cookie

Utilizamos cookies para mejorar tu experiencia de navegación. Al hacer clic en "Aceptar todo", aceptas el uso de cookies.

avatar

Pakistan Diary پاکستان ڈائری

‏اس خطے میں جاری حالات سے باخبر رہنے کیلئے پاکستان ڈائری کے ساتھ رہیے

Mostrar más
Publicaciones publicitarias
3 073
Suscriptores
+724 horas
+617 días
+21930 días

Carga de datos en curso...

Tasa de crecimiento de suscriptores

Carga de datos en curso...

پاکستان امریکہ مشترکہ فوجی مشقیں! ✍️ شمس الدین شہیر۔ المرصاد گزشتہ تین سالوں میں، شہباز شریف کے دوسرے دورِ حکومت تک، پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کشیدہ رہے، افغانستان میں امریکہ کی شکست کا اثر اس کے پاکستان کے ساتھ تعلقات پر بھی پڑا، کیونکہ افغانستان پر حملے کے لیے پاکستان نے اپنی فضائی اور زمینی حدود اور سرزمین امریکہ کے حوالے کر رکھی تھی، اور افغانوں کو قتل کرنے کے کھیل میں پاکستانی حکومت نے خوب نفع کمایا اور اس انتشار سے اپنے مفادات حاصل کیے۔ تاہم رواں سال فروری 2024 کے انتخابات اور مارچ میں شہباز شریف کی نئی مخلوط حکومت کے آنے کے ساتھ ہی شریف نے امریکہ کے ساتھ پرانے تعلقات اور دوستی کی تجدید کی کوشش شروع کی۔ مذکورہ ملک کے آرمی چیف عاصم منیر نے امریکہ کا 12 روزہ دورہ کیا، اور امریکی فریق کے ساتھ جامع اور تعمیری مذاکرات کیے تا کہ مردہ حال معاشی، سیاسی اور سکیورٹی صورتحال کے لیے چندہ اور ملک کے لیے دوسروں کی بربادی کے نئے منصوبے حاصل کر سکے۔ پاکستان، جس کی سکیورٹی صورتحال دن بدن ابتر ہوتی جا رہی ہے، معاشی صورتحال کی ناکامی اور بحرانی صورتحال سے نکلنے کے لیے اور اس کے علاوہ سکیورٹی صورتحال پر قابو پانے کے لیے امارت اسلامیہ افغانستان پر دباؤ ڈالنے کے حوالے سے امریکہ اور تاجکستان سے داعشی خوارج کے منصوبے کو اپنانے پر رضامند ہو گیا۔ ان تینوں ممالک کے درمیان گرمجوشی کا آغاز شہباز شریف کی حکومت میں ہوا، امریکہ کے محکمہ خارجہ کے ایشیا کے لیے قائم مقام انڈر سیکریٹری جان بس اور دیگر نے پاکستان کے دورے کیے، اس کے علاوہ کراچی میں امریکہ اور پاکستانی فورسز کے درمیان بحری مشقیں بھی ہوئیں۔ دوسری جانب پاکستان نے گزشتہ ماہ "عزمِ استحکام آپریشن” کا اعلان کیا اور اعلان کے ایک ہفتہ بعد پنجاب میں امریکہ کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں بھی کیں، جو گزشتہ روز پاکستانی فوج کی دو ہفتوں کی تربیت اور مختلف شعبوں میں تعلیم کے بعد اختتام کو پہنچیں۔ پنجاب اس کے ذریعے خطے کے ممالک ایران، چین اور روس کو یہ پیغام دینا چاہتا ہے کہ وہ ہمارے درمیان تعاون اور خطے میں بڑے منصوبوں اور مشترکہ تعاون کے نفاذ میں رکاوٹیں اور چیلجنز پیدا کر سکتا ہے۔ اسی دوران چار روز قبل پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے تاجکستان کے صدر سے ملاقات کی ، انہوں نے افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف مشترکہ جدوجہد اور افغانستان میں ایک جامع حکومت کے قیام پر زور دیا۔ کس دہشت گردی کی وہ بات کر رہے ہیں؟ خود تاجکستان داعشی خوارج کو بھرتی کر رہا ہے اور پاکستان انہیں محفوظ پناہ گاہیں فراہم کر رہا ہے۔ امریکہ اور پاکستان کی خطے کے لیے مشترکہ فوجی مشقیں اور بالخصوص ڈیورنڈ کی فرضی لائن پر بدامنی سے ان ممالک کو ایک پیغام دینا مقصود ہے کہ جو امارت اسلامیہ افغانساتن کے ساتھ عمومی تعلقات اور مشترکہ تعاون کرنے کے خواہشمند ہیں۔ وہ نہیں چاہتے کہ افغانستان میں ایک اپنے پیروں پر کھڑی مضبوط مرکزی حکومت قائم ہو اور امریکہ بھی اس کی اجازت نہیں دیتا کہ ایشیا میں جغرافیائی لحاظ سے اہمیت کے حامل افغانستان کا اقتدار اور تعلقات اپنے سابق حریفوں (روس، چین اور ایران) کے لیے چھوڑ دے۔
Mostrar todo...
7👎 2
Photo unavailableShow in Telegram
2👍 1
