📚حدیثِ رسـولﷺ🌴
Open in Telegram
🌴حــــــدیثِ رســــــولﷺ چـینــل📚 صحیحین، سنن اربعہ و دیگر کتبِ احادیث کا بہترین مجموعـہ جس کو آپکی خدمت میں خوبصورت مختصر پوسٹ کی شکل میں پیش کیا جارہا،چینل کو جوائن کریں https://t.me/HadeethERasool •°• ایڈمن ٹیم: حـدیثِ رسولﷺ 🌴°•°
Show moreThe country is not specifiedReligion & Spirituality38 086
2 924
Subscribers
No data24 hours
-37 days
-530 days
Data loading in progress...
Similar Channels
Tags Cloud
No data
Any problems? Please refresh the page or contact our support manager.
Incoming and Outgoing Mentions
---
---
---
---
---
---
Attracting Subscribers
September '24
September '24
+5
in 2 channels
August '24
+13
in 1 channels
Get PRO
July '240
in 0 channels
Get PRO
June '240
in 0 channels
Get PRO
May '240
in 3 channels
Get PRO
April '240
in 0 channels
Get PRO
March '240
in 1 channels
Get PRO
February '240
in 0 channels
Get PRO
January '24
+24
in 0 channels
Get PRO
December '23
+48
in 8 channels
Get PRO
November '23
+32
in 0 channels
Get PRO
October '23
+52
in 0 channels
Get PRO
September '23
+64
in 0 channels
Get PRO
August '23
+64
in 0 channels
Get PRO
July '23
+60
in 0 channels
Get PRO
June '23
+51
in 0 channels
Get PRO
May '23
+65
in 0 channels
Get PRO
April '23
+74
in 0 channels
Get PRO
March '23
+66
in 0 channels
Get PRO
February '23
+52
in 0 channels
Get PRO
January '23
+67
in 0 channels
Get PRO
December '22
+49
in 0 channels
Get PRO
November '22
+52
in 0 channels
Get PRO
October '22
+56
in 0 channels
Get PRO
September '22
+71
in 0 channels
Get PRO
August '22
+47
in 0 channels
Get PRO
July '22
+48
in 0 channels
Get PRO
June '22
+48
in 0 channels
Get PRO
May '22
+81
in 0 channels
Get PRO
April '22
+145
in 0 channels
Get PRO
March '22
+65
in 0 channels
Get PRO
February '22
+44
in 0 channels
Get PRO
January '22
+87
in 0 channels
Get PRO
December '21
+77
in 0 channels
Get PRO
November '21
+58
in 0 channels
Get PRO
October '21
+138
in 0 channels
Get PRO
September '21
+77
in 0 channels
Get PRO
August '21
+110
in 0 channels
Get PRO
July '21
+81
in 0 channels
Get PRO
June '21
+148
in 0 channels
Get PRO
May '21
+142
in 0 channels
Get PRO
April '21
+186
in 0 channels
Get PRO
March '21
+172
in 0 channels
Get PRO
February '21
+164
in 0 channels
Get PRO
January '21
+359
in 0 channels
Get PRO
December '20
+2 694
in 0 channels
| Date | Subscriber Growth | Mentions | Channels | |
| 21 September | 0 | |||
| 20 September | 0 | |||
