Politics Plus
Open in Telegram
ملکی و بین الاقوامی سیاست، معیشت اور تنازعات کے متعلق غیر جانبدارانہ تبصرے اور تجزئیے https://x.com/Polplusorg واٹس ایپ چینل https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y ٹیلی گرام https://t.me/spluspk
Show more1 821
Subscribers
-324 hours
-27 days
-3430 days
Data loading in progress...
Similar Channels
Tags Cloud
No data
Any problems? Please refresh the page or contact our support manager.
Incoming and Outgoing Mentions
---
---
---
---
---
---
Attracting Subscribers
September '26
September '26
+18
in 1 channels
August '26
+46
in 2 channels
Get PRO
July '26
+37
in 1 channels
Get PRO
June '26
+42
in 3 channels
Get PRO
May '26
+33
in 4 channels
Get PRO
April '26
+38
in 5 channels
Get PRO
March '26
+27
in 6 channels
Get PRO
February '26
+25
in 5 channels
Get PRO
January '26
+28
in 5 channels
Get PRO
December '25
+37
in 2 channels
Get PRO
November '25
+30
in 5 channels
Get PRO
October '25
+75
in 6 channels
Get PRO
September '25
+53
in 3 channels
Get PRO
August '25
+36
in 2 channels
Get PRO
July '25
+56
in 4 channels
Get PRO
June '25
+88
in 4 channels
Get PRO
May '25
+81
in 7 channels
Get PRO
April '25
+83
in 10 channels
Get PRO
March '25
+136
in 11 channels
Get PRO
February '25
+71
in 9 channels
Get PRO
January '25
+118
in 12 channels
Get PRO
December '24
+211
in 11 channels
Get PRO
November '24
+182
in 3 channels
Get PRO
October '24
+306
in 5 channels
Get PRO
September '24
+187
in 5 channels
Get PRO
August '24
+199
in 5 channels
Get PRO
July '24
+218
in 8 channels
Get PRO
June '24
+169
in 4 channels
Get PRO
May '24
+267
in 5 channels
Get PRO
April '24
+168
in 4 channels
Get PRO
March '24
+202
in 4 channels
Get PRO
February '24
+198
in 6 channels
Get PRO
January '24
+242
in 6 channels
Get PRO
December '23
+231
in 12 channels
Get PRO
November '23
+85
in 6 channels
Get PRO
October '23
+169
in 12 channels
Get PRO
September '23
+113
in 0 channels
Get PRO
August '23
+128
in 0 channels
Get PRO
July '23
+109
in 0 channels
Get PRO
June '23
+923
in 0 channels
| Date | Subscriber Growth | Mentions | Channels | |
| 21 September | +2 | |||
| 20 September | 0 | |||
| 19 September | 0 | |||
| 18 September | +2 | |||
| 17 September | 0 | |||
| 16 September | +2 | |||
| 15 September | +1 | |||
| 14 September | +1 | |||
| 13 September | +3 | |||
