fa
Feedback
😭😭😊اردو لطیفے😂😂

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

رفتن به کانال در Telegram

اس مجموعے میں آپ کو بہت سارے ادبی لطائف مل جائیں گے #احمقوں_کی_دنیا #اکابر_کےلطیفے #پٹھانی_لطیفے #تعلیمی_لطیفے #شادی_شدہ_کے_چٹکلے #کاہلوں_کی_ڈائریی #کنجوس_کی_کہانی ہمارے یوٹوپ چینل کو سبسکرائب کرے👇👇 https://www.youtube.com/@MdaliShekh-eo7lx

نمایش بیشتر
3 834
مشترکین
اطلاعاتی وجود ندارد24 ساعت
-77 روز
-2830 روز

در حال بارگیری داده...

ابر برچسب‌ها
هیچ داده‌ای
مشکلی وجود دارد؟ لطفاً صفحه را تازه کنید یا با مدیر پشتیبانی ما تماس بگیرید.
اشارات ورودی و خروجی
---
---
---
---
---
---
جذب مشترکین
ژوئیه '25
ژوئیه '25
+8
در 0 کانال‌ها
ژوئن '25
+45
در 0 کانال‌ها
Get PRO
مه '25
+44
در 0 کانال‌ها
Get PRO
آوریل '25
+40
در 0 کانال‌ها
Get PRO
مارس '25
+58
در 0 کانال‌ها
Get PRO
فوریه '25
+49
در 0 کانال‌ها
Get PRO
ژانویه '25
+76
در 0 کانال‌ها
Get PRO
دسامبر '24
+96
در 0 کانال‌ها
Get PRO
نوامبر '24
+102
در 0 کانال‌ها
Get PRO
اکتبر '24
+96
در 0 کانال‌ها
Get PRO
سپتامبر '24
+145
در 0 کانال‌ها
Get PRO
اوت '24
+209
در 0 کانال‌ها
Get PRO
ژوئیه '24
+170
در 0 کانال‌ها
Get PRO
ژوئن '24
+108
در 0 کانال‌ها
Get PRO
مه '24
+99
در 0 کانال‌ها
Get PRO
آوریل '24
+82
در 0 کانال‌ها
Get PRO
مارس '24
+85
در 0 کانال‌ها
Get PRO
فوریه '24
+73
در 0 کانال‌ها
Get PRO
ژانویه '24
+91
در 0 کانال‌ها
Get PRO
دسامبر '23
+115
در 54 کانال‌ها
Get PRO
نوامبر '23
+113
در 54 کانال‌ها
Get PRO
اکتبر '23
+120
در 39 کانال‌ها
Get PRO
سپتامبر '23
+115
در 0 کانال‌ها
Get PRO
اوت '23
+117
در 0 کانال‌ها
Get PRO
ژوئیه '23
+140
در 0 کانال‌ها
Get PRO
ژوئن '23
+137
در 0 کانال‌ها
Get PRO
مه '23
+140
در 0 کانال‌ها
Get PRO
آوریل '23
+136
در 0 کانال‌ها
Get PRO
مارس '23
+146
در 0 کانال‌ها
Get PRO
فوریه '23
+103
در 0 کانال‌ها
Get PRO
ژانویه '23
+160
در 0 کانال‌ها
Get PRO
دسامبر '22
+129
در 0 کانال‌ها
Get PRO
نوامبر '22
+180
در 0 کانال‌ها
Get PRO
اکتبر '22
+121
در 0 کانال‌ها
Get PRO
سپتامبر '22
+109
در 0 کانال‌ها
Get PRO
اوت '22
+117
در 0 کانال‌ها
Get PRO
ژوئیه '22
+120
در 0 کانال‌ها
Get PRO
ژوئن '22
+158
در 0 کانال‌ها
Get PRO
مه '22
+134
در 0 کانال‌ها
Get PRO
آوریل '22
+115
در 0 کانال‌ها
Get PRO
مارس '22
+193
در 0 کانال‌ها
Get PRO
فوریه '22
+91
در 0 کانال‌ها
Get PRO
ژانویه '22
+192
در 0 کانال‌ها
Get PRO
دسامبر '21
+153
در 0 کانال‌ها
Get PRO
نوامبر '21
+41
در 0 کانال‌ها
Get PRO
اکتبر '21
+87
در 0 کانال‌ها
Get PRO
سپتامبر '21
+166
در 0 کانال‌ها
Get PRO
اوت '21
+206
در 0 کانال‌ها
Get PRO
ژوئیه '21
+148
در 0 کانال‌ها
Get PRO
ژوئن '21
+265
در 0 کانال‌ها
Get PRO
مه '21
+152
در 0 کانال‌ها
Get PRO
آوریل '21
+146
در 0 کانال‌ها
Get PRO
مارس '21
+554
در 0 کانال‌ها
تاریخ
رشد مشترکین
اشارات
کانال‌ها
06 ژوئیه+2
05 ژوئیه+2
04 ژوئیه+1
03 ژوئیه+1
02 ژوئیه+1
01 ژوئیه+1
پست‌های کانال
*18 سے 58 سال تک ایک ہی جملہ*🫣 *_اپنا ٹائم بھی آۓ گا...._*😎 *_پھر ایک دن ڈاکٹر کہتا ہے....._*🤪😜😝😝😝 *_رشتہ داروں کو بلا لیں ان کا ٹائم آگیا ہے_*😃🤣🤣🤣🤣😂😂😂