| 19 September | +1 | |||
| 18 September | 0 | |||
| 17 September | 0 | |||
| 16 September | 0 | |||
| 15 September | 0 | |||
| 14 September | +1 | |||
| 13 September | 0 | |||
| 12 September | 0 | |||
| 11 September | 0 | |||
| 10 September | 0 | |||
| 09 September | 0 | |||
| 08 September | 0 | |||
| 07 September | 0 | |||
| 06 September | +1 | |||
| 05 September | +1 | |||
| 04 September | 0 | |||
| 03 September | 0 | |||
| 02 September | 0 | |||
| 01 September | +1 |
Channel Posts
السلام علیکم
https://whatsapp.com/channel/0029Va83aSP05MUgdbiDal36
📍اس چینل میں اسلام کا دفاع کیا جاتا ہے
دیگر مذہبی عقائد جدیدی اور قدیمی کا رد قرآن اور صحیح حدیث کی روشنی میں کیا جائے گا نوٹ اس چینل میں ایسی بہت سے رد کی پوسٹس موجود ہیں
| 2 | 📗سنن ابن ماجہ
کتاب: کھانوں کے ابواب
باب: جب خادم کھانا (تیار کرکے) لائے تو کچھ کھانا اسے بھی دینا چاہیے۔
حدیث نمبر: 3289
💞ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کسی کے پاس اس کا خادم کھانا لے کر آئے تو اسے چاہیئے کہ وہ خادم کو اپنے ساتھ بیٹھائے اور اس کے ساتھ کھائے، اور اگر اپنے ساتھ کھلانا پسند نہ کرے تو اسے چاہیئے کہ وہ کھانے میں سے اسے بھی دے ١ ؎۔
📚تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٢٩٣٥)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الأطعمة ٥٥ (٥٤٦٠)، صحیح مسلم/الإیمان ١٠ (١٦٦٣)، سنن الترمذی/الأطعمة ٤٤ (١٨٥٣)، سنن ابی داود/الأطعمة ٥١ (٣٨٤٦)، مسند احمد (٢/٣١٦)، سنن الدارمی/الأطعمة ٣٣ (٢١١٧) (صحیح )
✒️وضاحت: ١ ؎: یہ مروت اور احسان ہے اگرچہ اس خادم کے لئے کھانا مقرر نہ ہو، نقد ہو یا اس کا کھانا الگ ہو خادم سے عام مراد ہے لونڈی ہو یا غلام مزدور یا نوکر یا خدمت کرنے والا وغیرہ، سبحان اللہ، اسلام کے اور مسلمانوں کے مثل کس شریعت اور کس قوم میں اخلاق ہیں کہ مالک اور غلام دونوں ایک ساتھ مل کر کھائیں، اور دونوں ایک سا کپڑا پہنیں اگرچہ اب بعض مغرور متکبر مسلمان ان پر عمل نہ کرتے ہوں۔ | 0 |
| 3 | 📗سنن ابن ماجہ
کتاب: کھانوں کے ابواب
باب: کھانے کے بعد کی دعا
حدیث نمبر: 3284
🌹ابوامامہ باہلی ؓ کہتے ہیں کہ جب کھانا یا جو کچھ سامنے ہوتا اٹھا لیا جاتا تو نبی اکرم ﷺ فرماتے: الحمد لله حمدا کثيرا طيبا مبارکا غير مكفي ولا مودع ولا مستغنى عنه ربنا اللہ تعالیٰ کی بہت بہت حمد وثناء ہے، وہ نہایت پاکیزہ اور برکت والا ہے، وہ سب کو کافی ہے اس کے لیے کوئی کافی نہیں، اسے نہ چھوڑا جاسکتا ہے اور نہ ہی اس سے کوئی بےنیاز ہوسکتا ہے، اے ہمارے رب! (ہماری دعا سن لے) ۔
📚تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأطعمة ٥٤ (٥٤٥٨)، سنن ابی داود/الأطعمة ٥٣ (٣٨٤٩)، سنن الترمذی/الدعوات ٥٧ (٣٤٥٦)، (تحفة الأشراف: ٤٨٥٦)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/٢٥٢، ٢٥٦، ٢٦١، ٢٦٧)، سنن الدارمی/الأطعمة ٣ (٢٠٦٦) (صحیح )
