کمپنی اور چینی عہدیداران موجود تھے حکومت پنجاب کے مطابق بھی یہ منصوبہ سی پیک کے تحت مکمل ہوا۔ #نااہل_حکمران_عوام_پریشان قاسم خان سوری
145
10
جو عادی مانگنے والے ہیں، ان کا آزمودہ طریقہ واردات ہے کہ اگر 5 ہزار چاہئیں تو آگے 25 ہزار مانگ لیں گے۔ دینے والا نہ نہ کرتے کرتے، کاٹ کوٹ کر، 5 سے 10 ہزار تو دے ہی دے گا۔۔۔۔۔ شہزاد حسین
131
11
سیٹلائٹ تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ اسرائیل فلسطین کے علاقے غزہ میں ایک مٹی کی رکاوٹ (دیوار) تعمیر کر رہا ہے، جو اس کے زیرِ قب
سیٹلائٹ تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ اسرائیل فلسطین کے علاقے غزہ میں ایک مٹی کی رکاوٹ (دیوار) تعمیر کر رہا ہے، جو اس کے زیرِ قبضہ علاقوں کو باقی حصے سے الگ کرتی ہے۔ اگرچہ اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ اکتوبر کے جنگ بندی معاہدے کے تحت طے شدہ یلو لائن کی پیروی کر رہا ہے، لیکن فلسطینیوں کو خدشہ ہے کہ یہ عارضی تقسیم ایک مستقل سرحد میں تبدیل ہو جائے گی۔
135
12
پہلی خبر: پاکستان نے سعودیہ "ارب" سے 6.7 ارب ڈالر کا تیل مانگ لیا دوسری خبر: پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر مانگ لیے ۔۔۔۔۔۔۔
109
13
پنجاب کا ہر وہ وکیل جس نے نو مئی میں تحریک انصاف کے خلاف کیس لڑا وہ وکلا لاہور ہائی کورٹ کے جج بنا دیے گئے اور جس جس پولیس افیسر نے نو مئی میں تحریک انصاف کے خلاف اچھی پرفارمنس دی وہ سینکڑوں کی تعداد میں پروموٹ ہوئے۔
146
14
انڈیا میں جن کو طلباء کو ڈنڈے پڑنے کی ویڈیوز دیکھ کر ظلم یاد آیا ہے انکو امریکی وار ان ٹیرر میں قبائلی علاقوں تا کراچی ،آپریشن، جعلی مقابلوں میں مارے جانے والے معصوم شہریوں کی اموات ، اسلام آباد، مریدکے اور کشمیر میں اپنے ہم وطنوں کی نعشیں گرنے پر بھی ظلم یاد نہیں آیا تھا۔
153
15
دس ارب روپے کی لاگت سے یہ مارگلہ پہاڑیوں کے دامن میں ڈی 12 سیکٹر میں پاکستان کا سب سے بڑا کرکٹ اسٹیڈیم سی ڈی اے بنائے گا۔اس و
دس ارب روپے کی لاگت سے یہ مارگلہ پہاڑیوں کے دامن میں ڈی 12 سیکٹر میں پاکستان کا سب سے بڑا کرکٹ اسٹیڈیم سی ڈی اے بنائے گا۔اس وقت پنڈی اسٹیڈیم جو اسلام آباد سے پندرہ منٹ کی ڈرائیو پر ہے وہ پورا سال خالی پڑا رہتا ہے لیکن محسن نقوی صاحب کو لگا شاید اسلام اباد کے لوگ اس لیے پنڈی نہیں جاتے کہ دس پندرہ منٹ لگ جاتے ہیں لہذا انہیں گھروں کے قریب ہی اسٹیڈیم بنا کر دیا جائے۔ آپ بتائیں اس نئے سفید ہاتھی نما اسٹیڈیم کو اسلام آباد نے کیا کرنا ہے ماسوائے اس کے چند افسران کی چونچیں گیلی ہوں گی اور بقول خواجہ آصف بیوروکریٹس پرتگال میں جائیدادیں خریدیں گے۔ یہ سب دو تین سال یہاں سرو کر کے نکل جائیں گے، اسلام آباد اور اس کا ماحول آنے والے برسوں تک ان کے ان احمقانہ منصوبوں کی قیمت ادا کرے گا۔ یہ وزیر اور افسران اتنے احمقانہ منصوبے کیوں بناتے ہیں۔۔ محض اپنی چونچیں گیلی کرنے کے لیے کیونکہ کسی بھی شہری سے پوچھ لیں ایک بھی نہیں ملے گا جو یہ یہ کہے اسلام آباد کو کرکٹ گراونڈ کی ضرورت ہے۔ یہ ماحول کو برباد کرے گا۔ رؤف کلاسرا
174
16
نوجوانوں کی تحریک عروج پر 🚨🚨 تین بار کی مودی کی حکومت کے خلاف پورے انڈیا میں مظاہرے پھوٹ پڑے ۔۔ مودی کے استعفی کا مطالبہ ۔ کاکروچ پارٹی کی جاندار طلبا تحریک نے پورے انڈیا کو گندے ،افسردہ سسٹم کے خلاف جگا دیا ہے ۔ پاکستان کی قوم کب سسٹم بدلنے کے لیے جاگے گی ؟ یا خودکشیاں کر کے احتجاج کرتی رہے گی ۔
115
17
سی پیک کے جب پیسے آ رہے تھے تب اِن کی بد دیانتی دیکھیں، کہ انہوں نے سی پیک کے پیسوں سے لاہور میں اورینج لائن ٹرین بنا دی، وہ پیسے اورینج لائن ٹرین کے لیے نہیں تھے، شبر زیدی
113
18
محمد علی جناح کو آج سے 78 سال قبل اس جگہ (زیارت ) لے جایا گیا جہاں آج بھی بنیادی سہولتیں نہیں ہیں انھیں وہاں کون لے گیا؟ فاطمہ جناح نے مائی بردار کے نام سے کتاب لکھی بتایا جاتا ہے اس میں انھوں نے کچھ انکشافات کئے مگر اس کتاب پر پابندی لگا دی گئی۔ فاطمہ جناح کو غدار بنایا گیا۔ حسین شہید سہروردی بھی ملک دشمن ٹھہرا، ڈاکٹر عبدالقدیر کو بھی ملک دُشمن بنا کر پیش کیا گیا، بھٹو کو دار پر لٹکا دیا گیا۔ بی بی اور نوازشریف بھی ایجنٹ قرار دئے گئے، عمران بھی غدار قرار دیا گیا۔ تو پھر ہمارا ہیرو کون ہے؟ جنرل ایوب، جنرل یحییٰ، ضیاءالحق اور جنرل مشرف کیا یہ ہمارے ہیرو ہیں؟ کیسے؟ بشارت راجہ
128
19
#بھارت میں طالب علموں کا احتجاج ساری رکاوٹیں توڑ کر پارلیمنٹ کے سامنے پہنچ گیا ادھر ہمارے ہاں کسی سے راوی پار نہیں ہوتا تو کوئی 12 ضلعے پھلانگ کر گھر پہنچ جاتا ہے مگر ۔۔۔ احتجاج کا رخ کبھی صحیح سمت میں شروع ہی کوئی نہیں کرتا شفقت چوہدری
116
20
اس سوال پر چہ مگوئیاں شروع ہیں کہ کیا پاکستان امریکہ کو ایران میں اپنی فوجیں اتارنے کے لیے مدد فراہم کرے گا ؟
109