en
Feedback
Pakistan Diary پاکستان ڈائری

Pakistan Diary پاکستان ڈائری

Open in Telegram

‏اس خطے میں جاری حالات سے باخبر رہنے کیلئے پاکستان ڈائری کے ساتھ رہیے

Show more
4 064
Subscribers
No data24 hours
+687 days
+26630 days

Data loading in progress...

Tags Cloud
No data
Any problems? Please refresh the page or contact our support manager.
Incoming and Outgoing Mentions
---
---
---
---
---
---
Attracting Subscribers
October '24
October '24
+265
in 7 channels
September '24
+274
in 8 channels
Get PRO
August '24
+476
in 4 channels
Get PRO
July '24
+393
in 3 channels
Get PRO
June '24
+280
in 2 channels
Get PRO
May '24
+449
in 5 channels
Get PRO
April '24
+364
in 2 channels
Get PRO
March '24
+374
in 2 channels
Get PRO
February '24
+277
in 2 channels
Get PRO
January '24
+352
in 0 channels
Get PRO
December '23
+300
in 6 channels
Get PRO
November '23
+123
in 6 channels
Get PRO
October '23
+113
in 3 channels
Get PRO
September '23
+66
in 0 channels
Get PRO
August '23
+109
in 0 channels
Get PRO
July '23
+60
in 0 channels
Get PRO
June '23
+74
in 0 channels
Get PRO
May '23
+120
in 0 channels
Get PRO
April '23
+147
in 0 channels
Get PRO
March '23
+419
in 0 channels
Date
Subscriber Growth
Mentions
Channels
22 October+6
21 October+17
20 October+12
19 October+17
18 October+18
17 October+11
16 October+15
15 October+12
14 October+16
13 October+9
12 October+12
11 October+13
10 October+10
09 October+17
08 October+9
07 October+11
06 October+7
05 October+14
04 October+9
03 October+4
02 October+13
01 October+13
Channel Posts
2
خیبر ایجنسی تیراہ میں ڈرون حملہ میں زخمی ہونے والے بچے+4
خیبر ایجنسی تیراہ میں ڈرون حملہ میں زخمی ہونے والے بچے
499
3
وادی تیراہ ذخہ خیل پیر میلہ میں ڈرون حملے میں بچوں سمیت 15 زخمی افراد کی شناخت ان ناموں سے ہوئی ہے۔ 1- محمد سید کا بیٹا 2 - باران گل کا بیٹا 3 - شمس الحق پولیس والے کے 2 بیٹے اور ایک بیٹی 4 شمس الحق پولیس والے کا بھائی 5 سید نبی کا بیٹا 6 نیاز مین کا بیٹا 7 شاهد گل دوکاندار 8۔ خالد کا بیٹا و سیلمان دوکاندار 10 - اسحاق قهوه دوکاندار 11 - جان سید زخہ خیل 12 محمد سعید چپل دوکاندار 13 - رائس قوم شلوبر
686
4
🚨 قبائلی ضلع خیبر وادی تیراہ پیر میلہ میں پاکستانی فوج کے ڈرون حملے میں 15 سے زائد افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں، جن میں چھوٹے
🚨 قبائلی ضلع خیبر وادی تیراہ پیر میلہ میں پاکستانی فوج کے ڈرون حملے میں 15 سے زائد افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں، جن میں چھوٹے بچے بھی شامل ہیں۔۔۔ مزید تفصیلات کا انتظار
918
5
⭕ پختون قومی جرگہ اور پختونخوا پولیس حوالے ٹی ٹی پی اعلامیہ جاری    اپنے تازہ اعلامیہ میں ٹی ٹی پی نے کہا ہے کہ غلام پاکستانی فوج جو دراصل رائل انڈین آرمی کی باقیات ہے کے علاوہ کسی بھی جماعت یا ادارے سے مجاہدین کا تصادم غلام فوج (رائل انڈین آرمی )کے فائدہ میں ہے لہٰذا ٹی ٹی پی کے مجاہدین کو ہدایات دی جاتی ہیں کہ پشتون قومی عدالت نامی جرگہ اور پشتون تحفظ مومنٹ کے حوالے سے ٹی ٹی پی کی پالیسی خاموشی کی ہے البتہ آئندہ کوئی ایسا موضوع درپیش ہوا تو اسکی وضاحت کی جاسکتی ہے۔ اس وقت تک مجاہدین کو چاہئے کہ مقاتلین ہوں یا سوشل میڈیا مبارزین کی تحریکی پالیسی کی پاسداری کریں اور اپنی پوری توجہ ظالم،جابر اور غاصب فوج پر رکھیں، اسی طرح ہم نے بارہا اعلان کیا ہے کہ ہمارا ہدف صرف اور صرف سیکیورٹی ادارے اور انکے معاونین ہیں اور پولیس کو بارہا پیغام دیا ہے کہ آپ لوگ ہمارا بنیادی ہدف نہیں ہیں آپ خوامخواہ اس جنگ کا حصہ نہ بنیں آج ہم ایک بار پھر خیبر پختونخوا پولیس کو مطلع کرتے ہیں کہ آپ ہمارا بنیادی ہدف نہیں ہیں اور اپنے مجاہدین کو ہدایات جاری کرتے ہیں کہ پختونخوا پولیس کو اس وقت ٹارگٹ کریں جب یہ فوج ( رائل انڈین آرمی )اور ہمارے درمیان رکاوٹ بنتی ہو۔ اسی طرح گزشتہ روز لکی مروت میں پیش آنے والے واقعہ جس میں ایک مجاہد کو بے دردی سے قومی لشکر نامی گروہ نے شہید کیا، انکو متنبہ کرتے ہیں کہ فوج اور ہمارے درمیان جاری جنگ سے دور رہیں ہم نہیں چاہتے کہ اپنی جنگ کا رخ تبدیل کریں۔
868
6
No text...
