ایمان کی سلامتی
رفتن به کانال در Telegram
چینل کا مقصد آسان و دلکش انداز میں خواتین کو اپنے دین سے جوڑنا اور انہیں نفسیاتی و ذہنی طور پر مضبوط بنانا ہے تاکہ امت کو بہترین مائیں مل سکیں .... اور اللّٰــــــــــــــــه کے دوست کبھی تنہا نہیں ہوتے .... صبر کے ساتھ اللہ کی رضا اور کامیابی جڑی ہے
نمایش بیشتر494
مشترکین
+124 ساعت
+107 روز
+6630 روز
در حال بارگیری داده...
کانالهای مشابه
ابر برچسبها
هیچ دادهای
مشکلی وجود دارد؟ لطفاً صفحه را تازه کنید یا با مدیر پشتیبانی ما تماس بگیرید.
اشارات ورودی و خروجی
---
---
---
---
---
---
جذب مشترکین
دسامبر '24دسامبر '24
دسامبر '24
+33
در 1 کانالها
نوامبر '24
+61
در 1 کانالها
Get PRO
اکتبر '24
+69
در 1 کانالها
Get PRO
سپتامبر '24
+40
در 1 کانالها
Get PRO
اوت '24
+59
در 1 کانالها
Get PRO
ژوئیه '240
در 1 کانالها
Get PRO
ژوئن '240
در 1 کانالها
Get PRO
مه '240
در 1 کانالها
Get PRO
آوریل '240
در 1 کانالها
Get PRO
مارس '240
در 1 کانالها
Get PRO
فوریه '240
در 1 کانالها
Get PRO
ژانویه '240
در 0 کانالها
Get PRO
دسامبر '230
در 0 کانالها
Get PRO
نوامبر '230
در 0 کانالها
Get PRO
اکتبر '230
در 0 کانالها
Get PRO
سپتامبر '23
+8
در 0 کانالها
Get PRO
اوت '23
+6
در 0 کانالها
Get PRO
ژوئیه '23
+17
در 0 کانالها
Get PRO
ژوئن '23
+1
در 0 کانالها
Get PRO
مه '230
در 0 کانالها
Get PRO
آوریل '230
در 0 کانالها
Get PRO
مارس '230
در 0 کانالها
Get PRO
فوریه '230
در 0 کانالها
Get PRO
ژانویه '230
در 0 کانالها
Get PRO
دسامبر '220
در 0 کانالها
Get PRO
نوامبر '220
در 0 کانالها
Get PRO
اکتبر '220
در 0 کانالها
Get PRO
سپتامبر '220
در 0 کانالها
Get PRO
اوت '220
در 0 کانالها
Get PRO
ژوئیه '220
در 0 کانالها
Get PRO
ژوئن '220
در 0 کانالها
Get PRO
مه '220
در 0 کانالها
Get PRO
آوریل '220
در 0 کانالها
Get PRO
مارس '220
در 0 کانالها
Get PRO
فوریه '220
در 0 کانالها
Get PRO
ژانویه '22
+7
در 0 کانالها
Get PRO
دسامبر '21
+18
در 0 کانالها
Get PRO
نوامبر '21
+13
در 0 کانالها
Get PRO
اکتبر '21
+9
در 0 کانالها
Get PRO
سپتامبر '21
+13
در 0 کانالها
Get PRO
اوت '21
+7
در 0 کانالها
Get PRO
ژوئیه '21
+47
در 0 کانالها
Get PRO
ژوئن '21
+57
در 0 کانالها
Get PRO
مه '21
+106
در 0 کانالها
Get PRO
آوریل '21
+14
در 0 کانالها
Get PRO
مارس '21
+53
در 0 کانالها
Get PRO
فوریه '21
+494
در 0 کانالها
| تاریخ | رشد مشترکین | اشارات | کانالها | |