| 12 September | 0 | |||
| 11 September | +1 | |||
| 10 September | 0 | |||
| 09 September | +1 | |||
| 08 September | +1 | |||
| 07 September | 0 | |||
| 06 September | +1 | |||
| 05 September | +1 | |||
| 04 September | +1 | |||
| 03 September | 0 | |||
| 02 September | 0 | |||
| 01 September | +1 |
Channel Posts
| 2 | "اس مرتبہ ونس فار آل کوئی نہ کوئی چیز کریں گے یہ چیز بار بار افورڈ نہیں کر سکتے"
محسن نقوی کیا صاف لفظوں میں دھمکی دے رہے ہیں کہ اس دفعہ احتجاج کرنے والوں کے ساتھ ایسا کچھ کریں گے کہ ساری قوم کو پیغام مل جائے اور وہ پھر کسی احتجاج کا سوچیں بھی نہ ؟
https://x.com/Polplusorg/status/2102043431610864017
واٹس ایپ چینل
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y
ٹیلی گرام
https://t.me/spluspk | 51 |
| 3 | انگریز کی غلام "ناپاک" فوج کی تاریخ ہے جب بھی کسی معاملےمیں الجھتی یے تو جان چھڑانے کے لیے لوگوں کی توجہ دوسرے مسئلے میں پھنسانے کے لیے خون بہاتی ہے کبھی چھپ کر کبھی کھلم کھلا
اسلام آباد احتجاج سے توجہ ہٹانے کے لیے افغانستان پر بمباری
اس فوج کو مسلمانوں کے خون کی لت لگ چکی ہے | 55 |
| 4 | فیڈرل بی ایریا کراچی سے یہ نوجوان 19 ستمبر سے لاپتہ ہے کسی کو ملے تو درج ذیل پوسٹر میں دئیے گئے نمبروں پہ رابطہ کریں اہلخانہ بہت پریشان ہیں | 43 |
| 5 | یہ کس کی جنگ ہے؟
کس کے خاطر کب شروع ہوئی؟
آج بھی کس کے سہارے کس کے مفاد میں جاری ہے؟
#USAinPakistan | 79 |
| 6 | جب محرومی ایک نعمت بن جائے
ابن عطاء اللہ السکندری رحمہ اللہ | 82 |
| 7 | قید کی ازمائش
شیخ اِیاد قنیبی | 95 |
| 8 | No text... | 1 |
| 9 | قید کی آزمائش
شیخ اِیاد قنیبی | 1 |
| 10 | اگر ممکن ہے تو گھر میں بکری مرغیاں پالیں ، سبزیاں اگائیں اور بچوں کو سکھائیں۔ اسے بچوں کے لیے کسی ڈگری سے کم نہ سمجھیں۔
#ParentGuide
فیسبک پیج
https://www.facebook.com/parentguidenmore
ٹیلی گرام
https://t.me/parentguide
واٹس ایپ
https://whatsapp.com/channel/0029Vb88UmR5Ui2eQdx2mk3B | 114 |
| 11 | طالبان کے ہاتھوں قید ہونے والی ایوان ریڈلی کہتی ہیں کہ دوران قید انکے پاس سہولت تھی کہ وہ اپنے سیل کو اندر سے لاک کرسکیں۔ مغرب نے طالبان کی جو تصویر دنیا کے سامنے پیش کی ، ایوان نے حقیقت جانی تو مسلمان ہوگئیں۔ اور یہ ہے پاکستانی پولیس
🔗 Politics plus (@Polplusorg)
📲 @twittervid_bot | 151 |
| 12 | نائن الیون سے ایران جنگ تک، پاکستان-امریکہ تعلقات لین دین پر مبنی ہی رہے
ایک وجہ ہے کہ ملک کے امریکہ کے ساتھ تعلقات اتار چڑھاؤ کا شکار رہے ہیں جبکہ بھارت کے ساتھ تعلقات زیادہ تر مستحکم رہے۔
ریاض کھوکھر