2
.  ہمیں بھی چوما ہیں  بہت سی لڑکیوں نے 😝😲 مرشد🤣🤪 وہ الگ بات ہے کہ اس وقت ہم چھوٹے ہوتے تھے 🤣🥰🤡✌️
1 224
3
*اسلامی ڈیپیاں(DP) ہٹنا شروع ہوگئ ہے لگتا ہے شیطان انسٹال ہونا شروع ہوگیا ہے🤪🤣*
1 512
4
پورا پلے اسٹور ڈھونڈھ لیا ۔۔۔ لیکن وہ گیم کنہی نہیں ملا ۔۔۔جو اسنے میرے ساتھ کھیلا تھا 😂😂😂😂😂
1 856
5
ہمارے محلے میں ہزاروں افراد ہیں مگر پتہ نہیں کیوں مجھ سے ہر پانچ منٹ بعد وہی بندہ کیوں ٹکراتا ہے🥴 جس سے میں نے ادھار لیا ہوا ہے
1 141
6
وفا درد ہے وفا کردونگا دل مانگوں عطا کردونگا جان مانگوں عطا کردونگا بس اپنی سہیلی کا نمبر دے دو نمازی بندہ ہو دعا کردونگا 🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂
1 474
7
*کل جاب کے لئے گیا تھا* *کہتے ہے سیلری پہلے بیس ہزار دینگے* *بعد میں تیس ہزار کر دینگے* *میں نے کہا ٹھیک ہے تو پھر میں بعد میں آتا ہوں😁😁😁😁*
1 612
8
🕊️🕊️🕊️ ◆☜ آپ سبکو اور اھل وطن کو دل کی گہرائیوں سے یوم جمہوریہ مبارک ⭐ 💈🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳 💈⬜⬜🌐⬜⬜ 💈🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳 💈 🌿 💈 🌺 💈 🌱 🌸 💈 💐 💈 🍃 🍀 💈 💈 🍁 🌺 💈 💈🍂 🍃 🍂 💈 🌺 💈 🌸 🏨🏫 🏨🏢🏫 🏨🏢🏢🏢🏫 🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪 ◆☜ آزادی کی کبھی ہم شام نہ ہونے دینگے ◆☜ شہیدوں کی قربانی کبھی بیکار نہ ہونے دینگے ◆☜ گریں چاہے لاکھ لہو کے قطرے یہاں مگر ◆☜ ہندوستان کی عزت کو کبھی نیلام نہ ہونے دینگے 🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳 ◆☜ ہندوستان ہمارا آبائی وطن ہے ◆☜ ہم اپنے ملک سے محبت کرتے ہیں ◆☜ ہندوستان ہمارا ملک ہے ◆☜ ہم اپنے مجاہدین آزادی کو مبارک باد پیش کرتے ہیں..... 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
1 722
9
‏۔۔۔۔ادبی لطیفہ۔۔۔۔ مرزا غالب دوستوں کی محفل میں بیٹھے تھے اور دہلی اور لکھنو کی اردو میں فرق پر گفتگو جاری تھی کہ کسی نے مرزا غالب سے پوچھا: ”حضور“ 'میرا قلم' صحیح ہے یا 'میری قلم '؟ مرزا غالب نے کہا : عورت لکھےتو ”میری قلم“ مرد لکھے تو "میرا قلم" اسی طرح کسی نے پوچھا : "جُوتا صحیح ہے یا جُوتی" ؟ ایک صاحب کہنے لگے: "بھائی مرزا تو یہی کہیں گے کہ عورت پہنے تو جُوتی اور مرد پہنے تو جُوتا"۔ مرزا غالب نے جواب دیا : ”جی نہیں!! زور سے پڑے تو جُوتا ، آہستہ پڑے تو جُوتی۔“ 😊 (شاعروں، ادیبوں کے لطیفے، صفحہ 48)
1 410
10
*بچہ ناہونےپرہم کسی کا بھی بچہ گود میں لے سکتے ہے لیکن بیوی نا ہونے پر کیا کرے? 😕🫤*
1 594
11
