cookie

نحن نستخدم ملفات تعريف الارتباط لتحسين تجربة التصفح الخاصة بك. بالنقر على "قبول الكل"، أنت توافق على استخدام ملفات تعريف الارتباط.

avatar

Siyasat plus

‏ملکی و بین الاقوامی سیاست و تنازعات کے متعلق تبصرے و تجزئیے ۔

إظهار المزيد
مشاركات الإعلانات
2 406
المشتركون
+124 ساعات
+277 أيام
+11730 أيام

جاري تحميل البيانات...

معدل نمو المشترك

جاري تحميل البيانات...

جینے کی آرزو میں اے یار مر گئے تیری طلب میں تیرے بیمار مر گئے وعدے سبھی تھے جھوٹے،جھوٹی تھی ساری قسمیں تیرے تو سارے قول و قرار مر گئے حاکم کی اب نظر ہے محکوم کی گرہ پر خادم تھے قوم کے جو، سردار مر گئے شکوہ کریں تو کیسے ظالم تیری جفا کا لفظوں کو موت آئی اظہار مر گئے اب وصل کی تمنا نہیں چین لینے دیتی پہرہ ہے سوچ پر تو افکار مر گئے حسن مختار احمد
إظهار الكل...
👍 3
Photo unavailableShow in Telegram
بجلی کی پیداوار کے متبادل ذرائع
إظهار الكل...
00:23
Video unavailableShow in Telegram
کوئٹہ : دھرنے کے مقام پر پولیس کی گاڑی غریب دودھ بیچنے والے شخض کی موٹر سائیکل سمیت لوگوں کو اشتعال دلانے کے لیے لوگوں کو روندتی ہوئی جاری ہے ۔ ان بیچاروں کو سمجھ میں نہیں آرہا کہ عوامی تحریک کو کیسے روک لیں ۔ 🔗 Pirdhan Baloch (@PirdhanB) 📲 @twittervid_bot
إظهار الكل...
NKtj1jjb0ant4q3G.mp48.99 KB
Download with different quality 📥
🖥 خرید سرور مجازی با سرو دیتا
00:34
Video unavailableShow in Telegram
گیلامن وزیر اپنے اس ویڈیو میں کہتا ہے کہ پاکستانی پرچم بھی میرا ہے اور میرے ہاتھ میں پاکستانی پاسپورٹ بھی ہے ہم پاکستان سے نہیں اس کے پالیسیوں اور جرنیلوں سے نفرت کرتے ہیں مگر اس کے باوجود بھی گیلامن وزیر کو اسلام آباد میں شہید کردیا گیا #GilamanWazir 🔗 Rauf Afridi (@Rauf_AFR2) 📲 @twittervid_bot
إظهار الكل...
Ia3ZSprsCllBXfn0.mp49.42 KB
Download with different quality 📥
🖥 خرید سرور مجازی با سرو دیتا
Repost from Conflict In Asia
01:05
Video unavailableShow in Telegram
‏یا اللہ آپ جانتے ہیں وسائل سےمالامال ملک میں اس بچی کو اور لاکھوں کروڑوں انسانوں کو اس حالت تک پہنچانے کی اولین ذمہ دار یہ غدار فوج ہے یا اللہ انہیں بھی تباہ فرما اور انکے ہاتھ مضبوط کرنے والوں کو بھی دنیا و آخرت میں زلیل و رسوا فرما https://x.com/ConflictinAsia/status/1811952878208102727?t=TCn9iDdn1EuD9buOsjzrTA&s=19
إظهار الكل...
7.59 KB
👍 2👏 1😢 1
‏نتیجہ پھر وہی ہوگا سنا ہے سال بدلے گا پرندے پھروہی ہونگے شکاری جال بدلے گا بدلناہے تو دن بدلو بدلتے کیوں ہو ہندسے کو مہینے پھر وہی ہونگے سنا ہےسال بدلے گا وہی حاکم وہی غربت وہی قاتل وہی ظالم بتاؤ کتنے سالوں میں ہمـاراحـال بدلے گا ؟
إظهار الكل...
👍 4😢 1