| 21 دسامبر | +3 | |||
| 20 دسامبر | +1 | |||
| 19 دسامبر | +4 | |||
| 18 دسامبر | +1 | |||
| 17 دسامبر | +1 | |||
| 16 دسامبر | +4 | |||
| 15 دسامبر | +2 | |||
| 14 دسامبر | +3 | |||
| 13 دسامبر | +1 | |||
| 12 دسامبر | +1 | |||
| 11 دسامبر | +1 | |||
| 10 دسامبر | 0 | |||
| 09 دسامبر | +1 | |||
| 08 دسامبر | +1 | |||
| 07 دسامبر | +5 | |||
| 06 دسامبر | 0 | |||
| 05 دسامبر | 0 | |||
| 04 دسامبر | +2 | |||
| 03 دسامبر | 0 | |||
| 02 دسامبر | 0 | |||
| 01 دسامبر | +2 |
پستهای کانال
| 2 | Audio from Alhamdulillah | 0 |
| 3 | Audio from Alhamdulillah | 0 |
| 4 | 🍃🌻🍃🌈🍃🌻🍃
*دس قیمتی ترین دن*
〰️〰️🍃🌻🍃〰️〰️
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
🍃موضوع🍃
▪️ *9 ذوالحجہ کے روزے کی فضیلت*
▪️ *9 ذوالحجہ کا روزہ کب رکھیں* ❓
🎙️ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ
🍃🌻9 ذوالحجہ آنے والا ہے.... اس دن کے روزے کی بہت فضیلت آئی ہے....آپ لوگوں کے سوالات بھی بہت تھے.. اسی سلسلے میں اجکے یہ شارٹ لیکچر پہلی فرصت میں سن لیجیے.
🍃🌻👆کل اور پرسوں کے حوالے سے اہم لیکچر ہے.... *اجکی پوسٹس بھی قابل توجہ ہیں... یہ سب آگے بھی پہنچائیں*
🍃🌻🍃🌈🍃🌻🍃
#بہترین_دس_دن
#عرفہ_کا_روزہ | 0 |
| 5 | Audio from Thank you my dear Allah...Alhamdulillah | 0 |
| 6 | ☘️🌹🎗️🌟🎗️🌹☘️
*دس قیمتی ترین دن*
〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ
☘️موضوع ☘️
*وقت بہت کم اور قیمتی ہے*
👉🏻Part 7
🎙️محترمہ نجیہ ہاشمی صاحبہ
☘️🌹بہنوں.... قیمتی ترین دن گذرتے جا رہے ہیں..... وقت بہت قیمتی ہے.... آج پھر اسی بات کا احساس دلانے کے لیے یہ لیکچر ضرور سنیے.... عرفہ کے دن کا روزہ اور ازکار کے بارے میں بھی تفصیل سے مزید بات بیان کی گئی ہے.. توجہ سے سنیے.
☘️🌹🎗️🌟🎗️🌹☘️
#بہترین_دس_دن | 0 |
| 7 | Audio from Alhamdulillah | 0 |
| 8 | 💎🌼💦🩵💦🌼💎
*قیمتی ترین دس دن*
〰️〰️💦🩵💦〰️〰️
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
💦موضوع 💦
*ان دنوں میں... صدقات خوب کیجئے*
🎙️محترمہ نجیہ ہاشمی صاحبہ
💦🌼پیاری بہنوں.. جیسا کہ آپ جانتی ہیں نیکیوں کے لمحات رمضان کے بعد پھر ہماری زندگی میں اگیے ہیں....یہ رب العزت کے پسندیدہ ترین دن ہیں.... ایسے میں موقعے سے فایدہ اٹھائیں... اللہ کی راہ میں... اللہ کے بندوں کو دیجئے.... *یہ اپکا کسی پر احسان نہیں اپنی ذات پر احسان ہے.... اللہ کو ہماری عبادات ہمارے صدقات کی ضرورت نہیں*..... توجہ سے سنیے.