*اچھی بیویاں نہ شکایت کرتی نہ پیسے مانگتی ہے نہ شاپنگ پر جاتی ہے اور نا ہی اس دُنیا میں پائی جاتی ہے... 😂😂😂😛*😂
1 519
12
*بیگم کافی دنوں سے جوڑوں کے درد کی شکایت کر رہی تھیں*.😞😷😷 *پھر کل انھیں ساتھ لے کر گیا اور تین چار👗🥻 کپڑوں کے جوڑے لے کر دیئے*.🤣😁 *اب الحمد اللہ !! کافی افاقہ ہے*.🤭🤭 😁🤣
1 772
13
*ہر شخص کا نام الگ ہوتا ہے لیکن جب ہجوم میں اوئے بے غیرت بولو تو پانچ دس مڑ کر ضرور دیکھتے ہیں۔😂😂😂😂*
1 834
14
*ایک مزدور تنخواہ کا لفافہ لئے خزانچی کے پاس آیا اور بولا، "جناب اس میں پانچ سو روپے کم ہیں"* *خزانچی نے کہا، "پچھلے مہینے جب تمہارے لفافے میں پانچ سو روپے زیادہ چلے گئے تھے تب تم میرے پاس کیوں نہین آئے تھے؟"* *مزدور بولا، "تب آپ نے پہلی بار غلطی کی تھی اس لئے میں نے برداشت کر لیا تھا۔ لیکن دوسری بار آپ کی غلطی برداشت نہیں کر سکتا"* 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
1 691
15
*ایک صاحب ایک بھکاری کو روز پانچ روپے دیتے تھے ۔* *کچھ عرصے بعد دو اور پھر صرف ایک روپیہ دینے لگے ۔* *ایک دن بھکاری نے اس سے وجہ پوچھی تو صاحب کہنے لگے جب میری شادی نہیں ہوئی تھی تو تمھیں پانچ روپے دیتا تھا شادی کے بعد دو روپے اور بچے کے پیدا ہونے کے بعد ایک روپے پر آگیا ہوں ۔۔* *یہ سن کر بھکاری بولا : یہ کیوں نہیں کہتے کہ میرے پیسوں پر گھر چلا رہے ہو ۔۔😹🤩🤗🤗😂😂😂*
1 478
16
*ڈراؤنی فلموں مـیں💻 جـب بھوت کی💀 آواز آتی ہـے🙆* *تـو ہیـروئن 💁ایـسے پوچھ🤷 رہی ہوتی ہیں 🙄🤧* "*کون ہے وہاں*"🤷🙄 *جیسے بھوت👻 آگے سے💁 بولے گا🧏 باجـی میں ہوں🙆 کچن میں🚪 پکوڑے تل 😋رہا ہوں 🤷آپ کھاؤ گی 🤣🙄🫣😏🤣🤣🤣*
1 362
17
بدون متن...
1 563
18
اہل غزہ کو فتح مبین مبارک ہو۔ طاغوتی طاقتیں حماس سے جنگ بندی کے معاہدہ پر جھک گئیں۔ مغرور اسرائیل حماس کو ختم کرنے کی وارننگ
اہل غزہ کو فتح مبین مبارک ہو۔ طاغوتی طاقتیں حماس سے جنگ بندی کے معاہدہ پر جھک گئیں۔ مغرور اسرائیل حماس کو ختم کرنے کی وارننگ دینے والا آج خود اپنے قدم پیچھے لے کر یہ بتلانے پر مجبور ہوگیا کہ معمولی سمجھی جانے والی حماس ایک غیرمعمولی طاقت اور ایمانی جرأت سے لیس ہے ان کا زمینی مقابلہ کرنا ہمارے بس کی بات نہیں۔ زیر نظر ویڈیو غزہ میں جنگ بندی کے معاہدہ پر رضامندی کے اعلان کے بعد خوشی سے سرشار اہل فلسطین کے فلک شگاف تکبیروں کی ہے جو اپنے گھروں سے نکل کر کامیابی کا جشن منارہے ہیں۔
1 328
19
ایک آدمی سبزی منڈی گیا ۔۔ تو سبزی والا ٹماٹروں پر پانی پھینک رہا  تھا جب بہت دیر ہوئی تو آدمی نے کہا کہ جب یہ ٹماٹر ہوش میں آجائے تو 2 کلو تول دینا 😊😊😁😊😄😄😁😁
1 195
20
بدون متن...
1 359