843
7
⭕ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے ایک افسر، سب انسپکٹر، شیر علی کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اس وقت گولی مار دی جب وہ نماز ادا کر کے مسجد سے نکل رہے تھے۔
958
8
⭕ بلوچستان کے ضلع قلات میں عسکریت پسندوں نے لیویز چوکی پر حملہ کیا ہے، حملے میں 1 لیویز اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔
1 264
9
⭕ حماس کے سربراہ مجاہد یحیٰی السنوار کی شہادت پر تحریک طالبان پاکستان کا اظہار تعزیت اطلاعات کے مطابق تحریک طالبان پاکستان (ٹ
⭕ حماس کے سربراہ مجاہد یحیٰی السنوار کی شہادت پر تحریک طالبان پاکستان کا اظہار تعزیت اطلاعات کے مطابق تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے حماس کے سربراہ قائد یحییٰ ابراھیم سنوار کی شہادت پر اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ اسلام کے عظیم سپوت اور حماس کے روح رواں جناب یحییٰ السنوار ( رحمہ اللّٰہ) جنہوں نے اپنی زندگی اسلام اور مقدساتِ اسلام کے دفاع کی خاطر وقف کر رکھی تھی ، تیس سالہ زندگی یہود بے بہبود کی قید بامشقت میں گزارنے کے بعد کئی عظیم معرکوں کی کمان خود سنبھالی جن میں سات اکتوبر ( طوفان الاقصیٰ) کا معرکہ قابل ذکر ہے ، یحییٰ السنوار کی وسیع ظرفی اور شجاعت و بہادری کایہ عالم تھا کہ سیاسی اور نظامی دونوں میدانوں میں انہوں نے بزدل دشمن پر اپنا لوہا منوالیا تھا۔ بالآخر ساٹھ سال کی عمر میں شہادت کے جذبے سے سرشار میدان کار زار میں اترا اور دشمن کے ساتھ روبرو مقابلہ میں دلی تمنا ( شہادت) کو گلے لگایا۔ہم امتِ مسلمہ اور بالخصوص اہلِ غزہ کو شیرِ اسلام کی شہادت پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی شہادت قبول فرمائے اور عزیز واقارب کو صبر جمیل اور نعم البدل عطاء فرمائے۔آمین
1 278
10
No text...
1 858
11
🚨🚨🚨 حماس نے اب سے کچھ دیر پہلے اپنے عظیم رہنما، اسرائیل پر تابڑتوڑ حملوں کے ماسٹر مائنڈ اور گزشتہ ایک سال سے غزہ کی خونریز
🚨🚨🚨 حماس نے اب سے کچھ دیر پہلے اپنے عظیم رہنما، اسرائیل پر تابڑتوڑ حملوں کے ماسٹر مائنڈ اور گزشتہ ایک سال سے غزہ کی خونریز عسکری کمان سنبھالنے والے قائد مجاہد یحییٰ السنوار کی شہادت کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔۔۔
1 971
12
No text...