⭕ کوئٹہ : سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکے میں 6 پاکستانی فوجی اہلکار ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں
Mostrar todo...
11👍 3👎 1
NVxhwJvKGkIuZ9P1.mp43.59 KB
👍 2
خیبرپختونخوا اور کراچی میں تازہ پرتشدد واقعات ⭕ عسکریت پسندوں نے مردان کے علاقے رستم میں پولیس اسٹیشن پر پہاڑی کی چوٹی سے فائرنگ کی ہے، پولیس کے مطابق ایک ہیڈ کانسٹیبل زخمی اور ایک راہگیر ہلاک ہو گیا ہے۔ ⭕ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فائرنگ سے 40 سالہ پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گیا، انہیں جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Mostrar todo...
2👍 1
🚨 بنوں، خیبر اور بلوچستان میں تازہ حملے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی۔ ⭕ بچکئی گاؤں جانی خیل ایف آر بنوں میں ایف سی کے 2 اہلکاروں کو ہلاک کر دیا گیا ہلاک ہونے والوں میں اختر علی ولد ایم خان بچکئی گاؤں جانی خیل ایف آر بنوں، جبکہ سلیمان وزیر ولد ممتالی خان بچکئی گاؤں جانی خیل ایف آر بنوں، لاشوں کو بنوں سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا ہے۔ ⭕ ایک پولیس کانسٹیبل اسرار احمد ولد طزا گل سکنہ قمبر خیل باڑہ ضلع خیبر کو شلوبر خان کلیم سٹاپ قمبر خیل باڑہ ضلع خیبر کے قریب نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار کر قتل کر دیا۔ ⭕ بلوچستان سے ذرائع کے مطابق مسلح عسکریت پسندوں نے ایک شخص شیر جان (تحصیلدار تربت) کو ائیر پورٹ روڈ پر تحصیلی چوک تربت بلوچستان کے قریب اس وقت فائرنگ کر کے زخمی کر دیا جب وہ فٹ پاتھ پر جا رہا تھا، انہیں ڈی ایچ کیو تربت منتقل کر دیا گیا۔
Mostrar todo...
10👍 6
⭕ ضلع ٹانک سے چند روز قبل اغوا ہونے والے ایف سی اہلکار اور پولیس اہلکار کی گولیوں سے چھلنی لاشیں پولیس نے برآمد کر لی ہیں۔
Mostrar todo...
👍 4 3
⭕ کالعدم ٹی ٹی پی نے گیلامن وزیر کے جاں بحق ہونے پر افسوس اور سوگواران سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے، ترجمان محمد خراسانی نے پاکستانی فوج کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ظالم پاکستانی فوج اور سیکیورٹی اداروں کا یہ بہت پرانا وطیرہ رہا ہے کہ علماءکرام، قومی مشران، شعراء، صحافی اور مذہبی افراد اور شخصیات جو اسلامی اقدار کی بات کرتے ہیں یا قومی و ملی مفادات  کے حوالے سے  دشمنان دین و ملت کو بےنقاب کرتے ہیں، ان کو مختلف حربوں سے دبانے، گرفتار کرنے اور بالآخر قتل کرنے کی کوشش کرتے ہیں، اسطرح کے آزاد اور مظلوموں کے حق میں آواز بلند کرنے والے تہی دست افراد میں سے پشتو زبان کے مشہور نوجوان شاعر گیلامن وزیر بھی تھے جس کی مؤثر آواز کو مختلف حربوں سے دبانے کی کوشش کی گئی، موصوف نے ظالم فوج کے ہاتھوں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں اور بالآخر اسلام آباد کے اندر ان کو چاقوؤں اور چھریوں کے واروں سے دن دھاڑے بری طرح زد وکوب کیا گیا ، جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آج خالق حقیقی سے جاملے ، انا للّٰہ وانا الیہ راجعون، ہم گیلامن وزیر کے غم والم کی اس گھڑی میں انکے اہلخانہ اور دوست واقارب کے ساتھ شریک ہیں، ہماری ہمدردیاں گیلامن وزیر کے اہلخانہ اور ہر حریت پسند مظلوم کے ساتھ ہیں، بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ بات سب پر واضح ہونا چاہئے کہ تحریک طالبان پاکستان اور پی ٹی ایم کے بیانیہ میں واضح فرق ہے۔
Mostrar todo...
12👍 6👎 5
Photo unavailableShow in Telegram
6👎 3
Photo unavailableShow in Telegram
⭕ پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور شاعر گیلامن وزیر جو چند روز قبل ایک حملے میں زخمی ہو گئے تھے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے ہیں
Mostrar todo...
👍 10👎 3 3
Elige un Plan Diferente

Tu plan actual sólo permite el análisis de 5 canales. Para obtener más, elige otro plan.