cookie

We use cookies to improve your browsing experience. By clicking «Accept all», you agree to the use of cookies.

avatar

💎 نِسَاءَ مؤمِنَات 💎

مُسْلِمَاتٍ مُؤْمِنَاتٍ قَانِتَاتٍ تَائِبَاتٍ عَابِدَاتٍ سَائِحَاتٍ ثَيِّبَاتٍ وَأَبْكَارًا (التحریم ٥) 📲 چینل بُوٹ @Mominaat_bot ===

Show more
The country is not specifiedUrdu313Religion & Spirituality84 973
Advertising posts
699
Subscribers
No data24 hours
-47 days
-1030 days

Data loading in progress...

Subscriber growth rate

Data loading in progress...

Photo unavailableShow in Telegram
صالح خاوند ، باپ کے بعد باپ ہوتا ہے ۔ ❤️ (جیسے باپ اپنی بیٹی کے ساتھ مشفق و مہربان ہوتا ہے ایسے ہی نیک خاوند بھی بیوی پر مہربان و شفیق اور سائبان ہوتا ہے)
Show all...
sticker.webp0.25 KB
🔖 "حفصه بنت سیرین رحمها اللہ چہرہ ڈھانپ کر رکھتی تھیں، حالانکہ بوڑھی ہو چکی تھیں؛ اُن سے کہا جاتا: کہ اللہ نے تو بوڑھی خواتین کے متعلق فرمایا ہے: "فليس عليهن جناح أن يضعن ثيابهن" وہ اگر اپنی چادریں اُتار کر رکھ دیں، تو اُن پر کوئی گناہ نہیں؛ حفصه جواب میں فرماتیں: ذرا آیت کو مکمل تو کرو؛ آگے یہ بھی تو ہے: "وأن يستعففن خير لهن". تاہم وہ بھی حیاداری ہی برتیں، تو اُن کے حق میں اچھا ہے!" _امام عاصم الأول رحمه اللہ_ _(صفة الصفوة : 241/2)_
Show all...
Photo unavailableShow in Telegram
شادی بیاہ میں خوشی منانے کے احکام
Show all...
Repost from N/a
”اور جنت میں دیدارِ الٰہی کے دن مومنین کی عید ہوا کریں گے، جب وہ اپنے رب سے ملاقات کریں گے، اور رب تعالیٰ ان کا غایت درجہ اکرام کریں گے، ان کے سامنے رُو نما ہوں گے تو وہ بچشمِ خود رب کو دیکھیں گے۔ سو اہلِ جنت کو ملنے والی سب سے دلاری نعمت یہی دیدار ہے، اور مُحِب کی عید تو محبوب کا قرب پا لینا ہے۔“ (شرح الزرقاني على المواهب اللدنية : ٨٥/١١) ------------------------------------------------- ☀️ بصیرت افروز ☀️
Show all...
sticker.webp0.22 KB
عورتوں کا تکبیرات کہنا مشروع ھے۔ * امام مالک اور شافعی کا مذہب ہے کہ ایام تشریق میں نمازوں کے بعد عورتوں پر تکبیرات کہنا لازم ہیں۔ * حنفیہ میں ابو یوسف اور محمد کا موقف ہے کہ عورتوں کےلئے تکبیرات ایسے مشروع ہیں جیسے مردوں کےلئے تکبیرات مشروع ہیں۔(شرح ابن بطال:4؍192) * اما سفیان ثوری کی رائے ہے کہ عورتیں نماز باجماعت ادا کرنے کی صورت میں تکبیرات کہیں گی۔امام احمد نے اسی قول کو احسن کہا ہے۔ البتہ واضح رہے کہ عورتوں کی آواز مردوں تک نہ پہنچے جیسا کہ ابن قدامہ لکھتے ہیں: وينبغى لهن أن يخفضن أصواتهن حتى لايسمعهن الرجال عورتوں کے لئے مناسب ہے کہ وہ پست آواز میں تکبیرات کہیں حتی کہ مرد ان کی آواز نہ سن سکیں۔ (المغنی لابن قدامه مع الشرح الکبیر:2؍248)
Show all...
*عورتوں کا تکبیرات کہنا امام بخاری علیہ الرحمه نے اپنی صحیح میں ترجمة الباب رقمطراز ہیں۔ *وكان النساء يكبرن خلف أبان بن عثمان وعمر بن عبدالعزيز ليالي التشريق مع الرجال في المسجد* اور عورتیں تشریق کی راتوں میں ابان بن عثمان اور عمر بن عبدالعزیز کے پیچھے مسجد میں مردوں کے ساتھ تکبیرات کہتی تھیں۔ (صحیح بخاری'کتاب العیدین'باب التكبير أيام منى وإذا غدا إلى العرفة)
Show all...
02:35
Video unavailableShow in Telegram
🔆 نبی کریم ﷺ اپنی کس زوجہ کا بار بار ذکر فرماتے اور کیوں؟ ❕حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو کس سوکن پر سب سے زیادہ (فطری) غیرت آتی تھی؟ ❓جنت میں مثالی گھر کس کا ہوگا؟ ✨ نبی کریم ﷺ کی خدمت میں اپنے آپ کو تھکا دینی والی عظیم ام المؤمنین کون تھیں؟ 📌 جانیے اس مختصر سی کلپ میں۔۔۔ 🎙️ فضیلتہ الشیخ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
Show all...
9.78 MB
sticker.webp0.14 KB
Choose a Different Plan

Your current plan allows analytics for only 5 channels. To get more, please choose a different plan.