1
13
🚨 اسرائیل نے دعوی کیا ہے کہ حماس سربراہ یحیی سنوار کا ڈی این اے میچ ہو گیا ہے اور یحیٰ سنوار شہید ہوگئے ہیں۔ وہ سرنگ میں نہیں تھے بلکہ فرنٹ لائنز پر اپنے ساتھیوں کے ساتھ اسرائیل خلاف لڑرہے تھے۔ ان کی لاش جس عمارت کے ملبے سے ملی وہ اسرائیلی بمباری سے تباہ ہوئی، تاہم ابھی تک حماس کے رسمی ذرائع نے اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا۔
1 268
14
🚨بنوں اور بونیر میں حملے۔ متعدد ہلاک و زخم ⭕ آج خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر کے علاقے کانکوئی مندنار میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ+1
🚨بنوں اور بونیر میں حملے۔ متعدد ہلاک و زخم ⭕ آج خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر کے علاقے کانکوئی مندنار میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ایک پولیس موبائل وین کو نشانہ بنایا گیا، دھماکے میں سب انسپکٹر شاہد خان سمیت 5 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے، انسپکٹر خان کو شدید چوٹیں آئی ہیں، یہ واقعہ دو روز قبل اسی علاقے میں پولیس ڈی ایس پی کی رہائش گاہ پر ایک اور دھماکے کے بعد پیش آیا ہے۔ ⭕ دوسری طرف ضلع بنوں جانی خیل میں ممیز اسٹیڈیم کے قریب عسکریت پسندوں نے فوجی کانوائے پر گھات لگا کر حملہ کیا جس می دس فوجی اہلکار ہلاک ہوئے جبکہ گاڑی بھی تخریب کا نشانہ بنی۔
2 461
15
🚨کالعدم ٹی ٹی پی نے بنوں پولیس لائن حملے کی تفصیل جاری کر دی۔ کالعدم ٹی ٹی پی نے ضلع بنوں کی پولیس لائن پر حملے کی تفصیلات جاری کی ہیں جسئں کہا گیا ہے کہ فدائیوں نے پہرےدار کو ٹھکانے لگایا اور بغیر کسی مزاحمت کے اندر داخل ہوکر وہاں موجود پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا آغاز کر دیا ـ بیان میں کہا گیا ہےکہ ابتداء میں حملہ اور مجاہد خالد بن ولید (سکنہ جنوبی وزیرستان) کی اطلاع کے مطابق ۲۵ پولیس اہلکاروں کو ہلاک کیا گیا ـ اس کے بعد جنگ شام تک جاری رہی جس میں دسیوں مزید اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے ـ اس دوران فوج و دیگر عسکری اداروں کے اہلکاروں کے ساتھ بھی ایک گھنٹے تک جھڑپ ہوئی ـ
2 106
16
🚨خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں بنوں پولیس لائنز پر حملہ اور شدید فائرنگ ہو رہی ہے، کالعدم ٹی ٹی پی نے حملے کی ذمہ داری قبول ک
🚨خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں بنوں پولیس لائنز پر حملہ اور شدید فائرنگ ہو رہی ہے، کالعدم ٹی ٹی پی نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ 25 پولیس اہلکار ہلاک ہو چکے اور متعدد زخمی ہیں، پاکستانی طالبان (ٹی ٹی پی) نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس حملے میں متعدد حملہ آور شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کا انتظار۔۔۔۔
2 135
17
No text...