🩵🌼💦💎💦🌼💦
#بہترین_دس_دن | 0 |
| 9 | Audio from Alhamdulillah | 0 |
| 10 | 🌾🍃🌾🐐🌾🍃🌾
*دس قیمتی ترین دن*
〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ
🌾موضوع 🌾
*قربانی... کس کی قبول ہوگی*❓
👉🏻Part 6
🎙️محترمہ نجیہ ہاشمی صاحبہ
🌾🍃قربانی کی عید کے بارے میں سب جانتے ہیں اور قربانی کے مزے بھی لیے جاتے ہیں..... لیکن کس کی قربانی قبول ہوگی اور اسکی شرائط کیا ہیں...❓ آج جان لیجیے.
🌾🍃🌾🐐🌾🍃🌾
#بہترین_دس_دن | 0 |
| 11 | Audio from Alhamdulillah | 0 |
| 12 | 🌼🌿🍃🌹🍃🌿🌼
*دس قیمتی ترین دن*
〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ
🌿موضوع 🌿
*ان دنوں میں شکر ادا کیجئے*
👉🏻Part 5
🎙️محترمہ نجیہ ہاشمی صاحبہ
🌿🌹قیمت لمحات ہماری زندگی میں اچکے ہیں... ان دنوں میں نوافل ازکار کے ساتھ ساتھ اپنے رویوں کو بھی عبادت بنانا ہے... شکر گزاری ایسی عادت ہے جو نعمتوں کا دروازہ کھولتی ہے... اور یہی عادت ہمارے اندر نہیں ہے... آج کے لیکچر کی روشنی میں اپنے شکر کا جائزہ لیجیے.
🌼🌿🍃🌹🍃🌿🌼
#بہترین_دس_دن | 0 |
| 13 | Audio from Saman
Music from Roz post | 0 |
| 14 | *In-depth Study Surah Al Fil*
Day 14
Part 2
Duration : 18:22
Ayah 3
*A learning platform*
By Aiasha Amir
#Soorah_Alfil | 0 |
| 15 | 💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *06 ذوالحجہ 1444ھ* 💎
🔖 *25 جون 2023ء* 💎
🔖 *11 ھاڑ 2080ب* 💎
🌄 *بروز اتوار Sunday*
🐐 *عیب دار جانور کی قربانی !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایسے جانور کی قربانی سے منع فرمایا جس کا کان آگے سے یا پیچھے سے کٹا ہو، یا وہ پھٹا ہو یا اس میں گول سوراخ ہو، یا ناک کان اور ہونٹ میں سے کوئی عضو کٹا ہو۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-3142»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜 | 0 |
| 16 | *📖"علامات صغــــری"*
*📖(قیامت کی چھوٹی نشانیاں)*
*📚✍🏻پوسٹ نمبر:5*
▩═════════════▩
*⚫رســــولﷺ کا معجزہ "شقِ قمــر☟*
📖ٱقتَرَبَتِ ٱلسَّاعَةُ وَٱنشَقَّ ٱلقَمَرُ(سُورَةُ القَمَر:١)
*🌙⚡قیامت قریب آ پہنچی اور چاند شق(ٹکرے) ہوگیا*
📖عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: انْشَقَّ القَمَرُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شِقَّتَيْنِ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اشْهَدُوا»
*🌙💥عبداللہ بن مسعودؓ نے بیان کیا کہ نبیؐ کے زمانے میں چاند کے پھٹ کر دو ٹکڑے ہو گئے تھے اور آپؐ نے فرمایا تھا کہ ❞لوگو اس پر گواه رہنا❝*
📚صحيح بخارى: ٣٦٣٦
📚صحیح مسلم: ٢٨٠٢
📖عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّهُ حَدَّثَهُمْ: أَنَّ أَهْلَ مَكَّةَ سَأَلُوا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُرِيَهُمْ آيَةً «فَأَرَاهُمُ انْشِقَاقَ القَمَرِ