منزل دور راستہ ناہموار ہے قافلہ بڑی ہی مشکل سے دو چار ہے جگر چھلنی، اور پاؤں میں چھالے، ضعیفی کا بھی ہم کو اقرار ہے رات بہت ہے ہو گئی اور دشمن بھی ہوشیار ہے ہر اک کوہ اور بیابان میں، اک نیا رہزن تیار ہے کچھ لوگ بہت اب تھک گئے مان لی انہوں نے ہار ہے ہم سے بھی کہنے لگے اب آگے جانا بیکار ہے واپسی کے سفر کے لیے ہمنوائی آپ کی درکار ہے کشتیاں ہم جلا بیٹھے واپسی سے ہم کو انکار ہے منزل ملنا مشکل سہی منظور نہیں یہ فرار ہے کہ زخمی کو راہ حق کی خوشبو سے بس اب پیار ہے شعیب خان سدوزئی
إظهار الكل...
Repost from Conflict Monitor
Photo unavailableShow in Telegram
We are linving under neo-colonialism
إظهار الكل...
🤔 2
Repost from TALKING PICS
Photo unavailableShow in Telegram
BANGALADESH VS BALOCHISTAN @talkingpics
إظهار الكل...
💔 7
‏اندازہ کیجئے کیسے کھرب پتی موبائل فون سروس پرووائڈر کمپنیاں غریب عوام کو لوٹ رہی ہیں! ایمان، اخلاقیات اور انسانیت سے عاری لوگ آج کام والی آنٹی کہنے لگی بیٹا ذرا میرا موبائل تو دیکھنا پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے جتنا بھی بیلنس ڈلوا لوں دو تین دن میں ختم ہوجاتا ہے میں تو کال بھی بہت کم کرتی ہوں. میں نے کوڈ ملا کر سروسز چیک کی تو ان کے موبائل پر سات مختلف سروسز ایکٹو تھی جن کی روزانہ کٹوتی تقریباً 35 روپے تھی. کوئی گیم سروس کٹوتی دس روپے، کوئی کرکٹ انفارمیشن کٹوتی نو روپے، کوئی کالر ٹیون کٹوتی تین روہے اسی طرح اور سروسز بھی تھی چنانچہ اس کا سو روپے کا بیلنس تین دن میں بغیر کال کیے ختم ہوجاتا تھا حالانکہ انکے پاس سادہ سا بٹنوں والا موبائل ہے. ان پڑھ اور سیدھی سی عورت ہیں جنہیں کال سننے اور دو چار نمبروں پر کال کرنے کے علاوہ کچھ نہیں آتا. اس غریب عورت سے یہ ارب پتی ملٹی نیشنل کمپنی روزانہ 35 روپے کی ڈکیٹی کررہی ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں- انکی تو خیر سروسز میں نے بند کردی لیکن ایک بات سوچنے والی ہے کہ ملک میں صرف موبی لنک کے چار کروڑ یوزر ہیں اگر کمپنی ایک کروڑ نمبرز پر ہی یہ سروسز خود ایکٹو کردیتی ہے تو روزانہ پینتیس کروڑ روپیہ عوام کی جیب سے نکل جاتا ہے اور عوام بے چاری گالیاں دیتی رہتی ہے اور لوڈ کروا کروا کر ان حرام خوروں کا پیٹ بھرتی رہتی ہے. جن لوگوں نے اس پر ایکشن لینا ہے وہ ماہانہ اپنا حصہ لے کر اے سی والے دفتر میں انجوائے کررہے ہیں. (جو لوگ اپنے موبی لنک نمبر پر چیک کرنا چاہتے ہیں کہ کون کون سی سروس ایکٹو ہے وہ #6611* ڈائل کریں پھر ایک ملا کر ایکٹو سروسز لسٹ چیک کرلیں. بند کرنے کے لیے تین ملا کر سب کو باری باری ڈی ایکٹیویٹ کرلیں)
إظهار الكل...
👍 3
اختر خطة مختلفة

تسمح خطتك الحالية بتحليلات لما لا يزيد عن 5 قنوات. للحصول على المزيد، يُرجى اختيار خطة مختلفة.