2 113
18
🚨 ‏3 روزہ پشتون قومی عدالت اختتام پذیر ، قرارداد پاس ، قرآن پر حلف بھی لیا گیا۔ قرارداد (1) ⭕ مطالبات منوانے کیلئے 2 لاکھ چالیس ہزار جوان جس میں 3 ہزار افراد ہر پارٹی سے ہونگے، غیر مسلح اور پرامن طور پر حقوق کیلئے جدوجہد کریں گے. ⭕ قرارداد (2) اس سرزمین پر قابض وردی یا بغیر وردی والے 60 دن کے اندر اندر سرزمین خالی کر دیں، چاہے وہ داعش یا کسی بھی تنظیم کے نام سے کام کر رہے ہیں۔ ⭕ قرارداد (3) اس سرزمین کے شہداء ، لاپتہ افراد اور زمینوں پر قبضے چھڑوانے کیلئے وکلاء عدالتوں کے ذریعے قوم کا مقدمہ لڑیں گے۔ ⭕‏قرارداد (4) آج کے بعد کوئی بھی فی یونٹ پر 5 روپے سے زیادہ بل نہیں دے گا ، اگر بجلی بند کی گئی یا لوڈشیڈنگ کا مسئلہ پیدا کیا گیا تو یہاں سے بجلی کا ترسیلی نظام اکھاڑ کر دیا جائے گا۔ ⭕ قرارداد (5) ڈیورنڈ لائن پر بغیر پاسپورٹ یا ویزے کے آنے جانے کی اجازت دی جائے۔ ⭕ قرارداد ‏(6) پختون سرزمین پر جاری زمینی تنازعات کے حل کیلئے جرگہ کمیٹی جرگے کے زریعے حل نکالے گی۔ ⭕ قرارداد (7) جرگے نے فیصلہ کیا کہ آج کے بعد وردی یا بغیر وردی والے کو بھتہ نہیں دیا جائے گا ، کسی کو کال آئی تو تمام پختون ان کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ ⭕ قرارداد (8) جرگے نے فیصلہ کیا کہ تمام آئی ڈی پیز کو اختیار دیا گیا ، آپ دن وقت کا تعین کرے ، تمام جرگہ اور پختون قام آپ کی قیادت کرے گی۔ ⭕ قرارداد‏ (9) جرگے نے فیصلہ کیا کہ پنجاب سندھ اور وفاق میں پختون طالب علموں کے ساتھ امتیازی سلوک بند کیا جائے ، بصورت دیگر تمام جرگہ اور پختون ان کی مدد کیلئے متعلقہ علاقے جائیں گے۔ ⭕قرارداد (10) ‏اس ملک کا پرانا عمرانی معاہدے (آئین) ناکام ہوچکا ہے ،،، نئے عمرانی معاہدے کو اس سرزمین کے مشرانوں کی مرضی کے مطابق بنایا جائے۔ ⭕قرارداد (11) جرگے نے فیصلہ کیا کہ قبائلی علاقوں کو اعلان شدہ ایوارڈز ، فنڈز یا امداد دینے کے وعدے پورے کیئے جائیں۔ ⭕ قرارداد ‏(12) بجلی کی مد میں بقایاجات فی الفور دیے جائیں ⭕ قرارداد (13) جرگے نے فیصلے میں پختون ملٹری کورٹس اور انٹرمنٹ سنٹرز کو مکمل طور پر مسترد کرکے ختم کرنے مطالبہ کردیا۔ ⭕ قرارداد (14) آرٹیکل 158 کے مطابق پختون سرزمین کا قدرتی گیس اور 1991 انڈس واٹر معاہدے کے مطابق پانی پر حق دیا جائے۔ ⭕ قرارداد (15) جرگہ تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کرتا ہے۔ ⭕ قرارداد (16) جرگے نے فیصلے کرکے مطالبہ کردیا کہ ان چند دنوں میں جرگہ امور کے دوران گرفتار کیئے گئے تمام قیدیوں کو فی الفور رہا کیا جائے۔ ⭕ قرارداد (17) جرگے نے فیصلہ کیا کہ اگر جرگے کی انعقاد ، شرکت یا معاونت پر کسی کے خلاف کاروائی کی گئی تو جرگہ سخت سے سخت فیصلہ کرے گی۔ ⭕ قرارداد (18) جرگے نے فیصلہ کرکے پرزور مطالبہ کردیا کہ قبائلی اضلاع اور پختونخوا میں نافذ کالا قانون ایکشن ان ایڈ آف سیول پاور کو فی الفور ختم کیا جائے۔ ⭕ قرارداد (19) جرگہ نے فرسودہ روایت "سورہ" ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ⭕ قرارداد (20) جرگہ درخواست کرتی ہے کہ افغانستان میں لڑکیوں کو تعلیم کی اجازت دی جائے۔ ⭕ قرارداد (21) آئندہ اتوار کو اس جرگے کے مطالبات اور پختون خطے پر جاری مظالم کے خلاف تمام اضلاع کے صدرِ مقام پر احتجاجی مظاہرے کیئے جائیں گے،تمام پشتون یک مشت ہوکر ساتھ دیں گے۔ آخر میں پشتون قومی جرگے کی 80 رکنی کمیٹی اور شرکاء نے حلف لیا کہ ان مطالبات کو منوانے میں پیچھے ہٹیں گے اور نہ کسی قربانی سے دریغ کریں گے۔
2 250
19
No text...
1 788
20
🚨 عسکریت پسندوں نے کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ (سی اینڈ ڈبلیو) کے ایک سب ڈویژنل آفیسر (ایس ڈی او) کو اس کی تین رکنی ٹیم کے ساتھ کلاچی، ڈیرہ اسماعیل خان ضلع، خیبر پختونخوا سے اغوا کر لیا ہے، پاکستانی طالبان (ٹی ٹی پی) نے اغوا کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
2 091