https://thediplomat.com/2026/09/from-9-11-to-the-iran-war-pakistan-us-ties-remain-transactional/ | 114 |
| 13 | مظفرآباد آزاد کشمیر سے ایک فوٹیج
شہریوں کی تذلیل کو جیسے باقاعدہ ہتھیار بنا لیا گیا ہے | 110 |
| 14 | موت کی یاد سے موٹاپا نہیں | 112 |
| 15 | این بی سی نیوز کے بعد الجزیرہ نے بھی کنفرم کردی یہ خبر کہ امریکہ یورپ سے ایک تہائی فوج نکالنے کے منصوبے پر غور کررہا ہے
https://www.aljazeera.com/amp/news/2026/9/19/could-us-pull-one-third-of-troops-from-europe-what-that-would-mean | 123 |
| 16 | قوموں/ اجتماعیتوں پر اللہ کی سزا
صرف اس لیے نہیں آتی کہ ان میں فساد موجود ہوتا ہے، کیونکہ کوئی امت بھی فساد سے خالی نہیں ہوتی۔
بلکہ یہ سزا اس وقت نازل ہوتی ہے
جب مصلحین ختم ہو جائیں
اور
اگر مصلحین سے جنگ کی جائے
تو یہ سزا پھر بہت جلد نازل ہو جاتی ہے"
(شیخ طریفی فک اللہ اسرہ) | 125 |
| 17 | ہیگسٹ :" 250 سالوں سے، ہمیں امریکیوں کی ضرورت ہے سرخ کوٹ والوں سے کون لڑے گا؟ کمیونسٹوں کا مقابلہ کون کرے گا؟ اسلام پسندوں کا مقابلہ کون کرے گا؟ کون لڑے گا؟"
-
اور یہاں مسلم ممالک کے دانشور مسلح مزاحمت و دفاع کو گالی بنانے کے مشن پر ہیں
https://x.com/Polplusorg/status/2101299546307399946
واٹس ایپ چینل
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y
ٹیلی گرام
https://t.me/spluspk | 131 |
| 18 | پینٹاگون یورپ سے امریکی فوجوں کی بڑی تعداد نکالنے کے منصوبے پر غور کر رہا ہے
این بی سی نیوز کی رپورٹ کے مطابق، پینٹاگون تقریباً ایک تہائی امریکی فوجیوں (تقریباً 25,000 یا اس سے زیادہ، بعض ذرائع کے مطابق 40,000 تک) کو یورپ سے نکالنے کا جائزہ لے رہا ہے۔ فی الحال یورپ میں تقریباً 70,000 سے 80,000 امریکی فوجی تعینات ہیں۔ اس منصوبے میں نہ صرف فوجی بلکہ طیارے، بحری جہاز اور ہتھیار بھی شامل ہیں۔ نیٹو اتحادیوں نے خبردار کیا ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں فوجیوں کا انخلا روس کے خلاف روک تھام (deterrence) کو کمزور کر سکتا ہے۔ یہ ممکنہ کمی 1990 کی دہائی کے بعد سب سے بڑی ہوگی اور خاص طور پر جرمنی، اٹلی اور اسپین میں تعینات فوجیوں پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔ کچھ متبادل میں فوجیوں کو وسطی/مغربی یورپ سے مشرقی جانب (روس کے قریب) منتقل کرنے کا بھی ذکر ہے۔ اس منصوبے پر عملدرآمد کا واضح مطلب ہوگا کہ امریکہ نے ایران جنگ کا فائنل راونڈ کھیلنا ہے۔ | 99 |
| 19 | اسلام اسلام ہے ‘ سوشلزم سوشلزم ہے اور جمہوریت جمہوریت ہے
اہل جاہلیت مشرک صرف اس لئے قرار پاتے تھے کہ وہ اللہ کی مخلوقات میں سے بعض لوگوں کو اللہ کے ہاں سفارشی بناتے تھے اور ان کو دوست بناتے تھے ۔
