cookie

We use cookies to improve your browsing experience. By clicking «Accept all», you agree to the use of cookies.

avatar

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

اس مجموعے میں آپ کو بہت سارے ادبی لطائف مل جائیں گے #احمقوں_کی_دنیا #اکابر_کےلطیفے #پٹھانی_لطیفے #تعلیمی_لطیفے #شادی_شدہ_کے_چٹکلے #کاہلوں_کی_ڈائریی #کنجوس_کی_کہانی ہمارے یوٹوپ چینل کو سبسکرائب کرے👇👇 https://www.youtube.com/@MdaliShekh-eo7lx

Show more
The country is not specifiedUrdu75Religion & Spirituality27 014
Advertising posts
3 322
Subscribers
-124 hours
+187 days
+4030 days

Data loading in progress...

Subscriber growth rate

Data loading in progress...

معتق کی عمر دس سال سے کم تھی ، روز اسکول جاتے اسرائیلی فوجی اسے روکتا ، جوتے اتروا کر کہتا : جاؤ میرے لئے چائے لے کر آؤ ۔ کم سن لڑکا چائے لے آتا تو معلوم چلتا اسرائیلی فوجی نے اس کے جوتوں میں پیشاب کر دیا ہے ۔ یہ سلسلہ یونہی چلتا رہا ۔ ایک دن فوجی چائے کی چُسکی لینے کے بعد حقارت سے کہنے لگا : کیا تم میں اور ہم میں امن بھی ہو سکتا ہے؟ معتق نے نفی میں سر ہلاتے ہوئے کہا : بالکل نہیں ، جب تک تم میرے جوتوں میں اور میں تمہاری چائے میں پیشاب کرتا رہونگا امن قائم نہیں ہو سکتا ۔🤣 *(ایک عربی پوسٹ سے ماخوذ)*
Show all...
ایک گواہ کمرۂ عدالت میں داخل ہوا تو قاضی صاحب نے کہا: تمھاری گواہی قابل قبول نہیں- اس نے وجہ پوچھی تو کہا: مجھے پتا چلا ہے کہ ایک مجلس میں مغنیہ گا رہی تھی اور تم نے اسے "بہت اچھا" کہہ کر داد دی- گوا ہ نے پوچھا: کیا میں نے یہ اس وقت کہا تھا جب وہ گا رہی تھی یا اس کے خاموش ہونے پر؟ اس کے خاموش ہونے پر- قاضی نے جواب دیا- عزت مآب قاضی صاحب! میں تو اس کے سکوت کی تحسین کر رہا تھا نہ کہ اس کے گانے کی--!😊   😂
Show all...
*روزانہ ہاسٹل کینٹین میں ناشتے میں کھچڑی کھا کر پریشان طلباء نے ہاسٹل وارڈن سے شکایت کی اور ناشتہ میں دوسری چیز دینے کو کہا* اب وہاں 100 میں سے صرف 20 طالب علم ہںی ایسے تھے جن کو کھچڑی پسند تھی اور وہ طلباء چاہتے تھے کہ روزانہ کھچڑی ہںی بنائی جائے ۔ جبکہ باقی کے 80 طلباء تبدیلی چاہتے تھے ۔ وارڈن نے تمام طلباء سے ناشتے کے لئے ووٹنگ کرنے کو کہا ۔ اب وہ 20 طلباء جنہیں کھچڑی پسند تھی انہوں نے کھچڑی کے لیے ووٹ دیا ۔ باقی کے 80 طلباء میں کوئی ہم آہنگی نہیں تھی ، نہ ہی آپس میں کوئی خاص بات چیت تھی۔ اور نہ ہی وہ اپنی عقل اور ضمیر سے کچھ فیصلہ کرنا جانتے تھے ۔ لہذا انھوں نے آپس میں کوئی صلح و مشورہ نہیں کیا اور ہر ایک نے اپنی اپنی پسند کے مطابق ووٹ دیا ۔ *اب ووٹنگ کا نتیجہ کچھ اس طرح آیا۔۔۔ 👇👇۔* *20 کھچڑی* *18 ڈوسا* *16 پراٹھا* *14 روٹی* *12روٹی مکھن* *10 نوڈلز* *10 پوری سبزی* آخر نتیجہ کیا ہںوا ؟ اس کینٹن میں آج بھی وہ 80 طلباء ہر روز کھچڑی کھاتے ہیں ۔ 🙂 ہم یہ سوچتے ہیں کہ ہم 20 فیصد ہیں ، 80 فیصد پر کیسے غالب آسکتے ہیں۔ یقینا آپ تنہا کچھ نہیں کر سکتے ۔ لیکن آپ کا اتحاد آپ کے حالات بدل سکتا ہے ۔ *الیکشن 2024*
Show all...
ایک پٹھان بال کٹا کر آیا بیوی : اتنے چھوٹے کیوں کٹا دیے پٹھان : اس کے پاس بقایا نہیں تھا تو میں نے کہا 20 کے اور کاٹ دو🙆🙈🙈😜
Show all...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عید مبارک 💞 اس دعا کے ساتھ کہ اللہ تعالیٰ آپکی زندگی کی ہر خواہش اور دعا پوری کرے...  اللہ رب العزت سے مزید دعا ہے کہ یہ عید آپ اور آپ کے اہل خانہ کیلئے خوشیوں کا پیغام، رزق میں اضافہ، صحت ، تندرستی، ترقی، خوشحالی اور ایمان میں اضافہ کا باعث بنے!!!! ♥️آمیـــــــــن یارب العالمین♥️
Show all...
*ایک صاحب کہتے ہیں مسجد میں جب چندے کا ڈبہ میرے سامنے آیا تو میں نے اپنے وائلٹ سے چن کر نہایت بوسیدہ سا دس کا نوٹ ڈبے میں ڈالا_* *اتنے میں پچھلی لائن سے ایک شخص نے میرے کندھے کو تھپتھپاتے ہوئے ایک کڑکنا سا ہزار روپے کا نوٹ مجھے پکڑایا* *جسے میں نے فورآ ڈبے میں ڈال دیا پھر مڑ کر اس کی جانب بہت ہی قابل تحسین نظروں سے دیکھا* *اس نے مسکراتے ہو ئے کہا، وائلٹ نکالتے ہوئے آپ کی جیب سے گرگیا تھا احتیاط کیا کریں* 😃 *نوٹ:صدقات وخیرات نکالا کریں* *ورنہ خود ہی نکل سکتے ہیں😅😝😝😜*
Show all...
*وائی فائی اور ریپلائی جب سلو ہو جاۓ* *تو* *سمجھ جاو کہ کنیکشن کہیں اور بھی ہے*۔!😛🥴💯
Show all...
ہم بھی نکلے تھے محبت کی تلاش میں "🥲🥲🥲🥲🫠🫠 گرمی بہت تھی جوس پی کے واپس آہ گۓ😶😶😶
Show all...
کیا بتاؤں یار! افطاری سے پہلے چلا نہیں جاتا اور افطاری کے بعد ہلا نہیں جاتا 😉😉😉😉😉😉😉
Show all...