https://whatsapp.com/channel/0029VaD21nUGJP8PQyjATq1d/100 | 0 |
| 4 | السلام علیکم ورحمته اللہ وبرکاته
Whatsapp channel
جہاں آپ کو اسلامک سٹیٹس سوشل سٹوری ویڈیو اور تصویریں حاصل ہوگی
اس Whatsapp channel میں کسی کا کوئی نمبر نہیں دیکھ سکے گا خاص کر females کے لیے یہ چینل محفوظ ہے
Share
,آگے کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VaD21nUGJP8PQyjATq1d | 0 |
| 5 | 📗سنن ابن ماجہ
کتاب: کھانوں کے ابواب
باب: کھانے کے بعد ہاتھ پونچھنا
حدیث نمبر: 3282
🌹جابر بن عبداللہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں ہمیں کھانا کم ہی میسر ہوتا تھا، اور جب ہمیں کھانا میسر ہوجاتا تو ہمارے پاس رومال اور تو لیے نہیں ہوتے تھے، سوائے اپنی ہتھیلیوں، بازوؤں اور پاؤں کے، پھر ہم نماز پڑھتے، اور دوبارہ وضو نہیں کرتے۔ ابوعبداللہ ابن ماجہ کہتے ہیں: یہ حدیث غریب ہے، یہ صرف محمد بن سلمہ سے مروی ہے۔
📚 تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأطعمة ٥٣ (٥٤٥٧)، (تحفة الأشراف: ٢٢٥١)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الطہارة ٧٥ (١٩١)، سنن الترمذی/الطہارة ٥٩ (٨٠) (صحیح) (ابن ماجہ کے سند کی البانی صاحب نے تضعیف کی ہے، ملاحظہ ہو: ضعیف ابن ماجہ، و سلسلة الاحادیث الضعیفة، للالبانی: ٥٦٧٥ ، اور ابن حجر نے محمد بن ابی یحییٰ کی تعیین فرمائی ہے کہ وہ ابن فلیح ہیں، اور ان فلیح کی کنیت ابو یحییٰ ہے، کیونکہ دونوں روایتوں کا سیاق ایک ہی ہے، فتح الباری ٩ /٥٧٩ ) | 0 |
| 6 | 📗سنن ابن ماجہ
کتاب: کھانوں کے ابواب
باب: ثرید باقی کھانوں سے افضل ہے
حدیث نمبر: 3280
💞ابوموسیٰ اشعری ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: مردوں میں بہت سے لوگ کامل ہوئے لیکن عورتوں میں سوائے مریم بنت عمران اور فرعون کی بیوی آسیہ کے کوئی کامل نہیں ہوئی، اور عائشہ ؓ کی فضیلت دوسری عورتوں پر ایسے ہی ہے جیسے ثرید کی باقی تمام کھانوں پر ١ ؎۔
📚تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأنبیاء ٣٢ (٣٤١١)، ٤٦ (٣٤٣٣)، فضائل الصحابة ٣٠ (٤٧٦٩)، الأطعمة ٢٥ (٥٤١٨)، صحیح مسلم/فضائل الصحابة ١٢ (٢٤٣١)، سنن الترمذی/الأطعمة ٣١ (١٨٣٤)، سنن النسائی/عشرة النساء ٣ (٣٣٩٩)، (تحفة الأشراف: ٩٠٢٩)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/٣٩٤، ٤٠٩) (صحیح )
✒️وضاحت: ١ ؎: ثرید بلا دقت بن جاتا ہے، اور اس کے ساتھ جلدی ہضم ہونے والا، خوش ذائقہ، مقوی، اور بےحد نفع بخش ہے، ایسے ہی ام المؤمنین عائشہ ؓ سے مسلمانوں کو بہت فوائد حاصل ہوئے، اور سیکڑوں مسئلے معلوم ہوئے۔ | 0 |
| 7 | 📗سنن ابن ماجہ
کتاب: کھانوں کے ابواب
باب: نوالہ نیچے گر جائے تو؟
حدیث نمبر: 3279