*🌙⚡انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ مکہ والوں نے رسولﷺ سے کہا تھا کہ انہیں کوئی معجزه دکھائیں تو آپؐ شق قمر کا معجزه یعنی چاند کا پھٹ جانا ان کو دکھایا۔*
📚صحيح بخارى:٣٦٣٧
📚صحيح مسلم:٢٨٠٤
╼ ⃟ ⃟⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔╼ ⃟ ⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔🔥
#علامات_قیامت | 0 |
| 17 | *📖"علامات صغــــری"*
*📖(قیامت کی چھوٹی نشانیاں)*
*📚✍🏻پوسٹ نمبر:4*
▩═════════════▩
*⚫رســــولﷺ کی وفات☟*
📖سَمِعْتُ عَوْفَ بْنَ مَالِكٍ، قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَزْوَةِ تَبُوكَ وَهُوَ فِي قُبَّةٍ مِنْ أَدَمٍ، فَقَالَ: "اعْدُدْ سِتًّا بَيْنَ يَدَيِ السَّاعَةِ: مَوْتِي، ثُمَّ فَتْحُ بَيْتِ المَقْدِسِ، ثُمَّ مُوْتَانٌ يَأْخُذُ فِيكُمْ كَقُعَاصِ الغَنَمِ، ثُمَّ اسْتِفَاضَةُ المَالِ حَتَّى يُعْطَى الرَّجُلُ مِائَةَ دِينَارٍ فَيَظَلُّ سَاخِطًا، ثُمَّ فِتْنَةٌ لاَ يَبْقَى بَيْتٌ مِنَ العَرَبِ إِلَّا دَخَلَتْهُ، ثُمَّ هُدْنَةٌ تَكُونُ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَ بَنِي الأَصْفَرِ، فَيَغْدِرُونَ فَيَأْتُونَكُمْ تَحْتَ ثَمَانِينَ غَايَةً، تَحْتَ كُلِّ غَايَةٍ اثْنَا عَشَرَ أَلْفًا
*🌟"عوف بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں غــزوه تبـــوک کے موقع پر نبیؐ کی خـــدمت میں حاضر ہوا، آپ اس وقت چمڑے کے ایک خیمے میں تشریف فرما تھے*
*🔥آپؐ نے فرمایا، کہ قیامت کی چھ نشانیاں شمار کر لو،*
*💥میــــــری مــــوت،*
*💥پھر بیت المقـــدس کی فتـــح،*
*💥پھر ایک وبا جو تم میں شدت سے پھیلے گی جیسے بکریوں میں طاعون پھیل جاتا ہے*
*💥پھر مال کی کثرت اس درجہ میں ہو گی کہ ایک شخص سو دینار بھی اگر کسی کو دے گا تو اس پر بھی وه ناراض ہو گا*
*💥پھر فتنہ اتنا تباه کن عام ہو گا کہ عرب کا کوئی گھر باقی نہ رہے گا جو اس کی لپیٹ میں نہ آ گیا ہو گا*
*💥پھر صلح جو تمہارے اور بنی الاصفر (نصارائے روم) کے درمیان ہو گی، لیکن وه دغا کریں گے اور ایک عظیم لشکر کے ساتھ تم پر چڑھائی کریں گے۔ اس میں اسی جھنڈے ہوں گے اور ہر جھنڈے کے ماتحت باره ہزار فوج ہو گی (یعنی نو لاکھ ساٹھ ہزار فوج سے وه تم پر حملہ آور ہوں گے)*
📚صحيح بخارى:٣١٧٦
📚سنن ابن ماجه: ٤٠٤٢
╼ ⃟ ⃟⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔╼ ⃟ ⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔🔥
#علامات_قیامت | 0 |
| 18 | *In-depth Study Surah Al Fil*
Day 13
Part 3
Duration : 22:07
Ayah 2
*Detailed explanation of Kaid and Tadleel*
By Aiasha Amir
#Soorah_Alfil | 0 |
| 19 | Audio from Thank you my dear Allah...Alhamdulillah | 0 |
| 20 | خصوصی سلسلہ
دس جنتی دس کہانیاں
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
#عشرہ_ذوالحجہ
#story | 0 |
