cookie

Sizning foydalanuvchi tajribangizni yaxshilash uchun cookie-lardan foydalanamiz. Barchasini qabul qiling», bosing, cookie-lardan foydalanilishiga rozilik bildirishingiz talab qilinadi.

avatar

ایمان کی سلامتی

چینل کا مقصد آسان و دلکش انداز میں خواتین کو اپنے دین سے جوڑنا اور انہیں نفسیاتی و ذہنی طور پر مضبوط بنانا ہے تاکہ امت کو بہترین مائیں مل سکیں .... اور اللّٰــــــــــــــــه کے دوست کبھی تنہا نہیں ہوتے .... صبر کے ساتھ اللہ کی رضا اور کامیابی جڑی ہے

Ko'proq ko'rsatish
Reklama postlari
494
Obunachilar
Ma'lumot yo'q24 soatlar
+47 kunlar
+330 kunlar

Ma'lumot yuklanmoqda...

Obunachilar o'sish tezligi

Ma'lumot yuklanmoqda...

Hammasini ko'rsatish...
روشن ستارے *رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا.*

قرآن وسنت کے حوالے سے بچوں کی بہترین تربیت کا چینل۔بڑھتے بچوں کی دینی اور دنیاوی تربیت کے لیے ضرورت کی ہر چیز اس چینل پر ہے ان شاء اللّٰــــــہ

https://t.me/Roshansitarey

Audio from Alhamdulillah
Hammasini ko'rsatish...
🍃🌻🍃🌈🍃🌻🍃 *دس قیمتی ترین دن* 〰️〰️🍃🌻🍃〰️〰️ بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ 🍃موضوع🍃 ▪️ *9 ذوالحجہ کے روزے کی فضیلت* ▪️ *9 ذوالحجہ کا روزہ کب رکھیں* ❓ 🎙️ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ 🍃🌻9 ذوالحجہ آنے والا ہے.... اس دن کے روزے کی بہت فضیلت آئی ہے....آپ لوگوں کے سوالات بھی بہت تھے.. اسی سلسلے میں اجکے یہ شارٹ لیکچر پہلی فرصت میں سن لیجیے. 🍃🌻👆کل اور پرسوں کے حوالے سے اہم لیکچر ہے.... *اجکی پوسٹس بھی قابل توجہ ہیں... یہ سب آگے بھی پہنچائیں* 🍃🌻🍃🌈🍃🌻🍃 #بہترین_دس_دن #عرفہ_کا_روزہ
Hammasini ko'rsatish...
Audio from Alhamdulillah
Hammasini ko'rsatish...
Audio from Thank you my dear Allah...Alhamdulillah
Hammasini ko'rsatish...
☘️🌹🎗️🌟🎗️🌹☘️ *دس قیمتی ترین دن* 〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️ بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ ☘️موضوع ☘️ *وقت بہت کم اور قیمتی ہے* 👉🏻Part 7 🎙️محترمہ نجیہ ہاشمی صاحبہ ☘️🌹بہنوں.... قیمتی ترین دن گذرتے جا رہے ہیں..... وقت بہت قیمتی ہے.... آج پھر اسی بات کا احساس دلانے کے لیے یہ لیکچر ضرور سنیے.... عرفہ کے دن کا روزہ اور ازکار کے بارے میں بھی تفصیل سے مزید بات بیان کی گئی ہے.. توجہ سے سنیے. ☘️🌹🎗️🌟🎗️🌹☘️ #بہترین_دس_دن
Hammasini ko'rsatish...
Audio from Alhamdulillah
Hammasini ko'rsatish...
💎🌼💦🩵💦🌼💎 *قیمتی ترین دس دن* 〰️〰️💦🩵💦〰️〰️ بسم اللہ الرحمن الرحیم السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 💦موضوع 💦 *ان دنوں میں... صدقات خوب کیجئے* 🎙️محترمہ نجیہ ہاشمی صاحبہ 💦🌼پیاری بہنوں.. جیسا کہ آپ جانتی ہیں نیکیوں کے لمحات رمضان کے بعد پھر ہماری زندگی میں اگیے ہیں....یہ رب العزت کے پسندیدہ ترین دن ہیں.... ایسے میں موقعے سے فایدہ اٹھائیں... اللہ کی راہ میں... اللہ کے بندوں کو دیجئے.... *یہ اپکا کسی پر احسان نہیں اپنی ذات پر احسان ہے.... اللہ کو ہماری عبادات ہمارے صدقات کی ضرورت نہیں*..... توجہ سے سنیے. 🩵🌼💦💎💦🌼💦 #بہترین_دس_دن
Hammasini ko'rsatish...
Audio from Alhamdulillah
Hammasini ko'rsatish...
🌾🍃🌾🐐🌾🍃🌾 *دس قیمتی ترین دن* 〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️ بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ 🌾موضوع 🌾 *قربانی... کس کی قبول ہوگی*❓ 👉🏻Part 6 🎙️محترمہ نجیہ ہاشمی صاحبہ 🌾🍃قربانی کی عید کے بارے میں سب جانتے ہیں اور قربانی کے مزے بھی لیے جاتے ہیں..... لیکن کس کی قربانی قبول ہوگی اور اسکی شرائط کیا ہیں...❓ آج جان لیجیے. 🌾🍃🌾🐐🌾🍃🌾 #بہترین_دس_دن
Hammasini ko'rsatish...