💟جابر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کسی کے ہاتھ سے لقمہ گرجائے، تو اسے چاہیئے کہ اس پر جو گندگی لگ گئی ہے اسے پونچھ لے اور اسے کھالے ۔
📚 تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الأشربة ١٨ (٢٠٣٣)، سنن الترمذی/الأطعمة ١١ (١٨٠٢)، (تحفة الأشراف: ٢٣٠٥)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٣١٥) (صحیح ) | 0 |
| 8 | 📗سنن ابن ماجہ
کتاب: کھانوں کے ابواب
باب: ثرید کے درمیان سے کھانا منع ہے۔
حدیث نمبر: 3275
💟عبداللہ بن بسر ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے پاس ایک پیالا لایا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: اس کے اطراف سے کھاؤ، اور اس کی چوٹی یعنی درمیان کو چھوڑ دو کہ اس میں برکت ہوتی ہے ۔
📚تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الأطعمة ١٨ (٣٧٧٣)، (تحفة الأشراف: ٥١٩٩) (صحیح ) | 0 |
| 9 | 📗سنن ابن ماجہ
کتاب: کھانوں کے ابواب
باب: کھانے کے بعد انگلیاں چاٹنا
حدیث نمبر: 3270
💟جابر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم میں سے کوئی اپنے ہاتھ کو صاف نہ کرے یہاں تک کہ اسے چاٹ لے، اس لیے کہ اسے نہیں معلوم کہ اس کے کھانے کے کس حصے میں برکت ہے ١ ؎۔
📚 تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الأشربة ١٨ (٢٠٣٣)، (تحفة الأشراف: ٢٧٤٥)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٣٠١، ٣٣١، ٣٣٧، ٣٦٥، ٣٩٣) (صحیح )
✒️ وضاحت: ١ ؎: یہ سنت ہے گو اس زمانہ میں بعض متکبر دنیا دار اس کو تہذیب کے خلاف سمجھتے ہیں، وہ خود بےتہذیب ہیں، جب آدمی پاک صاف ہو، اور ہاتھ دھو کر کھانا کھائے، تو انگلیاں چاٹنے میں کیا قباحت ہے، البتہ ہاتھ نجس ہو اور چمچہ سے کھانا کھائے تو نہ چاٹے، اس سے پہلا ادب یہ بتلایا گیا ہے کہ بسم اللہ پڑھ کر کھانے یا پینے کا آغاز کیا جائے، دوسرا ادب یہ کہ داہنے ہاتھ سے کھایا جائے، اور تیسرا ادب یہ ہے کہ اپنے سامنے اور اپنے قریب سے کھایا جائے، اس صورت میں ہے کہ جب کھانا کسی بڑے برتن (طباق سینی یا تھالی وغیرہ) میں ہو اور بیک وقت کئی افراد مل کر کھا رہے ہوں، اور کھانا بھی ایک ہی قسم کا ہو اگر مختلف اقسام کی چیزیں ہوں، تو پھر دوسرے لوگوں کی طرف سے بھی ہاتھ بڑھا کر چیز لینا جائز ہوگا۔ | 0 |
| 10 | 📗سنن ابن ماجہ
کتاب: کھانوں کے ابواب
باب: دائیں ہاتھ سے کھانا
حدیث نمبر: 3268
🩷جابر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: بائیں ہاتھ سے مت کھاؤ، اس لیے کہ بائیں ہاتھ سے شیطان کھاتا ہے ۔
📚تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الأشربة ١٣ (٢٠١٩)، اللباس ٢٠ (٢٠٩٩)، (تحفة الأشراف: ٢٩١٧)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/اللباس ٤٤ (٤١٣٧)، موطا امام مالک/صفة النبی ﷺ ٤ (٥)، مسند احمد (٣/٣٣٤، ٣٤٩) (صحیح ) | 0 |