وَالَّذِيۡنَ اتَّخَذُوۡا مِنۡ دُوۡنِهٖۤ اَوۡلِيَآءَ ۘ مَا نَعۡبُدُهُمۡ اِلَّا لِيُقَرِّبُوۡنَاۤ اِلَى اللّٰهِ زُلۡفٰى ؕ (٣٩ : ٣)
" وہ لوگ جنہوں نے اس کے سوا دوسرے سرپرست بنا رکھے ہیں ۔ (اور اپنے اس فعل کی توجیہ یہ کرتے ہیں کہ) ہم تو ان کی عبادت صرف اس لئے کرتے ہیں کہ وہ اللہ تک ہماری رسائی کردیں “ یہی تو شرک ہے ۔ سوال یہ ہے کہ جو لوگ اللہ کے دربار میں کچھ لوگوں کی سفارش کے مرحلے سے بھی آگے بڑھ کر کچھ دوسرے لوگوں کے بنائے ہوئے نظام حیات کے ذریعے تقرب حاصل کرتے ہیں ان کا یہ فعل ‘ مشرکین عرب کے فعل سے کس قدر زیادہ مکروہ ہے ۔ مشرکین عرب دین بہرحال خدا ہی کا مانتے تھے البتہ کچھ اشخاص کو شریک بناتے تھے ۔ یہ لوگ تو نظام حیات غیر اللہ کا اپناتے ہیں اور قرب اللہ کا چاہتے ہیں ۔
خوب غور کیجئے اور سمجھیے کہ اسلام اسلام ہے ‘ سوشلزم سوشلزم ہے اور جمہوریت جمہوریت ہے ۔ اسلام کا صرف وہی نام اور وہی عنوان ہوگا جو اس کے لئے اللہ نے رکھا ہے اور تجویز کیا ہے ۔ یہ دوسرے نام اور عنوان لوگوں کے رکھے ہوئے ہیں ۔ یہ تمام دوسرے نظام لوگوں نے اپنے تجربوں سے بنائے ہوئے ہیں ‘ اگر کوئی شخص ان نظاموں کو اپناتا ہے تو اسے چاہئے کہ وہ انہیں اپنے نام اور عنوان سے اپنائے ۔ کسی داعی دین کو یہ بات زیب نہیں دیتی کہ وہ لوگوں کے اپنائے ہوئے کسی رنگ کو اپنائے اور دعوی یہ کرے کہ وہ اللہ کے دین پر کوئی احسان کر رہا ہے ۔
بہرحال ہم ایسے لوگوں سے ایک بات پوچھتے ہیں ‘ آخر تمہاری نظروں میں اللہ کا دین اس قدر بےوقعت کیوں ہوگیا ہے ‘ اور تم کیوں اللہ کی عظمت کو اپنے دل میں اس طرح نہیں بٹھاتے جس طرح اس کا حق ہے ۔ تم لوگ آج کے دور میں اسلام کو کیوں اشتراکیت اور جمہوریت کے رنگ میں پیش کرتے ہو ‘ کیونکہ یہ تو دور حاضر کے فتنے اور دور حاضر کے لئے محبوب تھا کہ لوگ جاگیرداری سے گلو خلاصی چاہتے تھے جبکہ جاگیرداری سے بھی پہلے ڈکٹیڑ شپ ایک محبوب نظام تھا اور اس کے ذریعے لوگ چھوٹی چھوٹی ریاستوں اور بکھری ہوئی ظالم ریاستوں سے نجات چاہتے تھے مثلا جرمنی اور اٹلی کے ممالک اس دور سے بھی گزرے ہیں ۔ کل مذکورہ بالا نظاموں کے مقابلے میں دنیا میں کوئی نیا نظام بھی رائج ہو سکتا ہے جو اہل دنیا کو کوئی تجربہ یا نیارنگ ہوگا اور جس میں ایک نئی شکل میں انسان ‘ انسان کا غلام ہوگا تو تم پھر کل اسلام پر اس نئے نظام اور رنگ کا لیبل چسپاں کرو گے تاکہ تم اسلام کو ایک ایسے رنگ میں پیش کرسکو جسے لوگ چاہتے ہیں ؟
سورۃ الأنعام 37
تفسیر فی ظلال القرآن
مفسر: سید قطب شہید رحمہ اللہ | 126 |
| 20 | پاکستان کی سب سے بڑی ٹھیکیدار کمپنی ، ایف ڈبلیو او ، جسکے مقابلے میں کمپنی لانے کے لیے بلڈی سویلینز کی کوئی اوقات ہی نہیں ہے
#BoycottFaujiCompanies
#FWO #FaujiMafia #LandMafia
🔗 Politics plus (@Polplusorg)
📲 @twittervid_bot | 127 |