| 11 | 📗سنن ابن ماجہ
کتاب: کھانوں کے ابواب
باب: دائیں ہاتھ سے کھانا
حدیث نمبر: 3267
💞عمر بن ابی سلمہ ؓ کہتے ہیں کہ میں بچہ تھا اور نبی اکرم ﷺ کے زیر تربیت تھا، میرا ہاتھ پلیٹ میں چاروں طرف چل رہا تھا ١ ؎، تو آپ ﷺ نے مجھ سے فرمایا: لڑکے! بسم الله کہو، دائیں ہاتھ سے کھاؤ، اور اپنے قریب سے کھاؤ۔
📚 تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأطعمة ٢ (٥٣٧٦)، صحیح مسلم/الإشربة ١٣ (٢٠٢٢)، سنن النسائی/الیوم و اللیلة (٢٧٨، ٢٧٩، ٢٨٠)، (تحفة الأشراف: ١٠٦٨٨)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/صفة النبی ﷺ ١٠ (٣٢)، مسند احمد (٤/ ٢٦)، سنن الدارمی/الأطمة ١ (٢٠٦٢) (صحیح )
✒️وضاحت: ١ ؎: یعنی میں ہر طرف سے اٹھا اٹھا کر کھا رہا تھا۔ | 0 |
| 12 | 📗سنن ابن ماجہ
کتاب: کھانوں کے ابواب
باب: دائیں ہاتھ سے کھانا
حدیث نمبر: 3266
💟ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: تم میں ہر شخص کو چاہیئے کہ وہ دائیں ہاتھ سے کھائے، دائیں ہاتھ سے پیئے، دائیں ہاتھ سے لے، دائیں ہاتھ سے دے، اس لیے کہ شیطان بائیں ہاتھ سے کھاتا ہے، بائیں ہاتھ سے پیتا ہے، بائیں ہاتھ سے دیتا ہے اور بائیں ہاتھ سے لیتا ہے ۔
📚تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٥٤٢٠، ومصباح الزجاجة: ١١٢٣)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٣٤٩) (صحیح ) | 0 |
| 13 | 📗سنن ابن ماجہ
کتاب: کھانوں کے ابواب
باب: کھانے سے قبل بسم اللہ پڑھنا
حدیث نمبر: 3264
🌹ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اپنے چھ صحابہ کے ساتھ کھانا کھا رہے تھے کہ ایک اعرابی (دیہاتی) آیا، اور اس نے اسے دو لقموں میں کھالیا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: سنو، اگر یہ شخص بسم الله کہہ لیتا، تو یہی کھانا تم سب کے لیے کافی ہوتا، لہٰذا تم میں سے جب کوئی کھانا کھائے تو چاہیئے کہ وہ (بسم الله ) کہے، اگر وہ شروع میں (بسم الله ) کہنا بھول جائے تو یوں کہے: بسم الله في أوله وآخره ١ ؎۔
📚 تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٦٢٦٧، ومصباح الزجاجة: ١١٢٢)، وقد أخر جہ: سنن ابی داود/الأطعمة ١٦ (٣٧٦٧)، سنن الترمذی/الأطعمة ٤٧ (١٨٥٨)، مسند احمد (٦/١٤٣، ٢٠٧، ٢٤٦، ٢٦٥)، سنن الدارمی/الأطعمة ١ (٢٠٦٣) (صحیح) (عبد بن عبید بن عمیر اور ام المؤمنین عائشہ ؓ کے درمیان سند میں انقطاع ہے، لیکن حدیث امیہ بن مخشی اور ابن مسعود ؓ کے شواہد کی بناء پر صحیح ہے، ملاحظہ ہو: الإرواء: ١٩٦٥ )
✒️ وضاحت: ١ ؎: یعنی اللہ تعالیٰ کا نام لیتا ہوں شروع اور اخیر دونوں میں۔ | 0 |
| 14 | 📗سنن ابن ماجہ
کتاب: کھانوں کے ابواب
باب: تکیہ لگا کر کھانا
حدیث نمبر: 3262
🩷ابوحجیفہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میں ٹیک لگا کر نہیں کھاتا ١ ؎۔
📚تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأطعمة ١٣ (٥٣٩٨، ٥٣٩٩)، سنن ابی داود/الأطعمة ١٧ (٣٧٦٩)، سنن الترمذی/الاطعمة ٢٨ (١٨٣٠)، (تحفة الأشراف: ١١٨٠١)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/٣٠٨، ٣٠٩)، سنن الدارمی/الأطعمة ٣١ (٢١١٥) (صحیح )
✒️ وضاحت: ١ ؎: تکیہ لگا کر کھانا تکبر اور گھمنڈ کی نشانی ہے، اس وجہ سے نبی اکرم ﷺ نے اس سے پرہیز کیا، اور بعضوں نے کہا: عجمیوں کی نشانی ہے جو تکلف میں پھنسے ہوئے ہیں، اور آپ عرب میں پیدا ہوئے تھے بےتکلفی کو پسند کرتے تھے۔ | 0 |
| 15 | 📗سنن ابن ماجہ
کتاب: کھانوں کے ابواب
باب: مؤمن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں میں
حدیث نمبر: 3258
💞ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مومن ایک آنت میں کھاتا ہے، اور کافر سات آنتوں میں کھاتا ہے ١ ؎۔
📚 تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأطعمة ١٢ (٥٣٧٦، ٥٣٩٧)، (تحفة الأشراف: ١٣٤١٢)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الأشربة ٣٤ (٢٠٦٢، ٢٠٦٣)، سنن الترمذی/الأطعمة ٢٠ (١٨١٨، ١٨١٩)، موطا امام مالک/صفة النبی ﷺ ٦ (٩)، مسند احمد (٢/٢١، ٤٣، ٧٤، ١٤٥، ٢٥٧، ٤١٥، ٤٣٥، ٤٣٧، ٤٥٥، ٣/٣٣٣، ٣٤٦، ٣٥٧، ٣٩٢، ٤/٣٣٦، ٥/٣٧٠، ٦/٣٣٥، ٣٩٧)، سنن الدارمی/الأطعمة ١٣ (٢٠٨٦) (صحیح )
✒️وضاحت: ١ ؎: اس کا مطلب یہ ہے کہ کافر کئی طرح کا کھانا کھاتا ہے، سود کا، رشوت کا، غبن کا، چوری کا، ڈاکہ کا، بددیانتی کا، ملاوٹ کا، اور مومن صرف حلال کا کھانا کھاتا ہے۔ حدیث کا مقصود یہ ہے کہ کافر بہت کھاتا ہے اور مومن کم کھاتا ہے نیز یہ بات بطور اکثر کے ہے یہ مطلب نہیں کہ بہت کھانے والے کافر ہی ہوتے ہیں بعض مسلمان بھی بہت کھاتے ہیں شاہ ولی اللہ فرماتے ہیں کہ اس کے معنی یہ ہیں کہ کافر کی تمام تر حرص پیٹ ہوتا ہے اور مومن کا اصل مقصود آخرت ہوا کرتی ہے پس مومن کی شان ہے کہ وہ کھانا کم کھاتا ہے اور زیادہ کھانے کی حرص کفر کی خصلت ہے۔ | 0 |
| 16 | #سلسلة_آثار_الصحابة | 0 |
| 17 | #اصلاحی_تحریریں | 0 |
| 18 | #مسنون_دعائیں | 0 |
| 19 | 🤎 - *"تقویٰ کسے کہتے ہیں؟"*
🍂 أمير المؤمنين سيدنا عمر بن خطاب رضي الله عنه نے سيد القراء سيدنا أبي بن كعب رضي الله عنه سے تقوٰی کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے جواب دیا :
🍂 کیا آپ کو کبھی کانٹوں والے راستے پر چلنے کا اتفاق ہوا ہے؟ انہوں نے فرمایا: ہاں۔
🍂 تو پوچھا: آپ ایسے راستے پر چلتے ہوئے کیا کرتے ہیں؟ فرمایا : دامن کو سمیٹ لیتا ہوں اور کوشش کر کے احتیاط سے گزر جاتا ہوں۔
🍂 ابی بن کعب رضي الله عنه نے فرمایا : بس ایسے ہی گناہوں سے بچنے کا نام تقویٰ ہے۔
📜 - *(تفسير القرطبي : ١٦١/١، تفسير ابن كثير : ٢٥٥/١، الدر المنثور للسيوطي : ٥٧/١)*
#فوائد #سلسلة_اقوال_السلف #تقوی | 0 |
| 20 | *ساری رات تہجد کا ثواب*👆🏻 #منتخب_احادیث | 0 |
